SharQi-TV

General information, quotes Educational and Political info

20/11/2023

مرد کو ایک لفظ میں بیان کریں دیکھتے ہیں مرد کیا ہے آپ کی نظر میں

20/11/2023
20/11/2023

نبی کریم ﷺ نے فرمایا: جس کے دل میں رائی کے دانےکے برابر بھی تکبر ہوگا وہ جنت میں نہیں جائے گا۔
[صحیح مسلم:275]

19/11/2023

بیجنگ (نیوزڈیسک)چین میں بنی مصنوعی عورت جو چینی مارکیٹ میں پیش کر دی گئی۔
جسم کا گوشت 100% فانٹا فلش میٹریل جو سلیکون پارٹس سے بنایا گیا ہے۔ ایک بار چارج کرنے پر بغیر کسی رکاوٹ کے 72 گھنٹے کام کرتی ہے۔ بس کوئی روح نہیں ہے۔ اسے کھانے پینے کی ضرورت نہیں۔ اسے "HOORI" کا نام دیا گیا ہے جس کی مارکیٹ قیمت 200000 روپے + ٹیکس ہے۔ یہ مصنوعی ذہانت پر کام کرتی ہے لہذا یہ 99% درستگی کے ساتھ کوئی بھی زبان بول سکتی ہے *کمپنی ہندوستان کے نوجوانوں کو نشانہ بنانے کے لئے جلد ہی اس "HOORI" کو ہندوستان میں لانچ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ کوئی جہیز نہیں... کوئی زائچہ نہیں۔ کھانا پکاتی ہے، گھریلو کام کرتی ہے، کوئی دلیل نہیں، کوئی مطالبہ یا حکم نہیں۔۔

19/11/2023

انسان بھی کتنا عجب ہے جس وقت سے گزر رہا ہوتا اس وقت کہتا بہت مشکل وقت سے گزر رہا۔۔۔

جب وقت گزر جاتا تو کہتا گزرا وقت بہت اچھا تھا۔۔۔۔

18/11/2023

بادام اتنے مہنگے ہو گئے ہے 💯
قیمت سن کر ہی عقل آ جاتی ہے💯😝
کھانے کی ضرورت نہیں پڑتی 😁🤭😂

16/11/2023

کونوداس کے تاریخی پُل ۔

آج سے تقریباً 126 سال قبل کونوداس گلگت کے تاریخی پُل کی تعمیر کا ٹھیکہ 1895 میں ہوا ۔ 1895 میں ہی پل کی تعمیر کا آغاز ہوا ، اس کے دونوں طرف کے پلرز 1900 میں تیار ہوئے ۔

اس پل کے لٸے لوہے کے رسے کلکتہ (انڈیا) میں تیار ہوئے ۔ سری نگر تک لوہے کے رسے گاڑیوں پر لاۓ گئیے ، وہاں سے خچروں / گدھوں پر براستہ بانڈی پورہ ۔سونا واڑی ۔ تراگبل ، گریز ، چوروان ، دودگٸی ، منی مرگ ۔ استور , رام گھاٹ ، بونجی . پرتاپ پل ، شیو داس (پڑی ) ۔ مناور اور پھر گلگت لائے گئے ۔ 1905 میں یہ پل تیار اور مکمل ہوا ۔

ٹھیکدار جموں کا ہندو تھا یہ پل 10 سال کے عرصے میں پورا مکمل ہوا ۔

15/11/2023

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی جانب سے شاکر شجاع آبادی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دے دی گئی ہے اب وہ ڈاکٹر محمد شفیع شاکر شجاع آبادی کہلائیں گے۔

شاکر شجاع آبادی سے اینکر نے سوال کیا کہ زندگی میں اتنے دکھ دیکھے ، معذور بھی ہیں، بول بھی ٹھیک سے نہیں سکتے، غربت بھی کاٹی، کیا اِسکا غم ہے آپکو؟

تو شاکر بولے:

ایتھاں جو بھوگ بھوگے ہِن
اُتھاں کوئی جزا مِلسی
تھکیڑے سارے لہہ ویسن
نبیﷺ مِلسی خدا مِلسی

15/11/2023

ایک نسل میں غُربت کا ہونا قابلِ فہم ہے مگر نسل در نسل غُربت کا ہونا ایک سماجی جُرم ہے...

14/11/2023

جب تک پیٹ میں روٹی نہ ہو ہم کسی کو فلسفہ اور سائنس نہیں سکھا سکتے
"کارل مارکس"

11/11/2023

میں تیری رحمت سے بلکل مایوس نہیں ہوں اے میرے اللہ
بس مجھےمیری ہر آزمائش میں کامیابی عطاء فرما
آمین

08/11/2023

‏کولمبیا کی ایک یونیورسٹی میں میتھس کے لیکچر کے دوران کلاس میں حاضر ایک لڑکا بوریت کی وجہ سے سارا وقت پچھلے بنچوں پر مزے سے سویا رہا، لیکچر کے اختتام پر طلباء کے باہر جاتے ہوئے شور مچنے پر اسکی آنکھ کھلی تو دیکھا کہ پروفیسر نے وائٹ بورڈ پر دو سوال لکھے ہوئے ہیں۔ لڑکے نے انہی دو سوالوں کو اسائنمنٹ سمجھ کر جلدی جلدی اپنی نوٹ بک میں لکھا اور دوسرے لڑکوں کے ساتھ ہی کلاس سے نکل گیا۔

گھرجا کرلڑکا ان دو سوالوں کےحل سوچنے بیٹھا۔ سوال ضرورت سے کچھ زیادہ ہی مشکل ثابت ہوئے۔ میتھس کا اگلا سیشن چار دنوں کے بعد تھا اس لئے لڑکے نے سوالوں کو حل کرنے کیلئے اپنی کوشش جاری رکھی۔ اور یہ لڑکا چار دنوں کے بعد ایک سوال کو حل کر چکا تھا.

اگلی کلاس میں لڑکے کو یہ دیکھ کر حیرت ہوئی کہ پروفیسر نے آتے ہی بجائے دیئے ہوئے سوالوں کے حل پوچھنے کے، نئے ٹوپک پر پڑھانا شروع کر دیا تھا۔ لڑکا اُٹھ کر پروفیسر کے پاس گیا اور اُس سے کہا کہ سر ، میں نے چار دن لگا کر ان چار پیجز پر آپکے دیئے ہوئے دو سوالوں میں سے ایک کا جواب حل کیا ہے اور آپ ہیں کہ کسی سے اس کے بارے میں پوچھ ہی نہیں رہے؟

پروفیسر نے حیرت سے لڑکے کو دیکھتے ہوئے کہا کہ میں نے تو کوئی اسائنمنٹ نہیں دی۔ ہاں مگر میں نے وائٹ بورڈ پر دو ایسے سوال ضرور لکھے تھے جن کو حل کرنے میں اس دُنیا کے سارے لوگ ناکام ہو چکے ہیں.

جی ہاں۔ یہی منفی اعتقادات اور سوچ ہے، جنہوں نے اس دُنیا کے اکثر انسانوں کو ان مسائل کے حل سے ہی باز رکھا ہوا ہے، کہ انکا کوئی جواب دے ہی نہیں سکتا تو کوئی اور کیوں کر انکو حل کرنے کیلئے محنت کرے۔

اگر یہی طالبعلم عین اُس وقت جبکہ پروفیسر وائٹ بورڈ پر یہ دونوں سوال لکھ رہا تھا، جاگ رہا ہوتا اور پروفیسر کی یہ بات بھی سن رہا ہوتا کہ کہ ان دو مسائل کو حل کرنے میں دنیا ناکام ہو چکی ہے تو وہ بھی یقیناً اس بات کو تسلیم کرتا اور ان مسائل کو حل کرنے کی قطعی کوشش ہی نہ کرتا۔ مگر قدرتی طور ہر اُسکا سو جانا اُن دو مسائل میں سے ایک کے حل کا سبب بن گیا۔ اس مسئلے کا چار پیجز پر لکھا ہوا حل آج بھی کولمبیا کی اُس یونیورسٹی میں موجود ہے.
Copied

08/11/2023

بیشک ترقی آگے جانے سے نہیں؟
بلکہ 1400سال پیچھے جاکر محمدؐ کی سنت پر چلنے سے ہوگی!

08/11/2023

جب کوئی ہاتھ پکڑائے تو بازو مت پکڑيں اور جب کوئی ہاتھ چھڑائے تو پاؤں مت پکڑيں ۔

07/11/2023

ایسی محفلوں میں بیٹھنے سے گریز کریں جہاں آپکی عزت نفس مجروح ہو۔

07/11/2023

نوجوانوں کو خراب کرنے کا سب سے یقینی طریقہ یہ ہے کہ انھیں ان لوگوں کی عزت کرنا سکھادی جائے جو ان کی طرح سوچتے ہیں بجائے ان کے جو ان سے مختلف سوچتے ہیں۔

— فریڈرک نطشے

06/11/2023

” میں نے اسلام کی اس صنف کو اختیار کیا ہے جو مجا ہد بناتی ہے ، ایسے مجاہد نہیں جو علماء کے مدرسوں یا عوام کے طریق کار سے بنتے ہوں بلکہ جو ابوذر کے ربذہ سے پیدا ہوتے ہوں “ ۔
~علی شریعتی

فلسفہ تفکر

04/11/2023

اگر آپ کے اندر وہ آواز موجود ہے۔ جو پکار پکار کر آپ کو بناتی ہے

کہ یہ چیز حلال ہے اور یہ چیز حرام ہے" تو اللہ کا شکر کریں کہ آپ کا دل ابھی زندہ ہے۔

04/11/2023

صبر اور نماز ،🌹

خوش رہنے کا راز ہے.♥️

04/11/2023

مولانا رومی نے اپنی مشہور زمانہ مثنوی میں چارلس ڈارون سے 600 سال پہلے نظریہ ارتقاء پیش کیا تھا۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Rawalpindi West Ridge?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

‫#پاکستان‬ تیرا ہر اک ذرہ ہم کو اپنی جان سے پیاراتیرے دم سے شان ہماری تجھ سے نام ہماراسوہنی دھرتیاللہ رکھےقدم قدم آباد
What is special education.
Debate on Religious extremism.
Nehall Hashimi Program with Meer alvi sab

Category

Website

Address


Rawalpindi West Ridge

Other Digital creator in Rawalpindi West Ridge (show all)
Iltaf Gichki Iltaf Gichki
ASGHAR MALL Road
Rawalpindi West Ridge

Rakshan Khajoor Mahel All variety of Dates available with reasonable price

ahtisham_devil007 ahtisham_devil007
St9
Rawalpindi West Ridge, 46300

Be happy and make everybody happy ❤️

garam.masala garam.masala
Rawalpindi
Rawalpindi West Ridge, 46000

love you my freimd

Tabish Qurban Tabish Qurban
Bostan Vally Street 6
Rawalpindi West Ridge

Being Kashmiri

Rizwan Minhas 3patti Rizwan Minhas 3patti
Rawalpindi West Ridge

Naveed Abbas chandia Muzaffarghar Naveed Abbas chandia Muzaffarghar
Rawalpindi West Ridge, NAVEEDABBAS

https://youtube.com/channel/UCpSj9wylWZ-fhKesPf-4MSA Naveed Abbas

Kashmir Tourism Jehlum valley Kashmir Tourism Jehlum valley
Rawalpindi West Ridge

Yt-AbdulRehman Kashmiri

ehtashamsagheer ehtashamsagheer
Rawalpindi West Ridge

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّد

Faizan e hadith in english Faizan e hadith in english
Rawalpindi West Ridge

Quran-o-Hadith

M. Rehan M. Rehan
Street 7
Rawalpindi West Ridge

Informational Videos #A knowledge wisdom Funny stories about Clips And More Athletes Videos

Asma store.com Asma store.com
Rawalpindi West Ridge

Human, Digital marketing consultant, social media marketing Expert , motivational speaker

Online Shop Pakistan Online Shop Pakistan
Rawalpindi
Rawalpindi West Ridge, 47330

Serve with valour