Jamea Masjid Safa 0fficial l جامع مسجد صفا اہل حدیث
Page of well-known Islamic scholar 𝐃𝐫.𝐒𝐲𝐞𝐝 𝐓𝐚𝐥𝐢𝐛-𝐔𝐫-𝐑𝐞? All the video Biyans of 𝐃𝐫.𝐒𝐲𝐞𝐝 𝐓𝐚𝐥𝐢𝐛-𝐔𝐫-𝐑𝐞𝐡𝐦𝐚𝐧 𝐒𝐡𝐚𝐡 will be find here.
You can download your favorite bayan, speech, and taqreer from Facebook and YouTube. Subscribe Our YouTube Channel:
https://www.youtube.com/channel/UCkntPzcAdrBJu1uR9C1NdbA
سلام عليكم ورحمة الله وبركاته.
ان شاء الله صبح فجر کی نماز میں مرکز صفا میں اپنے مسلمان فلسطینی بھائیوں کے لیے قنوت نازلہ کروائی جائیں گی ۔
وقت نماز ۔ 5:10
ورکشاپ میں شامل ہونے کے لیے رابطہ نمبر
03165175585
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔
ورکشاپ میں دو دن باقی ہیں ، جلدی سے رجسٹریشن کروالیں ،
جو والدین رجسٹریشن کی فیس ادا نہیں کر سکتے ، وہ اگر دلچسپی رکھتے ہیں تو بغیر فیس کے رجسٹریشن کروا سکتے ہیں ، بشرطیکہ مکمل ورکشاپ میں حصہ لیں اور اپنے ساتھ اور فیملیز کو بھی لائیں ،
رجسٹریشن کروانے کے لیے
03165175585
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
بچوں کی تربیت اس خطرناک زمانے میں اہم موضوع بن چکا ہے ، ہر والدین اس پریشانی میں مبتلا ہے ، اسی مناسبت سے معھد دارالحدیث اور دار المعرفہ کے زیر اہتمام یہ پروگرام رکھا گیا ہے ۔
ورکشاپ دو دن کے لیے ہے ، پروجیکٹر کے ذریعے سیکھایا جائینگا ، ورکشاپ دارصل ایک کتاب کا ملخص ہے جو کہ ایک عربی رائٹر کی ہے ۔ جس کا نام ( الرقابہ الذاتیہ ) ہے ۔
پروگرام بہت اہم ہے ، والدین سے التماس ہے ضرور اس پروگرام میں شامل ہوں بہت فائدہ ہو گا ،
پروگرام میں شامل ہونے کے لیے تعداد محدود ہے رجسٹریشن لازمی ہے ، دییے گۓ نمبروں پر رابطہ کر کے رجسٹریشن کروائیں ۔
03165175585
داخلہ اور معلومات کے لیے دییے ہوۓ نمبر پر رابطہ کریں
داخلہ اور معلومات کے لیے دییے ہوۓ نمبر پر رابطہ کریں۔
قاری حامد یونس صاحب
الصراط سکول میں عربی لینگویج کے لیے ایک استاد کی ضرورت ہے ۔
رابطہ نمبر ۔
03165175585
کورس کا مقصد ؟؟؟؟؟
16 تاریخ کو کلاس کا اغاز ہو گا
https://forms.gle/VVVJ7f2rjHjdJdVC8
رجسٹریشن کر لیں ۔
https://forms.gle/VVVJ7f2rjHjdJdVC8
رجسٹریشن کر لیں ۔
سید شفیق الرحمن صاحب
قاری صدیر ہزاروی صاحب
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the organization
Telephone
Address
Peshawar
5500
Peshawar, 2500
We are tying our best to speard islamic information Regarding Sufinism. Alhamdo lillah
Peshawar
صرف علاقائی استعمال کیلٸے ہے بس مگر کبھی کبھی عام حالات کو بھی گھسیٹا جاٸیگا نوٹ یہ ایک آزاد خیال پیج ہے کسی پارٹی یا جماعت سے منسلک نہيں ہے