Udas Lamhey
Udas lamhy
Don't test your love, you just need to experience..
🍂🥀
اس ڈرامے میں ایک بات سیکھنےکو ملی ہے کہ بدصورت کالے آدمی کو عورت کے دل پر راج کرنے کے لئے بڑا آدمی بننا پڑتا ہے ،دولت مرد کےسارے عیب ڈانپ لیتی ہے۔
اندھا لنگڑا کالا بوڑھا بھی چل جاتا ہے، شرط یہ ہے کہ دولت کے ڈھیر ہوں ، گاڑیاں بنگلے ہوں۔
سچائی ،ایمانداری ،پاکیزگی وفاداری ،فرمانبرداری ،مخلصی کی اس زمانے میں قدر نہیں🙂🥀💔
مرد کی فطرت ایسی ہے کہ اسے پوری عورت میسر ہو تو اس کا دل بھر جاتا ہے۔ اگر تھوڑی میسر ہو تو اسے پانے کے لیے حدیں پار کر دیتا ہے۔
توجہ نہ دو تو پل پل مرتا ہے، توجہ دو تو پل پل مار دیتا ہے۔ مرد کو آج تک یہ سمجھ ہی نہیں آئی کہ عورت حاصل کرنی ہے یا لاحاصل رکھنی ہے!!! ✨
🥀❤️✔️
اگر محبوب سے گلے مل کر آؤ تو کافی دیر تک اُس کے بدن کی خوشبو اُس کی ذات کا لمس محسوس ہوتا رہتا ہے۔۔!!🖤
لیکن یہ بات سمجھ نہیں آئی کہ گردن کی خوشبو سب سے زیادہ دلکش کیوں ہوتی ہے۔۔!!!
✨❤️
🍁🍂
🥀💯✔️
Exactly 💯✔️
😄💯✔️
Ameen Suma Ameen🥀❤️
🥀❤️✔️💯
بے شک ایک عورت کار کا دروازہ خود سے کھول سکتی ہے؛ لیکن اگر یہی کام اس کے لیے جب مرد کرتا ہے، تب اسے جس الفت و اپنائیت کا احساس ہوتا ہے اس کی بات ہی اور ہے۔
ایک عورت خود اپنے لیے گلدستہ خرید سکتی ہے؛ لیکن وہ ایسا کرتی بھی ہے تو وہ احساسِ محبت کہاں ہوگا!
بات چیزوں کے حصول کی بالکل نہیں، بلکہ بات تو اس پر لطف و خوش گوار احساس کی ہے جو اسے من پسند مرد کی طرف سے گلدستہ ملنے پر ہوتا ہے۔
عورت کے پاس خواہ دولت و ثروت کی بہتات ہو، پر یہ چیز اسے ایسے مرد سے بے نیاز نہیں کر سکتی جو سالگرہ پر اسے تحفے دینے والا ہو۔
یارِ من! اسے ضرورت ہے تمہاری، اس لیے نہیں کہ وہ کمزور ہے، لا چار یا بے پر و بال ہے۔ نہ ہی ایسا ہے کہ وہ تحائف کی محتاج ہے۔ اسے تمہاری ضرورت ہے صرف اس لیے کہ اس کے اندر دلی قلبی الفت اور محبت کی ایک چاہ ہے، جسے آپ کے علاوہ کوئی اور پورا نہیں کر سکتا۔ یہی وجہ ہے کہ تمہیں بھی اس کی ضرورت محسوس ہوتی ہے۔
🥀💯✔️
دل ہر جگہ نہیں لگتا۔۔۔
لاڈ ہر کسی سے نہیں اٹھوائے جاتے، پاگل پن کی سبھی حرکتیں ہر کسی کے سامنے نہیں کی جاتیں، مان ہر کسی پہ نہیں ہوتا، ہر کسی کے لیے ہم بچوں جیسے نہیں بنتے، کھلی کتاب کی طرح ہر ایک کی آنکھوں سے پڑھے جانے کی خواہش نہیں ہوتی۔
کچھ لوگ ہوتے ہیں". کبھی کہیں، کسی بھی جگہ ہجوم میں نگاہ نہیں رُکتی، نظر کسی ایک پہ ہی ٹکتی ہے۔ سمجھنا چاہیے کہ دل ایک نا معلوم جزیرہ نہیں جو ہر کشتی کو پناہ دینا چاہتا ھے .....!
❤️❤️
💯
Juma Mubarak❤️
Beshak🥀❤️
🥀✔️
نفیس مرد ہمیشہ عورت کو محبت سے ذیادہ عزت دیا کرتے ہیں، کیونکہ محبت کا اظہار تو خاص خاص موقعوں پر ہی کیا جاسکتا ہے جبکہ عزت ہر وقت ملحوظِ خاطر رکھی جاتی ہے۔ عورت محبت کے بغیر آدھی ہوتی ہے جبکہ عزت کے بغیر عورت عورت ہی نہیں رہتی۔🥀
Exactly❤
Beshak❤️🥀
Exactly 💯
🥀❤️✔️
Exactly💯✔️
❤️🥀
انسان کو اپنے بے بس ہونے کا اندازہ تب ہوتا ہے جب وہ کسی کو دیکھنے ، سُننے اور بات کرنے کے لیے ترس جاتا ہے
❤️🥀
Exactly 🥀✔️
Exactly🥀
❤️
Exactly🥀✔️
Juma Mubarik ❤️
🥀🥀
"جسے آپ درکار ہوں گے - وہ آپ کو خود رفو کر لے گا ، محبت کا پیوند لگا کر زیب تن کر لے گا !
پھینکنے والے اور ہوتے ہیں ، اوڑھنے والے اور !
ان کا موازنہ نہ کیجیئے اور خود کو بھی کمتر نہ سمجھیئے - کیونکہ
لباس کی اہمیت وہی جانتا ہے - جسے تن ڈھانپنے کی عادت ہو۔🤎🌸
🖤
😀✔️
💯✔️
Beshak❤️✔️
💯✔️🥀
🫥🥀
Ameen🥀
خدا کی تمام بہترین عطاؤں میں ایک عطا یہ بھی ہے کہ تمہیں تمہارا ہم خیال انسان مل جائے جس کی سوچ کی خوبصورتی تمہاری سوچ سے ملتی ہو،🖤
Exactly🥀✔️
🥀❤️
✔️💯
Agree..💯✔️
Ameeen❤️🥀
جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ھے.
وہ رحمت اللعالمین حضرت محمدﷺ ہیں.
Juma Mubarak
🥀🍃💕 سبحان الله 🤍💕🌿✨️
🥀🍃💕 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 🤍💕🌿✨️
😊🙏
Respect ✊
🥀💯✔️
゚viralシ ゚
゚viral
آمین❤️🥀
🥀
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Singapor Plaza Sadar
Rawalpindi
NAWAB