Mahboob official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mahboob official, Artist, Rahimyar Khan.
رانا محبوب احمد تحصیل رپورٹر میٹرو ون نیوز صادق آباد
تھانہ سٹی کی پولیس کی کاروائی بابری گینگ کے تین ملزمان گرفتار 7 موٹرسائیکل اور 4 رکشے برآمد
صادق آباد تھانہ سٹی کی سی ڈی یو برانچ کے ہمراہ بڑی کاروائی بابری گینگ کے تین ملزمان گرفتار ملزمان میں بابری گینگ کا سرغنہ بابر اور دو کارندے شامل ہیں ملزمان کے قبضہ سے چوری و راہزنی کئے گئے 7 موٹرسائیکلوں سمیت 4 رکشے برامد کر لیے گئے ایس ایچ او رانا عبدالہادی کا کہنا ہے ملزمان مختلف مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے برآمد کی گئی موٹر سائیکلیں و دیگر سامان مدعی مقدمات کے حوالے کر دیا گیا
رانا محبوب احمد تحصیل رپورٹر میٹرو ون نیوز صادق آباد
چولستان ڈسیبل فاؤنڈیشن کی طرف سے صادق اباد کے لائبریری ہال میں نابینا اور معذور افراد میں ویل چیئر سفید چھڑی اور رمضان المبارک کے لیے راشن تقسیم کرنے کی تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ایسے مستحق معذور افراد جو چل پھر نہیں سکتے ان کو ویل چیئر اور نابینا افراد میں سفید چھڑی تقسیم کی گئیں۔40 سے زیادہ مستحق معذور افراد میں رمضان المبارک کا راشن بھی تقسیم کیا گیا ۔چولستان ڈسیبل فاؤنڈیشن کی طرف سے پہلی بار صادق اباد میں بریل سسٹم اور غیر رسمی ایجوکیشن سے معذور افراد کو ہنر اور مہارتیں سکھائی جا رہی ہیں ۔تاکہ وہ اپنے خاندان پر بوجھ اور اپنے معاشرے کا محتاج ہونے کی بجائے اپنے پاؤں پر خود کھڑے ہو سکیں ۔معاشرے کے مفید اور کارآمد شہری بننے کے ساتھ ساتھ ملک و ملت کی خوشحالی اور ترقی میں اپنا اہم اور مثبت کردار ادا کر سکیں
محفل حسن قرات
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
Rahimyar Khan
love saraiki culture and i want to show beautiful side and saraiki culture
Thali Chowk Street No 1 Rahim Yarkhan
Rahimyar Khan, 23
"Making beautiful things with paper 🗞️ 📜 Follow to see my latest creations."😍❤️
Rahimyar Khan, 64310
شہید لکھنا مرے کتبہ مزار پہ تم جہاد کرتے ہوئے نفس سے مرا ہوں میں جہانزیب جمیل