Javed Butt

This Page Is maintained By
Admin Of Khawar Javed Butt

09/12/2023

پنڈی کے سیاست دانوں نے صرف لوٹ مار کی۔

Photos from Javed Butt's post 27/11/2023
27/11/2023

نوجوان اس ملک پر حکومت کیوں نہیں کر سکتا۔
نوجوانوں اپنا راستہ خود تلاش کرنا ہوگا۔

21/11/2023

پنڈی کیساتھ وفا کس نے کی؟؟؟
🇵🇰 🇵🇰 #ہماراپاکستان

20/11/2023

#قلعہ #روہتاس

Photos from Javed Butt's post 18/11/2023

Rohtass Fort.

09/11/2023

Photos from Javed Butt's post 07/11/2023

وزیر ٹرانسپورٹ آزاد کشمیر جاوید بٹ ویب چینل کو انٹرویو دیتے ہوے۔

Photos from Javed Butt's post 04/11/2023

وزیر ٹرانسپورٹ آزاد کشمیر جاوید بٹ صاحب حلقہ احباب سے مبارکباد وصول کرتے اور استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوے۔

03/11/2023

لگتا ہے ہم نے ہمارے ہر بڑے ہیرو اور لیڈر کی باتوں پر عمل کرنے کا طریقہ یہی نکالا کہ چھٹیاں کرو۔

Photos from Javed Butt's post 30/10/2023

اللہ تعالی تمام زمہ داریوں میں کامیاب کرے۔آمین
Javed Butt
Javed Butt

28/10/2023

copy Paste Plz..

27/10/2023

یہ کھلاڑی اب اجتماعی خودکشی کرلیں۔

ورنہ شاہد جٹ کو پورا اختیار مل جاے گا انکو واڑ کے رکھنے کا۔

27/10/2023

میں چاہتا ہوں پاکستانی ٹیم اتنی بری طرح ہارے کہ کھلاڑیوں سمیت سب کرکٹ بورڈ کے عملے کو شرم کے مارے ہارٹ اٹیک آجاے۔

27/10/2023

میری دعائیں ساوتھ افریقہ کیساتھ ہیں۔

18/10/2023

یہی ہے جنگ
یہی ہے میدان

27/09/2023

کھیل جہاں دماغ کا ہو۔
تو وہاں طاقت دکھانا فضول ہے۔

Photos from Javed Butt's post 04/09/2023

Javed Butt

02/09/2023
Photos from Govt of Punjab's post 20/08/2023
18/08/2023

پاکستان میں میعار تعلیم اور اس سے جڑے نوجوانوں کے مسائل پر ڈیجیٹل میڈیا سے گفتگو۔

18/08/2023

50 سالہ سیاست کے دعوے دار راولپنڈی کو ایک میگا پراجیکٹ تک نہ دلوا سکے،
نالہ لئی منصوبہ 30 سال سے زیر التوا ہے۔
ماں بچہ ہسپتال 15 سال سے زیر التوا ہے۔
دہایوں سے شہر میں عوام کی سکیورٹی کے لیے ایک نیا تھانہ تک نہ بن سکا۔

پاکستان میں سب سے زیادہ بارشوں والے شہر میں ایک نیا ڈیم نہ بن سکا۔

شہر میں ٹریفک کے مسائل حل کرنے کے لیے کوئی نیا روڈ میپ نہ بن سکا۔

لڑکوں کی تعلیم کے لیے کوئی نیا سکول کالج، یونیورسٹی،ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ اور ٹیکنالوجی سینٹر نہ بن سکا۔

تقریروں اور نعرے مارنے کے علاوہ راولپنڈی شہر کے سابقہ سیاست دانوں نے کچھ نہ دیا۔

انشااللہ عوامی سپورٹ کے ساتھ اقتدار میں آکر یہ مسائل حل کروں گا۔

اور راولپنڈی شہر کو اسلام آباد اور لاہور کے ہم پلہ لیکر آوں گا۔

Photos from Javed Butt's post 14/08/2023

13/08/2023

05/08/2023

Kashmiri always Want Independence From Indian Occupation

Javed Butt

04/08/2023

Instead of telling the truth to their people, why do Bollywood and Indians show all lies in their films and media??

سچ کو چھپا کر بھارتی میڈیا اور فلم انڈسٹری اپنی عوام کو صرف خوش کرنے کے لیے سچ بتانے کے بجاے صرف جھوٹ کیوں بتاتے ہیں؟؟
پوری حقیقت جانیں۔

28/07/2023

زرعی اعتبار سے خود کفیل ہیں تو پھر بار بار آٹا یا دیگر بحران کیوں؟؟
آزاد کشمیر میں بھمبر سے لیکر نیلم جلہم ویلی،لیپہ ویلی سمیت کوئی ایسا علاقہ نہیں کہ جہاں گندم،مکئی باجرہ ،جوار چاول و دیگر اقسام کی فصل نہ پائی جاتی ہو، ملز مالکان اور دیگر منافع خوروں سمیت زخیر اندوزوں و سبزڈی اور ہر بار نام نہاد آٹا بحران سے جان چھڑوانے کے لیے ضروری ہے کہ آزاد کشمیر میں ہر علاقہ وائز ہر طرح کی چھوٹی چھوٹی آٹا چکیوں کی فلفور منظوری دے جاے،
ممکن ہو تو بینکوں یا سمال انڈسٹریز کے زرعے علاقہ وائز اس کے لیے آسان قرض کی سہولت بھی فراہم کی جاے۔

شکریہ
خاور جاوید بٹ

18/07/2023

05November2023

17/07/2023

مسلسل ٹریفک حادثات کا زمہ دار کون؟؟

Crown 70cc Motorcycle 2023 Model Available #viral @buttkashmirmotors 16/07/2023

https://youtube.com/shorts/ogiJCvlyu5E?feature=share3

Subscribe
Like
Share

Crown 70cc Motorcycle 2023 Model Available #viral @buttkashmirmotors Crown 70cc 2023 Model Available Butt Kashmir Motors On Cash & Monthly Basis,For Further information & details plzz contact...

14/07/2023

بڑی طاقت کیساتھ۔
بڑی زمہ داری بھی آتی ہے۔

12/07/2023

https://youtu.be/jiZ1KLlwwDU

Online Qarz dene wali applications or companies kese aapko Debt trap main phasaa leti hn,
mukam video dekh kr faisla kren,
online fraud,Scam aur Qarz dene wali inn companies se bachen jo apko Mushkil main phasaa leti hain,apk Personal data Chori kr k apko blackmail krti hain.

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Rawalpindi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

پنڈی کے سیاست دانوں نے صرف لوٹ مار کی۔#vote #news #headlines #ratings #media #democracy #Rawalpindi #lahore #islamabad #...
نوجوان اس ملک پر حکومت کیوں نہیں کر سکتا۔نوجوانوں اپنا راستہ خود تلاش کرنا ہوگا۔
پنڈی کیساتھ وفا کس نے کی؟؟؟#youth #hamarapakistan #kashmirbanegapakistan786🇵🇰 #pakarmyzindabad🇵🇰 #pakarmyzindabad #pakis...
#قلعہ #روہتاس  #Rohtas #Qilla #Dina #jehlum #GTroad #Pakistan
#Qilla #Rohtas  #Dina #Deena #Jehlum
#Rawalpindi@followers
copy Paste Plz..
یہی ہے جنگیہی ہے میدان
Fraud Of #nestle Company in #pakistan Nestlé

Category

Telephone

Website

Address

Rawalpindi

Other Public Figures in Rawalpindi (show all)
PK tun eight PK tun eight
Arid University
Rawalpindi, 46000

Chapakhtu .......

Peer Muhammad Hassaan Haseeb Ur Rehman Peer Muhammad Hassaan Haseeb Ur Rehman
Eidgah Sharif
Rawalpindi, 46000

Fan Page of Shaykh Muhammad Hassan Haseeb Ur Rehman

Trends in Pakistan Trends in Pakistan
Rawalpindi, 46000

Back In Action

KURD'S IN PAKISTAN KURD'S IN PAKISTAN
Rawalpindi

kurd’s who who seek refugee in Pakistan between 1989 to 2000.

MŘ  HöÑĕY Řãjpööt MŘ HöÑĕY Řãjpööt
Street 1. 2
Rawalpindi

only respect

Muhammad Talha Lodhi Muhammad Talha Lodhi
Near Qurashi General Store Marrir Hassan
Rawalpindi

Send messages Call now

Chaudhary Khurram Shahzad Chaudhary Khurram Shahzad
Rawalpindi

Ex-Member of Chaklala Cantonment Board Ward#08

Abdullah Muhammad Shafqat Abdullah Muhammad Shafqat
Saddar Bank Road Rawalpindi
Rawalpindi, 44000

I Am a YouTuber I Make Reaction And Vlog Videos At My YouTube Channel Name Abdullah Muhammad Shafqat

Sadam hussain Sadam hussain
Rawalpindi

Hello All! Follow my Facebook page! Find me on Omlet as well: omlet.gg/

Salam Ya Zahra Sa Salam Ya Zahra Sa
Razaktown
Rawalpindi

SALAM ya Hussain as Salam

Hafiz Ahmad Niaz Hafiz Ahmad Niaz
Eidgah Sharif Rawalpindi
Rawalpindi, 46350

💖💖My Love 💕 MADINAH PAK💖💖

Faizan mehammod Chishti Faizan mehammod Chishti
Rawalpindi, 46000

نعت خواں