Natural beauty products
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Natural beauty products, Beauty, cosmetic & personal care, Sahiwal.
*1* اوریفلیم کی بنیاد 1967ء میں دو بھائیوں نے سوڈان(sweden) میں رکھی تھی۔ اوریفلیم کا ہیڈکوارٹر *Switzerland* میں واقع ہے۔جو *stockholm school of economics* سے رجسٹرڈ ہے۔(یہ بزنس سکول ریسرچ کی دنیا کے بادشاہ بناتا ہے۔)جو تعلیم اور ریسرچ کو اکھٹا کر کے بزنس کمیونٹی بناتا ہے۔پاکستان میں اوریفلیم کی برانچز لاہور،اسلام آباد، کراچی میں موجود ہیں۔
**2* اس کمپنی کی بنیاد ہی "ڈائریکٹ سیلنگ(direct selling) " کے concept پر رکھی گئی۔مطلب یہ کہ اس کمپنی کی پروڈکٹس آپ ڈائریکٹ کمپنی سے ہی آنلائن ہی لے سکتے ہیں۔یہ کبھی بھی آپ کو کسی بڑے سے بڑے شاپنگ مالز کے بیوٹی سٹورز پر بھی نہیں ملے گی۔ اس کمپنی کی پروڈکٹس برانڈز پر رکھ کر سیل کرنا قانونی جرم ہے۔اور ایسا کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائ ہو سکتی ہے۔اسکے علاوہ اوریفلیم کی اپنی برانچز سے پروڈکٹس لینے کے لیے بھی پہلے آپکا آنلائن آرڈر punch کرنا ضروری ہے۔آج یہ پوری دنیا میں 60 ممالک میں کام کر رہی ہے۔اس کمپنی میں 6000 employee کام کر رہے ہیں۔2020 کی گلوبل رپورٹ کے مطابق اوریفلیم آنلائن ڈاریکٹ سیلنگ کمپنیز کی ٹاپ 100 کی لسٹ میں 9th نمبر پر آ گئی ہے۔جو بہت بڑی کامیابی ہے۔
*3* آج یہ پوری دنیا میں 60 ممالک میں کام کر رہی ہے۔3ملین لوگ رجسٹر برانڈ پارٹنرز ہیں اسکے جس میں میں بھی شامل ہوں۔اوریفلیم ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں پر کام سیکھنےکے لیے آپ کو کوئ بہت زیادہ محنت نہیں کرنی پڑتی۔مثلاً آپ کو کوئ پچیدہ سافٹ ویئر نہیں سیکھنا یا کورس نہیں کرنا پڑتا اس کام کو وہ عورت بھی کر لے گی جسے صرف موبائل پر واٹس ایپ چلانا آتا ہو۔مطلب بہت ماہر نہ ہو انٹرنیٹ سسٹم کی۔
*4* اوریفلیم کی رینج میں سکن ٹریٹمنٹس،بالوں کے ٹریٹمنٹس،میک اپ رینج،پرفیومز،بیگز،جیولری،اور کچھ حد تک والٹس، گھڑیاں،سن گلاسز بھی موجود ہیں۔لیکن زیادہ فوکس سکن بالوں کےٹریٹمنٹس اور میکپ رینج پر کیا جاتا ہے۔بیگز بہت اعلیٰ کوالٹی کے جو زیادہ تر آپکو سلیبرٹیز کے پاس بھی نظر آیئں گے۔عام عوام کے لیے زیادہ تر سیلز آفرز میں اور برانڈ پارٹنرز کے لیے گفٹس میں آفرز ہوتے ہیں۔اوریفلیم میں پروڈکٹس 1000 تک ہیں لیکن مسلم ممالک میں صرف وہ جاتی ہیں جو ہر طرح سے حللال ہوتی ہیں۔تاکہ ہم میک اپ لگا کر اور پرفیوم لگا کر عبادت کر سکیں۔
Amzing soap
Im skin care consultant. If u any skin nd hair problem issue sooo consult me
✨✨ Amazing results after using Miss Giordani Perfumed Body Lotion ✨✨
✨Stay soft all over with this perfumed body lotion with an intense, unmistakable, feminine fragrance.✨
670 per each .
03209450429 whatsap
Essential jar cream
Essential Face scrub
Essential facewash
Love nature oil
Love nature Gelwash
Love nature toner.
For pimples open pores nd scars
2100
Available at consultant price
Avaible just deal in 2800
*👆🏻😍CUSTOMER SATISFACTION IS OUR FIRST PRIORITY ♥️👆🏻*
Order now Free delivery ☺️☺️☺️☺️
✨ Optimal deep cleaning gel ✨ Optimal clarifying Creamy cleanser.
✨ Milk and honey shampoo. ✨Milk and honey conditioner. ✨Hand scrub. New products. ✨Soft care hand and nail care cream
✨Soft care hand cream
Was 6,789
now 4,408
Novage Nutri6 Facial Oil Capsules
🔎 32631
انتہائی نریشنگ سکن آئل کیپسولز آپکے فیس،گردن اور گردن کے نیچے کے حصے کے لیے
سکن میں بہت آسانی سے جذب ہوجاتے ہیں
اس میں چھ Nutrient-Rich Natural oil موجود ہیں جو آپکی ڈرائی سکن کو ریفریش کرنے کے ساتھ smooth اور سوفٹ بناتے ہیں
اور مسلسل استعمال سے سکن کا ٹیکسچر اور tone واضح طور پر improve نظر آتے ہیں```
Improves Skin in 4 weeks.
Do You want Your Skin Look Fresh,Smooth And Moisturized Just In 4 Weeks So you must Try These Capsules.
*30 Capsules*
🔶 *Want Improved Tone Of Your Skin And Also Smooth Skin So Why Are You not Trying These Nutri6 Facial Oil Capsules which are enriched With 6 Oils Which Are very beneficial For Your Skin..
Order to dm me
Osm scrub
Demand of fecial hair remover only 659
Oriflames matte lipsticks
Avible just in 1250 each
Amzing
Every color avaible
full black jet mascara waterproof
For refreshment
Shining lipstick new launched of oriflame
Avaible on disscount
July deal
Amzing deal for mens on least price 100% organic products with out chemicals
For oily skin
Very osm results for oily skin
Amzing results
Avaibe on 12 pack lip glses flomar
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Sahiwal, 57000
I am a brand partner of Oriflame and beauty consultant. Oriflame is best for all types of skin.
Sadar Bazar
Sahiwal
Introducing our all-natural hair oil! � Nourishing, strengthening, and revitalizing, it promotes heal
Sahiwal
Business opportunity � Product service 100% Organic products Cosmetics Skin and hair treatment�