Sahiwal Sports

GHULAM RASOOL NOUL COMMENTATOR
Contact us for any event.03187933151. 03456124551.03055152583

Photos from Sahiwal Sports's post 24/06/2024

نول سپر لیگ سیزن 3 میں ٹیم اونرز نول سٹالینز ملک محمد آصف نول۔ غلام فرید مہار صاحب۔ راشد جمیل نول ٹیم سپورٹرز ملک ناصر نول۔ ملک تصور اقبال نول سب بھائیوں نے کمیٹی کے ساتھ بھرپور تعاون کیا اور پوری لیگ میں کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی اور کمنٹیٹر براڈکاسٹر کو بھی انعامات دیے ہم سب بھائیوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں نول سٹالینز نے ٹاپ فور میں جگہ بنائی لیکن فائنل تک نا جاسکے ہار جیت گیم کا حصہ ہے لیکن اچھی کرکٹ کھیلی اور بھرپور انعامات دیے ویل ڈن

24/06/2024

ماشاءاللہ ہمارے علاقے کا بہت بڑا نام نور شاہ ساہیوال کا بہت بڑا نام مہر حق نواز سنپال صاحب فرام اسلام اباد ایک شخص اسلام اباد سے آتا ہے ہر سال اور ہمارے علاقے میں ایک بہت بڑا ایونٹ ارگنائز کرتا ہے پچھلے پانچ سال کی محنت دیکھیں کہ سب سے پہلے ہمارے علاقے میں لیگ سسٹم متعارف کروانے والے اور پانچ سال سنپال پریمیر لیگ کو چار چاند لگانے والے کھلاڑیوں کو شائقین کو بہترین کرکٹ ماحول فراہم کرنے والے کمنٹیٹر براڈکاسٹرز کھلاڑیوں کے لیے انعامات پیش کرنے والے اور علاقے کے لوگوں کے چہروں پر خوشیاں بکھیرنے والے ہمارے بہت ہی پیارے بھائی مہر حق نواز سنپال صاحب جنہوں نے پچھلے پانچ سال بھرپور جدوجہد کی اور سنپال پریمیر لیگ کی کامیابی کو یقینی بنایا اور ایک ساہیوال کی سب سے بڑی لیگ بنا دیا حق نواز بھائی کا کہنا ہے کہ ایس پی ایل سیزن6 کے لیے نئے چیف ایگزیکٹو آصف علی سنپال صاحب ہوں گے اور وہ اپنے فرائض سر انجام دیں گے اور تمام دوست یہ بات مد نظر رکھیں کہ نئے چیف ایگزیکٹو اصف بھائی ہیں بھرپور ساتھ دیں گے بھرپور تعاون کریں گے اور شاندار خوبصورت بے مثال انتظامات دیکھے جائیں گے انشاءاللہ ہم حق نواز بھائی کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے پانچ سال لاجواب کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھرپور محنت کرتے ہوئے اس لیگ کو اس مقام تک پہنچا دیا ہے کہ یہ اب رکنے والی نہیں اور جاری رہے گی بہت بہت شکریہ اپ نواز سنپال صاحب سلامت رہیں دلوں کے سی ای او

Photos from Sahiwal Sports's post 24/06/2024

سنپال پریمئر لیگ سیزن 6 کی نئی مینجمنٹ میں چیف ایگزیکٹو مہر آصف سنپال صاحب اور ان کے ساتھ کمیٹی میں شامل آرگنائزر حاجی افضل سنپال صاحب اور ماہی سنپال صاحب موجود ہیں لہزا مینجمنٹ کی جانب سے اعلان ہے کہ اگر کوئی بھائی لیگ کے متعلق بات کرنا چاہتا ہے تو ہم سے رابطہ کر سکتا ہے اس کے علاوہ سابقہ چیف ایگزیکٹو مہر حق نواز سنپال صاحب کا بھرپور تعاون حاصل ہے اور سیزن 6میں بھی شاندار لاجواب انتظامات کیے جائیں گے انشاءاللہ ہم آصف بھائی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور حاجی افضل صاحب ماہی سنپال صاحب

24/06/2024

Braking News
سنپال پریمئر لیگ کے چیف ایگزیکٹو مہر حق نواز سنپال صاحب نے لیگ کے نئے چیف ایگزیکٹو کے نام کا اعلان کردیا
لہزا اگلے سیزن میں نئے چیف ایگزیکٹو مہر آصف سنپال صاحب اپنی زمہ داریاں سنبھال لیں گے اور آصف بھائی کو بڑے مارجن سے ووٹ ملے اور آصف بھائی نے خیر مقدم کیا اور کہا کہ میں مہر حق نواز سنپال صاحب کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے سنپال پریمئر لیگ جیسی لیگ کا انعقاد کیا اور پانچ سال بطور سی ای او فرائض سرانجام دیے مزید ان کا کہنا تھا کہ لیگ کی کامیابی اور بہترین ایونٹ کے لیے تمام کوششیں کریں گے اور کامیابی حاصل کریں گے

24/06/2024

نول سپر لیگ میں علی شہزاد نے نول سن رائزر کی طرف سے فائنل میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور اپنی گیند بازی سے اپنی ٹیم کے لیے مفید ثابت ہوئے اور اپنی ٹیم کو چیمپئن بنا دیا

24/06/2024

ماشاءاللہ ہمارے بہت ہی پیارے بھائی ہمارے گاؤں 51 جی ڈی کی محترم شخصیت ملک شفقت نول صاحب جنہوں نے نول سپر لیگ میں چیف اگزیکٹو آصف علی نول کے ساتھ اور پوری مینجمنٹ اور کمیٹی کے ساتھ بھرپور تعاون کیا اور پہلے دن سے لے کر اخری دن تک گراؤنڈ میں موجود رہے اور خصوصی تعاون کیا اور ٹیموں کو سپورٹ کیا اور کمیٹی کا بھرپور ساتھ دیا ہم شکریہ ادا کرتے ہیں

24/06/2024

ماشاءاللہ
محمد عباس ہمارے بہت ہی پیارے بھائی جو کہ نول سپر لیگ میں نول مارخور کی جانب سے کھیلتے ہوئے ایک بہترین بولر کے طور پر سامنے ائے ہیں اور اس لیگ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کی اور لیگ کے بہترین بولر ہونے کا اعزاز حاصل کیا اور ان کو اعزاز شیلڈ اور اس کے ساتھ نقد کیش پرائز دیا گیا ہم عباس بھائی کو اچھی کارکردگی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اس کے علاوہ ٹیم اونرز مظہر اقبال نول سہیل عباس کھوکھر صاحب اور کاشف کھچی صاحب کی جانب سے بھرپور تعاون کیا گیا پوری ٹیم کے ساتھ کمنٹیٹر کے ساتھ براڈ کاسٹر کے ساتھ بہت بہت شکریہ

24/06/2024

سپیڈ ماسٹر فاسٹ بولر سلطان جٹ جنہوں نے نول سپر لیگ میں ٹیم نول سن رائزر کی جانب سے کھیلتے ہوئے بہترین گیند بازی کا مظاہرہ کیا سپیڈ کا استعمال کیا اور بڑے بڑے بلے بازوں کو واپسی کی راہ دکھائی اور اپنی ٹیم کو اپنی کارکردگی کے ساتھ چیمپئن بنوا دیا

24/06/2024

ماشاءاللہ ہمارے بہت ہی پیارے بھائی فخر نول برادری 51 جی ڈی نولاں والا فخر نور شاہ ساہیوال میں ایک بہترین ایونٹ ارگنائزر چیف ایگزیکٹو نول سپر لیگ سیزن تھری مہر آصف علی ساقی نول صاحب کو ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور ہم ان کو سلام پیش کرتے ہیں کہ انہوں نے ہمارے گاؤں 51 جی ڈی میں اور ہمارے علاقے میں ساہیوال کی بہترین لیگ نول سپر لیگ کا انعقاد کیا اور بغیر کسی سیاسی لالچ کے تمام کھلاڑیوں کو کرکٹ شائقین کو اونر سپانسرز سپورٹرز مہمان گرامی کو ایک بہترین کرکٹ ماحول فراہم کیا اور سب کو لیگ میں خوش امدید کہا اور بہترین مہمان نوازی کی اور بہترین حوصلہ افزائی کی خصوصی انعامات دیے بہترین انتظامات کیے اتنی بہترین لیگ کا انعقاد کرنے پر ہم آصف بھائی کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں اور ہمیشہ ہم ان کے مشکور ہیں بہت بہت شکریہ سلامت رہیں خوش رہیں آباد رہیں ہم اپ کے ساتھ ہیں ہمیشہ انشاءاللہ

24/06/2024

ماشاءاللہ کیا بات ہے بہت ہی بہترین کھلاڑی مایا ناز کھلاڑی آصف ریاض جنہوں نے نول سپر لیگ سیزن تھری میں اپنی ٹیم نول سن رائزر کی طرف سے کھیلتے ہوئے سیمی فائنل اور فائنل میں کمال کر دیا اور لاجواب بلے بازی اور شاندار گیند بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کسی کھلاڑی کی ایک نہ چلنے دی اور اپنی ٹیم کو چیمپئن بنا دیا بہترین کارکردگی پر ہم آصف بھائی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اپنا انعام وصول کرتے ہوئے

24/06/2024

آیا آیا نول سن رائزر آیا کیا بات ہے جی نول سپر لیگ ایک برینڈ لیگ ساہیوال کی سب سے بڑی لیگ جس کی چیمپین ٹیم ہے جی نول سن رائزر جس نے تمام ٹیموں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے بڑے کانٹے دار مقابلے جیتے بڑے بڑے مقابلے اپنے نام کرتے ہوئے چیمپین بننے کا اعزاز حاصل کیا کپتان راشد ریاض نے بہترین کپتانی کے فرائض سر انجام دیے ان کے ساتھ آصف ریاض سلطان جٹ مظہر بلوچ اسد مردانہ نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور اپنی ٹیم کو چیمپین بنا دیا ویل ڈن ہم نول سن رائزر ٹیم کو اور ان کے اونر ملک ملازم سے نول صاحب کو اور ملک مظفر علی نول صاحب کو اور اس کے علاوہ تمام دوستوں کو جو ان کے ساتھ ہیں ان کو مبارکباد پیش کرتے ہیں

24/06/2024

الحمدللہ
نول سپر لیگ سیزن 3 کامیاب ایونٹ

Photos from Sahiwal Sports's post 24/06/2024

Best performance awards in NSL season 3

24/06/2024

نول سپر لیگ سیزن تھری میں جونیئر براڈ کاسٹر مجاہد بشیر نول جنہوں نے ساہیوال سپورٹس فیس بک پیج پر بروڈ کاسٹنگ کے فرائض بھی سرانجام دیے اور ساتھ سکورنگ کے فرائض بھی سرانجام دیا ہے ان لائن سکورنگ کے فرائض کے ساتھ براڈ کاسٹنگ کے فرائض اس طرح انجام دیے یہ اسان نہیں کسی کے لیے بھی کہ دو کام ایک ساتھ کرنا ویل ڈن مجاہد بشیر ان کو کمیٹی کی جانب سے بہترین انعامی پیکج دیا گیا اور حوصلہ افزائی کی گئی اور اعزازی شیلڈ بھی دی گئی انشاءاللہ آنے والے دنوں میں اپنے علاقے کا نام روشن کریں گے

24/06/2024

ماشاءاللہ ہمارے بہت ہی پیارے بھائی فخر نول برادری 51 جی نولاں والا ملک بلال نول صاحب چیف سپر وائزر نول سپر لیگ سیزن تھری بشیر بھائی نے نول سپر لیگ سیزن تھری کے انعقاد کے لیے بھرپور کاوش کی اور ان کے مرہون منت اس ایونٹ کا انعقاد کیا گیا ہم بشیر بھائی کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے کرکٹ کو پرموٹ کرنے کے لیے 51 جی ڈی کی کرکٹ کو اگے لانے کے لیے اور علاقے میں ایک بہترین ایونٹ ارگنائز کرنے کے لیے آصف علی ساقی نول صاحب چیف ایگزیکٹو نول سپر لیگ ان کا بھرپور ساتھ دیا اور ان کے ساتھ مل کر اس ایونٹ کو کامیاب کروایا بہت شکریہ

24/06/2024

ماشاءاللہ ہمارے بہت ہی پیارے بھائی فخر نول برادری 51 جی نولاں والا ملک نواز نول صاحب چیف سپر وائزر نول سپر لیگ سیزن تھری نواز بھائی نے نول سپر لیگ سیزن تھری کے انعقاد کے لیے بھرپور کاوش کی اور ان کے مرہون منت اس ایونٹ کا انعقاد کیا گیا ہم نواز بھائی کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے کرکٹ کو پرموٹ کرنے کے لیے 51 جی ڈی کی کرکٹ کو اگے لانے کے لیے اور علاقے میں ایک بہترین ایونٹ ارگنائز کرنے کے لیے آصف علی ساقی نول صاحب چیف ایگزیکٹو نول سپر لیگ ان کا بھرپور ساتھ دیا اور ان کے ساتھ مل کر اس ایونٹ کو کامیاب کروایا بہت شکریہ

24/06/2024

ماشاءاللہ ہمارے بہت ہی پیارے بھائی فخر نول برادری 51 جی نولاں نزر محمد پرنس نول صاحب سپر وائز نول سپر لیگ سیزن تھری نزر بھائی نے نول سپر لیگ سیزن تھری کے انعقاد کے لیے بھرپور کاوش کی اور ان کے مرہون منت اس ایونٹ کا انعقاد کیا گیا ہم نزر بھائی کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے کرکٹ کو پرموٹ کرنے کے لیے 51 جی ڈی کی کرکٹ کو اگے لانے کے لیے اور علاقے میں ایک بہترین ایونٹ ارگنائز کرنے کے لیے آصف علی ساقی نول صاحب چیف ایگزیکٹو نول سپر لیگ ان کا بھرپور ساتھ دیا اور ان کے ساتھ مل کر اس ایونٹ کو کامیاب کروایا بہت بہت شکریہ

24/06/2024

ماشاءاللہ ہمارے بہت ہی پیارے بھائی فخر نول برادری 51 جی نولاں والا ملک بشیر احمد نول صاحب چیف سپانسر نول سپر لیگ سیزن تھری بشیر بھائی نے نول سپر لیگ سیزن تھری کے انعقاد کے لیے بھرپور کاوش کی اور ان کے مرہون منت اس ایونٹ کا انعقاد کیا گیا ہم بشیر بھائی کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے کرکٹ کو پرموٹ کرنے کے لیے 51 جی ڈی کی کرکٹ کو اگے لانے کے لیے اور علاقے میں ایک بہترین ایونٹ ارگنائز کرنے کے لیے آصف علی ساقی نول صاحب چیف ایگزیکٹو نول سپر لیگ ان کا بھرپور ساتھ دیا اور ان کے ساتھ مل کر اس ایونٹ کو کامیاب کروایا بہت بہت شکریہ ملک بشیر نول

24/06/2024

ماشاءاللہ ہمارے بہت ہی پیارے بھائی فخر نول برادری 51 جی نولاں والا مہر آفتاب عالم نول صاحب چیف ارگنائزر نول سپر لیگ سیزن تھری آفتاب بھائی نے نول سپر لیگ سیزن تھری کے انعقاد کے لیے بھرپور کاوش کی اور ان کے مرہون منت اس ایونٹ کا انعقاد کیا گیا ہم آفتاب بھائی کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے کرکٹ کو پرموٹ کرنے کے لیے 51 جی ڈی کی کرکٹ کو اگے لانے کے لیے اور علاقے میں ایک بہترین ایونٹ ارگنائز کرنے کے لیے آصف علی ساقی نول صاحب چیف ایگزیکٹو نول سپر لیگ ان کا بھرپور ساتھ دیا اور ان کے ساتھ مل کر اس ایونٹ کو کامیاب کروایا بہت بہت شکریہ مہر آفتاب عالم نول

24/06/2024

ماشاءاللہ ہمارے بہت ہی پیارے بھائی فخر نول برادری 51 جی نولاں والا ڈاکٹر عمیر ادریس نول صاحب چیف ارگنائزر نول سپر لیگ سیزن تھری عمیر ادریس بھائی نے نول سپر لیگ سیزن تھری کے انعقاد کے لیے بھرپور کاوش کی اور ان کے مرہون منت اس ایونٹ کا انعقاد کیا گیا ہم ادریس بھائی کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے کرکٹ کو پرموٹ کرنے کے لیے 51 جی ڈی کی کرکٹ کو اگے لانے کے لیے اور علاقے میں ایک بہترین ایونٹ ارگنائز کرنے کے لیے آصف علی ساقی نول صاحب چیف ایگزیکٹو نول سپر لیگ ان کا بھرپور ساتھ دیا اور ان کے ساتھ مل کر اس ایونٹ کو کامیاب کروایا بہت بہت شکریہ ڈاکٹر عمیر ادریس نول

24/06/2024

نول سپر لیگ میں ٹیم نول لجپال کی نمائندگی کرتے ہوئے بطور ائیکون پلیئر ساہیوال کا شہزادہ کھلاڑی بہت بڑا نام رانا عمر خیام نے پوری لیگ میں تباہی مچا دی چھکوں کی برسات کے ساتھ بولنگ میں کسی بلے باز کی ایک نہ چلنے دی اور بطور ال راؤنڈر اپنی ٹیم کو فائنل تک پہنچا دیا اور فائنل میں بھی بہترین گیند بازی کا مظاہرہ کیا اور بیٹنگ میں شاندار چھکے لگائے پہلے اوور میں 25 رنز حاصل کیے لیکن بد قسمتی سے دوسرے اوور میں رن اؤٹ ہو گئے لیکن پوری لیگ میں دیکھا جائے تو بہترین کارکردگی کے ساتھ لیگ کے بہترین ال راؤنڈر کا انعام حاصل کیا کیش پرائز اور ساتھ ٹرافی ویل ڈن

24/06/2024

Rana Umar Khayyam receiving the best All rounder award in NSL season 3

24/06/2024

نول سپر لیگ میں ٹیم نول سن رائزر کی جانب سے کھیلتے ہوئے مظر بلوچ نے فائنل میچ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اچھی بیٹنگ کی چھکے لگائے چوکے لگائے اچھی اننگ کھیلی اور اپنی ٹیم کو فائنل جتوا دیا مخالف ٹیم کے خلاف اچھا ٹوٹل سیٹ کیا اور ہر اوور میں بہترین بلے بازی کی مظہر بلوچ اپنی ٹیم کے لیے انتہائی فائدہ مند ثابت ہوئے اپنی ٹیم کو چیمپئن بنوا دیا

24/06/2024

نول سپر لیگ سیزن تھری میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے بلے باز کپتان بابا امتیاز کلیرا نے لیگ میں کمال کردیا ٹوٹل 31 چھکے لگائے اور ٹاپ سکسر ان کے ساتھ بہترین آل راونڈر رانا عمر خیام کیش پرائز کے ساتھ ٹرافی ویل ڈن
ساہیوال پنجاب کے دو بڑے نام ایک ایک ساتھ

Photos from Sahiwal Sports's post 24/06/2024

آیا آیا نول لجپال آیا نول سپر لیگ میں نول لجپال کی شاندار کارکردگی کے ساتھ فائنل تک ٹیم کو پہنچانے والے کپتان بابا امتیازکے ساتھ ائیکون کھلاڑی رانا عمر خیام اس کے علاوہ بہترین کارکردگی عنصر کامیانہ علی ظفر قیوم ظفر حیدر بھٹہ اسد بھٹی ڈاکٹر جاوید شہزاد بلال مرتضی مرسلین نول تمام کھلاڑیوں کی جانب سے بہترین کارکردگی دیکھنے کو ملی اور اس کے علاوہ ٹیم اونرز ملک غلام مصطفی نول ملک بلال مرتضی نول مطلوب نزر نول کی جانب سے تمام کھلاڑیوں کو پوری لیگ میں انعامات دیے گئے اور بدقسمتی سے ٹیم فائنل نا جیت سکی لیکن دلوں کو جیت لیا ہم ٹیم نور لاجپال کو مبارکباد پیش کرتے ہیں کہ نول سپر لیگ کی رنر اپ ٹیم بنی نقد کیش تیس ہزار کے ساتھ ٹرافی وصول کی ویل ڈن

24/06/2024

نول سپر لیگ میں ٹیم نول لجپال کی نمائندگی کرتے ہوئے بطور ائیکون پلیئر ساہیوال کا شہزادہ کھلاڑی بہت بڑا نام رانا عمر خیام نے پوری لیگ میں تباہی مچا دی چھکوں کی برسات کے ساتھ بولنگ میں کسی بلے باز کی ایک نہ چلنے دی اور بطور ال راؤنڈر اپنی ٹیم کو فائنل تک پہنچا دیا اور فائنل میں بھی بہترین گیند بازی کا مظاہرہ کیا اور بیٹنگ میں شاندار چھکے لگائے پہلے اوور میں 25 رنز حاصل کیے لیکن بد قسمتی سے دوسرے اوور میں رن اؤٹ ہو گئے لیکن پوری لیگ میں دیکھا جائے تو بہترین کارکردگی کے ساتھ لیگ کے بہترین ال راؤنڈر کا انعام حاصل کیا کیش پرائز اور ساتھ ٹرافی ویل ڈن عمر بھائی ٹیم اونر ملک بلال مرتضی نول صاحب کی جانب سے عمر بھائی کو خصوصی انعامات دیے گئے

24/06/2024

ماشاءاللہ ساہیوال کے سپر سٹار راشد ریاض جو کہ نول سپر لیگ سیزن تھری میں ٹیم نول سن رائزر کی کپتانی کے فرائض سر انجام دے رہے تھے پوری لیگ میں تمام ٹیموں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹیم نول سن رائزر نے چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا نول سپر لیگ میں سیزن تھری کی چیمپین ٹیم نول سن رائزر نقد کیش 50 ہزار کے ساتھ وننگ ٹرافی کپتان راشد ریاض ٹیم اونرملک ملازم حسین نول صاحب کو دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کی ٹیم کو بھی مبارکباد پیش کرتے ہیں پوری لیگ راشد ریاض کمال کی آل راونڈ پرفارمنس کیا بات ہے راشد ریاض کیا بات ہے
چیمپین چیمپین چیمپین نول سپر لیگ ٹیم نول سن رائزر

23/06/2024

NSL Season 3 2024
The Big Final in 51GD Sahiwal
نول سپر لیگ سیزن 3
بہت بڑا فائنل۔ نول لجپال بمقابلہ نول سن رائزر
چیف ایگزیکٹو: مہر آصف علی ساقی نول
آرگنائزر: ڈاکٹر عمیر ادریس نول۔ مہر آفتاب عالم نول
پہلا انعام پچاس ہزار بمعہ ٹرافی
دوسرا انعام تیس ہزار بمعہ ٹرافی

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Sahiwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Rana Umar Khayyam receiving the best All rounder award in NSL season 3
NSL Season 3   2024The Big Final in 51GD Sahiwalنول سپر لیگ سیزن 3 بہت بڑا فائنل۔ نول لجپال بمقابلہ نول سن رائزر چیف ایگ...
NSL Season 3   2024The Big Final in 51GD Sahiwalنول سپر لیگ سیزن 3 بہت بڑا فائنل۔ نول لجپال بمقابلہ نول سن رائزر چیف ایگ...
NSL Season 3   2024The Big Final in 51GD Sahiwalنول سپر لیگ سیزن 3 بہت بڑا فائنل۔ نول لجپال بمقابلہ نول سن رائزر چیف ایگ...
نول سپر لیگ سیزن 3 چیف ایگزیکٹو مہر آصف علی ساقی نول دوسرا سیمی نول مارخور بمقابلہ نول سن رائزر بمقام51جیڈی نولاں والا س...
NSL 2024نول سپر لیگ سیزن3 چیف ایگزیکٹو مہر آصف علی ساقی نول چیف آرگنائزر مہر آفتاب عالم نول۔ ڈاکٹر عمیر ادریس نول۔تیسرا ...
NSL 2024نول سپر لیگ سیزن3 چیف ایگزیکٹو مہر آصف علی ساقی نول چیف آرگنائزر مہر آفتاب عالم نول۔ ڈاکٹر عمیر ادریس نول۔تیسرا ...
NSL 2024نول سپر لیگ سیزن3 چیف ایگزیکٹو مہر آصف علی ساقی نول چیف آرگنائزر مہر آفتاب عالم نول۔ ڈاکٹر عمیر ادریس نول۔تیسرا ...

Category

Telephone

Address


Sahiwal

Other Sports in Sahiwal (show all)
Rai Amir Sahiwal Rai Amir Sahiwal
3marla Scheme
Sahiwal, 57000

Only Cricket lover because i love cricket more and more

Haider Ki jaan Haider Ki jaan
123 7E'R
Sahiwal

Rasheed Chadhar Rasheed Chadhar
Sahiwal

Cricket and entertainment

Bhatti Corner Bhatti Corner
Sahiwal, 57000

This page is created for multiple purposes like i upload content about volleyball matches, skills ab

Talha Talha
12. A. L Renala Kuhard
Sahiwal

Apna panjab Apna panjab
Sahiwal Punjab
Sahiwal, BHATTI

sports

Galib Ki Heist Galib Ki Heist
Sahiwal
Sahiwal, 57000

This page is about Sports. We will talk about sports analytics.

Mirza waqas kabader from 80/ 5-r Mirza waqas kabader from 80/ 5-r
80 5r
Sahiwal, 8080MIRZA

Rashid tv SWL Rashid tv SWL
Sahiwal

rashid

Okanwala loins fc club Okanwala loins fc club
Okanwala
Sahiwal