Accountancy Audit and Tax Consultancy

WELCOME TO THE OFFICIAL PAGE OF ACCOUNTANCY AND TAX SERVICES.

LINKED IN: https://www.linkedin.com/in/muhammad-shahzad-khan-02440831/
Instagrame Page Shahzadazeem122

10/04/2024

✍🏻👌🏻

16/09/2023
09/08/2023

!‎ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ
‎‏اگر آپ ابھی تک نان فائلر ہیں تو مسلسل اپنا مالی نقصان کررہے ہیں فائلر بننے کے بیشمار مالی فوائد ہیں جو کہ مندرجہ ذیل ہیں

‎🔸 -پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ٹیکس کی بچت
‎🔸 -بینک سے رقم نکلوانے پر ٹیکس کی بچت
‎🔸 -گاڑیوں کی خریدوفروخت پر ٹیکس کی بچت
‎🔸ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ کے ذریعے انٹرنیشنل پیمنٹ پر ٹیکس کی بچت
‎🔸 قومی سیونگ سرٹیفیکٹ اور پرائز بانڈ پر ٹیکس کی بچت ۔
‎🔸سیلری انکم پر ٹیکس کی بچت ۔
‎🔸کاروبار کو رجسٹرڈ کرواکر قانونی دائرے کار لانے پر فوائد حاصل کیجئیے ۔
‎🔸بینک میں کاروباری اکاونٹ کھلوانے میں آسانی۔
‎🔸کمرشل ptcl بجلی ،گیس ، میٹر لگوانے میں آسانی ۔۔
‎🔸گورنمنٹ ٹھیکے لینے پر فائلر ہونا شرط۔
‎🔸چیمبر اف کامرس کے ممبر کے لئیے فائلر ہونا ضروری ۔
‎🔸کرائے داری انکم پر مالک کو ٹیکس کی بچت۔
‎🔸رئیل اسٹیٹ ،جیولرز ،وکلاء کیلئے DNFBP سرٹیفیکٹ کا اجراء ۔۔
‎🔸فری لانسرز'اور آی ٹی سے وابستہ افراد کے لئیے ٹیکس کی
‎چھوٹ ۔
‎🔸اوورسیز پاکستانیوں کے لئیے فائلر کی صورت میں تیکس میں بھی رعایت ۔
‎🔸پراپرٹی کی خریداری پر نان فائلر کے لئے لمٹ کی شرط۔

‎ فائلر بننے کے متعلق لوگوں میں غلط فہمی پائی جاتی ہے کہ اگر ہم فائلر بن گے تو ایف بی آر ہمارے پیچھے پڑ جائے گا
‎جب کے حقیقت میں ایسا کچھ نہیں ہوتا اس میں ان کا فائدہ ہی ہے

آج میں آپ کو این ٹی این اور ٹیکس فائل کرنے کے حوالے سے تفصیلی آگاہ کروں گا - *این ٹی این*(نیشنل ٹیکس نمبر ) بنیادی
عنصر ہے جو آپ کو کئی سہولتوں کا حقدار بناتا ہے-

‎*آپ این ٹی این کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟*

‎آپ کا قومی شناختی کارڈ کا نمبر ہی آپ کے این ٹی این کے طور پر ایف بی آر میں رجسٹرڈ ہوجاتا ہے جس کے بعد آپ باآسانی فائلر بن سکتے اور ٹیکس ریٹرن کر سکتے ہیں۔

‎*فائلر اور ٹیکس ٹیکس ریٹرن کرنے کیلئے:۔*

‎آپ تنخواہ دار ہیں یا آپ کوئی کاروبار کرتے یا کوئی ٹھیلا لگاتے ہیں آپ باآسانی فیڈرل بورڈ آف ریونیو *(ایف بی آر)* کے پورٹل پر جا کر خود سے رجسٹرڈ کروا سکتے ہیں یا ہماری خدمات حاصل کر سکتے ہیں ۔

‎لیکن اگر آپ اس کے بارے میں معلومات نہیں رکھتے تو خود کبھی بھی ٹیکس ریٹرن فائل نہ کریں بلکہ اس کے لئے مستند فرم یا ہماری خدمات حاصل کریں جو مناسب پیسوں میں ہر سال آپ کا ٹیکس ریٹرن فائل کردیا کرے گے کیونکہ زرا سی غلطی آپ کے لیے پریشانی کا باعث بن سکتی ہے اور آپ کو ایف بی آر کی طرف سے نو ٹس بھی ہو سکتا ہے

‎ ہمیں صرف آپ کی ضروری معلومات اور کچھ بنیادی دستاویز کی ضرورت ہوگی

NTN Registration ⭕️
Sales Tax Number / GST ⭕️
Business Registration ⭕️
Filer / Active Status ⭕️
Income Tax Returns ⭕️
Corporate Tax Returns ⭕️

‎ ہماری خدمات حاصل کرنے کیلئے نیچے دیئے گے نمبر پر کسی وقت رابط کر سکتے ہیں

*Call:*🔺
+92 334-1992720
+92 346-5103849

*WhatsApp*🔺
+92 313-5124525
+92 334-1992720

𝐒𝐀𝐋𝐄𝐒 𝐓𝐀𝐗 (𝐅𝐁𝐑, 𝐒𝐑𝐁)n

09/08/2023

WhatsApp Business 03341992720

09/08/2023

ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ
‏اگر آپ ابھی تک نان فائلر ہیں تو مسلسل اپنا مالی نقصان کررہے ہیں فائلر بننے کے بیشمار مالی فوائد ہیں جو کہ مندرجہ ذیل ہیں

فائلر بننے کے فوائد
1-پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ٹیکس کی بچت۔۔۔۔
2-بینک سے رقم نکلوانے پر ٹیکس کی بچت ۔۔
3-گاڑیوں کی خریدوفروخت پر ٹیکس کی بچت۔۔
4-ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ کے ذریعے انٹرنیشنل پیمنٹ پر ٹیکس کی بچت ۔۔
5-قومی سیونگ سرٹیفیکٹ اور پرائز بانڈ پر ٹیکس کی بچت ۔۔
6-سیلری انکم پر ٹیکس کی بچت ۔۔
7-کاروبار کو رجسٹرڈ کرواکر قانونی دائرے کار لانے پر فوائد حاصل کیجئیے ۔۔
8-بینک میں کاروباری اکاونٹ کھلوانے میں آسانی ۔۔
9-کمرشل ptcl بجلی ،گیس ، میٹر لگوانے میں آسانی ۔۔
10-گورنمنٹ ٹھیکے لینے پر فائلر ہونا شرط۔
11-چیمبر اف کامرس کے ممبر کے لئیے فائلر ہونا ضروری ۔۔
12-کرائے داری انکم پر مالک کو ٹیکس کی بچت ۔۔
13-رئیل اسٹیٹ ،جیولرز ،وکلاء کیلئے DNFBP سرٹیفیکٹ کا اجراء ۔۔
14-فری لانسرز'اور آی ٹی سے وابستہ افراد کے لئیے ٹیکس کی چھوٹ ۔۔
15-اوورسیز پاکستانیوں کے لئیے فائلر کی صورت میں تیکس میں بھی رعایت ۔۔
16-پراپرٹی کی خریداری پر نان فائلر کے لئے لمٹ کی شرط۔

فائلر بننے کے متعلق لوگوں میں غلط فہمی پائی جاتی ہے کہ اگر ہم فائلر بن گے تو ایف بی آر ہمارے پیچھے پڑ جائے گا
جب کے حقیقت میں ایسا کچھ نہیں ہوتا اس میں ان کا فائدہ ہی ہے

آج میں آپ کو این ٹی این اور ٹیکس فائل کرنے کے حوالے سے تفصیلی آگاہ کروں گااین ٹی این(نیشنل ٹیکس نمبر ) بنیادی عنصر ہے جو آپ کو کئی سہولتوں کا حقدار بناتا ہے، آپ کو بتاتے ہیں کہ آپ این ٹی این کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

آپ کا قومی شناختی کارڈ کا نمبر ہی آپ کے این ٹی این کے طور پر ایف بی آر میں رجسٹرڈ ہوجاتا ہے جس کے بعد آپ باآسانی فائلر بن سکتے اور ٹیکس ریٹرن کر سکتے ہیں۔

فائلر اور ٹیکس ٹیکس ریٹرن کرنے کیلئے۔

آپ تنخواہ دار ہیں یا آپ کوئی کاروبار کرتے یا کوئی ٹھیلا لگاتے ہیں آپ باآسانی فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے پورٹل پر جا کر خود سے رجسٹرڈ کروا سکتے ہیں یا ہماری خدمات حاصل کر سکتے ہیں ۔

لیکن اگر آپ اس کے بارے میں معلومات نہیں رکھتے تو خود کبھی بھی ٹیکس ریٹرن فائل نہ کریں بلکہ اس کے لئے مستند فرم یا ہماری خدمات حاصل کریں جو مناسب پیسوں میں ہر سال آپ کا ٹیکس ریٹرن فائل کردیا کرے گے کیونکہ زرا سی غلطی آپ کے لیے پریشانی کا باعث بن سکتی ہے اور آپ کو ایف بی آر کی طرف سے نو ٹس بھی ہو سکتا ہے

ہمیں صرف آپ کی ضروری معلومات اور کچھ بنیادی دستاویز کی ضرورت ہوگی ہماری خدمات حاصل کرنے کیلئے نیچے دیئے گے نمبر پر کسی وقت رابط کر سکتے ہیں

👉🏻NTN Registration
👉🏻Sales Tax Number / GST
👉🏻Bussines Registration
👉🏻Filer / Active Status
👉🏻 Income Tax Returns
👉🏻Corporat Tax Returns
𝐂𝐚𝐥𝐥
+92 334-1992720
+92 346-5103849
𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐀𝐩𝐩
+92 313-5124525
+92 334-1992720
𝐒𝐀𝐋𝐄𝐒 𝐓𝐀𝐗 (𝐅𝐁𝐑, 𝐒𝐑𝐁)n

RAShahzaddk on Twitter 07/08/2023

RAShahzaddk on Twitter “کل حامد میر کی شدت پسند طالبان کے ساتھ ایک کال لگائی اور بتایا کہ خالد خواجہ اور کرنل امام جن کا تعلق آئی ایس آئی کے ساتھ تھا انکا قتل اس کال کے بعد ہوا حامد میر نے وضا...

Photos from Accountancy Audit and Tax Consultancy's post 24/07/2023
Photos from Accountancy Audit and Tax Consultancy's post 24/07/2023

Benefit of Business and Taxation
Accountancy Management System

Photos from Federal Board of Revenue's post 24/07/2023
Want your business to be the top-listed Finance Company in Rawalpindi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Sadat Arcade Walayat Complex, Office# F-37 Main Expressway, Bahria Town Phase/7
Rawalpindi

Other Financial Consultants in Rawalpindi (show all)
Sadaf Nissa Sadaf Nissa
Haider Road, Etc Building Saddar Near GPO, Chowk
Rawalpindi, 43600

Working in this esteemed organization for 4 months. Company is registered from FBR and SECP as well

The Owners - Property Consultans The Owners - Property Consultans
Bahria Town Rawalpindi
Rawalpindi, 46220

Offer not only services but real estate solutions that are research based and thoroughly analyzed to help the clients with risk free decision making along with high level of ethics...

کشمیر گرین سٹی کشمیر گرین سٹی
Rawalpindi

Property Consultants Best Real Estate Safe Investment

بنک لیز شدہ گاڑیوں کی خریدوفروخت بنک لیز شدہ گاڑیوں کی خریدوفروخت
Rawalpindi Murree Road
Rawalpindi

Deals in Selling & Buying of Already Bank Leased & Cash Cars in Rawalpindi and Islamabad. Jazz/Wari

Shahbaz Abbasi Shahbaz Abbasi
Rawalpindi/Islamabad
Rawalpindi, 00666

Social Activist

Raja Muhammad Muzammil - Investment Advisor Raja Muhammad Muzammil - Investment Advisor
Near Green Valley
Rawalpindi, 46000

We believe in consultancy rather than selling with actual organic growth to understand the approach of clients requirements and facilitate them for best solutions and profitable in...

Shoaib Tariq Realtor Shoaib Tariq Realtor
Block A Spring North Commercial Bharia Town Phase 7 Rawalpindi
Rawalpindi

Realtor | Investment Consultant | Bahria Town | BurjUlDistrict | Earth connection | ISB

Jubilee Family Takaful Rawalpindi/Islamabad Jubilee Family Takaful Rawalpindi/Islamabad
Rawalpindi

Financial Cinsultancy

BesCo Global BesCo Global
Deen Plaza, Adam Jee Road, Opp Punch House, Saddar
Rawalpindi, 46000

Globally Best Consultant

Global Tax & Business Consulting -Pvt Ltd Global Tax & Business Consulting -Pvt Ltd
Office No 405, 4th Floor, Rizwan Arcade, Adamjee Road, Saddar
Rawalpindi, 46000

A firm of Chartered Accountants & Financial Consultants providing professional services to clients such as Audits, Tax, Corporate & Book Keeping..

Javed & Co. Javed & Co.
Office# 08, Al-Waris Plaza, High Court Rd
Rawalpindi, 46610

We have been providing tailored tax services for individuals and business since 2013.

Syed Jaffar Raza Syed Jaffar Raza
Main Peshawar Road Near Allied Bank Rawalpindi
Rawalpindi

INSURANCE EXPERT FINANCIAL SERVICE PROVIDER