Muhammad Mubashar Nazar President Rwp Cannt.
It’s related to activities of PTI
Imran khan 1992
Independence Day celebrations pti zindabad
We stand with Ik
Start installing PTI flags where ever is possible !! Along with Pakistan flags
The leader one and only Imran khan
This post is self explanatory
کینٹ پریذیڈنٹ ملک مبشر نذر اعوان کی رہائش گاہ پر پنجاب پولیس کے غنڈوں کا حملہ، پولیس مین گیٹ توڑ کر گھر کے اندر داخل ہوئی اور تلاشی لی۔ ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے آپ ہمیں نہیں ڈرا سکتے۔ حقیقی آزادی کے حصول تک ہم کپتان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
A day with Aamir mehmood kiani
Managing rally to stand with the court
Discussion on the planning
Today pedal March to support courts
Today at Islamabad court while giving interview on GNN
Message regarding the Labour Day
Today labour day moments
Join us
آج مورخہ 25 اپریل 2023 بعد نماز عشاء پاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب آفس نزد چیرنگ كراس پشاور روڈ راولپنڈی کینٹ بسلسلہ یوم تاسیس و عید ملن پارٹی پروگرام کا انقاد کیا گیا جس میں سینٹرل ایگزیکٹو کونسل و دیگر پارٹی کارکنان کو مدہو کیا گیا تھا
At zaman park khan is our red line
Moments when Islamabad United was charging
گذشتہ روز سابق ایم پی اے عمر تنویر بٹ صاحب کے ہمراہ عامر محمود کیانی صاحب سے NA61 اور PP15 کی بلاک کوڈ وائز ووٹرز پر کی گئی ورکنگ پر پریزینٹیشن کے حوالے سے خصوصی ملاقات ہوئی اور بلاک کوڈز وائز کے اعتبار سے سمارٹ E- System پر پریزینٹیشن دی، اس دوران مستقبل قریب میں متوقع الیکشن کی حکمت عملی پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔
اس موقع پر دیگر شرکاء میں عمیر بٹ، شہزاد انجم اعوان، ذکی بٹ، صابر ولی، چوہدری فرقان، شاہزیب مغل، بلاول اور عامر خان بھی موجود تھے۔ عامر محمود کیانی صاحب نے اس بہترین کوشش کو خوب سراہا اور سسٹم کو مزید بہتر کرنے کیلئے اپنی رائے دیں۔
ایگزیکٹو کونسل کے تمام ممبران کو ہماری طرف سے بہت مبارک ہو۔ ہم نے پوری کوشش کی کہ ایک بہترین ٹیم تشکیل دی جا سکے جو تحریک انصاف کو گراس روٹ لیول پر مضبوط کرنے میں مددگار ثابت ہو۔ آپ تمام دوستوں کی صلاحیتوں پر ہمیں مکمل بھروسہ ہے۔ ہم سب ایک مضبوط ٹیم کیطرح مل کر کام کریں گے اور عمران خان کے نظریہ کو نچلی سطح پر پروموٹ کرنے میں ہراول دستے کا کردار ادا کریں گے
ملک مبشر نذر اعوان صدر تحریک انصاف راولپنڈی کینٹ
نثار اشرف جنرل سیکرٹری تحریک انصاف راولپنڈی کینٹ
گذشتہ روز صدر راولپنڈی کینٹ ملک مبشر نذر اعوان نے پنجاب ہاوس میں جنرل سیکرٹری راولپنڈی کینٹ نثار اشرف، جناب واثق قیوم عباسی، راشد حفیظ، شیخ راشد شفیق, سینیئر وائس پریذیڈنٹ آئی ایل ایف عمیر تنویر بٹ اور دیگر عہدیدارن کیساتھ بلاک کوڈز ڈیٹا سے متعلق اہم نشست کی جس میں مذکورہ ٹاسک کے مطابق سونپی گئی زمےداریوں کو زیر بحث لایا گیا تاکہ مطلوبہ نتائج بہتر انداز سے مرتب کئے جا سکیں۔
Explained block wise door to door campaign strategy to Chairman Imran khan with SVP North Punjab Umer Tanveer on special intructions from President North Punjab Aamer Mehmood Kiani.
Chairman Appreciated our efforts and work Allahumudillah .
ایم پی اے پی پی -15 عمر تنویر بٹ صاحب ، ظفر سپاری صاحب ، نوید خان صاحب ایڈوئزر ضلع راولپنڈی ،ملک مبشر نذر اعوان صاحب کینٹ صدر ،امجد آزاد صاحب ڈپٹی جنرل سیکرٹری ضلع راولپنڈی ،کواڈینئٹر این اے 61 جہانگیر بٹ صاحب ،عمیر تنویر بٹ صاحب ،چوہدری بلاول طارق رہنما پاکستان تحریک انصاف ،صابر ولی ،عامر ،چوہدری حماد ،چوہدری ذوہیب کے ہمراہ نور سٹیشن گراونڈ ٹورنمنٹ میں بطور مہمان خصوصی شرکت
ایم پی اے پی پی -15 عمر تنویر بٹ صاحب ، ظفر سپاری صاحب ، نوید خان صاحب ایڈوئزر ضلع راولپنڈی ،ملک مبشر نذر اعوان صاحب کینٹ صدر ،امجد آزاد صاحب ڈپٹی جنرل سیکرٹری ضلع راولپنڈی ،کواڈینئٹر این اے 61 جہانگیر بٹ صاحب ،عمیر تنویر بٹ صاحب ،چوہدری بلاول طارق رہنما پاکستان تحریک انصاف ،صابر ولی ،عامر ،چوہدری حماد ،چوہدری ذوہیب کے ہمراہ نور سٹیشن گراونڈ ٹورنمنٹ میں بطور مہمان خصوصی شرکت
25دسمبر قائداعظم ڈے کےموقع پر سردارشرجیل یونس بھائی اور ملک عظیم بھائی کی دعوت پر آرٹ کونسل راولپنڈی میں MNA Na61جنا ب عا مر کیانی صاحب کےساتھ کیک کاٹا ❤️میں راولپنڈی کینٹ کا صدر مبشر نظر اعوانPTI کے ان تمام دوستوں کادل سے شکریہ ادا کرتا ھوں جنھوں نے اس موقع پر مجھے عزت سے نوازا ❤️
میڈم قرت العین کی جانب سے پی پی 15 کی کور ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ
اس موقع پر جہانگیر بٹ کواڈینئیٹر این اے 61 ، نوید خان ایڈوئزر یوتھ ونگ ضلع راولپنڈی ، کینٹ صدر ملک مبشر نذر اعوان ، یوتھ ونگ صدر زکی بٹ ، چوہدری بلاول طارق رہنما پاکستان تحریک انصاف ، صابر ولی رہنما تحریک انصاف ، علی مغل صدر جانثار فورس ، چوہدری ولید گجر ، شیخ سلیم و دیگر موجود
پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی کینٹ صدر مبشر نظر اعوان کی مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری انصاف ویمن ونگ سیدہ سمیرا رضا کی عیادت کرنے ان کے گھر تشریف لائے۔
اللہ تعالیٰ سیدہ سمیرا رضا کو جلد از جلد صحت وتندرستی عطاء فرمائے۔آمین
راولپنڈی: ممبر قومی اسمبلی جناب عامر محمود کیانی صاحب و ممبر صوبائی اسمبلی جناب عمر تنویر بٹ صاحب کی خصوصی کاوشوں سے سہام ڈپو والی جگہ پر سپورٹس کمپلیکس اور ٹراما سینٹر کا این او سی جاری ہونے کے بعد صوبائی وزیر کھیل ملک تیمور معسود و محکمے کہ افسران کے ساتھ سائٹ وزٹ کیا گیا۔
Well deserved congratulations to Mian Atif Qureshi PTI my brother
گذشتہ روز اپنے پیارے بھائی ملک شہزادانجم اعوان سابق امیدوار/ صدر وارڈ1 کی طرف سے پر تکلف ضیافت پر مدعو کیا گیا، اس محبت کیلئے میں ان کا دلی مشکور ہوں۔
اس موقع پر فوکل پرسن پنجاب کونسل آف آرٹس ملک عظیم، صدر یوتھ ونگ ضلع راولپنڈی صبا قریشی، جنرل سیکرٹری راولپنڈی کینٹ نثار اشرف، جنرل سیکرٹری وارڈ1 راجہ عرفان، ملک اظہر، واحد خان باجوڑی، بابر خان، وقار مغل، اعجاز حسین، راجہ ادریس، شریف خان اور دیگر ساتھی بھی موجود تھے۔
محلہ رحیم ٹاؤن وارڈ1 میں مین پائپ لائن ڈلوانے کے بعد آج کینٹ بورڈ واٹر برانچ سے اوور سیئر ذیشان صاحب اور دیگر عملے کو بلوا کر اسکو باقائدہ طور پر چلوایا گیا۔
صدر راولپنڈی کینٹ ملک مبشر نذر اعوان کے ہمراہ کوآرڈینیٹر NA 61 جہانگیر احمد بٹ اور صدر وارڈ 1 ملک شہزادانجم اعوان بھی موقع پر موجود تھے۔ اس موقع پر ینگ ویلفیئر سوسائٹی رحیم ٹاؤن کے تمام عہدیداران بشمول علاقہ مکین بھی دعائیہ تقریب میں شریک ہوئے۔
انشاءاللہ ترقی کا یہ سفر اسی طرح جاری و ساری رہے گا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
D313, Commercial Center Satellite Town
Rawalpindi, 46000
3rd Floor, D313, Commercial Center Satellite Town
Rawalpindi, 46000
Jammu Kashmir Peoples Party Is The Political Party Of The People Of Kashmir. Our Mission Is To Protect, Promote And Advocate The Cause Of Kashmir.
Rawalpindi, 46000
Tehreek e Amal Pakistan is a movement for taking action to pay the loan for the prosperity of our beloved country.
Westridge 3
Rawalpindi
PTI YOUTH WING WARD 1 Rawalpindi(Malik Maaz Awan)
Street #13 Masjid Sardar Khan Allama Iqbal Colony ( People's Colony) Rawalpindi
Rawalpindi
نوجوان نسل کو ساتھ لے کر اسلامی پاکستان، خوشحال پاکستان بنانا ہمارا مقصد ہے۔وارڈ 6 راولپنڈی PP - 15