Munir Cloth House

Munir Cloth House

You may also like

Naeem Akhtar
Naeem Akhtar
X.sameer
X.sameer

Munir Cloth House is a clothing store, delivering all kind of bridal & Formal Cloth

Photos from Munir Cloth House's post 04/04/2023

Unstitched lawn collecting

Photos from Munir Cloth House's post 03/03/2023

01/03/2023

اسلام وعلیکم

*🌴اپنے رب سے ایک طبیب مانگو، جو تمہارے دلوں کی بیماریاں دور کرے*

*ایک شافی جو تمہارے زخم بھرے*

*ایک راہبر جو تمہیں راہنمائی کرےاور تمہارا ہاتھ تھام لے*

*یعنی قرآن کا علم مانگ لو۔۔۔۔۔*

صبح بخیر 💕💐

25/02/2023

اسلام وعلیکم

صبح بخیر 🌞💐

Photos from Munir Cloth House's post 24/02/2023

90/70 Lawn Stiched Shirt V Fine Quality

23/02/2023

New Arrival emb lawn

22/02/2023

آسلام و علیکم

کبھی بھی مایوس نہ ہوں ہر اندھیری رات کے بعد چمکتا دن بھی ضرور آتا ہے ۔

ناکامی بھی بے سود نہیں ہوتی ہمیں کچھ نہ کچھ سکھا کے جاتی ہے۔

22/02/2023

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
وہ گُھپ اندھیروں سے روشنی کی کرن نکالنے پر قادر ہے، طوفانوں کا رُخ موڑنے کی طاقت رکھتا ہے۔ وہ مُردہ زمین کو پھر سے ہرا بھرا کر سکتا ہے۔ وہ جس چیز کا ارادہ کر لے تو ایک کُن ہی کافی ہو جاتی ہے۔ وہ عرشِ عظیم کا مالک ہے اور ہمیں عطا کر سکتا ہے اگر اسکا اِذن ہو۔ وہ ہم میں سے ہر ایک کی ہر مراد بھی پوری کر دے تو اس کے خزانے میں کمی نہیں آتی۔
آمین ثم آمین

20/02/2023

دوسروں کو نُقصان پہنچائے بغیر ‏اُن کو بَدنام کئے بغیر، اُن سے حَسَد کئے بغیر، ‏اُن سے اُلجھے بغیر،‏ اُن سے آگے نِکل جانے کا ہُنر سِیکھئے"

صبح بخیر پیارے لوگو💜

15/02/2023

السلام علیکم۔۔۔

صبح بخیر زندگی۔۔۔۔

زندگی۔۔۔۔اَلَّهُمَّ صَلِّ عَلَى ُمحَمَّدِ ُّوعَلَى اَلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى اَلِ ابْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدُ مَجِيِداَلَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمّدِ ٌوعَلَى اَلِ مُحَمّدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلَى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى اَلِ اِبْرَاهِيْمَم اِنَّكَ حَمِيُد مَّجِيد

14/02/2023

اسلام وعلیکم

ﷲ پاک آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھیں، ہر پریشانی کو دور کریں، اپنی رحمتوں اور برکتوں کے سائے میں رکھیں
(آمین)

صبح بخیر 💕💐

12/02/2023

Qurani ayat

12/02/2023

Good morning 🌄

11/02/2023

Right
Good Night 🌃

11/02/2023

ِاِنَّمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا لَعِبٌ وَلَهْوٌ

"دٌنیِا کِی زِنّدگِی تٌو مِحّض کَھّیل او٘ر تَمْاشَا ہَے".
🌼

04/02/2023

اسلام وعلیکم

وَلَلًاٰ خِرَۃُ خَیًرُ لَکٰ مِنّ الاُؤلیٰ

"اور یقیناً آگے آنے والے حالات تمہارے لیے
پہلے حالات سے بہتر ہوں گے"

03/02/2023
01/02/2023

اسلام وعلیکم

مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَىٰ

"آپ کے رب نے نہ تو آپ کو تنہا چھوڑا ہے
اور نہ ہی وہ آپ سے بے زار ہوا ہے۔"

31/01/2023

خود سے کمزور لوگوں کی عزت کرنا شروع کر دیں۔ اللہ تعالی طاقتور لوگوں سے آپ کی عزت کروانا شروع کر دیں گے

31/01/2023

اسلام وعلیکم
صبح بخیر 🌞💐

30/01/2023

Good morning 🌄💐

29/01/2023

اسلام وعلیکم

جو کرنا ہے کرو پر کرو تو سہی ، سوچو مت ، اللّٰه‎ پاک محنت کرنے والے کو صلہ ضرور دیتے ہیں.

نیک نییتی سے، ایمانداری سے محنت کرو، نماز پڑھو، دعا کرو, اور پِھر دیکھتے جاؤ.

رب کی رحمت سے کبھی مایوس نا ہونا

صبح بخیر 💕💐

27/01/2023

اسلام وعلیکم
آپ کے شاندار مستقبل کا راز آپ کی روزانہ کی سرگرمیوں پر منحصر ہے۔ آپ جتنی محنت کریں گے، جتنا اپنے گولز کو وقت دیں گے، جتنی پابندی سے اپنے مقاصد کو سوچیں گے، اور ان کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے جدوجہد کریں گے اس قدر ہی روشن اور تابناک مستقبل آپ کا مقدر ہوگا انشاءاللہ۔۔

صبح بخیر💕💐

سدرہ نسیم

26/01/2023

اسلام وعلیکم

کوشش کرو جس چیز کے لیے تم خود ترس رہے ھو کوئ دوسرا آپکی وجہ سے نہ ترسے پھر چاہے وہ
" رشتے" ھوں "خوشیاں" ھوں یا "سکون" ھو۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے
آمین ثم آمین

صبح بخیر 💕

25/01/2023

Assalamualaikum

Good morning

23/01/2023

اسلام وعلیکم

کامیابی رب کی عطا ہے، ُاسکا کرم خاص ہے،
آللہ پاک ہم سب کو کامیاب کریں،
آمین

صبح بخیر 💕💕

22/01/2023

اسلام وعلیکم

رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا

تو جس چیز کو بھی اللہ کے ڈر کی وجہ سے چھوڑے گا ،اللہ تعالیٰ تجھے اس سے بہتر عطا کرے گا ۔

صبح بخیر 💕

21/01/2023

تم بڑا آدمی بننا چاہتے ہو!

اور ساتھ یہ بھی چاہتے ہو کہ تمہیں کبھی تکلیف نہ اٹھانی پڑے، تمہیں درد نہ سہنا پڑے، تمہیں مشقت نہ کرنی پڑے، تمہیں باتیں نہ سننی پڑیں، تمہیں جلنا نہ پڑے، تمہیں تھکنا نہ پڑے، تمہیں نیند خراب نہ کرنی پڑے!!!!!

تم باقیوں سے آگے تو نکلنا چاہتے ہو لیکن ان سے زیادہ محنت نہیں کرنا چاہتے۔

درد تو سہنا پڑے گا، طعنے سننے پڑیں گے، لوگوں کا ہنسنا برداشت کرنا پڑے گا، بڑے بڑے مگرمچھوں سے لڑنا پڑے گا۔

پانی میں تیرنے کے لیے کنارے پر کھڑے رہنے سے کام نہیں بنے گا!

پانی میں اترنا پڑے گا، غوطے کھانے پڑینگے، دن رات ایک ہی کام کو بار بار کرنا پڑے گا، بازو تھکیں گے، جسم درد کریگا، حوصلے ٹوٹیں گے۔

یہی تو وہ وقت ہوگا جب رکنا نہیں، تھمنا نہیں، حوصلہ نہیں ہارنا، ہمت نہیں ٹوٹنے دینی۔

آخر کار، کامیابی تمہارا مقدر ہوگی، انشاء اللہ۔

- ایم تنویر نانڈلہ
Inshallah ☺️تم بڑا آدمی بننا چاہتے ہو!

اور ساتھ یہ بھی چاہتے ہو کہ تمہیں کبھی تکلیف نہ اٹھانی پڑے، تمہیں درد نہ سہنا پڑے، تمہیں مشقت نہ کرنی پڑے، تمہیں باتیں نہ سننی پڑیں، تمہیں جلنا نہ پڑے، تمہیں تھکنا نہ پڑے، تمہیں نیند خراب نہ کرنی پڑے!!!!!

تم باقیوں سے آگے تو نکلنا چاہتے ہو لیکن ان سے زیادہ محنت نہیں کرنا چاہتے۔

درد تو سہنا پڑے گا، طعنے سننے پڑیں گے، لوگوں کا ہنسنا برداشت کرنا پڑے گا، بڑے بڑے مگرمچھوں سے لڑنا پڑے گا۔

پانی میں تیرنے کے لیے کنارے پر کھڑے رہنے سے کام نہیں بنے گا!

پانی میں اترنا پڑے گا، غوطے کھانے پڑینگے، دن رات ایک ہی کام کو بار بار کرنا پڑے گا، بازو تھکیں گے، جسم درد کریگا، حوصلے ٹوٹیں گے۔

یہی تو وہ وقت ہوگا جب رکنا نہیں، تھمنا نہیں، حوصلہ نہیں ہارنا، ہمت نہیں ٹوٹنے دینی۔

آخر کار، کامیابی تمہارا مقدر ہوگی، انشاء اللہ۔

- ایم تنویر نانڈلہ
Inshallah ☺️

21/01/2023

تحریر شہزاد صاحب کی ہے۔۔

بحیثیت قوم ہمارا ایک مرغوب مشغلہ دوسروں کے کسٹمرز خراب کرنا ہے۔

زیادہ قیمت لینے والا ہمارے نزدیک لازمی لوٹ رہا ہے چاہے وہ کس قدر کوالٹی فراہم کررہا ہو

ایماندار وہی سیلر ہے جو سب سے سستا بیچ رہا ہو چاہے اس کی پراڈکٹ اور سروس کس قدر گھٹیا کیوں نہ ہو

چلتے پھرتے، گھومتے پھرتے یا براؤزنگ کرتے، ہر چیز کی بلاوجہ قیمت پوچھنا اور اکثر قیمت میں کیڑے نکال کر، کسٹمرز خراب کرکے آگے بڑھ جانا ہم جیسی ویلی قوم کا محبوب مشغلہ ہے

ہم ایسا کیوں کرتے ہیں؟

1- رج کے ویلا پن میسر ہے
2- دوسروں کو کماتا دیکھ کر بلاوجہ تکلیف میں مبتلا ہوجاتے ہیں

نتیجہ یہ نکلا کہ ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچتے کھینچتے، پوری قوم کی اجتماعی ٹانگیں کھنچ چکی ہیں۔ بیروزگاری، معاشی بدحالی نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔ قوم بھکاری بن چکی۔ امداد اور مانگے تانگے کے قرضوں کا آسرا ہے

سستے کے چکر میں، ہر چیز کی کوالٹی گرتی جارہی ہے۔ ہمارے حصے میں فقط گھٹیا اشیاء بچی ہیں

کیونکہ،

جو کوالٹی پر فوکس کرے گا، اسے مہنگا بیچنا پڑے گا۔ اور جو مہنگا بیچے گا، قوم اس کے پیچھے لٹھ لے کر پڑ جائے گی۔ بھانت بھانت کے ویلے اسے آکر بتائیں گے کہ فلاں فلاں جگہ تو یہی چیز اس قدر سستی دستیاب ہے

گر کوئی چیز تمھارے نزدیک سستی دستیاب ہے تو چپ کرکے وہاں سے خرید لو۔ اعلان کرکے بتانا کیونکر ضروری ہے؟

اگر کوئی سیلر، کوئی پراڈکٹ مہنگی بیچ رہا ہے تو یہ امر مارکیٹ میں زیادہ مارجن، زیادہ گروتھ پیدا کررہا ہے

ہم کنویں کے مینڈک اسی کے پیچھے لٹھ لے کر پڑجاتے ہیں

ہمارا ویب ڈیویلپمنٹ کا بھی کام ہے

پاکستان میں 99 فیصد ویب سائٹس بہت خراب کوالٹی کی بنی ہوئی ہیں۔ ہم نے سوچا کہ تھوڑا سستا کرکے، یہاں بھی سروسز دی جائیں۔ اچھا ہے کہ ایک لوکل ریوینیو اسٹریم بھی ایڈ ہوجائے اور سب سے بڑھ کر، یہاں بھی ورلڈ کلاس لیول کی ویب سائٹس بنیں

لہذا پاکستانی کسٹمرز کے لیے بھی ٹیسٹنگ کے طور پر دروازے کھولے گئے

وہ ویب سائٹ جو انٹرنیشنل مارکیٹ میں 3 ہزار سے پچیس تیس ہزار ڈالر کی ڈیویلپ ہوتی ہے، وہی سائٹ پچاس ہزار سے دو لاکھ روپے تک میں ڈیویلپ کرکے دینے کا پلان تھا تاکہ پاکستانی مارکیٹ کے حساب سے ایڈجسٹمنٹ ہوجائے اور کلائنٹس کو بھاری نہ پڑے

لوکل کلائنٹس یہ رینج سن کر بھی گھبرا جاتے۔ کوٹیشن سن کر کہتے کہ فلاں فلاں تو 15 ہزار کی سائٹ بنا رہا ہے

یہ سن کر ہم کہتے کہ آپ پہلی فرصت میں ان سے ہی بنوائیں

یہ حال دیکھ کر ہم نے پاکستانی مارکیٹ میں کسی بھی قسم کی سروسز دینے سے توبہ کرلی کیونکہ یہاں ساری بحث قیمت پر چلتی ہے۔ اکثریت کو کوالٹی سے مطلب ہے نہ ہی اس کی سمجھ ہے

بہرحال،

یہ ایک طویل اور پیچیدہ موضوع ہے۔ اس پر کبھی تفصیل سے لکھوں گا

اگر ہم نے معاشی میدان میں دنیا کا مقابلہ کرنا ہے تو قوم میں کوالٹی اور ویلیو ایڈیشن کی بنیادی سمجھ پیدا کرنی ہوگی۔ دنیا تو دور کی بات ہے۔ بھارت حتیٰ کہ بنگلہ دیش تک اب ان معاملات میں ہم سے بہت آگے نکل چکے ہیں

ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم اپنی پرانی فضول کی عادتوں سے چھٹکارا پائیں اور big picture دیکھنے کی عادت ڈیویلپ کریں۔۔۔۔۔۔!!!!

شہزاد احمد

20/01/2023

اسلام وعلیکم!
اپنے دن کا آغاز درودپاک پڑھ کر کریں ۔

اےاللہ!
اےعرش معلای کے مالک، اے حکمت والے اےکائنات کے رب , ہمارےدلوں کوگمراہ ہونےسےبچا. اورہمارے لۓ رزق وسیع عطاء کردے اور زندگی کےتمام امتحانوں میں کامیاب کردے.
(آمین)
🌄💐 صبح بخیر

19/01/2023

Good morning 🌞🌄💐

Photos from Munir Cloth House's post 18/01/2023

100% Original China Boski Available In Reasonable Price

18/01/2023

اسلام وعلیکم

جو کنویں سے یوسفؑ کو مصر کے تخت پہ بٹھا سکتا ہے بھروسہ رکھو وہ رب تمہارے غموں کو بھی خوشیوں میں بدل سکتا ہے۔
صبح بخیر 💕

17/01/2023

Good Morning Have A Nice Day 🌞🌄💐

16/01/2023

Assalamualaikum

Good Morning 🌻🌄💐

14/01/2023

اسلام وعلیکم
صبح بخیر 💕

Photos from Munir Cloth House's post 13/01/2023

Winter Special Offer

UpTo 50% Off on Entire stocks.

15 Jan to 30 jan.

Place your order 👇
WhatsApp number
+92 336 0336 3244446

Munir Cloth House School Bazar Rahim Yar Khan Pakistan.

13/01/2023

Special discount Offer.
UpTo 50% off

On Entire Stock .

15 jan to 30 jan

13/01/2023

اسلام وعلیکم

‏آگر کچھ کرنا چاہتے ہو ، کچھ پانے کی چاہت رکھتے ہو تو محنت کرو اور صبر سے کام لو اللہ پاک آپکو اجر دے گا آپکی خواہش سے بڑھ کہ آپکو عطاء کرے گا

آگر آپ صبر نہیں کریں گئے تو زندگی بے چین ہو جائے گی.
اس لیے صبر کرنا سیکھ لو زندگی خوشگوار ہو جائے گئی

صبح بخیر 💕💕

12/01/2023

اسلام وعلیکم
درد کتنا بھی ہو اللہ کے آگے رونے سے سکون میں بدل جاتا ہے ۔
اے اللہ ہمیں اپنے سوا کسی اور کا محتاج نہ کرنا آمین۔

صبح بخیر 🌞💐

Want your business to be the top-listed Clothing Store in Rahimyar Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Munir Cloth House, School Bazar
Rahimyar Khan
64200

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 16:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Other Rahimyar Khan clothing stores (show all)
Libas-e-Brand Libas-e-Brand
IQBAL NAGAR Road
Rahimyar Khan

Advertising for Brand Clothes

DJM Clothing DJM Clothing
Rahimyar Khan

Winter clothing

Thread Art by Sani Thread Art by Sani
Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan, 64200

we deal with all type thread work .

CHAND FINE Lehenga CHAND FINE Lehenga
Jamia Qadria Market
Rahimyar Khan

BRIDAL DRESSE SPECIALIST....��� Availaible All kind of bridal dress....�

Amna Usman Online Brands Seller Amna Usman Online Brands Seller
Rahimyar Khan, 64200

Branded Female clothes available with discount prices.

Abneer Collection's Abneer Collection's
CANAL Road
Rahimyar Khan, 64200

Denim stuff Jeans

Korner Accessories Korner Accessories
Link Road Model Town Khanpur
Rahimyar Khan

korner.pk is an online Shopping Plate Form Where You Can Find All Kind Of Gents & Ladies Stuff. We d

Zara's stitching and hand embroidery Zara's stitching and hand embroidery
Jinah Park
Rahimyar Khan

clothes design

Abeeha's studio Abeeha's studio
Rahimyar Khan

There is no God But Allah

Brand Collection Rahim yar khan Brand Collection Rahim yar khan
Leber Conley Hussain Abad
Rahimyar Khan

Pakistan cutpice and baby garments Pakistan cutpice and baby garments
Rahimyar Khan, 64200

online shopping

Shafique fabrics Shafique fabrics
Rajan Por Kalan
Rahimyar Khan, 64311