Hira High School & College, Mastung.
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hira High School & College, Mastung., High School, Quetta.
The Hira High School and College Mastung is one of the best School and College in mastung city which provides best education with the aim of educating the future with modern techniques and technologies. Hira High School and College is one of the best School and College in mastung city which provides best education with the aim of educating the future with modern techniques and technologies
اعلامیہ حرا سکول اینڈ کالج مستونگ
تمام طلباء وطالبات کے ساتھ ساتھ والدین اور اساتذہ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ موسمی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے کل بروز پیر 22 اگست 2022 کو سکول بند رہےگا۔ بروز منگل تعلیمی سرگرمیاں انشاء اللہ جاری رہینگے۔ تمام طلباء وطالبات اپنی حاضری یقینی بنائے۔
بحکمِ پرنسپل حرا سکول اینڈ کالج مستونگ
رابطہ نمبر۔03335144225
_حرا سکول اینڈ کالج مستونگ_
ڈسٹرکٹ مستونگ میں 9th کے سٹوڈنٹس نے ٹاپ ٹین پوزیشن میں سے 8 پوزیشن حرا سکول کے سٹوڈنٹس نے اپنے نام کرلیئے۔ اس کامیابی پر حرا سکول اینڈ کالج مستونگ کے انتظامیہ اور پرنسپل تمام سٹوڈنٹس کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ حرا سکول کے پرنسپل نے مزید کہا کہ اس ادارے نے ڈسٹرکٹ مستونگ میں اپنے کامیابی کا لوہا منوایا ہیں اور مزید اس طرح کے ہونہار سٹوڈنٹس بنا کے بلوچستان کو مستقبل کے معمار مہیا کرتے جائیں گے۔ اس کامیابی کے بنا پر ادارہ ہذا نے کالج شروع کرنے کا فیصلہ کر کے مستقبل میں مزید ان طلباء کی ذہانت کو نکھارنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انشاء اللہ۔
*اہلیان مستونگ کے لیے بڑی خوشخبری*
حرا سکول اینڈ کالج کے انتظامیہ نے مستونگ کے طلباء وطالبات کے تعلیمی بہتری کے لیے سکول کی طرح کالج کے تعلیمی میدان میں بھی اپنے خدمات پیش کردۓ ہیں۔ جس میں داخلوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔ صرف طالبات کے لیے محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں۔
زیر نگرانی :- ڈاٸریکٹر حرا سکول اینڈ کالج پروفیسر عبدالفتاح رند ۔
پرنسپل عبد المجید۔
پتہ:- حرا سکول اینڈ کالج عزیز آباد مستونگ۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔
+923335144225
*حرا سکول مستونگ کا ایک اور اعزاز* حرا سکول کے طالبہ اریبہ فرید نے میٹرک کے امتحانات میں قلات ڈویژن میں پہلی پوزیشن اپنے نام کر کے مستونگ اور حرا سکول کا نام روشن کرلیا. اور سکول ہذا کے + 30 طلباء وطالبات نے 900 سے زیادہ نمبر لیکر اس ادارے کا اپنے والدین کا اور اپنے ضلع کا نام روشن کیا۔ اس کامیابی کو پرنسپل عبد المجید نے تمام اساتذہ اور طلباء وطالبات کے محنت ولگن کا نام دیا۔
حرا ہائی اسکول مستونگ
آج حرا نیشنل ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے مرکزی ڈائریکٹر ملک محمود الحسن صاحب حرا سکول مستونگ کے دورے پر تشریف لائے ان کے ساتھ ڈائریکٹر ایڈمن نعمان ظفر اور ڈائریکٹر حرا فاؤنڈیشن پنجاب محمد اظہر صاحب بھی تھے۔ ان کے آمد پر سکول میں ایک پروقار تقریب منعقد کیا گیا۔ انہوں نے حرا سکول کے دونوں سیکشن سے خطاب کرتے ہوئے طلباء سے کہا کہ مستقبل کے معمار آپ لوگ ہے جتنی محنت سے تعلیم حاصل کریں گے تو کامیاب انسان بنیگے اور معاشرے کے لئے کار آمد شہری ثابت ہوں گے۔ ان کا موضوع تھا استاد کا ادب اور محنت۔ اس کے بعد انہوں نے مختلف کلاسز کا معائنہ کیا اور طلباء سے سوالات بھی کیے۔ اور سکول کی تعلیمی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا۔ آخر میں اسکول کے اساتذہ سے خطاب کرتے ہوئے ان کو ہدایات دی کہ طلباء پر مزید محنت کی جائے اور تمام اساتذہ اور پرنسپل عبد المجید کو مبارکباد دی کہ ان کی کوششوں سے گزشتہ سال میٹرک کے امتحانات میں پورے قلات ڈویژن میں پہلی اور تیسری پوزیشن حرا سکول کے طلباء نے حاصل کی اور مڈل کے امتحانات میں بھی پورے ضلع میں پہلے پانچ پوزیشن سکول ہذا کے طلباء نے حاصل کی اور BEEF سکالرشپ میں 28 طلباء کی پوزیشن کو بھی سراہا۔ اور آخر میں پرنسپل عبد المجید کو ہدایات دی کہ وہ آئیندہ بھی اسی طرح محنت جاری رکھیں گے۔ اور ادارے کو مزید ترقی کے راہ پر گامزن کرینگے۔
*اعلامیہ حرا سکول مستونگ*
حرا سکول مستونگ کے اعلامیہ کے مطابق تمام طلباء و طالبات اور اساتذہ کے ساتھ ساتھ والدین کو بھی اطلاع دی جاتی ہے کہ مذہبی تہوار عیدالفطر کیلئے سکول کے تعطیلات مورخہ یکم مئی بروز اتوار سے لیکر مورخہ 8 مئی بروز اتوار تک ہوگی۔ اور بروز پیر 9 مئی سے باقاعدہ کلاسز کا آغاز ہو گا۔ تمام طلباء وطالبات اور اساتذہ اپنی حاضری یقینی بنائے۔
بحکمِ پرنسپل حرا سکول
*حرا ہاٸی سکول مستونگ کا اعزاز*
الحمدللہ
حرا ہاٸی سکول کے طالبات نے مڈل سینڈرڈ سالانہ امتحان 2021 کے ضلع بھر میں پہلی ، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرکے نمایاں کامیابی حاصل کی جوکہ ادارہ ہذا کیلٸے ایک اعزاز ہے۔
پرنسپل اور سکول انتظامیہ اس کامیابی پر تمام طلباء ٕ و طالبات ، اساتذہ اور والدین کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
*ضرورت برائے ٹیچنگ اسٹاف*
حرا سکول اینڈ کالج مستونگ کو ٹیچنگ اسٹاف کی ضرورت ہے۔
تعلیمی قابلیت:- M.A - MSc , B.A - BSc
سی۔ وی C.V ادارہ ہذا میں وصول کی جاتی ہے۔
تاریخ ٹیسٹ برائے فیمیل اساتذہ 26 فروری 2022
تاریخ ٹیسٹ برائے میل اساتذہ 28 فروری 2022
رابطہ نمبر:- 03335144225
*Admission open for session _ 2022*
"Your children deserve the best education"
Let us think of education as the means of developing our greatest abilities, because in each of us there is a private hope and dream which, fulfilled, can be translated into benefit for everyone and greater strength for our nation.
*سیشن 2022 کے لیے داخلے جاری ہے*
"آپ کے بچے بہترین تعلیم کے مستحق ہیں"
آئیے ہم تعلیم کو اپنی عظیم ترین صلاحیتوں کو نکھارنے کا ذریعہ سمجھیں، کیونکہ ہم میں سے ہر ایک کے اندر ایک نجی امید اور خواب ہے جو پورا ہو کر ہر ایک کے لیے فائدہ مند اور ہماری قوم کے لیے زیادہ طاقت بن سکتا ہے۔
تقسیم انعامات ، ٢٠٢١
الوداعی تقریب کے کچھ مناظر 2021
HIRA SCHOOL MEMORIES
*حرا سکول مستونگ کا ایک اور اعزاز* جس طرح میٹرک کے امتحانات مین پورے قلات ڑویژن مین پہلی ۔ تیسری پوزیشن کے علاوہ 15 طلبہ وطالبات نے پوزیشن حاصل کر کے مستونگ کا نام روشن کیا اسی طرح اب BEEF کے میرٹ پر 14 اسکالر شپ اپنے نام کر کے بڑی کامیابی حاصل کی 14 طلبہ وطالبات کی کامیابی اسکول کے ڈاٸریکٹر ۔ پرنسپل اور اساتزہ کرام کے محنت اور جدوجہد کا نتیجہ ہے مستونگ کے عوام اس ان کامیابیوں پر حراسکول کے منتظمین اور اساتذہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
حرا ہائی اسکول میں ایک پروقار پروگرام زیر صدارت پرنسپل عبدالمجید صاحب منعقد ہوا جبکہ پروقار تقریب کے مہمان خاص صابر صالح پانیزئی جبکہ اعزازی مہمان مولانا خلیل الرحمٰن حافظ خالد الرحمٰن شاہوانی شکیل احمد فہد خان تھے پروگرام کا انعقاد کا مقصد ٹیلنٹ ایوارڈ شو کے مطلق تھا پروگرام میں تمام پوزیشن ہولڈرز نعت خواہ تقاریر اور ملی نغمے پیش کرنے والے طلباء کو انعامات سے بھی نوازا گیا تقریب سے حرا ہائی اسکول کے پرنسپل عبدالمجید صاحب صابر صالح پانیزئی مولانا خلیل الرحمٰن حافظ خالد الرحمٰن شاہوانی مفتی اشفاق صاحب فہد خان ودیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کے اس دور جدید کی چلینجز سے نمٹنے کیلئے قلم ہی واحد ہتھیار ہے جو دنیا بھر سے دور جہالت کے خاتمے کرسکتے ہیں پرائیویٹ سیکٹر میں طلباء وطالبات کو معیاری تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے میں مخلصی اور نیک نیتی سے اپنے فرائض سر انجام دینے میں گامزن ہیں جسکی بدولت آج ضلع کے طلباء و طالبات صوبائی سطح کے مقابلہ جات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں اور ٹاپ پوزیشن حاصل کرکے ضلع کے نام روشن کرنے میں عمل پیرا ہیں طلباء ملک و ملت کے سفیر ہوتے ہیں جو دنیا بھر میں اپنے تعلیمی قابلیت کے بدولت اپنے قوم کا نام سرخروں کرتے ہیں میعاری تعلیم دینا ہمارے اولین ترجیحات میں شامل ہے کہ طلباء و طالبات کو بنیادی تعلیم سے لیس کرکے دنیا کے دیگر اقوام کے طرح وہ بھی علم و دانش سے کاسہ لیس ہوکر اپنے ملک اور ملت کا نام پورے دنیا میں روشن کرسکیں 21ویں صدی سائنس و ٹیکنالوجی کے ہیں جس سے نمٹنے کیلئے طلباء و طالبات اپنے تمام تر کوششوں کو تعلیم ہی پر مرکوز کریں کتاب اور قلم کے ذریعے جہدوجہد کرنے والے قومیں آج دنیا بھر میں اپنے بیش بہا صلاحیتوں کا لوہا منوائے ہیں جن قوموں نے علم و دانش کی قدر نہیں کی ہے آج وہ قومیں دنیا کے تاریخ میں زوال پذیر کا شکار ہیں ہم بحیثیت ایک زندہ قوم کی بیرل آف پین کے ذریعے اپنے بنیادی حقوق کے حصول کے لیے جہدوجہد کرنا چاہیئے قوموں کی ترقی کا راز تعلیم ہے ٹیکنالوجی دن بہ دن تیزی سے ترقی کرتے جارہے ہیں ہر نئے دن کے ساتھ نئے سائنسی ٹیکنالوجی دریافت کیا جارہاہے ان تمام چلینجز سے نمٹنے کا واحد نچوڑ تعلیم ہے تعلیم ہی کی بدولت دنیا کے نئے دریافت شدہ ٹیکنالوجی کی استعمال کرنے پر عبور حاصل ہونگے کتاب بینی ہی سے جہالت کے اندھیروں کا خاتمہ ہوسکتے ہیں کتاب و قلم کو زیور بن کر اپنے منزلیں طے کر پائینگے*
السلام علیکم۔
*پیارے طلباء*
امید ہے کہ آپ صحت اور ایمان کی بہترین حالت میں ہوں گے ،
آفاق انسائیکلوپیڈیا کوئز مقابلہ 2021 ٹیسٹ کی تصدیق ہو گئی ہے
جس کے لیے ٹیسٹ کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔
ٹیسٹ کی تاریخ: (21 اکتوبر ،ذ2021 جمعرات)
*وقت: صبح 09:00 بجے
سینٹر گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج مستونگ
*شرکاء کو پہلے سے فراہم کردہ ہدایات پر عمل کرنا چاہیے اور سینٹر میں بروقت پہنچنا چاہیے۔*
پرنسپل عبدالمجید حرا ہائی سکول مستونگ۔
مزید معلومات کے لیے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
*03335144225*
*اعلامیہ حرا ہائی اسکول مستونگ*
تمام طلباء وطالبات اور اساتذہ کرام کو بذریعہ نوٹس اطلاع دی جاتی ہے کہ کل مورخہ 19 اکتوبر بسلسلہ 12ربیع الاول عید میلادالنبی اسکول ہذا بند رہے گا
پرنسپل عبدالمجید حرا ہائی اسکول مستونگ۔
🔊 🔉🔊
Assalam-o-Alaikum
*Dear Students*
Hope that you will be in best states of Health & Emaan,
AFAQ *ENCYCLOPEDIA QUIZ COMPETITION 2021 Test Has been Confirmed*,
For which the *Test Details* are as follows;
📌 *Date of Test: (21 October, 2021) (Thursday)*
📌 *Time: 09:00AM*
📌 *Center: Gov't Boy's Degree college Mastung*
♦️ *Participants Should Follow Already provided instructions & Arriving Timely at center.*
Regards:
Principal Hira High School Mastung
03335144225
تمام والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اپنے بچوں کے سکول کیلئے دیے گئے تصاویر والی سوئیٹر (جرسی) خریدیں۔
نوٹ: گرین کلر (سبز) لڑکیوں کیلئے ہیں اور بلیک کلر (,کالا) بوائز کیلئے ہیں
حرفِ ستائش لکھوں اپنے لہو کی بوندوں سے،
حیاتِ جاوداں کا تجھے عنواں لکھوں !
دشتِ زندگانی میں اے میرے محسن،
تاریکیوں کے مٹانے کا تجھے ساماں لکھوں !
شیوہِ پیغمبری کے امین، استاد کی عظمت کو سلام !
Happy teachers day
Regards: Abdul Majeed
حرا ہائی سکول مستونگ
پاک ترک اسکولز کے کنٹری ڈاٸریکٹر شیخ الہامی دیمرجی ترکی سے خصوصی دورہ پر مستونگ تشریف لاۓ ان کے ہمراہ اسلام آباد کے ماہر تعلیم عظیم استاد احمد سہیل اور امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے *حرا ہاٸ سکول مستونگ* کا خصوصی دورہ کیا مختلف کلاسوں کا جاٸزہ لیا گزشتہ سال میٹرک کے امتحانات مین حراسکول کے نمایاں پوزیشن حاصل کرنے پر حرا سکول کے منتظمین، پرنسپل اور اساتذہ کو مبارکباد دیا اور سکول کے ڈاٸریکٹر ماہر تعلیم پروفیسر عبدالفتاح رند ، ڈپٹی ڈاٸریکٹر مولانا حامد اللہ شاہوانی اور پرنسپل عبد المجید کے جدوجہد اور تعلیمی خدمات کو سراہا انہوں نے منتظمین سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ حرا سکول کی نسبت غار حرا کے انقلابی پیغام سے ہے ہمیں امید ہے یہاں سے اسی پیغام کے سرخیل اور داعی پیدا ہونگے جو وقت کے امام اور رہنما بنیگے۔
*حرا کوچنگ اکیڈمی مستونگ*
خوشخبری
داخلے کے خواہاں تمام طلباء وطالبات کے لیے خوشخبری درج ذیل پروگراموں کے لیے کلاسزکا آغاز ہو چکا ہے۔
(گریجویٹ ، انڈر گریجویٹ ، بی ایس ، ایس ایس ٹی ، انٹری ٹیسٹ ، ایچ ایس ایس سی حصہ 1 اور حصہ 2 ، میٹرک 9 ویں ، 10 ویں ، کیڈٹس کی تیاری ، بی آر سی ، مڈل کلاسز اور تمام او لیول کلاسز 22 ستمبر 2021 سے شروع ہو چکے ہیں
رجسٹریشن کیلئے دئیے گئے نمبر پررابطہ کریں۔
اسٹافممبرز:
پروفیسر حافظ یاسر حرفات( ایم فل کیمسٹری)
عبدالمجید پرنسپل حرا سکول مستونگ۔
صدام شاہ (لیکچرر فزکس)
ثناء اللہ (لیکچرر فزکس)
سر وحید احمد (لیکچرر بائیولوجی)
محمد شعیب (لیکچرر کیمسٹری)
ممتاز احمد ایم ایس سی (کیمسٹری)
نعیم الدین ( انجینئرنگ)
محمد اسامہ ایم ایس سی
پروفیسر عبیداللہ (ایم ایس سی اسٹیٹس)
اسرار احمد (بی ایس انگلش)
ندیم الدین ایم ایس سی باٹنی۔
خلیل احمد (ایم ایس سی فزکس)
پتہ:- حراسکولمستونگ بوائز سیکشن
فون نمبرز: 03338884266
03335144225
*اعلامیہ حرا سکولمستونگ.*
*حرا سکول کے اعلامیہ کے مطابق حرا سکولمستونگ 10.9. محرم الحرام کے سلسلہ میں یعنی 19.18.اگست کو چھٹی ھونگے انشاءاللہ بروز جمعہ 20 اگست کو حسب معمول اپنی تعلیمی سرگرمیاں جاری رہیں گے*
*اعلامیہ حرا سکول مستونگ*
*تمام والدین، اساتذہ، طلباء اور طالبات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ حرا سکولمستونگ، بسلسلہِ 14 اگست 2021 کو بند رہے گا*
*سکول ہٰذا 16 اگست 2021 سے حسبِ معمول اپنی تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھے گا۔ انشاءاللہ.*
*پرنسپل*
*حرا سکول مستونگ.*
*مستونگ* *حرا ہائی سکول کے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج میں طلبا و طالبات کا ضلع بھر کے اسکولوں میں نمایاں پوزیشن....*
حرا سکول مستونگ کا اعزاز
حرا سکول مستونگ کے جماعتنہم کےطالبات پلوشہاسماعیل بنت محمد اسماعیل رند 452 نمبر لیکر پہلی پوزیشن عریبہفرید بنت فریداحمد علیزئی نے451 نمبر لیکردوسری پوزیشن اور سبین قیوم بنت عبدالقیوم سارنگزئی نے 450 نمبر لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی سکول ایڈمنسٹریٹر عبدالفتاح رند اور پرنسپلعبدالمجید طلباء ، اساتذہ اور ان کے والدین کو اس کامیابی پر مبارکباد پیش کرتیہے*
حرا سکول مستونگ کا اعزاز
حرا سکول مستونگ کے طالبات نے میٹرک کے امتحانات میں پورے قلات ڈویژن میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے اپنے اساتذہ اور سکول کا نام روشن کیا حرا سکول کے طالبہ فضا بنت خان محمد رولنمبر (877397) 991 نمبرلیکر پہلی پوزیشن نیلم اللہیار بنت سردار اللہ یار خان بدوزئی رولنبمر (877391) اور نیلم بانو بنت میر عبدالمجید رولنمبر (877400) نے 989 نمبر لے کر دوسری پوزیشن حاصل کی اور عاصمہ فضل بنت محمد فضل رولنمبر (877393) نے 982 نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی ادارہ اس کامیابی پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتی ہیں اور طلباء ، اساتذہ اور ان کے والدین کو اس کامیابی پر مبارکباد پیش کرتیہے*
*حرا سکول مستونگ کا طالب علم ملک شایان علی ولد ملک برکت علی نے جماعت نہم میں 445 نمبر لے کر مستونگ میں نمایاں پوزیشن حاصل کرلی ہے۔*
Date sheet of Hira High School Mastung
*Announcement of Hira High School Mustang*
*According to the announcement of Principal Hira High School, all students are informed that Eid-ul-Adha holidays will be from 18th July 2021 to 25th July 2021. Inshallah, the institution will be re-open on Monday 26th July as usual*
*اعلامیہ حرا ہائی سکول مستونگ*
*پرنسپل حرا ہائی سکول کے اعلامیہ کے مطابق تمام طلباء و طالبات کو اطلاع دی جاتی ہیں کہ عیدالاضحیٰ کے چھٹیاں مورخہ 18 جولائی 2021 سے 25 جولائی 2021 تک ھوگی انشاءاللہ 26 جولائی بروز سوموار کو حسبِ معمول ادارہ کھلا رہے گا*
MONTHLY TEST 2021
DATE SHEET FOR MONTHLY TEST
*مستونگ//مرر آف مستونگ نیوز//حرا ھائی سکول مستونگ ایک اور کامیابی کی طرف گامزن*
اس *ادارے کو اب تک 28سال مکمل ہوچکے ہیں جس سے سال 2020 میں مختلف کیڈٹ کالجز ۔پاک ترک۔ چناب کالج۔ بہاولپور کالج ۔ ڈی پی ایس۔ تعمیر نو کالج۔ بی آر سی کالجز میں17 بچے سلیکٹ ہوچکے ہیں جو کہ سکول کیلئے ایک بڑا اعزاز ہے۔ پرنسپل عبدالمجید نے مرر آف مستونگ کے چیرمین مقصود احمد سے مزید یہ بھی کہا کہ کرونا کے اس مشکل وقت کےباوجود سکول میں جدید ٹیکنالوجی کو متعارف کرانے کے آخری مراحل میں ہے جس میں تمام سسٹم کو آنلائن اور ڈیجٹلایز کرنے جا رہے ہیں جس سے بچوں کی حاضری بایومیٹرک سسٹم کے ذریعے لگائی جائے گی۔ اور ہفتہ وار تمام طلباء و طالبات کی پروگریس رپورٹ بذریعہ میسج ان کے والدین کو ارسال کی جائے گی۔اور کے ساتھ ہی مختلف جگہوں پر سی سی ٹی وی کیمرے لگائے جا رہے ہیں۔ جس سے سکول کے سکیورٹی نظام میں مزید بہتری آئیگی۔ سینیر اساتذہ خالد اقبال محمد شہی زبیراحمد رند اور صلاح الدین علی زئی نے بھی سکول کے مختلف پہلوؤں پہ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ قلم ایسے ہتھیار ہے جو دنیا بھر سے جہالت کے اندھیروں کو ختم کرنے میں کار آمد ثابت ہوتے ہیں قوم کی ترقی کے راز کتاب بینی میں مضمر ہیں 21ویں صدی سائنس ٹکنالوجی کے دور ہے جس سے نمٹنے کے لیے طلباء و طالبات اپنے تعلیم پر اپنے زیادہ تر توجہ مرکوز کریں تعلیم کے بغیر ترقی بھی شرمندگی ہے*
New Time Table
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Opening Hours
Monday | 09:00 - 17:00 |
Tuesday | 09:00 - 17:00 |
Wednesday | 09:00 - 17:00 |
Thursday | 09:00 - 17:00 |
Friday | 09:00 - 17:00 |
Sunday | 09:00 - 14:00 |
Jamiat Street No 2 Nawa Killi
Quetta, 87300
New Sir Syed Model Public High School was established in 1998, we improve the community it is embedd
Near To QDA Ground Girls Degree College, Chandni Chawk, Satellite Town, Block 4
Quetta
The Creators School System was established in 2014 and since then having aim to impart education
آقصی کالونی قلعہ سیف اللہ
Quetta, سپریمایجوکیشنلانسٹیٹیوٹ
سپریم ایجوکیشنل انسٹیٹیوٹ کے اپڈیٹس سے باخبر رہنے کے لیے اس پیج کو فالو اور لائک کریں
Islamia Girls High School Art School Road Quetta
Quetta, 87300
all about islamia girls high school
Kirani Road
Quetta
مدرسه جمهوری اسلامی ایران در کویته پاکستان. Islamic Republic of
Jogezai Street, Mir Jaffar Khan Jamali Road
Quetta, 87300
QUAID PUBLIC H/S (Regd.) is serving since 1986 under the vision of its Founder Hafiz Ghulam Hussain.
Ali Abad, Near Mashallah Shadi Hall
Quetta, 87300
لیسهی عالی فردوسی؛ مکتب زندگی سال تاسیس: ۱۹۹۵ Firdowsi High School; Life's School Founded: 1995
Ghilzai Road
Quetta, 87300
The Official page of Quetta Public High School Quetta®
Brewery Road Railway Society Quetta
Quetta
soundfoundation Group of schools and college... English language and computer academy
Airport Road Near NADRA Quetta
Quetta, 08772
The School for Life
Kirani Road Hussain Abad Hazara Town
Quetta, 87300
Pamir High School’s Official Page صفحهی رسمی لیسهی تعلیمی و تربیوی پامیر