Mountofarm Salajeet
Nearby public figures
46060
1234
dubai, Dubai
Park Road, Islamabad
Mumbai
Rawalpindi, Rawalpindi Cantonment
Gulshan E Khudadad Street
Assalamualiekum Friends
https://www.facebook.com/groups/269268971045828/?ref=share
Click here
https://youtu.be/3QcRIXUjlNgE
Balti culture dress | beautiful face North | beautiful culture dress
6 September song | reaction on Abbas Abdali New Song | Abbas Anand release New song | 6 September song | reaction on Abbas Abdali New Song | Abbas Anand release New song |Abbas Abdali Special Emotional DuaAbbas Abdali Special Emotional Dua,Mer...
Unique Food in Baltistan - 14 TRADITIONAL DISHES in Skardu https://youtu.be/s_zzO7yueB8
Balti Culture food so tested and Chartpata food | Balti famous culture food village vlogPak village lifePak village vlogUrdu Vlogsurdu vlogrural lifemountain village lifemintoo Family VlogsAliza Sahar vlogsrabia's LifeSaba Ahmad Vlog...
خپلو جنخور❤️
Beautiful views Khaplu Hangoor
خپلو سیر کو آنے والے مہمانوں سے درخواست ہے کہ وہ کم سے کم 2 دن خپلو میں قیام ضرور کریں- سیر کا مطلب یہ نہیں کہ سوشل میڈیا پر دیکھی ہوئی چند جگہوں کو ہاتھ لگا کر واپس آئے، خپلو بہت ہی خوبصورت اور وسیع علاقہ ہے جبکہ 90 فیصد عوام صرف خپلو فورٹ، چخچن مسجد دیکھ کر واپس چلے جاتے ہیں، 3 گھنٹے سفر کر کے یہی کچھ دیکھ کر واپس جانا ہے تو میں یہی کہوں گا کہ آپ خپلو نا ہی جائیں، خپلو کی اصل خوبصورتی ھے
سیاچن کے خوبصورت پھاڑ
ہوشے ویلی
تھلے ویلی
مشہ بروم
کوند س گرم چشمہ
سیلیں میڈو
کھرفق جھیل
وغیرہ
Khaplu Hanjoor
Hidden beauty of Ghanche.
Khaplu_ Hangoor
Pic Gohar Balti
خپلو سیر کو آنے والے مہمانوں سے درخواست ہے کہ وہ کم سے کم 2 دن خپلو میں قیام ضرور کریں- سیر کا مطلب یہ نہیں کہ سوشل میڈیا پر دیکھی ہوئی چند جگہوں کو ہاتھ لگا کر واپس آئے، خپلو بہت ہی خوبصورت اور وسیع علاقہ ہے جبکہ 90 فیصد عوام صرف خپلو فورٹ، چخچن مسجد دیکھ کر واپس چلے جاتے ہیں، 3 گھنٹے سفر کر کے یہی کچھ دیکھ کر واپس جانا ہے تو میں یہی کہوں گا کہ آپ خپلو نا ہی جائیں، خپلو کی اصل خوبصورتی ھے
سیاچن کے خوبصورت پھاڑ
ہوشے ویلی
تھلے ویلی
مشہ بروم
کوند س گرم چشمہ
سیلیں میڈو
کھرفق جھیل
وغیرہ
خپلو شہر میں پہلی بار پیکنیک وغیرہ کیلئے ڈیسلر کیمرہ،ٹینٹ،گلگتی ٹوپی،بلتی ٹوپی،اور دوسری ضروریات کے سامان کراے پہ دستیاب ہے
Contact number
03554253497
The aerial under-construction view of KHANQAH-E-MULLAH NOORBAKSHIA KHAPLU BALA DISTRICT GHANCHE
Lanat ho asa log par jo is tarah seyahat tafare data hy | Asa ak do log hamara gb ko kharb kar ta hy or pura gb ko bat name karata 😡😡
خپلو سیر کو آنے والے مہمانوں سے درخواست ہے کہ وہ کم سے کم 2 دن خپلو میں قیام ضرور کریں- سیر کا مطلب یہ نہیں کہ سوشل میڈیا پر دیکھی ہوئی چند جگہوں کو ہاتھ لگا کر واپس آئے، خپلو بہت ہی خوبصورت اور وسیع علاقہ ہے جبکہ 90 فیصد عوام صرف خپلو فورٹ، چخچن مسجد دیکھ کر واپس چلے جاتے ہیں، 3 گھنٹے سفر کر کے یہی کچھ دیکھ کر واپس جانا ہے تو میں یہی کہوں گا کہ آپ خپلو نا ہی جائیں، خپلو کی اصل خوبصورتی ھے
سیاچن کے خوبصورت پھاڑ
ہوشے ویلی
تھلے ویلی
مشہ بروم
کوند س گرم چشمہ
سیلیں میڈو
کھرفق جھیل
وغیرہ
اسلام آباد،
بلتستان سے تعلق رکھنے والی 14 سالہ بچی قرت العین اسلام اباد سے لاپتہ۔ دارالحکومت اسلام اباد سمیت ملک بھر میں بچیوں کو اغوا کرنے کا سلسلہ جاری، شکریہ پاکستانی عدالیہ!!اسلام آباد پولیس شہزاد ٹاؤن علی پور اسلام آباد سے کچھ دن قبل اغوا ہونے والی لڑکی کو بازیاب کرانے میں ناکام۔ذرائع کے مطابق اغوا کرنے والے ملزم قیص نامی لڑکے کو محلے میں لگائی گئی CCTV کمیرے کی مدد سے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا ہے اور ایف آئی آر درج کی ہے مگر 14 سالہ قرت العین جس کا تعلق سکردو سے ہے جو کئی دن گزرنے کے بعد بھی شہزاد ٹاؤن پولیس بازیاب کرانے میں کامیاب نہیں ہوئی۔
عدالت شائد کسی گروہ کا انتظار کر رہی ہے جو خود بچی کو پیش کر کے کہیں گے کہ یہ اب اس لڑکے کی بیوی ہے۔ پھر کوئی سفید ڈریس میں آکر کہے گا میں اس کا باپ ہوں ۔ اور پھر عدالت فیصلہ سنائے گی کہ جہاں چاہے جا سکتی ہے۔
جاگو کہ بہت دیر ہو جائے گی آج گھروں میں لڑکیاں محفظ نہیں جاگو۔
Islamabad Police
🙏🏻
وکیل خانہ بدوش محترمہ مہویش ممتاز بیگ صاحبہ جو اپنی یوٹیوب آفیشل پیج پر گلگت بلتستان والوں کو کم ضرف اور تنگ نظر گردانے میں مصروف اورہ اپنے اولپٹنگ تجزیوں سے خود کو بڑا دانشور اور انکرپرسن ظاھر کرنے کی کوشش میں مگن تھی اس کے منہ پر یہ پہلا تمانچہ ھے اور اس ویڈیو کے ذرایعے ان خانہ بدوشوں کی اصلیت سامنے آنے لگی ھے ۔
مہویش ممتاز کو چاھیے أب تمام سوشل میڈیا والوں سے معافی مانگے اور اپنی تجزیے اپنے پاس رکھیں شکریہ۔
سکردو میں خانہ بدوش اپنا پیشہ ورانہ فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے ۔
خانہ بدوش اونٹنی کا دودھ بیچنے والے کھلے عام چوری بھی کر رہے ہیں۔جو کہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے نیشنل بینک علمدار چوک کے پاس موجود ریڑی سے بریسٹ لیٹ چوری کر لی۔بتانے کا مقصد یہ ہے کہ جب یہ لوگ آپ کے دکان کے پاس سے گزرے تو ان پر کڑی نظر رکھی جاۓ۔
اسلام آباد علی پور میں سکردو سے تعلق رکھنے والے بچی اغواء
بچی 3 دن سے لاپتہ ہیں اغواء کار کو پولیس نے گرفتار کر لیا گیا ہے ابھی تک بچی کا سراغ نہیں مل سکا انتظامیہ تعاون نہیں کرنے پر اہل خانہ سراپا احتجاج علی پور اسلام بینک اسٹاپ پر احتجاجی مظاہرہ جاری۔۔
خپلو ٹو سکردو کار سروس
رابطہ ۔03400911135
03554253497
M Taqi Contact num....
0344903090
03555292709
انتہائ خوبصورت آواز کے مالک
منقبت خواں: جناب عباس ابدال ❤❤
آج بروز جمعہ نوربحشیی سنی ، شیعہ مل کر اتحادِ امت اور فلسطینی ملت کے ساتھ اظہار یکجہتی ریلی
-یوم- یکجہتی -فلسطین
صیہونی اور امریکی درندوں کے پنجہ ستم میں گرفتار فلسطینی مظلوموں کے ساتھ اظہاریکجہتی ظلم وظالم سے اظہار نفرت برات کےلئے امت مصطفیٰ کا یکجہتی ریلی۔۔
ریلی میں جناب سینئر ایڈووکیٹ اسحاق شاکر صاحب ریلی سے خطاب فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
شیئر لازمی کرائیں ۔۔✌️✌️✌️
🟣🔸🟩🔺◾🔻🟧🔹🟣
*معزز والدين !*❤️.
🎀 *اپنے بچوں كو جمعه كى سنتيں ضرور بتائیے .*
🤝🏻 *آئيے اپنے بچوں كا ايمان مضبوط كريں*
Say Mashallah
Aʟʜᴀᴍᴅᴜʟɪʟʟᴀʜ🤲🕌📿
-𝐄𝐢𝐝 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤 𝐭𝐨 𝐚𝐥𝐥 𝐌𝐮𝐬𝐥𝐢𝐦'𝐬✫🌙
MeRoo..
Ye kia hy?? Is ka name zaror bataye challenge🙈🙈 —
❤️
Balti woman girl sakrdu❤️❤️❤️
سکون کی تلاش انسان کو تنہائی پسند بنا دیتی ہے ۔۔۔۔❤️❤️❤️
❤️
کسی کو اس جو بصورت جگہ کا نام پاتا ہے تو کمنٹ مین لکھین ❤️❤️
ﺍﯾﮏ_ﺑﺎﺭ_ﺟﺐ_ﺟﺒﺮﺍﺋﯿﻞ_ﻋﻠﯿﮧﺳﻼﻡ One zaror reading
ﻧﺒﯽ_ﮐﺮﯾﻢ_ﮐﮯ_ﭘﺎﺱ_ﺁﮮ_ﺗﻮ
ﻣﺤﻤﺪ ﺻﻠﯽ
ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ
ﺟﺒﺮﺍﯾﻞ ﮐﭽﮫ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮨﮯ ﺁﭖ ﻧﮯ
ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ
ﺟﺒﺮﺍﺋﯿﻞ ﮐﯿﺎ ﻣﻌﺎﻣﻠﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﺝ
ﻣﯿﮟ ﺁﭘﮑﻮ ﻏﻤﺰﺩﮦ ﺩﯾﮑﮫ ﺭﮨﺎ ﮨﻮ
ﮞ ﺟﺒﺮﺍﺋﯿﻞ ﻧﮯ
ﻋﺮﺽ ﮐﯽ ﺍﮮ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﮐﻞ
ﺟﮩﺎﮞ ﺁﺝ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﭘﺎﮎ ﮐﮯ
ﺣﮑﻢ ﺳﮯ ﺟﮩﻨﻢ ﮐﺎ
ﻧﻈﺎﺭﮦ ﮐﺮﮐﮧ ﺁﯾﺎ ﮨﻮﮞ ﺍﺳﮑﻮ
ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﺳﮯ ﻣﺠﮫ ﭘﮧ ﻏﻢ ﮐﮯ
ﺁﺛﺎﺭ ﻧﻤﻮﺩﺍﺭ ﮨﻮﮮ
ﮨﯿﮟ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ
ﺟﺒﺮﺍﺋﯿﻞ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮭﯽ ﺟﮩﻨﻢ
ﮐﮯ ﺣﺎﻻﺕ ﺑﺘﺎﻭ
ﺟﺒﺮﺍﺋﯿﻞ ﻧﮯ ﻋﺮﺽ ﮐﯽ ﺟﮩﻨﻢ
ﮐﮯ ﮐﻞ ﺳﺎﺕ ﺩﺭﺟﮯ ﮨﯿﮟ
ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﺳﺐ ﺳﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﻭﺍﻻ
ﺩﺭﺟﮧ ﮨﮯ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ
ﻣﻨﺎﻓﻘﻮﮞ ﮐﻮ
ﺭﮐﮭﮯ ﮔﺎ
ﺍﺱ ﺳﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﻭﺍﻟﮯ ﭼﮭﭩﮯ
ﺩﺭﺟﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻣﺸﺮﮎ
ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﮈﻟﯿﮟ
ﮔﮯ
ﺍﺱ ﺳﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﭘﺎﻧﭽﻮﯾﮟ ﺩﺭﺟﮯ
ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﺳﻮﺭﺝ ﺍﻭﺭ ﭼﺎﻧﺪ ﮐﯽ
ﭘﺮﺳﺘﺶ ﮐﺮﻧﮯ
ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﮈﺍﻟﯿﮟ ﮔﮯ
ﭼﻮﺗﮭﮯ ﺩﺭﺟﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﭘﺎﮎ
ﺁﺗﺶ ﭘﺮﺳﺖ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﮈﺍﻟﯿﮟ
ﮔﮯ
ﺗﯿﺴﺮﮮ ﺩﺭﺟﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﭘﺎﮎ
ﯾﮩﻮﺩ ﮐﻮ ﮈﺍﻟﯿﮟ ﮔﮯ
ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺩﺭﺟﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ
ﻋﺴﺎﺋﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﮈﺍﻟﯿﮟ ﮔﺊ
ﯾﮧ ﮐﮩﮧ ﮐﺮ ﺟﺒﺮﺍﺋﯿﻞ ﻋﻠﯿﮧ ﺳﻼﻡ
ﺧﺎﻣﻮﺵ ﮨﻮﮔﺌﮯ ﺗﻮ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﻧﮯ
ﭘﻮﭼﮭﺎ
ﺟﺒﺮﺍﺋﯿﻞ ﺁﭖ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﮐﯿﻮﮞ
ﮨﻮﮔﺌﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺘﺎﻭ ﮐﮧ ﭘﮩﻠﮯ
ﺩﺭﺟﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﻥ
ﮨﻮﮔﺎ
ﺟﺒﺮﺍﺋﯿﻞ ﻋﻠﯿﮧ ﺳﻼﻡ ﻧﮯ ﻋﺮﺽ
ﮐﯿﺎ
ﯾﺎ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺭﺳﻮﻝ ﭘﮩﻠﮯ ﺩﺭﺟﮯ
ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﭘﺎﮎ ﺁﭘﮑﮯ ﺍﻣﺖ ﮐﮯ
ﮔﻨﮩﮕﺎﺭﻭﮞ ﮐﻮ
ﮈﺍﻟﮯ ﮔﮯ
ﺟﺐ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺳﻨﺎ ﮐﮧ
ﻣﯿﺮﯼ ﺍﻣﺖ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺟﮩﻨﻢ ﻣﯿﮟ
ﮈﺍﻻ ﺟﺎﮮ
ﮔﺎ ﺗﻮ ﺁﭖ ﺑﮯ ﺣﺪ ﻏﻤﮕﯿﻦ ﮨﻮﮮ
ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﻧﮯ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺣﻀﻮﺭ
ﺩﻋﺎﺋﯿﮟ ﮐﺮﻧﺎ
ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯽ ﺗﯿﻦ ﺩﻥ ﺍﯾﺴﮯ ﮔﺰﺭﮮ
ﮐﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﻣﺴﺠﺪ ﻣﯿﮟ
ﻧﻤﺎﺯ
ﭘﮍﮬﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻻﺗﮯ
ﻧﻤﺎﺯ ﭘﮍﮪ ﮐﺮ ﺣﺠﺮﮮ ﻣﯿﮟ
ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﺟﺎﺗﮯ
ﺍﻭﺭ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﮐﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ
ﺣﻀﻮﺭ ﺭﻭ ﺭﻭ ﮐﺮ ﻓﺮﯾﺎﺩ ﮐﺮﺗﮯ
ﺻﺤﺎﺑﮧ ﺣﯿﺮﺍﻥ
ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﭘﮧ ﯾﮧ ﮐﯿﺴﯽ
ﮐﯿﻔﯿﺖ ﻃﺎﺭﯼ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﮯ ﻣﺴﺠﺪ
ﺳﮯ
ﺣﺠﺮﮮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﮔﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﯿﮑﺮ ﻧﮩﯿﮟ
ﺟﺎ ﺭﮨﮯ۔ ﺟﺐ ﺗﯿﺴﺮﺍ ﺩﻥ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ
ﺳﯿﺪﻧﺎ ﺍﺑﻮ ﺑﮑﺮ
ﺳﮯ ﺭﮨﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮔﯿﺎ ﻭﮦ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﭘﮧ
ﺁﮮ ﺩﺳﺘﮏ ﺩﯼ ﺍﻭﺭ ﺳﻼﻡ ﮐﯿﺎ
ﻟﯿﮑﻦ ﺳﻼﻡ
ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﯾﺎ ۔ ﺁﭖ ﺭﻭﺗﮯ
ﮨﻮﮮ ﺳﯿﺪﻧﺎ ﻋﻤﺮ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺁﮮ
ﺍﻭﺭ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ
ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺳﻼﻡ ﮐﯿﺎ ﻟﯿﮑﻦ
ﺳﻼﻡ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﻧﮧ ﭘﺎﯾﺎ ﻟﮩﺬﺍ ﺁﭖ
ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﻮ
ﮨﻮﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﺳﻼﻡ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﻞ
ﺟﺎﮮ ﺁﭖ ﮔﺌﮯ ﺗﻮ ﺁﭖ ﻧﮯ ﺗﯿﻦ ﺑﺎﺭ
ﺳﻼﻡ ﮐﯿﺎ
ﻟﯿﮑﻦ ﺟﻮﺍﺏ ﻧﮧ ﺁﯾﺎ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ
ﻧﮯ ﺳﻠﻤﺎﻥ ﻓﺎﺭﺳﯽ ﮐﻮ ﺑﮭﯿﺠﺎ
ﻟﯿﮑﻦ ﭘﮭﺮ
ﺑﮭﯽ ﺳﻼﻡ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﻧﮧ ﺁﯾﺎ
ﺣﻀﺮﺕ ﺳﻠﻤﺎﻥ ﻓﺎﺭﺳﯽ ﻧﮯ
ﻭﺍﻗﻌﮯ ﮐﺎ ﺗﺬﮐﺮﮦ
ﻋﻠﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ
ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺳﻮﭼﺎ ﮐﮧ ﺟﺐ ﺍﺗﻨﮯ
ﺍﻋﻈﯿﻢ
ﺷﺤﺼﯿﺎﺕ ﮐﻮ ﺳﻼﻡ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﻧﮧ
ﻣﻼ ﺗﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮭﯽ ﺧﻮﺩ ﻧﮭﯽ
ﺟﺎﻧﺎ ﻧﮭﯽ
ﭼﺎﮬﯿﺌﮯ
ﺑﻠﮑﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﻧﮑﯽ ﻧﻮﺭ ﻧﻈﺮ
ﺑﯿﭩﯽ ﻓﺎﻃﻤﮧ ﺍﻧﺪﺭ ﺑﮭﯿﺠﻨﯽ
ﭼﺎﮬﯿﺌﮯ۔ ﻟﮩﺬﺍ ﺁﭖ
ﻧﮯ ﻓﺎﻃﻤﮧ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﮐﻮ
ﺳﺐ ﺍﺣﻮﺍﻝ ﺑﺘﺎ ﺩﯾﺎ ﺁﭖ ﺣﺠﺮﮮ
ﮐﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ
ﭘﮧ ﺁﺋﯽ
" ﺍﺑﺎ ﺟﺎﻥ ﺍﺳﻼﻡ ﻭﻋﻠﯿﮑﻢ"
ﺑﯿﭩﯽ ﮐﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﺳﻦ ﮐﺮ ﻣﺤﺒﻮﺏ
ﮐﺎﺋﯿﻨﺎﺕ ﺍﭨﮭﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﮐﮭﻮﻻ ﺍﻭﺭ
ﺳﻼﻡ ﮐﺎ
ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ
ﺍﺑﺎ ﺟﺎﻥ ﺁﭖ ﭘﺮ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﻔﯿﺖ ﮬﮯ ﮐﮧ
ﺗﯿﻦ ﺩﻥ ﺳﮯ ﺁﭖ ﯾﮩﺎﮞ ﺗﺸﺮﯾﻒ
ﻓﺮﻣﺎ ﮨﮯ
ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺟﺒﺮﺍﺋﯿﻞ
ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺁﮔﺎﮦ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﯼ
ﺍﻣﺖ
ﺑﮭﯽ ﺟﮩﻨﻢ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﮮ ﮔﯽ
ﻓﺎﻃﻤﮧ ﺑﯿﭩﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻣﺖ
ﮐﮯ
ﮔﻨﮩﮕﺎﺭﻭﮞ ﮐﺎ ﻏﻢ ﮐﮭﺎﮮ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ
ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺎﻟﮏ ﺳﮯ
ﺩﻋﺎﺋﯿﮟ ﮐﺮﺭﮨﺎ
ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﻧﮑﻮ ﻣﻌﺎ ﻑ ﮐﺮ ﺍﻭﺭ
ﺟﮩﻨﻢ ﺳﮯ ﺑﺮﯼ ﮐﺮ ﯾﮧ ﮐﮩﮧ ﮐﺮ
ﺁﭖ ﭘﮭﺮ
ﺳﺠﺪﮮ ﻣﯿﮟ ﭼﻠﮯ ﮔﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﻧﺎ
ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯿﺎ ﯾﺎ ﺍﻟﻠﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﻣﺖ ﯾﺎ
ﺍﻟﻠﮧ
ﻣﯿﺮﯼ ﺍﻣﺖ ﮐﮯ ﮔﻨﺎﮨﮕﺎﺭﻭﮞ ﭘﮧ
ﺭﺣﻢ ﮐﺮ ﺍﻧﮑﻮ ﺟﮩﻨﻢ ﺳﮯ ﺁﺯﺍﺩ
ﮐﺮ
ﮐﮧ ﺍﺗﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺣﮑﻢ ﺁﮔﯿﺎ "
ﻭَﻟَﺴَﻮْﻑَ ﻳُﻌْﻄِﻴﻚَ ﺭَﺑُّﻚَ ﻓَﺘَﺮْﺿَﻰ
ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﻏﻢ ﻧﮧ ﮐﺮ
ﻣﯿﮟ ﺗﻢ ﮐﻮ ﺍﺗﻨﺎ ﻋﻄﺎ ﮐﺮﺩﻭﮞ ﮔﺎ
ﮐﮧ ﺁﭖ ﺭﺍﺿﯽ
ﮨﻮﺟﺎﻭ ﮔﮯ
ﺁﭖ ﺧﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﮐﮭﻞ ﺍﭨﮭﮯ ﺍﻭﺭ
ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺍﻟﻠﮧ ﻧﮯ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ
ﻭﻋﺪﮦ
ﮐﺮﻟﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺭﻭﺯ ﻗﯿﺎﻣﺖ
ﻣﺠﮭﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﻣﺖ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ
ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺏ
ﺭﺍﺿﯽ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺱ
ﻭﻗﺖ ﺗﮏ ﺭﺍﺿﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﻧﺎ ﺟﺐ
ﺗﮏ ﻣﯿﺮﺍ
ﺁﺧﺮﯼ ﺍﻣﺘﯽ ﺑﮭﯽ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﻧﮧ
ﭼﻼ ﺟﺎﮮ
ﻟﮑﮭﺘﮯ ﮨﻮﮮ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﺁﻧﺴﻮ
ﺁﮔﺌﮯ ﮐﮧ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﻧﺒﯽ ﺍﺗﻨﺎ ﺷﻔﯿﻖ
ﺍﻭﺭ ﻏﻢ
ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ
ﺑﺪﻟﮯ ﻣﯿﮟ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺍﻧﮑﻮ ﮐﯿﺎ ﺩﯾﺎ ؟
ﺁﭘﮑﺎ ﺍﯾﮏ
ﺳﯿﮑﻨﮉ ﺍﺱ ﺗﺤﺮﯾﺮ ﮐﻮ ﺩﻭﺳﺮﮮ
ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭽﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺯﺭﯾﻌﮧ
ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﭖ
ﺳﮯ ﻋﺎﺟﺰﺍﻧﮧ ﺍﭘﯿﻞ ﮨﮯ ﮐﮧ
ﻻﺣﺎﺻﻞ ﺍﻭﺭ ﺑﮯ ﻣﻘﺼﺪ ﭘﻮﺳﭩﺲ
ﮨﻢ ﺳﺐ ﺷﯿﺌﺮ
ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ . ﺁﺝ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﺒﯽ ﮐﯽ
ﺭﺣﻤﺖ ﮐﺎ ﯾﮧ ﭘﮩﻠﻮ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﺷﯿﺌﺮ
ﮐﺮﯾﮟ .
اسلام علیکم😊❤️
جیسا کہ آپ کو علم ہے کہ شبِ برات آنے والی ھے اور یقینن میں نے جانے انجانے میں آپ کا دل دکھایا ہو گا۔اس لیے آج میں آپ سے معافی کی درخواست کرتا ہوں۔ براہِ مہربانی مجھے معاف کر دیں اور آگر میرے دل میں بھی آپ کے متعلق کوئی بات ہے تو میں بھی اللّٰہ کی رضا کے لیے آپ کو معاف کرتا ہوں۔😊❤️
میرے اس میسج کا جواب ضرور دیجئے گا۔😊
اللّٰہ تعالٰی آپ سے راضی ہو (آمین)❤️
جزاک اللّہ😊❤️
پی آئی اے نے لاہور سے سکردو کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا، کرایہ لاہور سے اسلام آباد تک کے فضائی سفر سے بھی کم ہوگا، پہلی تعارفی پرواز کل پی آئی اے کے سسٹم میں شامل کی جائے گی، پرواز ڈیڑھ گھنٹے میں لاہور سے سکردو پہنچے گی، کرایہ 7500 روپے ہوگا،
ترجمان پی آئی اے حکام
✈️
. ❣️
⛰️
🇵🇰
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ ❤️❤️
تیری ھی عبادت کرتے ہیں
اور تجھ سے ھی مدد مانگتے ہیں 🕋
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Rawalpindi
46000
Rawalpindi
Rawalpindi, 65120
Poetry , Novels , Drama , short stories , Quotes , Motivations , Thoughts , Travel Loge , Biography
Rawalpindi
Guiding people for visa immigration policies and shedding light on current political affairs
Rawalpindi, 46000
on vital vybz you can find post related ho health such as natural source of energy booster nutrients