Chitral Associates

Chitral Associates

Nearby realtors & realty services

Taqwa PK
Taqwa PK
Taqwa Builders
Taqwa Builders

You may also like

Majalis
Majalis

CAP Developers was established in 1971, listed in SECP & Recognized by PEC

23/12/2023

راولپنڈی رِنگ روڈ پر کیا کام ہورہا؟
زبردست کام!
گلگت بلتستان اور چترال کا سب سے بڑا رہائشی منصوبہ!
راولپنڈی رِنگ روڈ کے بالکل اوپر۔۔
اِتنی تیزی سے کام۔۔۔
اپنا پلاٹ اور گھر بنانے کا بہترین موقع
راولپنڈی اسلام آباد کی سب سے پرائم لوکیشن پر۔۔

21/12/2023

الحمداللہ آج چترال ٹاؤن B-1 بلاک سٹریٹ ۲ میں غذر گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے ہمارے بہت پرانے ممبرز شاہ محبوب صاحب اور دینار بیگ صاحب کے پانج مرلہ گھروں کا دعا خیر ۔
چترال ایسوسی ایٹس (پرائیویٹ) لمیٹڈ کی تمام ٹیم کی طرف سے آپ دونوں کو بہت مبارک۔

19/12/2023

جی نائن-۱ اسلام آباد میں ۱۴ مرلہ گھر انڈر کنسٹرکشن
Plot Size :40*80
G9/1 Islamabad

𝙁𝙊𝙍 𝙄𝙉𝙑𝙀𝙎𝙏𝙈𝙀𝙉𝙏 𝘾𝙊𝙉𝙎𝙐𝙇𝙏𝘼𝙉𝘾𝙔
📞https://wa.me/923462456052
__________________________________________
Visit our YouTube Channel
🌐https://youtube.com/
__________________________

16/12/2023

Sunset View from Chitral Town♥️

Photos from Chitral Associates's post 15/12/2023

بتاریخ 13 دسمبر 2023 چترال ٹاؤن میں چیرمین چترال ایسوسی ایٹس (پرائیویٹ) لمیٹڈ جناب سلطان ولی صاحب کی ہدایت پر CEO چترال ایسوسی ایٹس (پرائیویٹ) لمیٹڈ پیار علی صاحب ، موجودہ پریذیڈنٹ ٹاؤن آرگنائزیشن کمیٹی جناب سہراب خان صاحب، ایکس پریذیڈنٹ ٹاؤن آرگنائزیشن کمیٹی و موجودہ مکھی جناب نادر مراد خان صاحب اور دیگر اہم ممبران کی موجودگی میں انتہائی اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں سال 2024 کے لئے ٹاؤن میں بین الاقوامی معیار کے سکول/کالج اور ہسپتال کے قیام کے لئے بنیادی اقدام اٹھائے جانے کا اعادہ کیا گیا۔
سکول/کالج اور ہسپتال کے قیام کے لئے کمیٹیاں تشکیل دینے، اہم قرارداد منظور کرائے جانے اور درکار وسائل تک رسائی کے لیے لائحہ عمل تیار کرنے کی ابتداء کر دی گئی ہے۔
بین الاقوامی معیار کے سکول/کالج و ہسپتال کے قیام کا یہ خواب بھی جلد پایا تکمیل تک پہنچے گا۔ انشاءاللہ

29/11/2023

*چترال ایسوسی ایٹس (پرائیویٹ) لمیٹڈ*
*خوشخبری برائے UAE 🇦🇪 ممبران:*
السلام علیکم!
ہم متحدہ عرب امارات میں موجود اپنے تمام قابل احترام ممبران کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کے چترال ایسوسی ایٹس (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے عہدیداران جناب سردار علی اور جناب حیدر علی مورخہ 29 نومبر 2023 تا 10 دسمبر 2023 تک بسلسلہ ریئل اسٹیٹ کنسلٹنسی UAE 🇦🇪 میں موجود ہیں۔
اس دوران ہمارے تمام معزز ممبران جو ہمارے کسی بھی پراجیکٹ میں پلاٹ ہولڈر ہیں/گھر تعمیر کرنا چاہتے ہیں/کمرشل انویسٹمنٹ کرنا چاہتے ہیں یا وہ دوست احباب جو ہمارے پراجیکٹس کے متعلق مستند معلومات حاصل کرناچاہتے ہیں ان کو ملاقات کے لئے خوش آمدید کیا جاتا ہے۔
اس کے ساتھ ساتھ اسلام آباد/راولپنڈی کے تمام سیکٹرز میں رہائشی و کمرشل انویسٹمنٹ پر مشورہ حاصل کرنے کے لئے بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔
ملاقات کے وقت اور جگہ کے تعین کے لئیے دیے گئے وٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
شکریہ
انتظامیہ
چترال ایسوسی ایٹس (پرائیویٹ) لمیٹڈ
جناب سردار علی وٹس ایپ
📞https://wa.me/923462456052
🇦🇪971557948483
جناب حیدر علی وٹس ایپ
📞https://wa.me/923029548711

27/11/2023

چترال ٹاؤن Block C/D/E Street 7,8,9 میں انڈرگراؤنڈسیویج سسٹم کا کام جاری !
کس کوالٹی کا کام ہورہا ؟
کیا پائپ اور میٹریل ٹھیک استعمال ہورہا؟؟

25/11/2023

Chitral Associates Official Visit Dubai 2023 🇦🇪
Dates 29 Nov 2023- 9 Dec 2023

📞https://wa.me/923462456052

تمام پلاٹ ہولڈرز ، انویسٹرز، ایجنٹس اور ہمارے پراجیکٹس میں انویسٹمنٹ کرنے کے خواہش مند حضرات جو دبئی میں ہماری ٹیم کے ساتھ ملاقات کرنا چاہتے ہیں لازمی رابطہ کریں۔

24/11/2023

آج رِنگ روڈ راولپنڈی کی حقیقت دیکھا دی!
چترال ٹاؤن کے کِتنے قریب سے یہ رِنگ روڈ بن رہا؟
کیا چترال ٹاؤن میں پلاٹس اور بھی مہنگے ہونگے؟
انویسٹرز اور اپنا گھر بنانے والوں کے لئے بہترین پراجیکٹ!!

23/11/2023

شکر الحمداللہ
"Deal Done"
اسلام آباد میں چترال ایسوسی ایٹس (پرائیویٹ) لیمیٹڈ نے ایک اور 80*40 کا شاندار گھر غذر گلگت سے تعلق رکھنے والے اپنے معزز کلائنٹ رحمت عالم صاحب کو سیل کردیا ہے۔
رحمت عالم صاحب کو یہ گھر بہت بہت مبارک ہو۔
مکمل گھر کی ویڈیو دیکھئے اس ویڈیو میں۔۔

22/11/2023

یہ کیا کام ہورہا ہے؟

22/11/2023

بی بی سی نے 2023 کے لیے دنیا بھر کی 100 متاثر کن اور بااثر خواتین کی فہرست جاری کی ہے۔

اس میں پاکستان کی وادی شمشال کی مویشی بان خاتون افروز نما، قراقرم کے پہاڑوں میں مقیم واخی کمیونٹی کی مویشی بان افروز نما تقریباً تین دہائیوں سے بکریوں، خچروں اور بھیڑوں کی دیکھ بھال کر رہی ہیں۔
اپنی ماں اور دادی سے یہ کام سیکھنے والی افروز نما صدیوں پرانی اس روایت کا حصہ ہیں جو اب پاکستان میں موجود وادی شمشال سے ختم ہو رہی ہے۔
ہر سال یہ مویشی بان اپنے ریوڑ کو سطح سمندر سے 4,800 میٹر (16,000 فٹ) کی بلندی پر موجود چراگاہوں میں لے جاتی ہیں، جہاں وہ ڈیری مصنوعات کو بارٹر کے لیے تیار کرتی ہیں۔
ان کی آمدن سے گاؤں میں خوشحالی آئی ہے اور لوگ اپنے بچوں کو تعلیم فراہم کر رہے ہیں۔ افروز نما کو آج بھی یاد ہے کہ وہ وادی کی پہلی خاتون ہیں جن کے پاس جوتوں کا ایک جوڑاتھا۔

21/11/2023

چترال ٹاؤن بلاک -C سٹریٹ 7,8,9 میں انڈرگراؤنڈ سیویج سسٹم کا کام شروع !

20/11/2023

چترال ٹاؤن کے وہ تمام پلاٹ ممبرز جن کے پلاٹس Block C/D/E Street 7,8,9 میں آتے ہیں اُن کے لئے اہم ویڈیو!
کیا صورت حال ہے آپ تمام کے پلاٹس کی ؟ کیا آپ اپنے گھر شروع کر سکتے؟ دیکھئے اس ویڈیو میں!

19/11/2023

الحمداللہ گِلگت اور چترال کا سب سے بڑا پراجیکٹ !
یہ ویڈیو اس بات کی ثبوت ہے!

18/11/2023

چترال ٹاؤن (سٹریٹ ۹ سی بلاک) میں انڈرگراؤنڈ سیویج سسٹم کا کام شروع!
𝙁𝙊𝙍 𝙄𝙉𝙑𝙀𝙎𝙏𝙈𝙀𝙉𝙏 𝘾𝙊𝙉𝙎𝙐𝙇𝙏𝘼𝙉𝘾𝙔
📞https://wa.me/923462456052
__________________________________________
Visit our YouTube Channel
🌐https://youtube.com/
__________________________

Photos from Chitral Associates's post 16/11/2023

ھم اپنے معزز ممبر محترم جناب سید نظر شاہ صاحب سابقہ منیجر زرعی بنک ساکن چرولاندہ بونی گول اپر چترال بروز اتوار 12 نومبر 2023 کو چترال ٹاون راولپنڈی میں اپنے مکان کا سنگ بنیاد رکھنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اس پرمسرت موقع پر پیر سید حسین شاہ صاحب فرام سرغوز مستوج بھی موجود تھے محترم پیر سید حسیں شاہ صاحب نے اپنے مبارک ہاتھوں سے گھر کا باقاعدہ افتاح کیا۔
چترال ایسوسی ایٹ پرائیویٹ لمیٹڈ کی طرف سے یہ گھر اپ کو بہت بہت مبارک ہو۔آمین۔
Nizar Shah Syed
𝙁𝙊𝙍 𝙄𝙉𝙑𝙀𝙎𝙏𝙈𝙀𝙉𝙏 𝘾𝙊𝙉𝙎𝙐𝙇𝙏𝘼𝙉𝘾𝙔
📞https://wa.me/923462456052
__________________________________________
Visit our YouTube Channel
🌐https://youtube.com/

Photos from Chitral Associates's post 12/11/2023

گولڑہ موڑ انڈر پاس کے آدھے حصہ کی چھت ڈال دی گئی۔ ۔ یہ انڈر پاس چترال ٹاؤن، CDA سیکٹرز I-14، I-15 اور I-16 کے لیے اہم رسائی کے طور پر کام کرے گا ان سیکٹروں کو براہ راست سری نگر ہائی وے سے جوڑ دے گا اس کے علاوہ یہ انڈر پاس ان سیکٹرز کی قیمت میں اضافے کے ساتھ ساتھ ان سیکٹر ز کے رہائشیوں کے راولپنڈی اور اسلام آباد کے سفر کو آ سان بناے گا .
𝙁𝙊𝙍 𝙄𝙉𝙑𝙀𝙎𝙏𝙈𝙀𝙉𝙏 𝘾𝙊𝙉𝙎𝙐𝙇𝙏𝘼𝙉𝘾𝙔
📞https://wa.me/923462456052
__________________________________________
Visit our YouTube Channel
🌐https://youtube.com/
__________________________

10/11/2023

: إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
افسوس کے ساتھ سب کو اطلاع دی جاتی ھے کہ چترال ایسوسی ایٹس (پرائیویٹ) لیمیٹڈ کے منظور شدہ سیلز پارٹنر پامیر اِنٹر پرائيزز کے سی۔ای۔او اعجاز حُسين شاہُ صاحب والد غائب ساکن رشیت چپورسن
آج راولپنڈی میں انتقال کر گئے۔ اِن کی نماز جنازہ صبح 9 بجے ذوالفقار آباد میں ادا کیا جائے گی۔۔

09/11/2023

Thanks for being a top engager and making it onto CAPL weekly engagement list! 🎉 Muhammad Khan, Jamil Azam Shah Shah, Muhammad Nawab

05/11/2023

Chitral Town General Block Street 7,8
Underground Sewage System Excavation Work✅

𝙁𝙊𝙍 𝙄𝙉𝙑𝙀𝙎𝙏𝙈𝙀𝙉𝙏 𝘾𝙊𝙉𝙎𝙐𝙇𝙏𝘼𝙉𝘾𝙔
📞https://wa.me/923462456052
__________________________________________
Visit our YouTube Channel
🌐https://youtube.com/
__________________________

05/11/2023

یہ کونسی جگہ ہے کوئی بتا سکتا؟ 😱

04/11/2023

Chitral Associates k Official Whatsapp Channel ko Lazmi Follow kerain.
Stay Updated✅

https://whatsapp.com/channel/0029Va8gIG0L7UVYsZP9TL3

whatsapp.com

Photos from Chitral Associates's post 04/11/2023

چترال ایسوسی ایٹس (پرائیویٹ) لیمیٹڈ کی طرف سے پہلی گلگت بلتستان سیلز ایجنٹس مِیٹ-🤝

اس ایجنٹس مِیٹ-اپ میں گلگت بلتستان کےمختلف علاقوں سے تعلُّق رکھنے والے رئیل اسٹیٹ ایجنٹس ، ڈیویلپرز ، پراپرٹی ڈیلرز ، نیوز ایڈیٹرز، میڈیا چینلز اور مختلف شعبوں میں کام کرنے والے افراد نے شرکت کی۔
اس پروگرام میں چترال ایسوسی ایٹس (پرائیویٹ) لیمیٹڈکے مختلف رئیل اسٹیٹ پروجيکٹس کے بارے میں شرکت کرنے والوں کو بریفنگ دی گئی۔
𝙁𝙊𝙍 𝙄𝙉𝙑𝙀𝙎𝙏𝙈𝙀𝙉𝙏 𝘾𝙊𝙉𝙎𝙐𝙇𝙏𝘼𝙉𝘾𝙔
📞https://wa.me/923462456052
__________________________________________
Visit our YouTube Channel
🌐https://youtube.com/
__________________________

Photos from Chitral Associates's post 04/11/2023

Meet-up and training session, Chitral Town Scouts and Guides Team.

𝙁𝙊𝙍 𝙄𝙉𝙑𝙀𝙎𝙏𝙈𝙀𝙉𝙏 𝘾𝙊𝙉𝙎𝙐𝙇𝙏𝘼𝙉𝘾𝙔
📞https://wa.me/923462456052
__________________________________________
Visit our YouTube Channel
🌐https://youtube.com/
__________________________

30/09/2023

Chitral Associates Agents Meetup and Open House.
Gilgit Baltistan
Venue🔺: Duroyou Inn, Near Lalak Jan Stadium, Near Gilgit Serena, Public School & College Road Jutial, Gilgit✅
Timings🔺 12pm- 6pm ( 30 Sep- 1 Oct 2023)

Photos from Chitral Associates's post 26/09/2023

✅چترال ٹاؤن D Block Street 7,8,9 میں لینڈ کٹنگ کاکام تیزی سے جاری۔

وہ تمام ممبران جنہوں نے ان اسٹریٹس میں اپنے پلاٹس کی بکنگ کروائی ہے ان کے پلاٹس بہت جلد مکمل تیار کر کے ان کے حوالے کئےجائینگے۔
☆5,7,10 مرلہ کے محدود رہائشی پلاٹس پر خصوصی ڈسکاؤنٹ آفر .
☆ کمرشل ژون ميں سرمایہ کاری کا بہترین موقع
☆ اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے قریب ترین انتہائی پرائم لوکیشن پر.
☆ 100 فیصد مالکانہ حقوق بذریعہ رجسٹری/انتقال.
مزید تفصیلات کے لئیے کال/واٹس ایپ کریں ۔
𝙁𝙊𝙍 𝙄𝙉𝙑𝙀𝙎𝙏𝙈𝙀𝙉𝙏 𝘾𝙊𝙉𝙎𝙐𝙇𝙏𝘼𝙉𝘾𝙔
📞https://wa.me/923462456052
__________________________________________
Visit our YouTube Channel
🌐https://youtube.com/

26/09/2023

چترال ایسوسی ایٹس (پرائیویٹ) لیمیٹڈ کی طرف سے پہلی گلگت بلتستان سیلز ایجنٹس مِیٹ-اپ کااعلان📣
✅اس ایجنٹس مِیٹ-اپ میں گلگت بلتستان کےمختلف علاقوں سے تعلُّق رکھنے والے رئیل اسٹیٹ ایجنٹس ، ڈیویلپرز ، پراپرٹی ڈیلرز اور مختلف شعبوں میں کام کرنے والے افراد شرکت کرینگے۔پروگرام انشاءاللہ گلگت سٹی میں منعقد کیا جائے گا۔
✅اس پروگرام میں چترال ایسوسی ایٹس (پرائیویٹ) لیمیٹڈکے مختلف رئیل اسٹیٹ پروجيکٹس کے بارے میں شرکت کرنے والوں کو بریفنگ دی جائگی۔اس پروگرام کے بعد چترال ایسوسی ایٹس (پرائیویٹ) لیمیٹڈ شرکت کرنے والے ایجنٹس کو "Authorize" کرنے کا پروسیس شروع کرے گی۔ Authorized Agents" چترال ایسوسی ایٹس(پرائیویٹ) لیمیٹڈ کے مختلف رئیل اسٹیٹ پروجيکٹس کے ليے منظور شدہ سيلز ايجنٹ کے طور پر کام کر سکیں گے ۔ پروگرام کی تاریخ اور وقت کا اعلان Invitation Card کے زریعے تمام لوگوں کو کِیا جائے گا۔
✅چترال ایسوسی ایٹس سیلز ایجنٹس مِیٹ-اپ میں شامل ہونے کے لئے دیئے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔
0346-2456052 📲☎️
منجانب۔۔چترال ایسوسی ایٹس پرائیویٹ لمیٹڈ۔

Photos from Chitral Associates's post 25/09/2023

چترال ٹاؤن کے نئے ریزیڈینشل بلاکس ( Executive Blocks) میں انڈرگراؤنڈ سیویج کا کام تیزی سے جاری۔
وہ تمام ممبران جنہوں نے ان نئے بلاکس میں اپنے پلاٹس کی بکنگ کروائی ہے ان کے پلاٹس بہت جلد مکمل تیار کر کے ان کے حوالے کئےجائینگے۔
☆5,7,10 مرلہ کے محدود رہائشی پلاٹس پر خصوصی ڈسکاؤنٹ آفر .
☆ کمرشل ژون ميں سرمایہ کاری کا بہترین موقع
☆ اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے قریب ترین انتہائی پرائم لوکیشن پر.
☆ 100 فیصد مالکانہ حقوق بذریعہ رجسٹری/انتقال.
مزید تفصیلات کے لئیے کال/واٹس ایپ کریں ۔
𝙁𝙊𝙍 𝙄𝙉𝙑𝙀𝙎𝙏𝙈𝙀𝙉𝙏 𝘾𝙊𝙉𝙎𝙐𝙇𝙏𝘼𝙉𝘾𝙔
📞https://wa.me/923462456052
__________________________________________
Visit our YouTube Channel
🌐https://youtube.com/

24/09/2023

Foreigners From Germany & Switzerland Enjoying Their Tour From Peshawar To Chitral Via Pakistan International Airlines Fokker F-27 Airplane, Chitral Airport, NWFP, 1977 (c).

17/09/2023

چترال ٹاؤن کے نئے ریزیڈینشل بلاکس ( Executive Blocks) میں انڈرگراؤنڈ سیویج کا کام تیزی سے جاری۔
وہ تمام ممبران جنہوں نے ان نئے بلاکس میں اپنے پلاٹس کی بکنگ کروائی ہے ان کے پلاٹس بہت جلد مکمل تیار کر کے ان کے حوالے کئےجائینگے۔
☆5,7,10 مرلہ کے محدود رہائشی پلاٹس پر خصوصی ڈسکاؤنٹ آفر .
☆ کمرشل ژون ميں سرمایہ کاری کا بہترین موقع
☆ اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے قریب ترین انتہائی پرائم لوکیشن پر.
☆ 100 فیصد مالکانہ حقوق بذریعہ رجسٹری/انتقال.
مزید تفصیلات کے لئیے کال/واٹس ایپ کریں ۔
𝙁𝙊𝙍 𝙄𝙉𝙑𝙀𝙎𝙏𝙈𝙀𝙉𝙏 𝘾𝙊𝙉𝙎𝙐𝙇𝙏𝘼𝙉𝘾𝙔
📞https://wa.me/923462456052
__________________________________________
Visit our YouTube Channel
🌐https://youtube.com/

04/09/2023

Latest Update September 2023✅
Chitral Town Executive Blocks
سیویج سسٹم کا کام شُروع
بجلی کا کام مکمل
☆ 40 اور 30 فٹ کشادہ شاہراہیں
☆ پارک کے ليے جگہ مختص
☆ سیکورٹی اور دیکھ بھال کا بہترین نظام
☆5,7,10 مرلہ کے محدود رہائشی پلاٹس پر خصوصی ڈسکاؤنٹ آفر .
☆ کمرشل ژون ميں سرمایہ کاری کا بہترین موقع
☆ اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے قریب ترین انتہائی پرائم لوکیشن پر.
☆ 100 فیصد مالکانہ حقوق بذریعہ رجسٹری/انتقال.
مزید تفصیلات کے لئیے کال/واٹس ایپ کریں ۔
𝙁𝙊𝙍 𝙄𝙉𝙑𝙀𝙎𝙏𝙈𝙀𝙉𝙏 𝘾𝙊𝙉𝙎𝙐𝙇𝙏𝘼𝙉𝘾𝙔
📞https://wa.me/923462456052
__________________________________________
Visit our YouTube Channel
🌐https://youtube.com/
__________________________

Photos from Chitral Associates's post 13/08/2023

الحمد لله رب العالمين
چترال ٹاؤن لایا اپنے تمام ممبران کی لئے بہت بڑی خوشخبری
چترال ٹاؤن میں " Chitral Town Graveyard" قبرستان کے لئے وقف کردہ زمین پر چار دیواری کے لئے دعا۔

‎پراپرٹی کی دنیا سے با خبر رہنے کے لیے چترال اور گلگت کا سب سے بڑا پراپرٹی چینل سبسکرائب کریں اور ہمارا چینل آپ کی سرمایاکاری میں مدد گار ثابت ہوگا اور فراڈ سے بچ سکتے ہیں ۔
𝙁𝙊𝙍 𝙄𝙉𝙑𝙀𝙎𝙏𝙈𝙀𝙉𝙏 𝘾𝙊𝙉𝙎𝙐𝙇𝙏𝘼𝙉𝘾𝙔
📞https://wa.me/923462456052
______________
Visit our YouTube Channel
🌐https://youtube.com/
__________

12/08/2023

الحمد لله رب العالمين
چترال ٹاؤن لایا اپنے تمام ممبران کی لئے بہت بڑی خوشخبری
چترال ٹاؤن میں " Chitral Town Graveyard" قبرستان کا شاندار افتتاح
مکمل تفصیلات جانئے اس ویڈیو میں
‎پراپرٹی کی دنیا سے با خبر رہنے کے لیے چترال اور گلگت کا سب سے بڑا پراپرٹی چینل سبسکرائب کریں اور ہمارا چینل آپ کی سرمایاکاری میں مدد گار ثابت ہوگا اور فراڈ سے بچ سکتے ہیں ۔
𝙁𝙊𝙍 𝙄𝙉𝙑𝙀𝙎𝙏𝙈𝙀𝙉𝙏 𝘾𝙊𝙉𝙎𝙐𝙇𝙏𝘼𝙉𝘾𝙔
📞https://wa.me/923462456052
______________
Visit our YouTube Channel
🌐https://youtube.com/
__________

Chitral Town Main Qabristan Ka Iftitah | Good News For Chitral Town Members 12/08/2023

Chitral Town Main Qabristan Ka Iftitah | Good News For Chitral Town Members

Chitral Town Main Qabristan Ka Iftitah | Good News For Chitral Town Members الحمد لله رب العالمين چترال ٹاؤن لایا اپنے تمام ممبران کی لئے بہت بڑی خوشخبریچترال ٹاؤن میں " Chitral Town Graveyard" قبرستان کا شاندار افتتاح مکمل تفصیلات ...

10/08/2023

چترال ٹاؤن ڈیولپمنٹ چارجز (Development Charges) کے بارے میں انتہائی اہم ویڈیو۔۔
ڈیولپمنٹ چارجز (Development Charges) کن کو کہتے ہیں؟
کسی بھی پلاٹنگ یا سوسائٹی کی تعمیر میں اِن کی کیا اہمیت ہے؟
چترال ٹاؤن کے ڈیولپمنٹ چارجز میں کیاکیا چیزیں شاملِ ہیں؟
کن وجوہات کی وجہ سے ڈیولپمنٹ چارجز وقت کے ساتھ مہنگے ہو جاتے ہیں؟

پراپرٹی کی دنیا سے با خبر رہنے کے لیے چترال اور گلگت کا سب سے بڑا پراپرٹی چینل سبسکرائب کریں اور ہمارا چینل آپ کی سرمایاکاری میں مدد گار ثابت ہوگا اور فراڈ سے بچ سکتے ہیں ۔
𝙁𝙊𝙍 𝙄𝙉𝙑𝙀𝙎𝙏𝙈𝙀𝙉𝙏 𝘾𝙊𝙉𝙎𝙐𝙇𝙏𝘼𝙉𝘾𝙔
📞https://wa.me/923462456052
______________
Visit our YouTube Channel
🌐https://youtube.com/

09/08/2023

چترال ٹاؤن ڈیولپمنٹ چارجز (Development Charges) کے بارے
میں انتہائی اہم ویڈیو۔۔
https://youtu.be/bsRT0LD_G3A

ڈیولپمنٹ چارجز (Development Charges) کن کو کہتے ہیں؟
کسی بھی پلاٹنگ یا سوسائٹی کی تعمیر میں اِن کی کیا اہمیت ہے؟
چترال ٹاؤن کے ڈیولپمنٹ چارجز میں کیاکیا چیزیں شاملِ ہیں؟
کن وجوہات کی وجہ سے ڈیولپمنٹ چارجز وقت کے ساتھ مہنگے ہو جاتے ہیں؟

پراپرٹی کی دنیا سے با خبر رہنے کے لیے چترال اور گلگت کا سب سے بڑا پراپرٹی چینل سبسکرائب کریں اور ہمارا چینل آپ کی سرمایاکاری میں مدد گار ثابت ہوگا اور فراڈ سے بچ سکتے ہیں ۔
𝙁𝙊𝙍 𝙄𝙉𝙑𝙀𝙎𝙏𝙈𝙀𝙉𝙏 𝘾𝙊𝙉𝙎𝙐𝙇𝙏𝘼𝙉𝘾𝙔
📞https://wa.me/923462456052
__________________________________________
Visit our YouTube Channel
🌐https://youtube.com/
__________________________

Development Charges Kin Ko Kehtey Hain? Real estate Gilgit Chitral چترال ٹاؤن ڈیولپمنٹ چارجز (Development Charges) کے بارے میں انتہائی اہم ویڈیو۔۔ڈیولپمنٹ چارجز (Development Charges) کن کو کہتے ہیں؟ کسی بھی پلاٹنگ یا سوسائٹی...

09/08/2023

چترال ٹاؤن ڈیولپمنٹ چارجز (Development Charges) کے بارے میں انتہائی اہم ویڈیو۔۔
ڈیولپمنٹ چارجز (Development Charges) کن کو کہتے ہیں؟
کسی بھی پلاٹنگ یا سوسائٹی کی تعمیر میں اِن کی کیا اہمیت ہے؟
چترال ٹاؤن کے ڈیولپمنٹ چارجز میں کیاکیا چیزیں شاملِ ہیں؟
کن وجوہات کی وجہ سے ڈیولپمنٹ چارجز وقت کے ساتھ مہنگے ہو جاتے ہیں؟
پراپرٹی کی دنیا سے با خبر رہنے کے لیے چترال اور گلگت کا سب سے بڑا پراپرٹی چینل سبسکرائب کریں اور ہمارا چینل آپ کی سرمایاکاری میں مدد گار ثابت ہوگا اور فراڈ سے بچ سکتے ہیں ۔
𝙁𝙊𝙍 𝙄𝙉𝙑𝙀𝙎𝙏𝙈𝙀𝙉𝙏 𝘾𝙊𝙉𝙎𝙐𝙇𝙏𝘼𝙉𝘾𝙔
📞https://wa.me/923462456052
______________
Visit our YouTube Channel
🌐https://youtube.com/

Photos from Chitral Associates's post 02/08/2023

کمشنر راولپنڈی ڈویژن/پراجیکٹ ڈائریکٹر راولپنڈی رنگ روڈ لیاقت علی چٹھہ نے ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی سیف انور جپہ کے ہمراہ اسٹیک ہولڈر مشاورتی اجلاس کی صدارت کرتے ہوۓ کہا کہ راولپنڈی رنگ روڈ شہر کے لئے انتہائی اہمیت ک حامل منصوبہ ہے جسے ترجیحی بنیاد پر آگے بڑھایا جاۓگا۔ اس مشاورتی اجلاس میں صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری راولپنڈی ثاقب رفیق، صدر ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری حناء منصب، صدر بس اینڈ ٹرانسپورٹ یونین، صدر روات انڈسٹریل اسٹیٹ اور انجمن تاجران راولپنڈی کے نمائندوں اور متعلقہ سرکاری افسران کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پرُگفتگو کرتے ہوۓ کمشنر راولپنڈی نے کہا کہ راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے راولپنڈی رنگ روڈ (RRR) کے بہترین روٹ کے لیے تھرڈ پارٹی کی توثیق کرنے کی مشاورتی خدمات کے لیے Botek Bogazici Musavirlik Anonim Sirketi (ترک کمپنی) کے ایشین کنسلٹنگ انجینئرز JV کے ساتھ معاہدے پر دستخط کیے تھے۔ کنسلٹنٹ کو موجودہ تجاویز کی توثیق کرتے ہوۓ راولپنڈی رنگ روڈ کے بہترین روٹ کی سفارش کرنے کا ٹاسک دیا گیا تھا۔ اس سلسلے میں ہونے والی اہم پیش رفت کے مطابق تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن کنسلٹنٹ (ایشین: Botek JV) نے پروجیکٹ ڈائریکٹر اور DG-RDA کو اپنی تجویز پیش کی۔کنسلٹنٹ نے راولپنڈی رنگ روڈ کے پیکیج I کے طور پر بانٹھ سے شروع ہونے والے اور ٹھلیاں انٹرچینج (M-2) پر ختم ہونے والے بہترین راستے کے طور پر 38.3 کلومیٹر کی سفارش کی۔ کنسلٹنٹ نے مزید تجویز پیش کی کہ NHA کی مشاورت سے (پیکیج 2) کا تفصیلی مطالعہ یا تو M-2 اور M-1 کا استعمال کرتے ہوئے کیا جائے یا اسلام آباد ایئرپورٹ کو بائی پاس کرتے ہوئے ایک نئی سڑک کی تلاش کی جائے جو بالآخر راولپنڈی رنگ روڈ کو سنگجانی (N-5) سے جوڑے گی۔ دونوں صورتوں میں مارگلہ ایونیو M-1 سے منسلک ہے۔
کمشنر راولپنڈی ڈویژن نے اس بات پر زور دیا کہ راولپنڈی رنگ روڈ عوامی اہمیت کے حامل منصوبہ جوکہ طویل عر صے سی زیر التواء ہے، اس میں مزید انتظار ممکن نہیں۔ اس منصوبے سے جڑواں شہروں کے باسیوں کے لیے ٹریفک کے مسائل میں آسانی ہوگی۔ تمام انٹر سٹی ٹریفک کو اس پروجیکٹ سے فائدہ پہنچے گا جو بالآخر شہر کے اندر مسافروں کے لیے ٹریفک کی بھیڑ کو کم کرے گا اور مثبت ماحولیاتی اثرات مرتب کرے گا۔ شرکاء نے اس منصوبے کے لیے اپنی مثبت تجاویز دیں اور شہر میں ٹریفک کی روانی کو کم کرنے کے لیے بغیر کسی تاخیر کے اس منصوبے کو شروع کرنے پر زور دیا۔۔۔۔۔

𝙁𝙊𝙍 𝙄𝙉𝙑𝙀𝙎𝙏𝙈𝙀𝙉𝙏 𝘾𝙊𝙉𝙎𝙐𝙇𝙏𝘼𝙉𝘾𝙔
📞https://wa.me/923462456052
__________________________________________
Visit our YouTube Channel
🌐https://youtube.com/
__________________________

29/07/2023

“”‼️خطرے کی گھنٹی بج چکی‼️ ””
’موجودہ صدی کے آخر تک 80 فیصد ہمالیائی گلیشیئرز پگھل جائیں گے !!

کھٹمنڈو سے کام کرنے والے انٹرنیشنل سینٹر فار انٹیگریٹیڈ ماؤنٹین ڈیولپمنٹ نے اپنی رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ آنے والے برسوں میں برفانی تودوں کے پگھلنے اور سیلاب آنے کے واقعات زیادہ تیزی سے رونما ہوں گے۔ اور اس سے پہاڑوں سے نکلنے والی 12 ندیوں کے کنارے آباد دو ارب سے زائد افراد کے لیے تازہ پانی کی دستیابی متاثر ہوگی۔ ہندوکش ہمالیائی سلسلے کی برف ان ندیوں کے کنارے آباد لوگوں کے لیے پانی کا ایک اہم ذریعہ ہے۔ یہ ندیاں ایشیا کے 16 ملکوں سے ہو کر گزرتی ہیں اور پہاڑی علاقوں میں رہنے والے 240 ملین کے علاوہ میدانی علاقوں میں رہنے والے تقریباً 1.65 ارب افراد کو تازہ پانی فراہم کرتی ہیں۔ رپورٹ مرتب کرنے والوں میں سے ایک اور مہاجرت کے امور کی ماہر امینہ مہارجن کا کہنا تھا کہ، ’ان پہاڑوں میں رہنے والے لوگوں کا گلوبل وارمنگ بڑھانے میں کوئی کردار نہیں ہے لیکن اس کے باوجود ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے یہ بہت زیادہ خطرے میں ہیں۔‘ انہوں نے کہا کہ ’ماحولیاتی تبدیلی پر قابو پانے کی موجودہ کوششیں مکمل طورپر ناکافی ہیں اور ہمیں انتہائی تشویش ہے کہ اگر ہم نے حتی الامکان زیادہ سے زیادہ تعاون نہ کیا تو یہ کمیونٹیز اس کے مضمرات سے نمٹنے کے قابل نہیں رہیں گی۔‘ مختلف سابقہ رپورٹوں سے بھی یہ بات سامنے آچکی ہے کہ، زمین اور برف سے ڈھکے ہوئے علاقے، یعنی کرائیو اسفیئر، ماحولیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ حالیہ تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ ماؤنٹ ایورسٹ کے گلیشیئر پچھلے صرف 30 سالوں میں 2000 سال کی برف کھو چکے ہیں۔

اس رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ سن 2010 کے بعد سے ہمالیائی گلیشیئر اس سے سابقہ دہائیوں کے نسبت 65 فیصد زیادہ تیزی سے غائب ہو رہے ہیں، جس کے نتیجے میں میدانی علاقوں میں رہنے والوں کو تازہ پانی کی دستیابی کم ہوتی جا رہی ہے۔ مطالعے سے یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ پہاڑی علاقوں میں رہنے والے لوگ دنیا کے دیگر حصوں کے مقابلے ماحولیاتی تبدیلی سے کہیں زیادہ متاثر ہوں گے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ ہندو کش ہمالیائی خطے میں گلوبل وارمنگ کے اثرات ’غیر معمولی اور ناقابل واپسی ہیں۔‘ ہندو کش ہمالیہ افغانستان، بنگلہ دیش، بھوٹان، چین، بھارت، میانمار، نیپال اور پاکستان میں 3,500 کلومیٹر تک پھیلا ہوا ہے۔ ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے گلشیئرز کے پگھلنے کے اثرات محسوس بھی ہونے لگے ہیں۔ اس سال کے اوائل میں بھارت کا پہاڑی قصبہ جوشی مٹھ دھنسنے لگا تھا اور وہاں کے مکینوں کو جلدی میں دوسری جگہ منتقل کرنا پڑا تھا۔ جوشی مٹھ ہندوؤں کا ایک اہم مذہبی مقام ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر ان علاقوں میں ایک بار برف پگھلنا شروع ہوگیہ تو اسے روکنا بہت مشکل ہوگا۔

امینہ مہارجن کہتی ہیں، ’یہ کسی سمندر میں ایک بڑے جہاز کی طرح ہے۔ ایک بار جب برف پگھلنا شروع ہوتی ہے تو اسے روکنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ گلیشیئز اور بالخصوص ہمالیہ کے بڑے گلیشیئرز کا بھی یہی معاملہ ہے۔ ایک بار وہ بڑے پیمانے پر پگھلنا شروع ہوں گے تو ایک طویل مدت تک اس کا سلسلہ جاری رہے گا۔‘

#

Want your business to be the top-listed Realtor/realty Service in Rawalpindi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

راولپنڈی رِنگ روڈ  پر کیا کام ہورہا؟زبردست کام! گلگت بلتستان اور چترال کا سب سے بڑا رہائشی منصوبہ! راولپنڈی رِنگ روڈ کے ...
راولپنڈی رِنگ روڈ  پر کیا کام ہورہا؟زبردست کام! گلگت بلتستان اور چترال کا سب سے بڑا رہائشی منصوبہ! راولپنڈی رِنگ روڈ کے ...
الحمداللہ آج چترال ٹاؤن   B-1  بلاک سٹریٹ ۲ میں غذر گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے ہمارے بہت پرانے ممبرز شاہ محبوب صاحب...
الحمداللہ آج چترال ٹاؤن   B-1  بلاک سٹریٹ ۲ میں غذر گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے ہمارے بہت پرانے ممبرز شاہ محبوب صاحب...
جی نائن-۱ اسلام آباد  میں ۱۴ مرلہ گھر انڈر کنسٹرکشن Plot Size :40*80 G9/1 Islamabad 𝙁𝙊𝙍 𝙄𝙉𝙑𝙀𝙎𝙏𝙈𝙀𝙉𝙏 𝘾𝙊𝙉𝙎𝙐𝙇𝙏𝘼𝙉𝘾𝙔📞https://w...
Sunset View from Chitral Town♥️
چترال ٹاؤن Block C/D/E  Street 7,8,9 میں  انڈرگراؤنڈسیویج سسٹم کا کام جاری ! کس کوالٹی کا کام ہورہا ؟کیا پائپ اور میٹریل...
Chitral Associates Official Visit Dubai 2023 🇦🇪Dates 29 Nov 2023- 9 Dec 2023📞https://wa.me/923462456052تمام پلاٹ ہولڈرز ...
Chitral Associates Official Visit Dubai 2023 🇦🇪Dates 29 Nov 2023- 9 Dec 2023📞https://wa.me/923462456052تمام پلاٹ ہولڈرز ...
آج رِنگ روڈ راولپنڈی کی حقیقت دیکھا دی! چترال ٹاؤن کے کِتنے قریب سے یہ رِنگ روڈ بن رہا؟کیا چترال ٹاؤن میں پلاٹس اور بھی ...

Telephone

Address


Chitral Plaza, KRL Road, Khana Interchange
Rawalpindi
46000

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 19:00

Other Real Estate Developers in Rawalpindi (show all)
Worth Estate & Builders Worth Estate & Builders
446
Rawalpindi, 44000

Exped Builders and developers Exped Builders and developers
Bahria Town Phase 8
Rawalpindi, 46000

Exped Builders and developers are committed to fulfilling the expectations of clients and partners,

AveNew Associates AveNew Associates
Paradiam Heights, Office # 401, Main Boulevard, Phase 7 Commercial, Bahria Town
Rawalpindi, 46000

We know a thing or two about investment in real estate, rental processes, buying and selling Lands,

Premier Choice International Premier Choice International
Premier Choice Office, Bahria Town Food Street, Phase 7
Rawalpindi

Setting the standards in real estate development and making property management stress free.

MS Builders Phase 4 MS Builders Phase 4
Rawalpindi, 46000

Salar Builders & Real Estate Salar Builders & Real Estate
Punjab Housing Society Dhoke Abdullah Main Adyala Road Rawalpindi
Rawalpindi, 4600

Thanks For Visiting Our Page

Faisal Hills Taxila official Faisal Hills Taxila official
Faisal Hills
Rawalpindi, 47070

Faisal Hills provides complete ownership and luxury living in the surrounding of Pakistan’s most sought after city and one of the world’s most picturesque capital, Islamabad.

Icon Enclave Icon Enclave
Ground Floor, Cassiopeia IT Towers, Morgah Mor, Jehlum Road (GT Road) Opposite Ayub National Park
Rawalpindi, 46602

Icon Enclave - A luxury Housing society in the heart of Islamabad where you get your dream life at the most affordable rates.

Burj Ul District Burj Ul District
Plot No 657, Opposite Jamia Masjid Malik Riaz Hussain, Business District South, Phase 8
Rawalpindi, 46000

BURJ UL DISTRICT (Higher Living Style) Apartments Commercial shops Offices Pent House

Rana Traders and Builders Rana Traders and Builders
Chaklala Scheme 3
Rawalpindi, 44000

We are dealing in Behria Town and DHA. Direct plots and houses...

Blue World City Main Office Rawalpindi Blue World City Main Office Rawalpindi
BWC Head Office, Cam Arcade, Main GT Road, Bahria Town Phase 7 Entrance
Rawalpindi, 46000

Taking the right decision at the right time is the key to success. Blue World City is the most comprehensively planned community lifestyle project that offers something for everyon...

Moon Galaxy Moon Galaxy
Upper Floor UBL Bank, Near Dhaka Sweet, Chour Chowk, Main Peshawar Road
Rawalpindi, 46000

Moon Galaxy is Pakistan's first real estate platform, and it is responsible for improving the way