MNA NA 61 Aamir mehmood kiani
political candidate
صدر شمالی پنجاب ایم این اے عامر محمود کیانی صاحب آج مورخہ 5 جون 2022 دن 12 بجے سینٹرل آفیس جی 8 موجود ہوں گے
الحمدللہ
انشاءاللہ! کشمیری عوام 25 جولائی کو بلے پر مہر لگا کر کرپٹ ٹولوں کےچھکے چھڑا دے گی۔
خیبر پختونخواہ میں پولیس کا قابل تحسین قدم، صوبےبھر میں منشیات کی روک تھام کے لیے کریک ڈاٶن, آئس ڈرگ اور منشیات کے خاتمے کےلیے مردان پولیس کے قاٸم کردہ اسکواڈ میں %50 خواتین شامل۔
راولپنڈی : مرکزی سیکرٹری جنرل و ممبر قومی اسمبلی عامر محمود کیانی کی جمخانہ کلب میں کوارڈینشن کمیٹی کی میٹنگ میں شرکت ۔
مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف و ایم این اے عامر محمود کیانی کی اپنے پبلک سیکرٹریٹ آمد حلقے کی عوام سے ملاقات کی اور کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن کے حوالے سے کینٹ کی مختلف وارڈز کے امیدواروں سے ملاقات اور ان کو تلقین کی کہ پارٹی ڈسپلن کا خیال رکھیں اور آپس میں محبت اور بھائی چارے سے رہے ہیں اپنے حلقے کے عوام کے کام کریں انشاء اللہ میرٹ کے فیصلے ہوں گے اور امیدواروں سے یہ بھی کہا کہ آپس میں مل بیٹھ کے اپنے اختلافات دور کریں آپ لوگ سب میرٹ پر پورا اترتے ہیں پر ٹکٹ تو کسی ایک کو ملنا ہے اور جس کو بھی پارٹی ٹکٹ ملے اس کا بھرپور ساتھ دے اور آپس میں مل جل کے دوسرے کی کمپین کریں
وزیراعظم عمران خان کا پروٹوکول میں مزید کمی کا فیصلہ، تمام وزرا اور صوبوں کے گورنروں کو اس حوالے سے ہدایات جاری
مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف ایم این اے عامر محمود کیانی صاحب کے پبلک سیکریٹیریٹ میں این اے 61 کی کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس جس کی صدارت کوآرڈینیٹر ٹو سیکٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف ملک محسن صاحب نے کی
مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف و ایم این اے عامر محمود کیانی صاحب کے پبلک سیکرٹریٹ NA 61 میں تمام راولپنڈی اور چکلالہ کینٹ کی وارڈ کے صدر اور جنرل سیکریٹری کی میٹنگ ہوئی جس کی صدارت کوآرڈینیٹر ٹو سیکٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف ملک محسن صاحب نے کی
مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف ایم این اے na 61 عامر محمود کیانی چیئرمین پنجاب فوڈ اتھارٹی ایم پی اے pp 15 عمر تنویر بٹ کوآرڈینیٹر ٹو سیکٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف ملک محسن صدر پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی کینٹ سردار ناصر کوآرڈینیٹر na 61 ملک زبیر نجیب کوآرڈینیٹر pp 15 جہانگیر بٹ سینئر وائس پریزیڈنٹ ملک عمران پوپی صدر وارڈ نمبر 8 حاجی شوکت اور ممبران کور کمیٹی na 61 طاہر انجم حاجی رفیق چودھری یوسف مسلم شہزاد اور پاکستان تحریک انصاف کی سینئر قیادت جناب راجہ ساجد دکھی اظہر میر رانا جلیل حسن گادی ملک ہارون قاضی عبدالواحد رمضان بھٹی راجہ رضوان اور بہت سارے معززین علاقہ نے ملک تحلیل کے دیئے ہوئے عشیائے میں شرکت کی
کپتان کا ایک اور وعدہ پورا، خیبرپختونخواحکومت نے فاٹا انضمام کے بعد پراجیکٹس ملازمین کی مستقلی کا وعدہ پورا کرتے ہوئےتمام پراجیکٹس ملازمین کو مستقل کرنے کا اعلان کر دیا
Team NA 61
پاکستان تحریک انصاف نے پی پی 38 کا ٹکٹ جاری کر دیا
اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عامر محمود کیانی چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب فردوس عاشق اعوان اور سینیٹر چوہدری اعجاز بھی موجود تھے
مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف و رکن قومی اسمبلی عامر محمود کیانی نے اپنے حلقے ڈھوک سیداں میں جواد وحید جوائنٹ سیکرٹری راولپنڈی کینٹ کے گھر عشائیہ میں شرکت کی ۔جس میں مشیر وزیراعلی پنجاب آصف محمود اور راولپنڈی کینٹ کے عہدے داران نے شرکت کی
مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف و رکن قومی اسمبلی عامر محمود کیانی صاحب نے راولپنڈی میں دربار سخی شاہ پیارا چوہڑ چوک پر حاضری دی اور حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی ولادت کی تقریب میں شرکت کی.
مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف و رکن قومی اسمبلی عامر محمود کیانی نے مبشر صاحب کے والد لیفٹیننٹ کرنل نظر محمد کی وفات پر فاتحہ خوانی کی
مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف و رکن قومی اسمبلی عامر محمود کیانی صاحب نے اپنے حلقے این اے 61 راولپنڈی میں سینیئر کوآرڈینیٹرز مقرر کر دیئے جو حلقے کے انتظامی امور اور ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی کریں گے.
نوٹیفکیشن جاری
سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف و ممبر قومی اسمبلی عامر محمود کیانی، چیف آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف سینیٹر سیف اللہ خان نیازی، وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور اور چیئرمین انویسٹمنٹ بورڈ پنجاب سردار تنویر الیاس کی ایڈوائزر ٹو سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف نعمان شاہ کی رہائش گاہ پر آئندہ انے والے کشمیر الیکشن کے حوالے میں اہم ملاقات ۔
مرکزی سیکریٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف و رکن قومی اسمبلی عامر محمود کیانی صاحب کی وزیر اعظم عمران خان کے ہمراہ وزیر اعظم ہاؤس میں میانوالی کے پارٹی کے سینئر کارکنوں سے ملاقات۔
وزیر اعظم نے تحریک انصاف کے ساتھ ان کی شرکت ، حمایت اور وفاداری کی حوصلہ افزائی کی۔
وزیر اعظم نے جلد ہی تمام معاملات حل کرنے کی یقین دہانی کرائی
وزیراعظم عمران خان کا انتخابات میں دھاندلی روکنے کے لیے اہم قدم۔
انتخابی عمل میں دھاندلی روکنے اور شفافیت یقینی بنانے کے لئے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال واحد آپشن ہے.
اوورسیز پاکستانیز ملک کا اثاثہ ہیں ان کو انتخابی عمل میں لازماً شریک بنائیں گے۔
مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف و رکن قومی اسمبلی عامر محمود کیانی صاحب کی راولپنڈی میں ملک ہارون کے بہنوئی کی وفات پر تعزیت اور دعا مغفرت.
وعدوں سے تکمیل تک کا سفر
مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف و رکن قومی اسمبلی عامر محمود کیانی صاحب کی اپنے حلقہ این اے 61 مدینہ کالونی مصریال راولپنڈی میں گیس کی فراہمی کی افتتاحی تقریب میں شرکت.
وعدوں سے تکمیل تک کا سفر
مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف و رکن قومی اسمبلی عامر محمود کیانی کی اپنے حلقہ این اے 61 چمنہ آباد راولپنڈی میں گیس کی افتتاحی تقریب میں شرکت.
اہل علاقہ نے پرجوش استقبال کیا اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں.
مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف و رکن قومی اسمبلی عامر محمود کیانی صاحب نے راولپنڈی میں انصاف لیبر ونگ کے دفتر کا افتتاح کیا اور کارکنان سے ملاقات کی.
مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف و رکن قومی اسمبلی عامر محمود کیانی صاحب کی رہنما پاکستان تحریک انصاف (راولپنڈی) رانا سہیل کی طرف سے دیئے گئے ظہرانے میں شرکت.
پی ٹی آئی کی وفاقی حکومت آج مالی سال 2021-22 کا بجٹ پیش کرنے جارہی ہے۔ معیشت میں بہتری کے ثمرات عوام تک پہنچانے کے عمل کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے- الحمداللہ ملک وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ترقی کر رہا ہے، عوام اور قومی اداروں کو عمران خان کی پالیسیوں پر مکمل اعتماد ہے
راولاکوٹ آزاد کشمیر سے پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار صغیر چغتائی کی ساتھیوں سمیت حادثے میں جاں بحق ہونے کی خبر کا سن کر افسوس ہوا.
اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور جنت میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین
اطلاع برائے جعلی نوٹیفکیشن
انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن آزاد جموں و کشمیر سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا نوٹیفیکیشن جعلی ہے اور اسکا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے.
اس قسم کی حرکات کرنے والوں کے خلاف پارٹی سخت ایکشن لے گی اور قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی.
انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن کا نظام کنوینیئر اور ڈپٹی کنوینیئر پر مشتمل ہے جوکہ آئینی طور پر اس نظام کو احسن انداز میں چلانے کے مجاز ہیں.
تمام پارٹی کارکنان سے درخواست ہے کہ ایسے کسی نوٹیفکیشن کی تائید نہ کریں.
عامر محمود کیانی
مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف
وزیر اعظم عمران خان آج اسلام آباد میں پہلے ون ونڈو احساس سنٹر کا آغاز کریں گے۔
اس مرکز میں ایک ہی چھت تلے احساس کی تمام سہولیات و خدمات تک رسائی ممکن ہوگی۔
سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف و کنوینئر ضلع راولپنڈی عامر محمود کیانی کی زیر صدرات راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ اور اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی کے اجلاس کا انعقاد۔
اجلاس میں راولپنڈی ضلع کے عوامی مسائل اور ترقیاتی کاموں پر تفصیلی تبادلہ خیال، اس موقع پر عامر محمود کیانی نے بیوروکریسی کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ عوامی مسائل اور انکا حل ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے اور اس میں کسی بھی قسم کی کوتاہی کو برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق عام عوام کو سہولیات میسر کرانے کے لئے دن رات کام کرنا ہوگا۔
مرکزی سیکرٹری جنرل و ممبرقومی اسمبلی عامر محمود کیانی کی پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی کے رہنماء شوکت رشید بٹ کی جانب سے دئیے گئے ظہرانے میں شرکت
مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف و رکن قومی اسمبلی عامر محمود کیانی کی رہنماء تحریک انصاف راولپنڈی ولی خان کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Rawalpindi West Ridge
10
Rawalpindi West Ridge
love Pakistan💞 love all Pakistanies💞 love pak army💞 love all Muslms💞 but vote and support only pmln💞💞💞💞🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅💯
Adyala Road
Rawalpindi West Ridge
پاکستان مسلم لیگ نون ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ گھر گھر پہنچاننے کا عزم
Rawalpindi West Ridge, 46000
This is Official Page of Insaf Youth Wing Metropolitan Rawalpindi �
Street 11
Rawalpindi West Ridge, 12345
plz share like my videos and subscribe my youtube channel sasta tv [email protected] thanx for your support
Qadir Motar Near Raffay Mall Peshawar Road Rawalpindi
Rawalpindi West Ridge
Pakistan tahreek E insaf youth wing rawalpindi cant