Mohabbat Valley
Mohabbat Valley
نتاٸج آنا شروع ہو گۓ الحمدللہ
یہ ہیں جی ”لائف ماسٹری سمر کیمپ“ چوتھے پروگرام کی سب سے کم عمر پارٹیسپنٹ
سارا رحمان
ان کا تعلق لاہور سے ہے
جنہوں نے گھر جا کر اپنا لائف سٹائل ہیلدی کر لیا ہے یہ ڈرنک جو پی رہی ہیں اس کا نام ”القاجائزر ماٸلڈ“ ہے اور یہ 15 سے زائد چیزوں سے بنتا ہے جس کے بعد دوپہر 12 بجے تک کچھ بھی کھانے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ یہ ایک مکمل ناشتہ ہے۔
اس کے روزانہ استعمال سے
بچے کی ذہنی نشوونما بہت اچھی ہوتی ہے۔
انرجی بہت بہتر ہو جاتی ہے
ایموشنز بہت اچھے رہتے ہیں
میموری بہت زبردست بننا شروع ہو جاتی ہے
اس بچی نے لائف ماسٹری پروگرام کے اندر ایک لاکھ روپے کا سرپرائز جیتا تھا۔
اس کے بعد اس بچی کو ہیلتھ اینڈ فٹنس کی کیٹگری میں ڈاکٹر آمنہ اور میں نے ان کے گھر جا کر ان کی کوچنگ کی اب نتائج دیکھ کر الحمدللہ دل خوشی سے بھر گیا ہے۔
شاباش سارہ رحمن
دوسرا آفیشل فیڈ بیک
(اپنے بچوں کو اگلے پروگرام میں رجسٹرڈ کروانے کے لیے نیچے دی گئی تفصیلات پڑھ کر عمل کریں)
”اب دعوی کر سکتی ہوں کہ میں لیڈرشپ کے لیے پیدا ہوئی ہوں میں نے اپنی تلاش کر لی ہے اللہ کی ہر نعمت ہی بہترین ہوتی ہے صبح جلدی اٹھنا ایکسرسائز کرنا اپنا ہر کام اپنے ہاتھ سے کرنا سیکھ لیا صبح جاگنے کی حقیقی لذت محبت ویلی میں رہ کر محسوس ہوئی یہ بھی سیکھا انسان اپنی قسمت اس وقت تک تبدیل نہیں کر سکتا جب تک اس کے خیالات تبدیل نہ ہوں۔“
مُبارک ہو محبت ویلی کی 50 فیصد خصوصی ڈسکاؤنٹ آفر قبول کیجئے
(10 جولاٸی تک صرف 20 ہزار روپے فی بچہ کے لحاظ سے جمع کروا کے اس آفر سے فاٸدہ اُٹھا سکتے ہیں دس جولاٸی کے بعد 40 ہزار ادا کرنا ہونگے)
”انتظار کی گھڑیاں ختم“
بچوں کے لیے
پانچواں
”لائف ماسٹری سمر کیمپ“
(ہولسٹک پرسنل ڈیویلپمنٹ پروگرام)
محبت ویلی ضلع ساہیوال میں شروع ہونے جا رہا ہے۔
لہذا
اپنے بچوں کی درج ذیل تفصیلات بھیج کر رجسٹریشن کروا لیں۔
1. Name
2. Father Name
3. City
4. Qualification/Class
5. Age
6. Male/Female
7. Contact No.
8. Any Special Needs?
محبت ویلی ضلع ساہیوال میں 10 سال سے لے کر 20 سال تک کے بچوں کے لیے
21 ، 22 ، 23 ، 24 ، 25 جولاٸی 2024 کو پانچواں "لائف ماسٹری سمر کیمپ" ہونے جا رہا ہے۔ جس میں بچوں کو 12 کیٹگریز کے اندر پانچ دن پریکٹیکل زندگی جینا سکھایا جائے گا۔
وہ کیٹگریز درج ذیل ہیں۔
1. Health & Fitness
2. Intellectual Life
3. Emotional Life
4. Character
5. Spiritual Life
6. Love Relationship
7. Social Life
8. Parenting
9. Career
10. Financial Life
11. Quality tLife
12. Life Vision
اور ہاں ان تمام بارہ کیٹگریز کے ٹولز ، ٹیکنیکس ، ٹیکٹکس ، سٹریٹجیز اور فریم ورک سے بچوں کو پریکٹیکل گُزارہ جاٸیگا
ان شاء اللہ
سیٹیں محدود ہیں لہذا جتنی جلدی ہو سکے اپنے بچوں کو رجسٹرڈ کروا لیں۔
نیچے دٸیے گۓ اکاونٹ میں رقم جمع کروا کے رسید بھیج دیں۔
Bank Alfalah
Account title: Muhammad Nawaz
Account number
04581005932930
G.T Road Branch, Sahiwal.
Or Jazz Cash
0300-9696529
( یاد رکھیں! اس انویسمنٹ کے اندر پانچ دن 50 ایکڑز پر مشتمل خوبصورت فارم ہاٶس ”محبت ویلی“ ضلع ساہیوال میں رہائش ، دیسی گھی میں تیار کردہ فوڈ اور لائف ماسٹری پروگرام شامل ہے)
اس پروگرام کا واحد مقصد آپ کے بچوں کو حرکت میں لا کر اُن کی زندگی کو ورلڈ کلاس بنانا ہے اللہ کے لیے
اپنے لیے
اور
دوسرے انسانوں کے لیے اور اس پروگرام کے ہر گھنٹے میں دانش کے موتی بکھرے پڑے ہیں اس لیے رجسٹرڈ کرواٸیں اپنے بچوں کو اور انہیں یہ موتی چُننے کا موقع فراہم کریں۔
تاکہ مستقبل کی بہتری کے لیے
وہ اپنے فوکس کی طاقت کو استعمال کر سکیں۔
خدا کرے کہ اس پروگرام کو لینے اور عمل کے دوران آپ کے بچوں کی زندگی واقعی بھرپور ہو جائے۔ آمین
کوئی بھی سوال ہو اس نمبر پر واٹس ایپ کریں۔
0300-9696529
یاد رکھیں!!!!
اگر آپ اپنے بچوں کو مضبوط اور سحر انگیز شخصیت کے مالک بنانا چاہتے ہیں مگر آپ کے بچے اندر سے کمزور ہیں۔ انہیں احساس کمتری لاحق ہے۔ ان کو اپنا ٹیلنٹ نہیں معلوم اور وہ ماضی کے پچھتاووں سے نکل نہیں پا رہے۔ وہ اندر سے اداس اور تنہا ہیں۔ ان کے پاس اچھے دوست ہیں نہ رشتے ان کی قدر کرتے ہیں۔ اگر آپ کے بچے خود سے پیار نہیں کرتے۔ اپنی ذات سے دور ہیں اور انکو اپنا آپ دریافت کرنے کا وقت ملا نہ فرصت۔ وہ اپنا ہیرو خود بننا چاہتے ہیں۔ اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بتائے ہوئے راستے پر چلتے ہوئے لوگوں سے عزت و حمایت چاہتے ہیں لیکن ان کو یہ سمجھ نہیں آتا کہ وہ اس سفر کی ابتدا کیسے کریں۔
تو سُنیں
محترم والدین!
آپ 50 ایکڑز پر مشتمل باغات اور درختوں میں موجود محبت ویلی ضلع ساہیوال کے ”لائف ماسٹری سمر کیمپ“ میں پانچ دن ان کو بھیج کر ایمان کے بعد ان کی زندگی کا سب سے بڑا تحفہ دے سکتے ہیں۔
جہاں پر محبت ویلی کی ورلڈ کلاس ٹیم اور یہ بچے مل کر پانچ دن کا خوبصورت سفر طے کریں گے اور ان پانچ دنوں کے اندر اپنی زندگی کی 12 کیٹگریز کے اندر ایک ایک لمحہ پریکٹیکل جینے کے ساتھ ساتھ اپنی زندگی کی بازی پلٹ کر واپس گھر لوٹیں گے۔
ان شاء اللہ
بس بہانوں کو آگ لگا دیں
چلیں لاہور سے آپ کے ساتھ ایک کامیابی کا راز شیئر کرتے ہیں اور وہ راز یہ ہے کہ اس بات کا انتظار مت کرتے رہیں کہ سب کچھ خود بخود ٹھیک ہو جائے گا تو پھر میں کہیں نہ کہیں سے شروع کروں گا یاد رکھیں آٸیڈیل وقت کبھی نہیں آتا اور ہمارے حالات بھی کبھی پوری طرح ہمارے موافق نہیں ہوتے۔ تمام زمینی حقائق کبھی بھی ہمارے حق میں نہیں ہوتے اگر ہم مناسب وقت کے انتظار میں بیٹھے رہے تو پھر یاد رکھیں بس بیٹھے ہی رہ جائیں گے۔
ہاں
یہ میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ آپ کسی گاؤں میں رہتے ہیں یا شہر میں۔ آپ کے پاس جو کچھ ہے بس اس سے کام شروع کر دیں۔ پہلا قدم اٹھا لیں۔ آغاز کر لیں۔ آغاز کرنے سے ہی آپ کام ختم کر پائیں گے۔ اگر آپ نے شروع ہی نہ کیا تو پایہ تکمیل تک کام کیسے پہنچے گا۔
ہم دونوں میاں بیوی نے بھی جنگل میں بیٹھ کر جہاں بجلی بھی نہیں تھی آج بھی کچی سڑک ہے۔ اور جو کچھ ہمارے پاس تھا ، جیسے تھا اس سے آغاز کر دیا۔
آج جب مُڑ کر واپس دیکھتے ہیں تو دل اللہ کے شُکر سے بھر جاتا ہے۔
یقین مانیں شروع کرنے کے بعد مشکلات آتی ہیں۔ رکاوٹیں بھی راستہ روکتی ہیں۔ چیلنج ارادوں کو متزلزل ضرور کرتے ہیں۔ لیکن رکاوٹ عبور کر کے آپ خود کو مضبوط بنا لیتے ہیں۔ آپکی صلاحیت بڑھتی چلی جاتی ہے۔ آپ کا اعتماد پختہ ہوتا جاتا ہے۔ منزل قریب تر ہوتی جاتی ہے۔ آپ کی مرادیں پوری ہونا شروع ہو جاتی ہیں۔ آپ کا دل شُکرانے سے بھرنے لگتا ہے اور آپ خود کو کاندھے پہ تھپکی دیتے ہوئے کہتے ہیں شاباش آپ کر سکتے ہیں۔
یاد رکھیے
”ساری کرامتیں ، سارے معجزے آغاز کرنے والوں کی زندگی میں ہی رونما ہوتے ہیں۔“
تو پھر کیوں بیٹھے ہیں؟
اُٹھیں
اور کر دیجئے آغاز اپنی زندگی کو بدلنے کا
کامیابی کے سفر میں پہلا قدم اٹھا لیں
پلیز بس اُٹھ جائیں۔
مجھے یقین ہے آپ سب بھی میری طرح اپنے کل کو روشن دیکھنا چاہتے ہیں تو اُٹھیں سارے شکوے اور بہانے چھوڑ کر آج ہی جہاں ہیں ، جو کچھ ہے آپ کے پاس
اُس سے کام شروع کر دیں۔
شکریہ
مُبارک ہو محبت ویلی کی 50 فیصد خصوصی ڈسکاؤنٹ آفر قبول کیجئے
(10 جولاٸی تک صرف 20 ہزار روپے فی بچہ کے لحاظ سے جمع کروا کے اس آفر سے فاٸدہ اُٹھا سکتے ہیں دس جولاٸی کے بعد 40 ہزار ادا کرنا ہونگے)
”انتظار کی گھڑیاں ختم“
بچوں کے لیے
پانچواں
”لائف ماسٹری سمر کیمپ“
(ہولسٹک پرسنل ڈیویلپمنٹ پروگرام)
محبت ویلی ضلع ساہیوال میں شروع ہونے جا رہا ہے۔
لہذا
اپنے بچوں کی درج ذیل تفصیلات بھیج کر رجسٹریشن کروا لیں۔
1. Name
2. Father Name
3. City
4. Qualification/Class
5. Age
6. Male/Female
7. Contact No.
8. Any Special Needs?
محبت ویلی ضلع ساہیوال میں 10 سال سے لے کر 20 سال تک کے بچوں کے لیے
21 ، 22 ، 23 ، 24 ، 25 جولاٸی 2024 کو پانچواں "لائف ماسٹری سمر کیمپ" ہونے جا رہا ہے۔ جس میں بچوں کو 12 کیٹگریز کے اندر پانچ دن پریکٹیکل زندگی جینا سکھایا جائے گا
وہ کیٹگریز درج ذیل ہیں۔
1. Health & Fitness
2. Intellectual Life
3. Emotional Life
4. Character
5. Spiritual Life
6. Love Relationship
7. Social Life
8. Parenting
9. Career
10. Financial Life
11. Quality tLife
12. Life Vision
اور ہاں ان تمام بارہ کیٹگریز کے ٹولز ، ٹیکنیکس ، ٹیکٹکس ، سٹریٹجیز اور فریم ورک سے بچوں کو پریکٹیکل گُزارہ جاٸیگا
ان شاء اللہ
سیٹیں محدود ہیں لہذا جتنی جلدی ہو سکے اپنے بچوں کو رجسٹرڈ کروا لیں۔
پانچ دن کی انویسٹمنٹ صرف 40 ہزار روپے فی بچہ ہے۔ ایک ہی فیملی کے بچوں کے لیے پیکجز دستیاب ہیں۔
نیچے دٸیے گۓ اکاونٹ میں رقم جمع کروا کے رسید بھیج دیں۔
Bank Alfalah
Account title: Muhammad Nawaz
Account number
04581005932930
G.T Road Branch, Sahiwal.
Or Jazz Cash
0300-9696529
( یاد رکھیں! اس انویسمنٹ کے اندر پانچ دن 50 ایکڑز پر مشتمل خوبصورت فارم ہاٶس ”محبت ویلی“ ضلع ساہیوال میں رہائش ، دیسی گھی میں تیار کردہ فوڈ اور لائف ماسٹری پروگرام شامل ہے)
اس پروگرام کا واحد مقصد آپ کے بچوں کو حرکت میں لا کر اُن کی زندگی کو ورلڈ کلاس بنانا ہے اللہ کے لیے
اپنے لیے
اور
دوسرے انسانوں کے لیے اور اس پروگرام کے ہر گھنٹے میں دانش کے موتی بکھرے پڑے ہیں اس لیے رجسٹرڈ کرواٸیں اپنے بچوں کو اور انہیں یہ موتی چُننے کا موقع فراہم کریں۔
تاکہ مستقبل کی بہتری کے لیے
وہ اپنے فوکس کی طاقت کو استعمال کر سکیں۔
خدا کرے کہ اس پروگرام کو لینے اور عمل کے دوران آپ کے بچوں کی زندگی واقعی بھرپور ہو جائے۔ آمین
کوئی بھی سوال ہو اس نمبر پر واٹس ایپ کریں۔
0300-9696529
یاد رکھیں!!!!
اگر آپ اپنے بچوں کو مضبوط اور سحر انگیز شخصیت کے مالک بنانا چاہتے ہیں مگر آپ کے بچے اندر سے کمزور ہیں۔ انہیں احساس کمتری لاحق ہے۔ ان کو اپنا ٹیلنٹ نہیں معلوم اور وہ ماضی کے پچھتاووں سے نکل نہیں پا رہے۔ وہ اندر سے اداس اور تنہا ہیں۔ ان کے پاس اچھے دوست ہیں نہ رشتے ان کی قدر کرتے ہیں۔ اگر آپ کے بچے خود سے پیار نہیں کرتے۔ اپنی ذات سے دور ہیں اور انکو اپنا آپ دریافت کرنے کا وقت ملا نہ فرصت۔ وہ اپنا ہیرو خود بننا چاہتے ہیں۔ اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بتائے ہوئے راستے پر چلتے ہوئے لوگوں سے عزت و حمایت چاہتے ہیں لیکن ان کو یہ سمجھ نہیں آتا کہ وہ اس سفر کی ابتدا کیسے کریں۔
تو سُنیں
محترم والدین!
آپ 50 ایکڑز پر مشتمل باغات اور درختوں میں موجود محبت ویلی ضلع ساہیوال کے ”لائف ماسٹری سمر کیمپ“ میں پانچ دن ان کو بھیج کر ایمان کے بعد ان کی زندگی کا سب سے بڑا تحفہ دے سکتے ہیں۔
جہاں پر محبت ویلی کی ورلڈ کلاس ٹیم اور یہ بچے مل کر پانچ دن کا خوبصورت سفر طے کریں گے اور ان پانچ دنوں کے اندر اپنی زندگی کی 12 کیٹگریز کے اندر ایک ایک لمحہ پریکٹیکل جینے کے ساتھ ساتھ اپنی زندگی کی بازی پلٹ کر واپس گھر لوٹیں گے۔
ان شاء اللہ
پہلا آفیشل فیڈ بیک ”لائف ماسٹری سمر کیمپ“ بھی سُن لیں اور نیچے دی گئی تفصیلات پڑھ کر اپنے بچوں کو اگلے پروگرام کے لیے رجسٹرڈ بھی کروا لیں۔ شکریہ
روزانہ نو گھنٹے موبائل استعمال کرتا تھا اب دو گھنٹے کروں گا۔ اپنے کپڑے اور برتن خود دھونے سیکھے۔ علم حاصل کرنے ، شیٸر کرنے اور عمل کرنے کا طریقہ سیکھا۔ نماز پانچ وقت باجماعت سیکھی۔ جلد سونا اور جلد اٹھنا سیکھا۔ اپنا کام وقت پر کرنا سیکھا۔ زندگی کی 100 فیصد ذمہ داری قبول کرنا سیکھا اور یہ سب کچھ پریکٹیکل سیکھا۔ الحمدللہ
مُبارک ہو محبت ویلی کی 50 فیصد خصوصی ڈسکاؤنٹ آفر قبول کیجئے
(10 جولاٸی تک صرف 20 ہزار روپے فی بچہ کے لحاظ سے جمع کروا کے اس آفر سے فاٸدہ اُٹھا سکتے ہیں دس جولاٸی کے بعد 40 ہزار ادا کرنا ہونگے)
”انتظار کی گھڑیاں ختم“
بچوں کے لیے
پانچواں
”لائف ماسٹری سمر کیمپ“
(ہولسٹک پرسنل ڈیویلپمنٹ پروگرام)
محبت ویلی ضلع ساہیوال میں شروع ہونے جا رہا ہے۔
لہذا
اپنے بچوں کی درج ذیل تفصیلات بھیج کر رجسٹریشن کروا لیں۔
1. Name
2. Father Name
3. City
4. Qualification/Class
5. Age
6. Male/Female
7. Contact No.
8. Any Special Needs?
محبت ویلی ضلع ساہیوال میں 10 سال سے لے کر 20 سال تک کے بچوں کے لیے
21 ، 22 ، 23 ، 24 ، 25 جولاٸی 2024 کو پانچواں "لائف ماسٹری سمر کیمپ" ہونے جا رہا ہے۔ جس میں بچوں کو 12 کیٹگریز کے اندر پانچ دن پریکٹیکل زندگی جینا سکھایا جائے گا
وہ کیٹگریز درج ذیل ہیں۔
1. Health & Fitness
2. Intellectual Life
3. Emotional Life
4. Character
5. Spiritual Life
6. Love Relationship
7. Social Life
8. Parenting
9. Career
10. Financial Life
11. Quality tLife
12. Life Vision
اور ہاں ان تمام بارہ کیٹگریز کے ٹولز ، ٹیکنیکس ، ٹیکٹکس ، سٹریٹجیز اور فریم ورک سے بچوں کو پریکٹیکل گُزارہ جاٸیگا
ان شاء اللہ
سیٹیں محدود ہیں لہذا جتنی جلدی ہو سکے اپنے بچوں کو رجسٹرڈ کروا لیں۔
پانچ دن کی انویسٹمنٹ صرف 40 ہزار روپے فی بچہ ہے۔ ایک ہی فیملی کے بچوں کے لیے پیکجز دستیاب ہیں۔
نیچے دٸیے گۓ اکاونٹ میں رقم جمع کروا کے رسید بھیج دیں۔
Bank Alfalah
Account title: Muhammad Nawaz
Account number
04581005932930
G.T Road Branch, Sahiwal.
Or Jazz Cash
0300-9696529
( یاد رکھیں! اس انویسمنٹ کے اندر پانچ دن 50 ایکڑز پر مشتمل خوبصورت فارم ہاٶس ”محبت ویلی“ ضلع ساہیوال میں رہائش ، دیسی گھی میں تیار کردہ فوڈ اور لائف ماسٹری پروگرام شامل ہے)
اس پروگرام کا واحد مقصد آپ کے بچوں کو حرکت میں لا کر اُن کی زندگی کو ورلڈ کلاس بنانا ہے اللہ کے لیے
اپنے لیے
اور
دوسرے انسانوں کے لیے اور اس پروگرام کے ہر گھنٹے میں دانش کے موتی بکھرے پڑے ہیں اس لیے رجسٹرڈ کرواٸیں اپنے بچوں کو اور انہیں یہ موتی چُننے کا موقع فراہم کریں۔
تاکہ مستقبل کی بہتری کے لیے
وہ اپنے فوکس کی طاقت کو استعمال کر سکیں۔
خدا کرے کہ اس پروگرام کو لینے اور عمل کے دوران آپ کے بچوں کی زندگی واقعی بھرپور ہو جائے۔ آمین
کوئی بھی سوال ہو اس نمبر پر واٹس ایپ کریں۔
0300-9696529
یاد رکھیں!!!!
اگر آپ اپنے بچوں کو مضبوط اور سحر انگیز شخصیت کے مالک بنانا چاہتے ہیں مگر آپ کے بچے اندر سے کمزور ہیں۔ انہیں احساس کمتری لاحق ہے۔ ان کو اپنا ٹیلنٹ نہیں معلوم اور وہ ماضی کے پچھتاووں سے نکل نہیں پا رہے۔ وہ اندر سے اداس اور تنہا ہیں۔ ان کے پاس اچھے دوست ہیں نہ رشتے ان کی قدر کرتے ہیں۔ اگر آپ کے بچے خود سے پیار نہیں کرتے۔ اپنی ذات سے دور ہیں اور انکو اپنا آپ دریافت کرنے کا وقت ملا نہ فرصت۔ وہ اپنا ہیرو خود بننا چاہتے ہیں۔ اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بتائے ہوئے راستے پر چلتے ہوئے لوگوں سے عزت و حمایت چاہتے ہیں لیکن ان کو یہ سمجھ نہیں آتا کہ وہ اس سفر کی ابتدا کیسے کریں۔
تو سُنیں
محترم والدین!
آپ 50 ایکڑز پر مشتمل باغات اور درختوں میں موجود محبت ویلی ضلع ساہیوال کے ”لائف ماسٹری سمر کیمپ“ میں پانچ دن ان کو بھیج کر ایمان کے بعد ان کی زندگی کا سب سے بڑا تحفہ دے سکتے ہیں۔
جہاں پر محبت ویلی کی ورلڈ کلاس ٹیم اور یہ بچے مل کر پانچ دن کا خوبصورت سفر طے کریں گے اور ان پانچ دنوں کے اندر اپنی زندگی کی 12 کیٹگریز کے اندر ایک ایک لمحہ پریکٹیکل جینے کے ساتھ ساتھ اپنی زندگی کی بازی پلٹ کر واپس گھر لوٹیں گے۔
ان شاء اللہ
I've received 20,000 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
الحمدللہ
آہوں ، سسکیوں کے ساتھ ”لائف ماسٹری سمر کیمپ“ خیریت کے ساتھ اختتام کو پہنچا۔ ایک لاکھ روپے کا سرپرائز جتنے والا بچہ سامنے آ گیا۔ والدین بہت مطمئن اور خوش ہیں۔ الحمدللہ۔۔۔۔۔۔اگلا پروگرام جولاٸی میں
ان شاء اللہ
”لائف ماسٹری سمر کیمپ“ چوتھے پروگرام کے طلبہ و طالبات خدا حافظ اب آپ کو دنیا کی کوئی طاقت نہیں ہرا سکتی ان شاء اللہ
ریکارڈ ٹوٹ گیا پانچ دن مسلسل پاکستانی بچوں کے موبائل فونز ضبط کر لیے گئے۔ بچوں کی جان پانچ دن سے گُھٹی ہوئی تھی آج سب کی جان میں جان آ گئی۔
یاد رکھیں! ”لائف ماسٹری سمر کیمپ“ پاکستان کا پہلا ٹوٹل یونیک ، پریکٹیکل اور ٹرانسفارمیشنل پروگرام ہے جس میں آٹھ سال سے لے کے 18 سال کے بچوں کو محبت ویلی میں رکھ کر زندگی کی 12 کیٹگریز کے اندر پریکٹیکل جینا سکھایا جاتا ہے اگلا پروگرام جولائی میں ان شاء اللہ
لائف ماسٹری سمر کیمپ کے بچے اُستاد سے خوب بدلہ لے رہے ہیں۔ پرانے دور میں استاد ٹالی تھلّے بیٹھ کے نسل بنا دیتا تھا اب ایئر کنڈیشنز کلاس رومز کے اندر بھی قوم نہیں بن پا رہی۔
Day 4 Life Mastery Summer Camp Mohabbat Valley , Sahiwal.
تو ثابت یہ ہوا ہے کہ دیواروں کے بغیر جو سکول ہوتے ہیں نیچر میں بیٹھ کر جو بچوں کو پڑھایا جاتا ہے وہ سب سے زیادہ مفید اور کارآمد ہوتا ہے۔
تیسرے دن آرگینگ ناشتے کے بعد ڈاکٹر آمنہ بچوں کو ٹریننگ ہال میں قرآن اور سائنس کیساتھ ورلڈ کلاس لائف سٹائل سکھا رہی ہیں۔ یاد رکھیں محبت ویلی کا ”لائف ماسٹری سمر کیمپ“ پاکستان کا پہلا ٹوٹل یونیک ، پریکٹیکل اور ٹرانسفارمیشنل پروگرام ہے جس میں پانچ دن بچوں کو محبت ویلی میں رکھ کر قرآن اور سائنس کے ساتھ زندگی کی بارہ کیٹگریز میں ورلڈ کلاس لائف سٹائل پریکٹیکل سکھایا جاتا ہے۔
ڈاکٹر آمنہ پورے پاکستان سے محبت ویلی کے لاٸف ماسٹری سمر کیمپ میں تشریف لاۓ ہوۓ آٹھ سے اٹھارہ سال کے بچوں کو ورلڈ کلاس لاٸف اسٹاٸل سکھا رہی ہیں۔
Day 3
اگلا پروگرام جولاٸی میں ان شاء اللہ
دو دنوں میں 80 فیصد نتائج حاصل کر لیے گئے الحمدللہ نمازِ فجر ہو چکی ، قرآن اور حدیث کی کلاس سائنٹیفک لیول پر ہو چکی ، بسترے بنا چکے ، فجر کلب مکمل ہو چکا ، ہیڈ مساج ہو چکا ، پچھلے دو دن کا ٹیسٹ ہو چکا ، کبڈی کھیل چکے ، اب آرگینک ناشتہ جاری ہے۔ پھر انڈور ٹریننگ۔ ان شاء اللہ ابھی تین دن بقایا ہیں۔ ”لائف ماسٹری سمر کیمپ“ پاکستان کا پہلا ٹوٹل یونیک ، پریکٹیکل اور ٹرانسفارمیشنل پروگرام ہے جس میں پانچ دن بچوں کو 50 ایکڑز پر مشتمل ٹریننگ ریزورٹ میں رکھ کر صُبح نمازِ فجر سے لے کے رات نماز عشاء تک زندگی کی 12 کیٹگریز کے اندر لمحہ با لمحہ پریکٹیکل جینا سکھایا جاتا ہے۔
جب تک آپ پاکستان کو ایسے سکولز اور تربیتی سینٹرز مہیا نہیں کرتے تب تک یہ مُلک اپنے پاٶں پہ کھڑا نہیں ہو سکتا۔ ایسے سکولز کی پورے مُلک کو شدید ضرورت ہے۔
Day 2
پہلا معرکہ جیت لیا الحمدللہ دیکھیں کتنا آسان ہے صُبح بچوں کو بیڈ سے نکال کر نمازِ فجر پڑھانا ”لائف ماسٹری سمر پروگرام“ کی سب سے بڑی اور واحد کامیابی یہی کافی ہے کہ بچے وضو کر کے نماز فجر کے لیے پہنچ جائیں گے۔
لائف ماسٹری سمر کیمپ پہلا دن اور لنچ بریک الحمدللہ
ٹریننگ جاری ہے
Day 1 Life Mastery Summer Camp Mohabbat Valley .
فجر کلب میں اپنی پہلی کیٹگری ”ہیلتھ اینڈ فٹنس“ پر کام کرنے کے بعد پورے پاکستان سے آۓ ہو ۓ بچے محبت فروٹ فارم کی سیر کرتے ہوئے محبت دریا میں چھلانگیں مارنے کے بعد بہت سارا فن اور لرننگ لینے کے بعد محبت ویلی میں واپس پہنچ چکے ہیں اپنے کپڑے خود دھو رہے ہیں۔ پھر آرگینک ناشتہ اور اس کے بعد دوسری کیٹگری ”انٹلیکچول لائف“ ایئر کنڈیشن ٹریننگ ہال میں شروع ہو جائے گی ان شاء اللہ۔
90 فیصد پارٹیسپینٹس پہنچ چکے ہیں پروگرام شروع ہونے جا رہا ہے الحمدللہ
Day 1 Life Mastery Summer Camp Mohabbat Valley
بیڈ میکنگ کے ساتھ نماز فجر کے بعد قرآن اور حدیث کی کلاس کے بعد سوالات کا سلسلہ جاری ہے اس کے بعد فجر کلب جس میں بچے اپنی ہیلتھ اینڈ فٹنس پر کام کریں گے
ان شاء اللہ
لاہور سے دوسرے پارٹیسپنٹ پہنچ چکے ہیں اور نیچر میں بیٹھ کے لنچ انجوائے کر رہے ہیں۔ جو لوگ اس پروگرام میں شرکت نہیں کر پاۓ تیار رہیں اگلا پروگرام جولاٸی میں آ رہا ہے تیار رہیں۔
پہلا پارٹیسپینٹ صادق آباد آج صُبح پورے پانچ بجے محبت ویلی پہنچ گیا۔ یاد رکھیں! شام پورے چھ بجے پروگرام شروع ہو جائے گا۔ مُبارک ہو اُن والدین اور بچوں کو جنہوں نے تمام بہانوں کو آگ لگا ، ایئر کنڈیشنز رومز کو چھوڑ کر ، موسم کی پرواہ کیے بغیر پرسنل ڈیویلپمنٹ کا فیصلہ کیا۔ ہم آپ کو یقین دلاتے ہیں کہ اگلے پانچ دن ہم اور ہماری ٹیم بھرپور محنت کرے گی کہ آپ لوگوں کو ورلڈ کلاس لائف سٹائل کے ساتھ زندگی کی 12 کیٹگریز میں جینا سکھائے ان شاء اللہ
ڈاکٹر آمنہ کہہ رہی ہیں کی آج آپ کالج کے سٹوڈنٹ لگ رہے ہیں میں نے کہا کہ آج پورے پاکستان سے سکول اور کالج کے نوجوان پانچ دن کا ”لائف ماسٹری سمر کیمپ“ اٹینڈ کرنے آ رہے ہیں لڑکیوں کو ڈاکٹر آمنہ نے لیڈ کرنا ہے اور لڑکوں کو میں نے لیڈ کرنا ہے لہذا اگر اُن کا ٹرینر ہی نوجوان نظر نہ آیا تو اُن کو کیسے انسپاٸر کر پاۓ گا۔ اور ٹرینر کو مسلسل پانچ دن اُن کے ساتھ ایکٹیوٹیز میں ایکٹو رہنا ہے۔
پھیلا دو اس پیغام کو اگر دل کرے تو
الحمدللہ آج کے دن ایک اور خوشخبری آپ سب کی سپورٹ سے محبت ویلی کیساتھ اللہ تعالی کے فضل سے 26 ہزار فالورز سے ایک دن کے اندر مزید ایک ہزار فالورز جُڑ چکے ہیں۔ الحمدللہ اللہ تعالی ہم دونوں میاں بیوی اور ہماری ٹیم کو بہترین ورلڈ کلاس کانٹنٹ بنانے اور شیئر کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
2018 میں ارادہ کیا تھا کہ ٹریننگز کو شہروں کے ہوٹلز سے نکال کر باہر دور دیہات اور جنگلوں میں لے جا کر لوگوں کو نیچر کے ساتھ کنیکٹ کر کے سکھانا ہے تب محبت ویلی میں نہ ٹریننگ رومز ، نہ رہائشی بلڈنگ 15 جون 2019 کو 100 سے زائد پورے پاکستان اور باہر کے ممالک سے شُرکاء کو لائف ماسٹری کا پہلا پروگرام کروا دیا اور اب پانچ سالوں میں محبت ویلی کا پودا کافی کونپلیں نکال رہا ہے اور وہ خواب حقیقت میں بدل رہا ہے الحمدللہ
If you not over-prepared, you are not prepared.
پچھلے 10 سالوں میں 5 سو سے زائد پروگرامز ڈلیور کر چکا ہوں اور ان میں سے 90 پرسنٹ پروگرامز میں نے میکڈونلڈز میں پروگرام ڈلیور کرنے سے ایک دن پہلے بیٹھ کر فاٸنل کیے ہیں۔ آج بھی کولڈ کافی ہے ، نوٹس ہیں ، گیم پلان تیار کر رہا ہوں۔ کل سے محبت ویلی کی تایخ کا سب سے بڑا ”لائف ماسٹری سمر کیمپ“ ہونے جا رہا ہے جس میں پورے پاکستان سے 70 کے قریب لڑکیاں اور لڑکے شرکت فرما رہے ہیں۔ ان شاء اللہ ان پانچ دنوں میں اپنا 41 سالہ پاکستان اور انگلینڈ کا تجربہ امریکہ ، یورپ اور جاپان سے 40 سے زائد پرسنل ڈیویلپمنٹ پر لیے گئے پروگرامز کا نچوڑ نکال کر پانچ دنوں میں ان بچوں پر پریکٹیکل اپلائی کرنے جا رہا ہوں۔ یہ اب تک کا ہمارا ماسٹر پیس ہے۔ الحمدللہ
محبت ویلی کی تاریخ کا سب سے بڑا ”لائف ماسٹری سمر کیمپ“ کل سے شروع ہونے جا رہا ہے جس میں پورے مُلک سے آٹھ سال سے لیکر اٹھارہ سال تک کے 70 کے قریب بچیاں اور بچے شرکت فرما رہے ہیں۔ ان بچوں کو پانچ دن محبت ویلی ضلع ساہیوال میں رکھ کر زندگی کی 12 کیٹگریز میں ایک ایک لمحہ پریکٹیکل جینا سکھایا جائے گا۔ ان شاء اللہ ڈاکٹر آمنہ اور محبت ویلی کی ٹیم بھرپور تیاریوں میں مصروف ہے۔ الحمدللہ
I've just reached 26K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Chak No. 129/9L
Sahiwal
57000
Opening Hours
Monday | 09:00 - 16:00 |
Tuesday | 09:00 - 16:00 |
Wednesday | 09:00 - 16:00 |
Thursday | 09:00 - 16:00 |
Sahiwal, 5700
A massive utility project for BFIC that allows the community members to gain major benefits through
Sahiwal, 57000
Welcome to our page! Our page is dedicated to education and Islamic reels.
Sahiwal, 57000
Power Eagles 🦅 Helping people to generate income globally sitting at home 🌎 Building confidence 💪
Office No 104, Al Razzaq Royals, Old Harrapa Road
Sahiwal, 57400
Invest Your Time With us To Start your own Business
Jeewen City
Sahiwal, 57000
Helped Startups raise $15M+ in funding | UX/UI Designer | Website Designer | Web & App Development |
Sahiwal, 57000
Your e-commerce knowledge hub. Find tips, trends, and a supportive community for online success
Building No. 86, Phase 6, Jeewan City
Sahiwal, 57000
Is to be a platform for helping people to “get rich faster” and achieve financial freedom.