Beauty Ideas

Beauty Ideas

we deals cosmetics , ladies garments and wedding dresses

22/09/2024

جن رشتوں پر آپ نے آٹھ دس سال انویسٹ کر دیے ہوں۔ انویسٹمنٹ کا مطلب اپنا قیمتی وقت ، عزت ، احساس ، خیال اور محبت دے ڈالی لیکن ان کے دلوں میں آپ کے لیے ہمدری ، احساس یا محبت کا کوئی جذبہ بیدار نہ ہو سکا ہو۔ اور آپ اپنے مشکل ترین لمحوں میں بھی تنہا ہوں، تو چھوڑ دیں ان پر انویسٹ کرنا۔ خود کو ضائع ہونے سے بچائیں۔
ایسا نہیں کہ ملنا جلنا ترک کر دیں۔ فاصلے اختیار کر لیں ذہنی اور جذباتی فاصلے۔
وہ جگہیں جہاں سے عزت نہ ملتی ہو نہ جائیں۔ وہ جگہیں جہاں حوصلہ شکنی اور دل شکنی ہو نہ جائیں۔ وہ جگہیں جو آپ کی صلاحیتوں کو نہ مانیں مذاق اڑائیں کبھی نہ جائیں۔ اپنی پرواز اونچی کر لیں۔ ان سے ملیں جن سے مل کر مثبت انرجی ملے آگے بڑھنے کا حوصلہ ملے۔
وہ لوگ جو مشکل میں ساتھ کھڑے ہوں انھیں کبھی نہ کھوئیں۔ ان کے لیے جئیں جو آپ کے ہیں صرف آپ کے۔ جن دلوں میں آپ کی محبت پیدا نہیں ہو سکتی ان پر محنت نہ کریں۔ جو لوگ آپ سے محبت کرتے ہیں انھیں سمیٹیں ۔ جو محبت نہیں کرتے انھیں دوسروں کے لیے چھوڑ دیں۔ سچ میں جینا شروع کریں۔

زینب آفندی

04/08/2024

Well done
DC & MC team
You done it
No water on the roads after a record rain

13/07/2024

نوکری خاندان پالتی ہے اور کاروبار نسلیں پالتا ہے یہ پاکستان کا سب سے بڑا ڈائیلاگ ہے جس کی مدد سے نوسر باز اپنے خاندان پالتے ہیں
اس کے ساتھ ایک اور ڈائیلاگ نتھی کیا ہوتا ہے کہ سوچ بدلیں اور ہماری ٹیم کا حصہ بنے🤣💯

02/07/2024
27/06/2024

*محسن رحیم یارخان
*چوہدری منیر ہدایت اللہ نے اپنا وائرلیس پل والا گھر لاوارث بچوں کی دیکھ بھال کرنے والے ادارے کو عطیہ کر دیا

26/06/2024

ناراضگی اور بیزاری میں فرق ہوتا ہے کسی کو منانے سے پہلے کسی طرح یہ بھی ضرور جاننے کی کوشش کریں کہ سامنے والا ناراض ہے یا پھر بیزار ۔

19/05/2024

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

‏اے عائشہ! لوگوں میں سب سے بدترین لوگ وہ ہیں کہ جن کا احترام و تکریم ان کی زبانوں (کے شر ) سے بچنے کے لیے کیا جائے ۔

‏ (سنن ابی داؤد ،۴۷۹۳)

17/05/2024

غرور تکبر بڑے بول اور انتقام میرے رب کو بھی پسند نہیں ہے

13/05/2024

عزت پانے کیلٸے عزت کرنی پڑتی ہے عزت دینی پڑتی ہے
عزت آپکا ورثہ نہیں کہ آپ کا ہی رہے گا

12/05/2024

بھوکا سونا، مقروض ھو کر اُٹھنے سے کہیں بہتر ھے

08/05/2024

فائنانشل فریڈم کا ایک ٹول یہ بھی ہے کہ بالکل سادہ ہو جائیں اور شو آف کرنے کی خاطر اپنا وقت ، پیسہ اور انرجی برباد مت کریں ورنہ پچھتائیں گے.. منقول

08/05/2024

بہت جلد اکتا جانے اور بہت جلد متاثر ہوجانے کی عادت انسان کو بے وقعت بنا دیتی ہے...

03/05/2024

اس میں کوئی 2 رائے نہیں کہ کہ غریبی سب سے بڑا عیب
آج لوگ صاف گوئی سے کام لیتے ہیں اور کہہبدیتے ہیں کہ پیسہ اس دور کی اولین ترجیحی ہے
کچھ وقت پہلے تک جھوٹ کہتے تھے کہ ہم پیسے کو وہلیو نہیں کرتے انسانوں کو کرتے ہیں اب انکی اصلیت سب کے سامنے ہے
اگر اس دور میں خود کو اہم بنانا ہے تو کماو زیادہ سے زیادہ کماو
آج ہم مادہ پرست زمانے میں ہیں اور ہم اس حقیقت کو جھٹلا کر خود کو غلط فہمی میں مبتلا کریں گے اور کچھ نہیں
Rabia Zafar

02/05/2024

یا اللہ تیرا شکر ہے کہ تو نے بہترین کھلایا بہترین پہنایا اور بہترین جگہ رکھا ❣
شکر الحمد اللہ رب العالمین
🌙💕🤲💯🥀

29/04/2024

جو عورتیں مضبوط اور پر اعتماد ہوتی ہیں ان میں "اکڑ" نہیں ہوتی مگر انکا ایک دائرہ ہوتا ہے ۔۔
اور وہ اپنے دائرے میں رہتی ہیں.
انکا اپنا ایک معیار ہوتا ہے ، ایک فخر ہوتا ہے۔۔۔۔
جس کو لوگ گھمنڈ اور ادا پسندی کہہ دیتے ہیں

28/04/2024

‏جب آپ مطالعہ نہیں کرتے، نئی چیزیں نہیں سیکھتے تو آپ کے پاس اپنی جائیداد، کپڑے اور گاڑی دکھانے کے علاوہ کچھ نہیں ہوتا۔

27/04/2024

غالبا آپ وہی ہیں ناجنھوں نے300یونٹ فری دینے تھے۔اوراب سولرپہ بھی پیسے بٹورنے آگئے۔کچھ توشرم کرلو۔کچھ تواس قوم کوجینے کاحق دو۔

27/04/2024

جس کے پاس جو کچھ ہوتا ہے وہ وہی تقسیم کرتا ہے۔ کسی کی غلط رویے منافقت اور دھوکے سے دل برداشتہ نہ ہوا کریں ۔

21/04/2024

میں نے سیکھا : آپ کا سب سے بہترین دوست اور لیڈر وہ ہے جو آپ کے کاروبار کو بہتر کرنے میں اپنی بساط اور طاقت کے مطابق کردار ادا کرے ۔
باقی سب ہجوم ہے ہجوم کا کیا ہے جب آپ کامیاب ہوں گے تو اکٹھا ہو ہی جائے گا۔

17/04/2024

سکول مافیا سے چھٹکارا ایک ہی صورت ممکن ہےایک نصاب ایک یونیفارم ایک جیسی فیس اپنی آواز بلند کی جیئے تاکہ مافیا سے جان چھڑائی جاسکے

17/04/2024

آپ چنا چاٹ بنا کر بیچ سکتے ہیں۔
آپ سبزیاں کاٹ کر ان کے پیکٹس بنا کر دے سکتے ہیں۔
آپ گھر بیٹھے سلائی کڑھائی کر سکتے ہیں۔
آپ فروزن فوڈز کا بزنس کر سکتے ہیں۔
آپ ہوم میڈ فوڈ کی سروس شروع کر سکتے ہیں۔
آپ گھر گھر جا کر فیشل کی سروس دے سکتے ہیں۔
آپ ہول سیل سے سکارف ، پنز ، جیولری یا اسٹیشنری کا سامان اٹھا کر بیچ سکتے ہیں۔
آپ کسی سکول میں کینٹین لگا سکتے ہیں۔
آپ اسائنمنٹس بنا کر کما سکتے ہیں۔
آپ گھر پر لوگوں کے کمبل دھو کر دے سکتے ہیں۔
آپ کیک بیک کر سکتے ہیں۔
آپ کو اگر دوسروں سے مانگنے کی عادت نہیں ہے ، اگر آپ ایک ہزار منافع دماغ میں رکھ کر نہیں چلتے ، آپ اپنے پیروں پر کھڑا ہونا چاہتے ہیں تو یقین کریں بہت کم سرمائے سے آپ اپنا کام شروع کر سکتے ہیں۔
میں نے دیکھا ہے لوگوں کو ۔۔۔۔ لہسن ادرک کا پیسٹ بنا کر اجرت لیتے ہوئے ۔۔۔۔آج ماشاء اللہ اپنے تین منزلہ گھر میں بیٹھی ہیں۔
میں نے دیکھا ہے کیلی گرافی ، ٹو ٹی پھوٹی سلائی سے کیک بیک کرنے والی کو۔۔۔۔ آج وہ اپنا گھر خود چلا رہی ہے۔
میں نے دیکھا ہے ٹیکہ اور ڈرپ لگانا سیکھنے والی کو ۔۔۔آج وہ ڈسپنسری میں بیس ہزار کما رہی ہے۔
ہزاروں مثالیں ہیں۔
آپ میں صرف ہمت ہونی چاہیے۔آپ میں صرف لگن ہونی چاہیے۔
اپنے بچوں کو قابل بنائیں انہیں ہنر سکھائیں۔آپ کے پاس قارون کا خزانہ ہے تب بھی اپنے بچوں پر مالی بوجھ ڈالیں۔انہیں معذور نہ بنائیں۔
اور
یاد رکھیں۔۔۔
کسی کا ہزار دو ہزار آپ کے چولہے کو گرم نہیں رکھ سکتا آخر میں اپنی لکڑیاں خود ہی جلانی ہوتی ہیں۔

مریم جہانگیر

16/04/2024

برادری میں ایک شر پسند ایسا بھی ہوتا ہے جو 97% فیصد رشتوں کو آپس میں لڑوانےکے بعد کہتا ہے کہ میری خواہش ہے ہم سب مل کر رہیں🙂

14/04/2024

کراچی میں عید پر تاجروں کا 70 فیصد سامان فروخت نہ ہوسکا

10/04/2024

May Allah bless all of us with strength and wisdom to face all obstacles in life with faith and courage. Eid Mubarak!

Want your business to be the top-listed Clothing Store in Rahimyar Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Rahimyar Khan

Other Rahimyar Khan clothing stores (show all)
Draz online shopping Draz online shopping
Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan

Libas-e-Brand Libas-e-Brand
IQBAL NAGAR Road
Rahimyar Khan

Advertising for Brand Clothes

DJM Clothing DJM Clothing
Rahimyar Khan

Winter clothing

Feeha collection Feeha collection
Gulshan Nasir
Rahimyar Khan, 64200

Vriety of handmade items and hair acessories

Thread Art by Sani Thread Art by Sani
Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan, 64200

we deal with all type thread work .

CHAND FINE Lehenga CHAND FINE Lehenga
Jamia Qadria Market
Rahimyar Khan

BRIDAL DRESSE SPECIALIST....��� Availaible All kind of bridal dress....�

JayRam Dass RYK JayRam Dass RYK
Rahimyar Khan

Amna Usman Online Brands Seller Amna Usman Online Brands Seller
Rahimyar Khan, 64200

Branded Female clothes available with discount prices.

Abneer Collection's Abneer Collection's
CANAL Road
Rahimyar Khan, 64200

Denim stuff Jeans

Hoorab 's Collection Hoorab 's Collection
House No 19 Azhar Colony
Rahimyar Khan, 64200

Hoorab s collection deals in all brands stitch and unstitched clothing

Abdul Sattar Abdul Sattar
Rahimyar Khan, 64200

Korner Accessories Korner Accessories
Link Road Model Town Khanpur
Rahimyar Khan

korner.pk is an online Shopping Plate Form Where You Can Find All Kind Of Gents & Ladies Stuff. We d