Qasim siyal Official, Quetta Videos

Videos by Qasim siyal Official in Quetta. imqasimsial

گنداواہ جھل مگسی ۔۔
صوبائی وزیر نوابزادہ طارق خان مگسی کی سرکٹ ہاؤس گنداواہ امد انہوں نے ڈسٹرکٹ لوکل گورنمنٹ اجلاس میں شرکت کی
ڈسٹرکٹ لوکل گورنمنٹ چیئرمین نوابزادہ علی رضا خان مگسی نے اجلاس کی صدارت کی اجلاس میں تمام یوسیز کے چئیرمین شریک ہوئے۔
اس موقع پر بی اے پی تحصیل گنداواہ صدر سید صفدر اکبر علی شاہ حسینی ، سید یونس علی شاہ حسینی ،میر مہراللہ خان مگسی میر اورنگ زیب دیناری ، ایڈووکیٹ سید غلام رسول شاہ بخاری ترجمان مگسی پینل ایڈووکیٹ سید ولایت حسین شاہ بخاری ، ایم سی چیئرمین مشتاق احمد سمیت کثیر تعداد میں شہری و علاقائی معززین و معتبرین شامل تھے اجلاس کے آخر میں صوبائی وزیر نوابزادہ طارق خان مگسی نے مقامی صحافیوں کو انٹرویو بھی دیا ۔۔۔

Other Qasim siyal Official videos

گنداواہ جھل مگسی ۔۔ صوبائی وزیر نوابزادہ طارق خان مگسی کی سرکٹ ہاؤس گنداواہ امد انہوں نے ڈسٹرکٹ لوکل گورنمنٹ اجلاس میں شرکت کی ڈسٹرکٹ لوکل گورنمنٹ چیئرمین نوابزادہ علی رضا خان مگسی نے اجلاس کی صدارت کی اجلاس میں تمام یوسیز کے چئیرمین شریک ہوئے۔ اس موقع پر بی اے پی تحصیل گنداواہ صدر سید صفدر اکبر علی شاہ حسینی ، سید یونس علی شاہ حسینی ،میر مہراللہ خان مگسی میر اورنگ زیب دیناری ، ایڈووکیٹ سید غلام رسول شاہ بخاری ترجمان مگسی پینل ایڈووکیٹ سید ولایت حسین شاہ بخاری ، ایم سی چیئرمین مشتاق احمد سمیت کثیر تعداد میں شہری و علاقائی معززین و معتبرین شامل تھے اجلاس کے آخر میں صوبائی وزیر نوابزادہ طارق خان مگسی نے مقامی صحافیوں کو انٹرویو بھی دیا ۔۔۔

پیارا شہر گنداواہ ضلع جھل مگسی کا ہیڈکوارٹر ۔۔

جھل مگسی: گنداواہ کے نواحی علاقے کوٹڑہ میں آسمانی بجلی کسان کے جمع شدہ گندم کے دیرے پر گر گئی زرائع جھل مگسی: آسمانی بجلی گرنے کے سبب جمع شدہ گندم کا دیرہ جل کر راکھ بن گیا زرائع

گنداواہ ۔۔ عالمی ادارہ بیت السلام ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے تحصیل گنداواہ کے مستحقین میں عید سے پہلے تحصیل گنداواہ کے نگران مولانا اشرف علی کی نگرانی میں کپڑے تقسیم کئے جارہے ہیں اللہ تعالیٰ اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے ۔۔۔

ماشاءاللہ

*سبی // موسلادھار بارش و ژالہ باری* *سبی// شہر اور گردونواح میں موسلادھار بارش کے ساتھ ژالہ باری کا سلسلہ جاری..* *سبی// بارش سے موسم خوشگوار, روزہ داروں کے چہرے کھل اٹھے۔۔* *سبی// تیز بارش کے ساتھ ژالہ باری سے تیار کھڑی فصلات کو شدید نقصان پہنچنے کا خدشہ..*

گنداواہ ۔ اسسٹنٹ کمشنر گنداواہ محمد صادق کبدانی کا سرپرائز بازار دورہ

کوئٹہ ۔۔۔ رکن صوبائی اسمبلی نوابزادہ طارق خان مگسی کی میڈیا سے گفتگو

میرے پاس ذاتی گاڑی نہیں ہے کسی دوست کی گاڑی مانگ کر کوئٹہ آیا ہوں۔۔ ایک غریب ماہی گیر کا بیٹا ہوں لوگوں نے عزت دے کر اس مقام پر پہنچایا ہے لوگوں کی عزت کا لاج رکھوں گا۔ مولانا ہدایت الرحمن کی میڈیا سے گفتگو