Nazeer Khan

vlogger

10/05/2024

پشاور عوامی اسمبلی سے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا ولولہ انگیز خطاب

21/04/2024

اس پرچم نبوی کو جھکنے نہیں دینا مولانا فضل الرحمان صاحب

19/04/2024

محمد صلی اللہ علیہ وسلم

17/04/2024

حرمین شریفین کے امام فضیلتہ الشیخ محمد ایوب کا تعلق برما سے تھا پھر وہ مکہ مکرمہ تشریف لائے اور حرمین شریفین کی امامت پر مامور رہے .

اپریل 2016 کو مدینہ منورہ میں بعد نماز فجر انتقال ہوا اور جنت البقیع میں مدفون ہیں.

الشیخ محمد ایوب کی آواز اتنی متاثر کن تھی کہ نماز کے دوران مقتدی دھاڑیں مار کر رونا شروع کردیئے تھے.
ان کی خوبصورت آواز؛

16/04/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

02/04/2024

مصنوعی پن سے خالی اتنی بڑی عمری میں اتنی صاف شفاف اور سُریلی آواز میں بہت ہی خوبصورت اور دل کو چولینے والی آذان پہلی بار سننے کو ملی ہے
پیج لائک کریں آور پوسٹ شیر کریں ۔۔

30/03/2024
04/02/2024

*تمام پارٹی کے پولنگ ایجنٹس یہ بات ضرور نوٹ کرلے کسی بھی پولنگ ایجنٹ نے صبح فارم 45 اور46 پر دستحط نہیں کرنا ،فارم 45 اور 46پر ریزلٹ درج ہوجائے اس کے بعد دستحط کرکے باہر آنا ہ آگے شیئر کرے

22/01/2024

جب آتش جوان تھا

Photos from Nazeer Khan's post 20/01/2024

منشور ۔۔ جمعیت علماء اسلام پاکستان

08/01/2024

قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کابل میں

29/12/2023

‏جن احباب کے شناختی کارڈ فروری میں ایکسپائر ہورہے ہیں وہ کل ہی اپنے نئے شناختی کارڈ کے لیے درخواست دیں
ایکسپائر شناختی کارڈ پر ووٹ کاسٹ نہیں کیا جاسکتا ہے
یاد رکھیں نادرا کے ٹوکن پر بھی آپ کا ووٹ کاسٹ نہیں ہوگا
ایک ایک ووٹ کی بہت اہمیت ہیں، ہر ووٹ قیمتی ہے..

29/12/2023

مکافات عمل

29/12/2023

*عوام 8 فروری کو کتاب پر مہر لگا کر اسلام دوستی کا ثبوت دے سردار احمد خان شاہوانی*
*کارکن دن رات جہدوجہدکرکے جمعیت علماء اسلام کے امیدواروں کی کامیابی کے لیے اپنے تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں حافظ عبدالغنی شہزاد*
________________________

کوئٹہ( پ ر ) جمعیت علماء اسلام کے نامزد امیدوار برائے صوبائی حلقہ 46 سردار احمد خان شاہوانی جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے ضلعی ترجمان مرکزی میڈیا سیل کے چٸیرمین حافظ عبدالغنی شہزاد حلقہ این اے 264 میڈیا سیل کے چٸیرمین مولانا محمد طاہر توحیدی ضلعی جوائنٹ سیکرٹری حاجی ولی محمد پریچ مولانا مفتی نیاز محمد پریچ جمعیت علماء اسلام کے صوبائی رہنما حافظ بلال خان ناصر مولانا منظور احمد انقلابی نے کہاکہ سوشل میڈیا سے وابستہ کارکن دن رات جہدوجہدکرکے جمعیت علماء اسلام کے امیدواروں کی کامیابی کے لیے کردار ادا کریں سوشل میڈیا سے وابستہ کارکن کی خدمات سے انکار ناممکن ہے کارکن جمعیت علماء اسلام کے خلاف تجالی میڈیا کی سازشوں کو ناکام بنائیں ان خیالات اظہار انہوں نے شاہوانی میں جمعیت علماء اسلام حلقہ 46 کے زیر اہتمام سوشل میڈیا ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ورکشاپ کے مہمان خصوصی جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے ضلعی ترجمان حافظ عبدالغنی شہزاد تھے اس کے علاوہ جمعیت علماء اسلام پاکستان کے نامزد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ 46 سردار احمد خان شاہوانی نے کلی چلتن رہیسانی ہزار گنجی الجمیعت ہاوس میں جمعیت علماء اسلام حلقہ این اے 264 کے میڈیا سیل کے چٸیرمین مولانا محمد طاہر توحیدی مولانا راز محمد محمد حسنی کے ہمراہ ایک پریجو م پریس کانفرنس کارکنوں کی بڑی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 8 فروری کو سورج جمعیت علماء اسلام کے حق میں غروب ہو گا عوام 8 فروری کو کتاب پر مہر لگا کر جمعیت علماء اسلام کے امیدواروں کو کامیاب بنائیں جمعیت علمائے اسلام کے نامزد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ 46 سردار احمد خان شاہوانی ممتاز تبلیغی رہنما مولانا مفتی عبدالسلام ممتاز تبلیغی رہنما مولانا مفتی غلام حیدر ودیگر نے جمعیت علماء اسلام ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ہزار گنجی ہزار گنجی مولانا مفتی محمود رح یونٹ ہزار گنجی غیلان بن سلمہ رض یونٹ ہزار گنجی کلی کمالو یونٹ میاں غنڈی رند گڑھ یونٹ جامعہ خیر المدارس یونٹ ودیگر علاقوں میں عوامی اجتماعات خطاب اور قبائلی عمائدین سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ 8 فروری عوام کتاب پر مہر لگاے عوام دوست دین دوست امیدواروں کو کامیاب بنائیں انہوں نے کہا کہ کتاب آمن وخوشحالی کا علامت ہیں عوام اپنا ووٹ ضائع نہ کریں انہوں نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام عوامی کی خودمختاری اور حقوق کے حصول کیلئے جنگ لڑ رہے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ آج 29 دسمبر بروز جمعہ بوقت 3 بجے جمعیت علماء اسلام حلقہ 46 یونٹوں کے امراء ونظماء اور سنئیر کارکنوں کا اہم اجلاس شاہوانی کچی بیک طلب کرلیا گیا جس سے جمعیت علماء اسلام حلقہ این اے 264 کے نامزد امیدوار شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن رفیق جمعیت علماء اسلام کے نامزد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ 46 سردار احمد خان شاہوانی خصوصی خطاب فرمائیں گے

28/12/2023

حلقہ پی بی 46 کی کوریج اس پیج سے ہوگا انشاء اللہ

Videos (show all)

پشاور عوامی اسمبلی سے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا ولولہ انگیز خطاب
Makkah 1966
#naturebeauty #naturelovers #water #greenry
#water #greenry #beauty #nature
اس پرچم نبوی کو جھکنے نہیں دینا مولانا فضل الرحمان صاحب
دبئی پر طوفانی بارش کیوں آیا وجہ جانئے اس ویڈیو میں
حرمین شریفین کے امام فضیلتہ الشیخ محمد ایوب کا تعلق برما سے تھا پھر وہ مکہ مکرمہ تشریف لائے اور حرمین شریفین کی امامت پر...
#iqamat #namaz #tableegh #tableeghi
#beauty #water #nature #muntain #cloudy #sky

Telephone

Website

Address


Quetta