Muhammad Farooq sanpal
لاہور: ’’مجھے کیوں نکالا‘‘ رمیز راجہ نئی کرکٹ انتظامیہ پر برس پڑے، انھوں نے کہا کہ نجم سیٹھی کو لانے کیلیے پورا آئین ہی بدل دیا گیا۔
رمیز راجہ پی سی بی سے نکالے جانے پر سخت مایوس ہیں، انھوں نے سوشل میڈیا پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ میں لوگ باہر سے آکر حملہ آور ہوتے ہیں، نجم سیٹھی کو لانے کیلیے پورا آئین ہی بدل دیا گیا، یہ صرف پاکستان میں ہی ہوتا ہے کہ سیاسی بھرتی کیلیے آئین تبدیل کردو، سیاست کا کرکٹ بورڈ میں بالکل عمل دخل نہیں ہونا چاہیے
کراچی ٹیسٹ،پہلے روز پاکستان کے نیوزی لینڈ کیخلاف 5 وکٹوں کے نقصان پر317 رنز
03207554973
03207554973🇨🇦🇵🇰🇨🇦🇵🇰🇨🇦🇵🇰 lucky mocha
بابر اعظم نے محمد یوسف کا ریکارڈ توڑ کر ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
بابر اعظم نے محمد یوسف کا ریکارڈ توڑ کر ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بابراعظم ایک سال میں سب سے زیادہ انٹرنیشنل رنز بنانے والے پاکستانی کرکٹر بن گئے ہیں،قومی کپتان نے یہ اعزاز کراچی ٹیسٹ میں اپنا 13 واں رن بناکر حاصل کیا اور سابق کرکٹر محمد یوسف کا ریکارڈ توڑا۔
محمد یوسف نے 2006 میں 2435 انٹرنیشنل رنز بنائے تھے ،کپتان بابراعظم نے 2022 میں 2436 رنز بنا کر اعزاز اپنے نام کیا، بابراعظم نے اس سال ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 735، ون ڈے میں 679 اور ٹیسٹ میں ہزار سے زائد رنز بنائے ہیں۔
Great shot Azam💪💪💪🏏🏏🏏
کراچی: سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں میزبان ٹیم پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف تین کھلاڑیوں کے نقصان پر 48 رنز بنا لیے۔
پہلا روز
اوپنر بلے باز عبداللہ شفیق 7 اور شان مسعود 3 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ امام الحق 24 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
کراچی میں کھیلے جا رہے میچ میں قومی ٹیم میں وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد اور فاسٹ بولر میر حمزہ کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے جبکہ بلے باز امام الحق کو بھی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
سرفراز احمد نے تقریباً 4 سال قبل 2019 میں بحیثیت کپتان جنوبی افریقا کے خلاف جوہانسبرگ میں ٹیسٹ میچ کھیلا تھا۔ سرفراز احمد ہوم گراؤنڈ پر اپنا میچ کھیل رہے ہیں۔
فاسٹ بولر میر حمزہ نے آخری مرتبہ ٹیسٹ میچ 2018 میں کھیلا تھا۔
پاکستان ٹیم
امام الحق، عبداللہ شفیق، شان مسعود، کپتان بابراعظم، سعود شکیل، وکٹ کیپر سرفراز احمد، آغا سلمان، نعمان علی، محمد وسیم، ابرار احمد، میر حمزہ۔
نیوزی لینڈ ٹیم
ٹام لیتھم، ڈیون کونوے، کین ولیمسن، ہینری نکولس، ڈیرل مچل، ٹام بلنڈل، مائیکل بریسویل، کپتان ٹم ساوتھی، اش سودھی، نیل
Muhammad Amir...
Right Man for the right job congratulations to sir
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Chak No 184/9L Tehsil Chichawatni District Sahiwal
Sahiwal, 57000
Allhamdulillah best football team area of 9L