Falcon House Grammar School- Rg

Falcon House Grammar School- Rg

You may also like

mohdsaqib9
mohdsaqib9

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Falcon House Grammar School- Rg, Education, Main Road killi kotwal Quetta campus, Quetta.

09/03/2024
22/04/2023

Eid Mubarak

17/02/2023

Admissions are open

17/02/2023

Admissions are open,
Main road killi kotwal Quetta

30/12/2022

Soon will come

Photos from Falcon House Grammar School- Rg's post 16/12/2022

Annual Distribution CEREMONY 2022. Killi kotwal campus

Photos from Falcon House Grammar School- Rg's post 06/10/2022

Teacher Day celebration with cute students..

20/09/2022

Speech Mr, Khalid Khan

Photos from Falcon House Grammar School- Rg's post 20/09/2022

Maryaim campus

20/09/2022

Nailaa khan from Play group🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

19/06/2022

اتنی مہنگائ میں صرف ریاضی کا ٹیچر ہی گزارا کرسکتا ہے ـ کیونکہ وہ روٹی کے ساتھ سالن گوشت چکن فرض کرلیتا ہے

Photos from Falcon House Grammar School- Rg's post 28/03/2022

From PlayGroup, Umair Khan and Obaid Khan

Photos from Falcon House Grammar School- Rg's post 28/03/2022

Sweet Morning with play Group

24/03/2022

دوسری جنگ عظیم میں جاپانیوں نے سکولوں کی خندقیں کھود رکھی تھیں تاکہ شدید جنگ کی وجہ سے بچوں پر سکولوں کے دروازے بند نہ ہوں

23/03/2022

اس وقت تعلیمی درجہ بندی کے اعتبار سے فِن لینڈ پہلے نمبر پر ہے جبکہ ” سپر پاور ” امریکا 20 ویں نمبر پر ہے۔ 2020ء تک فن لینڈ دنیا کا واحد ملک تھا جہاں مضمون (سبجیکٹ) نام کی کوئی چیز اسکولوں میں نہیں پائی جاتی، فن لینڈ کا کوئی بھی اسکول زیادہ سے زیادہ 195 بچوں پر مشتمل ہوتا ہے جبکہ 19 بچوں پر ایک ٹیچر۔

دنیا میں سب سے لمبی بریک بھی فن لینڈ میں ہی ہوتی ہے، بچے اپنے اسکول ٹائم کا 75 منٹ بریک میں گزارتے ہیں، دوسرے نمبر پر 57 منٹ کی بریک نیو یارک کے اسکولوں میں ہوتی ہے جبکہ ہمارے یہاں اگر والدین کو پتہ چل جائے کہ کوئی اسکول بچوں کو ” پڑھانے” کے بجائے اتنی لمبی بریک دیتا ہے تو وہ اگلے دن ہی بچے اسکول سے نکلوالیں۔خیر، آپ دلچسپ بات ملاحظہ کریں کہ پورے ہفتے میں اسکولوں میں محض 20 گھنٹے ” پڑھائی ” ہوتی ہے۔ جبکہ اساتذہ کے 2 گھنٹے روز اپنی ” اسکلز ” بڑھانے پر صرف ہوتے ہیں۔

سات سال سے پہلے بچوں کے لیےپورے ملک میں کوئی اسکول نہیں ہے اور پندرہ سال سے پہلے کسی بھی قسم کا کوئی باقاعدہ امتحان بھی نہیں ہے۔ ریاضی کے ایک استاد سے پوچھا گیا کہ آپ بچوں کو کیا سکھاتے ہیں تو وہ مسکراتے ہوئے بولے ” میں بچوں کو خوش رہنا اور دوسروں کو خوش رکھنا سکھاتا ہوں، کیونکہ اس طرح وہ زندگی کہ ہر سوال کو با آسانی حل کرسکتے ہیں “۔

آپ جاپان کی مثال لے لیں تیسری جماعت تک بچوں کو ایک ہی مضمون سکھا یا جاتا ہے اور وہ ” اخلاقیات ” اور ” آداب ” ہیں۔ حضرت علیؓ نے فرمایا “جس میں ادب نہیں اس میں دین نہیں “۔ مجھے نہیں معلوم کہ جاپان والے حضرت علیؓ کو کیسے جانتے ہیں اور ہمیں ابھی تک ان کی یہ بات معلوم کیوں نہ ہو سکی۔ بہر حال، اس پر عمل کی ذمہ داری فی الحال جاپان والوں نے لی ہوئی ہے۔

ہمارے ایک دوست جاپان گئے اور ایئر پورٹ پر پہنچ کر انہوں نے اپنا تعارف کروایا کہ وہ ایک استاد ہیں اور پھر ان کو لگا کہ شاید وہ جاپان کے وزیر اعظم ہیں۔اشفاق احمد صاحب مرحوم کو ایک دفعہ اٹلی میں عدالت جانا پڑا اور انہوں نے بھی اپنا تعارف کروایا کہ میں استاد ہوں وہ لکھتے ہیں کہ جج سمیت کورٹ میں موجود تمام لوگ اپنی نشستوں سے کھڑے ہوگئے اس دن مجھے معلوم ہوا کہ قوموں کی عزت کا راز استادوں کی عزت میں ہے ۔ یہ ہے قوموں کی ترقی اور عروج و زوال کا راز۔

جاپان میں معاشرتی علوم ” پڑھائی” نہیں جاتی ہے کیونکہ یہ سکھانے کی چیز ہے پڑھانے کی نہیں اور وہ اپنی نسلوں کو بہت خوبی کے ساتھ معاشرت سکھا رہے ہیں۔ جاپان کے اسکولوں میں صفائی ستھرائی کے لیے بچے اور اساتذہ خود ہی اہتمام کرتے ہیں، صبح آٹھ بجے اسکول آنے کے بعد سے 10 بجے تک پورا اسکول بچوں اور اساتذہ سمیت صفائی میں مشغول رہتا ہے۔

دوسری طرف آپ ہمارا تعلیمی نظام ملاحظہ کریں۔
جو صرف نقل اور چھپائی پر مشتمل ہے، ہمارے بچے ” پبلشرز ” بن چکے ہیں۔ آپ تماشہ دیکھیں جو کتاب میں لکھا ہوتا ہے اساتذہ اسی کو بورڈ پر نقل کرتے ہیں، بچے دوبارہ اسی کو کاپی پر چھاپ دیتے ہیں، اساتذہ اسی نقل شدہ اور چھپے ہوئے مواد کو امتحان میں دیتے ہیں، خود ہی اہم سوالوں پر نشانات لگواتے ہیں اور خود ہی پیپر بناتے ہیں اور خود ہی اس کو چیک کر کے خود نمبر بھی دے دیتے ہیں،
بچے کے پاس یا فیل ہونے کا فیصلہ بھی خود ہی صادر کر دیتے ہیں اور ماں باپ اس نتیجے پر تالیاں بجا بجا کر بچوں کے ذہین اور قابل ہونے کے گن گاتے رہتے ہیں، جن کے بچے فیل ہو جاتے ہیں وہ اس نتیجے پر افسوس کرتے رہتے ہیں اور اپنے بچے کو ” کوڑھ مغز ” اور ” کند ذہن ” کا طعنہ دیتے رہتے ہیں۔ ہم 13، 14 سال تک بچوں کو قطار میں کھڑا کر کر کے اسمبلی کرواتے ہیں اور وہ اسکول سے فارغ ہوتے ہی قطار کو توڑ کر اپنا کام کرواتے ہیں، جو جتنے بڑے اسکول سے پڑھا ہوتا ہے قطار کو روندتے ہوئے سب سے پہلے اپنا کام کروانے کا ہنر جانتا ہے۔ طالب علموں کا اسکول میں سارا وقت سائنس ” رٹتے ” گزرتا ہے اور آپ کو پورے ملک میں کوئی ” سائنس دان ” نامی چیز نظر نہیں آئے گی کیونکہ بدقسمتی سے سائنس ” سیکھنے ” کی اور خود تجربہ کرنے کی چیز ہے اور ہم اسے بھی ” رٹّا” لگواتے ہیں۔ آپ حیران ہوں گے میٹرک کلاس کا پہلا امتحان 1858ء میں ہوا اور برطانوی حکومت نے یہ طے کیا کہ بر صغیر کے لوگ ہماری عقل سے آدھے ہوتے ہیں اس لئے ہمارے پاس ” پاسنگ مارکس ” 65 ہیں تو برصغیر والوں کے لیے 32 اعشاریہ 5 ہونے چاہئیں۔ دو سال بعد 1860ء میں اساتذہ کی آسانی کے لیے پاسنگ مارکس 33 کردیے گئے اور ہم میں بھی ان ہی 33 نمبروں سے اپنے بچوں کی ذہانت کو تلاش کرنے میں مصروف ہیں۔ws kakar

Want your school to be the top-listed School/college in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Category

Telephone

Website

Address


Main Road Killi Kotwal Quetta Campus
Quetta

Other Education in Quetta (show all)
Shammama Foundation Shammama Foundation
Main Kirani Road, Iqbal Aabad, Kirani
Quetta, 87300

Shammama Foundation works for a brighter tomorrow.

InnerForum.com InnerForum.com
Street No . 10
Quetta, 87300

For Islam, Balochistan Examination Results, Pakistani Drama`s, Software, Movies, Songs, Wallpaper, Poetry, Mobile Stuff, Saraiki Songs, Inner News Paper, Earning Tips, Blogger Tip...

Science official channel In hazargi Science official channel In hazargi
Quetta

learn science subjects of All classes in urdu by videos, notes, and exercises etc. Watch informative

English with Rehman Aziz English with Rehman Aziz
Satellite Town
Quetta

The purpose of this page is to assist pupils in order to master English Grammar.

JasimAli786 JasimAli786
Quetta

DisCover Balochistan""" DisCover Balochistan"""
Joint Road Quetta
Quetta

Let's Discover Beauty Of Balochistan THE LAND OF MOUNTAINS�

My School My School
Faizabad Sariab Road Quetta
Quetta

Malak Moin Badizai Malak Moin Badizai
Quetta

🏊‍♀️🏑

The Ahmed Shah Academy of Sciences & languages The Ahmed Shah Academy of Sciences & languages
Faiz Muhammad Road Quetta
Quetta

Dreams get true.

Innovative English Medium School Innovative English Medium School
Barakzai Town Near Alama Iqbal Open University Eastern Bypass
Quetta, 86300

Buitems Buitems
Quetta

Balochistan university of Information Technology Engineering and Management science (BUITEMS) is located in Quetta Balochistan ,Pakistan