Arshad Dawa Khana ارشد دواخانہ
یہاں تمام امراض کا علاج دیسی جڑی بوٹیوں سے کیا جاتا ہے.
?
مرض موٹاپا
اسلام علیکم
دور حاضر کا ایک بڑا مرض ہے جو شدت سے پھیل رہا ہے
ہر دوسرا بندہ اس کا شکار ہورہا ہے
پہلے وقتوں میں بہت کم لوگ موٹاپے کا شکار تھے کیونکہ اس وقت اتنے سہولیات میسر نہیں تھی
لوگ میلوں سفر پیدل کرتے تھے
سارا دن گھر کھیتوں کے کام کاج ہاتھ سے کرنے پڑتے تھے
انسان نے اپنی سہولیات کے لیے ترقی شروع کی
اس سے فائیدہ تو بہت ہوا مگر
وزرش کھانے پینے کی بے احتیاطی زیادہ پرسکون آرام کی زندگی شروع ہوئی طرح طرح کے مرض شروع ہوے
موٹاپا ان میں سر فہرست ہے
کوئی وزن بڑھانے کے چکر میں ہے تو کوئی کم کرنے میں لگا ہوا ہے
فاسٹ فوڈز کی کثرت شروع ہوئی
چکنائی کاربوہائیڈریٹ والی چیزوں کا زیادہ استعمال وزن بہت تیزی سے بڑھاتی ہیں
اس کے علاؤہ مردوں کی نسبت عورتوں میں موٹاپا بہت زیادہ اور جلدی اس کا شکار ہوتی ہیں
اس کی ایک خاص وجہ یہ ہے
پہلے وقتوں میں جدید آلات جراحی کا سسٹم نہیں تھا
بچہ کی پیدائش نارمل ہوتی تھی
اب بھی ہے مگر نا ہونے کے برابر ہر 10 میں سے 8 عورتوں کا آپریشن رکمنڈ ہوتا ہے
اب ہوتا کیا ہے دوران آپریشن پانی کی کمی کے لیے گلو کوز اور خون کی کمی کے لیے کچا اور پکا خون دونوں لگاے جاتے ہیں
جس سے ہوتا یہ ہے عورتوں میں بے تکا موٹاپہ حد سے زیادہ تیزی سے اس کا شکار ہوتی ہیں
کولہے پیٹ بے ڈھنگے حساب سے بڑھ جاتے ہیں
ایک کامیاب دوا لکھنے لگا ہوں
بنائیں استعمال کریں
دعاؤں میں یاد رکھیے گا
ہر طرح کا موٹاپا کے لیے بہترین کام کرے گا
نسخہ حاضر خدمت ہے:
تازہ بھنگ کے پتے 2 کلو
قلمی شورہ 125 گرام
طریقہ تیاری:
بھنگ کے پتوں کو چٹنی کی طرح کوٹ لیں
اب روغنی ہانڈی لیں آدھے نیچے بچھا کر درمیان میں قلمی شورہ رکھ دیں باقی کا نغدہ اوپر رکھ کر اچھی طرح دبا دیں
مضبوط گل حکمت کرلیں
اس کے بعد 8 کلو اوپلوں کی آگ دیں
ٹھنڈا ہونے پر نکال لیں
نغدہ جل چکا ہوگا قلمی شورہ آرام سے نکال لیں
اور خوب کھرل کرلیں
طریقہ استعمال:
ایک رتی صبح وشام ہمراہ تازہ پانی استعمال کروائیں
دعاؤں میں یاد رکھیے گا
ہمیشہ کی طرح آ پ کی دعاؤں کا طالب
حکیم محمد ارشد عطاری گولڈ میڈلسٹ FTJ
Whatsapp
03230120945
شادی کورس
اسلام و علیکم
الحمد اللہ بار بار تیار ہونے والا کورس بہت سے مریضوں کو بہت زیادہ مفید ثابت ہوا ۔
سپرم کی کمی / پس سیلزکا زیادہ/ ٹائمنگ کی کمی / منی کا پتلا ہونا/ یا جسم میں تھکاوٹ رہنا/ ایک بار بار ہمبستری کرنے کے بعد دوبارہ ہمبستری کو دل نہ کرنا ۔
جسمانی مسائل کے متعلق تمام بیماریوں کا کا شافی علاج کیا جاتا ہے۔
نہایت ہی مفید و بہترین قلیل مقدار خوراک دوائی ہے کھانے میں نہایت آسان ہے 100 فیصد یقینی رزلٹ ہے اور بہترین قیمتی جڑی بوٹیوں ادویات پر مشتمل کورس ہے
کسی قسم کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے جریان اح**ام سرعت انزال کے مکمل علاج کے لیے بہترین دوائی ہے مستقل علاج ہے
ٹائمنگ کی کمی کو دور کرتا ہے مادہ منویہ کو خوب گاڑھا کرتا ہے جراثیم کو بڑھاتا ہے خوب ایکٹیو کرتا ہے
پیشاب کرنے کے بعد پیشاب کے قطرے آتے ہوں تو ان کے خاتمے کے لیے مستند دوائی ہے
دوسری ادویات کی نسبت اس کورس سے یقینی شفاء یابی کا زیادہ امکان ہوتا ہے
ہر عمر کے مریضوں کے لیے بہترین کارگر دوائی ثابت ہوتی ہے شہوت کی کمی کو دور کرتا ہے
عضو تناسل میں مظبوطی سختی جوش بڑھاتا ہے موٹائی لاتا ہے بچپن میں کی گئی غلط کاریوں کا ٹھیک سے ازالہ کرنے میں اس کا کوئی ثانی نہیں ہے
ایسے مریض جو یہ کہتے ہیں کہ ہم نے بہت سے شادی کورس کیئے ہیں مگر آرام نہیں آتا وہ مریض یہ کورس ضرور کریں
ان کو مایوسی ہرگز نہیں ہو گی اگر آپ یہ کورس لینا چاہتے ہیں تو ضرور رابط کریں
مگر یاد رہے یہ کورس قیمتی اور بہت محنت سے تیار کردہ ادویات پر مشتمل کورس ہے
اس لیے عام ادویات کی نسبت اس کورس کے اخراجات بھی زیادہ ہوتے ہیں مگر رزلٹ سو فیصد یقینی ملے گا.
شکریہ!..
نوٹ
کچھ مریض ایسے ہوتے ہیں کہ وہ کہتے ہیں کہ آپ دوائی کی گارنٹی کیا دیں گے کہ یہ دوائی ہمیں لازمی فائدہ دے گی۔
میں یہی کہہ سکتا ہوں ہو کہ بہترین شفاعت دینے والی ذات اللہ تعالی کی ہے۔
جو کوئی کہتا ہے کہ دوائی سو فیصد رزلٹ دے وہ ہمارے بتائے گئے پرہیز اور طریقہ پر عمل کرے
انشاء اللہ اللہ تعالیٰ آپکو لازمی شفاء دے گا۔
اللہ پاک ہر ایک بیماریوں سے پاک رکھے اور زندگی میں میں آسانیاں عطا عطا فرمائے۔آمین ۔
اگر کسی کو یہ کورس چائیے ہو تو تو وہ میرے واٹس ایپ نمبر پر یا میسنجر کے ان بکس میں رابطہ کریں۔
صرف ضرورت مند رابطہ کریں ۔
دعاوں میں یاد رکھیں
حکیم محمد ارشد عطاری گولڈ میڈلسٹFTJ
Whatsapp
03230120945
یرقان و جگر کی گرمی اور کئی امراض کا شافی علاج
اسلام علیکم
پہلے نسخہ حاضر خدمت کرتا ہوں باقی کی بات بعد میں کرتے ہیں
ھوالشافی:
املی 1 پاؤ
آ لو بخارا 1 پاؤ
سنامکی 50 گرام
برگ گاؤ زباں 50 گرام
گل نیلوفر 50 گرام
سونف 50 گرام
دھماسہ بوٹی 50 گرام
عناب 50 گرام
گل سرخ ایرانی 50 گرام
گل بنفشہ 50 گرام
طریقہ تیاری:
تمام چیزوں کو دردرا کوٹ کے پانچ کلو پانی میں بھگو دیں
24 گھنٹے کے لیے پڑا رہنے دیں
اس کے بعد آ گ پر جوش دیں
جب 3 کلو باقی رہ جاے
چھان لیں
اور سنبھال رکھ لیں
طریقہ استعمال:
صبح و شام نہار منہ ایک کپ استعمال کروائیں
فوائد:
یرقان ہیپاٹائٹس ہر قسمی کے لیے اعلی درجے کا رزلٹ رکھتا ہے
جگر کی گرمی جن لوگوں کی SGPT بڑھ جاتی ہے ان کے لیے اکسیر ہے
جگر کی خرابی میں اعلی کام کرتا ہے
ہاتھ پاؤں کی جلن کے لیے بہترین ہے
بھوک بڑھاے گا
معدہ صاف کرے گا
قبض کشائی کرے گا
حدت کی وجہ سے چہرے پر جو چھائیاں کیل یا دانے وغیرہ نکلتے ہیں اس کے لیے مفید ہے
اس کے چند روز استعمال سے ان شاءاللہ بہت فائیدہ ہوگا
سرعت انزال بوجہ شدید حدت و گرمی کے لیے بہترین شربت ہے
بنائیں استعمال کریں
دعاؤں میں یاد رکھیے گا
حکیم محمدارشد عطاری گولڈ میڈلسٹFTJ
whatsapp
03230120945
امراض نسواں
بندش حیض
السلام وعلیکم
بندش حیض بےقاعدگی حیض اور حیض کے تمام مسائل کا آسان سستا اور مجرب نسخہ ہے
بنائیں استعمال کریں اور
دعاؤں میں یاد رکھیے گا
نسخہ حاضر خدمت ہے:
ہیرا ہینگ بریاں دو تولہ
مصبر دو تولہ
ہیراکسیس دو تولہ
مرمکی دو تولہ
ترکیب تیاری۔
تمام چیزوں کو انتہائی باریک پیس کر چنے برابر گولیاں بنالیں
ترکیب استعمال :
دو گولیاں دن میں دو مرتبہ گرم پانی سے استعمال کروائیں
دعاؤں میں یاد رکھیے گا
ہمیشہ کی طرح آ پ کی محبتوں اور دعاؤں کا محتاج
حکیم محمد ارشد عطاری گولڈ میڈلسٹFTJ
Whatsapp
03230120945
نہایت بہترین نسخہ ہے ضرور بنائیں
اور میرے لیے دعائے خیر ضرور کر دیں
نسخہ خاص؛:
زنک آکسائیڈ حیدرآبادی 60 گرام
گندھک آملہ سار 60 گرام
کیلمینا پاؤڈر 60 گرام
بورک ایسڈ پاؤڈر 60 گرام
کافور 12 گرام
سندور 12 گرام
طریقہ تیاری؛:
تمام ادویات باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور مکس کر کے محفوظ کر لیں
طریقہ استعمال؛:
تیل سرسوں متاثرہ جگہ پر لگا کر یہ پاؤڈر چھڑک کر لگا دیں ایک ٹائم لگائیں زیادہ ضرورت ہو تو صبح و شام لگا سکتے ہیں
حکیم محمد ارشد عطاری گولڈ میڈلسٹFTJ
Whatsapp
03230120945
عورتوں کو ایام حمل(پریگنینسی)
میں خون کا آنا اگر ایسا ھو تو
حمل ضائع ھونے کا خطرہ ھوجاتا ھے
اگر ایسا ھو تو فوری یہ نسخہ بنا کر دیں
آرام آجاۓ گا اور حمل ضائع ھونے کا خطرہ ٹل جاے گا
نسخہ خاص
گل دھاوا 100گرام
گل نیلوفر 100گرام
باریک کرکے خوراک 1 چمچ 3 وقت نہار پیٹ شربت انجبار کے ساتھ کھلائیں ٹھیک ھونے تک دیں.
نسخہ نمبر 2: جن عورتوں کو داغ لگے ان کے لیے بہترین ھے
تخم سروالی 60 گرام باریک کرکے 6 گرام صبح و شام ھمراہ شربت انجبار سے دیں 8 یوم کھلا کر
نگندبابری(زھرباد بوٹی) 3 گرام 3 وقت 15 یوم کھلائیں پانی کیساتھ دیں مکمل آرام ھوگا.
میرے لیے دعا کردیا کریں شکریہ:
حکیم محمد ارشد عطاری گولڈ میڈلسٹFTJ
Whatsapp
03230120945
سوشل میڈیا پر میں نے دیکھا ہے ہر دوسرا بندہ مردانہ کمزوری کا رونا رو رہا ہے
ہر بندہ کوئی نا کوئی مسلئے میں پریشان نظر آ تا ہے
اصل میں بات یہ ہے اللہ رب العزت نے انسانوں کو مردانہ طاقت دی اس لیے کہ مرد وعورت آ پس میں نکاح کریں اور مرد اپنی بیوی سے اور بیوی اپنے شوہر سے سکون حاصل کریں
اس طرح یہ سکون بھی حاصل کریں گے اور ساتھ میں نسل بھی بڑھے گی
اللہ رب العزت نے یہ طریقہ رکھا کہ میاں بیوی ایک دوسرے سے سکون،مسرت اور راحت حاصل کریں گے اس سے ان کو خوشی حاصل ہوگی اور دوسری خوشی اللہ رب العزت نے اولاد جیسی نعمت سے نوازتا ہے
مگر انسانوں نے حکم اللہ کو نا مانتے ہوئے نفس کی خواہش کو اپنی دنیا اور آخرت بنا بیٹھے ہیں
جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ زنا ، بدکاری ،فحاشی وغیرہ کو پھیلانا شروع کر دیا ہے
جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ ہر بندہ اپنے نفس کی خواہش کو پورا کرنے کے لیے زناکاری ، بدکاری ، اغلام بازی اور مشت زنی میں مبتلا ہو جاتا ہے
جس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے وہ لوگ بہت جلد مردانہ کمزوری کا شکار ہو جاتے ہیں
اصلاح حکماء حضرات
میں نے سوشل میڈیا پر دیکھا ہے ہر دوسرا بندہ حکیم بنا ہوا ہے جو حکمت کو نہیں جانتے کہ حکمت کیا چیز ہے دوا سازی کیا ہے کیسے مرض کا پتہ لگانا ہے کشتہ سازی کیا ہے کس عمر کے بندے کو کیا دوا دینی ہے ، میں ہر حکیم کی بات نہیں کر رہا ماشاءاللہ بہت قابل حکیم حضرات بھی میں نے دیکھے ہیں سوشل میڈیا پر جو لوگوں کی اصلاح کرتے ہیں
عام لوگوں کی اصلاح
زیادہ تر میں نے لوگوں کو دیکھا ہے جب جس جگہ بھی کوئی نسخہ جس پر یہ لکھا ہو کہ مردانہ پاور کا نسخہ لوگ اس پر ٹوٹ پڑتے ہیں اسے بناکر استعمال کر نا شروع کر دیتے ہیں اگر اس سے کوئی فائیدہ نہ ہو پھر کسی دوسرے نسخے کی تلاش میں رہتے ہیں اس طرح میرے پاس بہت سارے نوجوان ، زیادہ عمر کے لوگ اور بھی بہت سارے لوگ آ تے ہیں کہتے ہیں حکیم صاحب ہم نے فلاں نسخہ بنا کے کھا یا فلاں کھایا مگر کوئی فائیدہ نہیں ہوا ہم علاج کروا کروا کے تھک چکے ہیں
جب میں ان سے مسئلہ پوچھتا ہوں تو مسئلہ کوئی اور ہوتا ہے اور وہ دوائی اور کھا رہے ہوتے ہیں۔
مردانہ کمزوری کی وجوہات
انسان جب بھی حلال طریقے سے ہٹ کر اگر نفس کی خواہش کو پورا کرنے کے لیے کوئی اور طریقہ اپناءے گا چاہے وہ کوئی بھی طریقہ ہو تو وہ ذلیل وخوار ہوگا
باقی ہم انسان ہیں غلطی انسانوں سے ہوتی ہے معافی مانگنا ہمارا فرض ہے اور معاف کرنا اللہ رب العزت کی شان کریمی ہے
جب بھی ہم غلط کاریاں کرتے ہیں اس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے ایک تو مردانہ کمزوری کا شکار ہو جاتے ہیں
دوسرا انسان کے اعضاء ے رئیسہ بھی کمزور ہو جاتے ہیں
مکمل مردانہ امراض بمعہ اعضائے رئیسہ کا مکمل علاج کے لیے میں نے اپنی 3 پوسٹیں دی ہوئی ہیں
اگر کوئی بندہ مکمل ڈیٹیل سے پڑھنا چاہتا ہے تو وہ میری آ ی ڈی اور گروپ وزٹ کریں میں نے مکمل ڈیٹیل سے ان پر لکھا ہوا ہے
اب میں نے سوشل میڈیا پر دیکھا ہے لوگ بتا رہے ہوتے ہیں کہ ہم نے فلاں ٹائمنگ کا یا مردانہ پاور کا نسخہ بنا کر استعمال کیا ہے مگر کوئی فائیدہ نہیں ہوا
حالانکہ اصل وجہ ان کے اعضاء ے رئیسہ کمزور ہوتے ہیں اور وہ دوا دوسری استعمال کر رہے ہوتے ہیں
میرے پاس ایک 42 سال عمر کا بندہ آ یا اور کہا حکیم صاحب میرے ماشاءاللہ 6 بچے ہیں میں نے 22 سال کی عمر میں شادی کی تھی بچپن میں تقریباً 13یا 14 سال کی عمر میں میں نے آ وارہ دوستوں کی محفل کی وجہ سے مشت زنی شروع کر دی اس وقت بچے تھے کوئی سمجھ نہیں تھی گھر والوں نے 22 سال کی عمر میں شادی کر دی مگر میرا مسلئہ یہ ہے کہ میں اپنی پہلی رات سے لے کر آ ج تک جب بھی بیوی کے قریب جاتا ہوں نفس ڈھیلا پڑجاتا ہے
میں نے بڑے بڑے حکیموں سے علاج کروایا ہے مگر وقتی فائیدہ ہوتا ہے اس کے بعد پھر ویسا ہوجاتا ہوں
میں نے اس کی مکمل بات سنی اس کے بعد میں نے مکمل ویریفیکیش کی تو جب دیکھا اس بندے کا دل بہت کمزور ہوچکا تھا
میں نے اس کو دل کی کمزوری کے لیے دوا دی اور وہ چلا گیا الحمدللہ تھوڑے دن کے بعد اس کا فون آ یا اور الحمدللہ بہت خوش تھا کہنے لگا جناب حکیم صاحب الحمدللہ اب کوئی ڈر خوف فکر نہیں ہے نفس بالکل سہی کام کر رہا ہے
تو اس میں اگر آ پ ذرہ غور کریں کہ جب انسان کے اعضاء ے رئیسہ کمزور ہونگے تب انسان مردانہ کمزوری کا شکار ہوتے ہیں
اب میں نے بہت سارے حکیم حضرات کو دیکھا ہے جو کہ رہے ہوتے ہیں سفوف مغلظ استعمال کریں یا فلاں طلاء بہت کامیاب ہے
فلاں معجون بہت پاور فل ہے اللہ کے بندے پہلے بندے کو تو دیکھو اس کا اصل مسئلہ کیا ہے اس کے مطابق دوا دو پھر وہ ٹھیک ہوگا
مردانہ مکمل امراض:
مشت زنی ،اغلام بازی یا کثرت ہمبستری اور اس کے علاؤہ کسی اور وجہ سے نفس کا چھوٹا ہونا،بچپن کی غلط کاریوں کے سبب نفس کمزور ہونا، پتلا ہونا، ٹیرھا ہونا، فل ٹائٹ نہ ہونا، ہمبستری کے وقت نفس کا ڈھیلا ہوجانا، شادی کے قابل نہ ہونا، یا شادی کے بعد کمزور ہو جانا ، ٹائمنگ کا 0 ہونا، شوگر کی وجہ سے مردانہ کمزوری، زیادہ عمر کی وجہ سے مردانہ کمزوری، یا کسی بڑی بیماری کے سبب مردانہ کمزوری کا ہونا ، جریان و اح**ام اور سرعت انزال وغیرہ ۔
دوستوں سے گزارش:
سب سے پہلے میں تمام دوستوں سے گزارش کروں گا کہ میری پچھلی پوسٹیں جو میں نے مکمل شادی کورس تیار کرنے اور مختلف طلاء جات اور مجلوقی لیپ کے بارے میں دی تھی میری وہ پوسٹ تقریباً سینکڑوں حکیموں نے چوری کر کے اپنے نام سے مختلف گروپوں میں شیئر کر کے لوگوں کو بیواقوف بنایا ہے مہربانی کر کے ایسے لوگوں کی نشاندھی کریں اور ان سے بایکاٹ کریں۔
نصیحت:
اس کے بعد نیم حکیم اور اناڑی لوگ اس کو بنانے سے مکمل پرہیز کریں
یہ مکمل نسخہ کوئی قابل حکیم بنا سکتا ہے اگر کوئی اس بارے میں علم اور عقل نہیں رکھتا وہ مہربانی کر کے اس نسخے کو کبھی بھی بنانے کی کوشش نہ کریں۔
ورنہ نفع نقصان کا خود ذمہ دار ہوگا
تفصیل:
جو لوگ ہر طرح کی دوائیاں استعمال کر کے تھک چکے ہیں کس بھی چیز سے فائیدہ نہیں ہوا زندگی میں ایک مرتبہ یہ آ زما کر دیکھیں اس کے بعد ان شاءاللہ آپ خود تعریف کرنے پر مجبور ہو جائیں گے ان شاءاللہ۔
1۔ ذکاوت حس ،جریان و اح**ام
2 ۔ دل دماغ کی کمزوری
3۔ مغلظ ومولد افزائش سپرم پاور پلس
4 ۔ محرک خاص پلس ممسک۔
5۔ کرنٹ طلاء مجلوق
1۔ ذکاوت حس کا علاج
کشتہ قلعی بھنگ والا 10 گرام
کشتہ پر میں نے اپنی مکمل ویڈیو اور اپنی پوسٹ دی ہوئی ہے گروپ اور آ ی ڈی میں
گوند ببول 10 گرام
گوند سپاری
سمندر سوکھ
تال مکھانہ
طریقہ تیاری
سب کا سفوف بنالیں اس کے بعد کشتہ مکس کرلیں 500 mg کے کپسول بھر لیں
صبح وشام ایک کپسول نہار منہ اور عصر کے وقت دودھ کے ساتھ 15 دن استعمال کریں
2۔ دل دماغ کی کمزوری کا خاتمہ
کشتہ مروارید 10 گرام
کشتہ صدف دانہ 10 گرام
کشتہ مرجان 10 گرام
بادرنجبویہ 10 گرام
بہمن سرخ
بہمن سفید
تودری سرخ
گل سرخ
خرفہ سیاہ
گل گاؤ زباں
ورق نقرہ
زہرمہر خطاءی
کیوڑہ
ورق نقرہ 2 کاپیاں اوریجنل
شہد 🍯 حسب ضرورت
معجون بنا لیں
صبح وشام ایک چمچ ہمراہ نیم گرم دودھ کھانے کے بعد
3۔ مغلظ و مولد افزائش سپرم خاص پاور پلس
کشتہ چاندی پارہ ،مرجان آ ب انار والا 5 گرام
کشتہ فولاد 10 گرام
لسان العصاقیر10 گرام
مستجلہ
سگندھ سفید
بصربج
کالی موہری
تربد تخم
گل شبو سفید
فلفل دراز
بزباز
زردلنیج
کٹوابین
اگر
سنبل الطیب
سگندھ سرخ
نازبو
پارس پیپل
تخم کوکنار
زروک
حب الرشاد
سالم مچھری
جوزبوا
کلیچن
درونج عقرابی
نر کچور
چک پی
ارتھ وارم
شہد 🍯 حسب ضرورت
شہد کے ساتھ معجون بنالیں
صبح وشام 5 گرام ہمراہ نیم گرم دودھ
2 دن استعمال کر نے کے بعد پھر طاقت کا کرشمہ دیکھیں ان شاءاللہ
4۔ محرک خاص پلس ممسک:
کشتہ شنگرف شدید محرک وممسک 10 گرام
کشتہ بارہ سنگھا 10 گرام
کچلہ مدبر 20گرام
سلاجیت اوریجنل 20 گرام
قرنفل10 گرام
جنسنگ
خراسانی
سمندر سوکھ
خراطین مصفیٰ
خولنجان
تخم عنصل
عقرقرحا
تخم پلاس
مرچ سفید
اشوگندھ
بیج بھنگ
عرق گلاب حسب ضرورت
ترکیب تیاری:
عرق گلاب میں کھرل کر کے چنے برابر گولیاں بنا لیں یا کپسول بھر لیں 0 سائز
شام کو کھانے کے 2 گھنٹے بعد ایک کپسول ہمراہ نیم گرم دودھ کے ساتھ
ان شاءاللہ 3 دن کے بعد رزلٹ دیکھیں۔ نفس لوہے کی طرح پاور میں اور سخت ہوگا ان شاءاللہ
5۔ کرنٹ طلاء کا نسخہ:
پہلا مرحلہ:
زنجفر 10 گرام
کچلہ ٹکی 10 عدد
لوبان کوڑیہ 10 گرام
زغار
لتاپھٹکی
بیخ طرخون
کاخنہ
حب السلاطین
دیوچن
بسابسہ
جوزبوا
اسپند
قرنفل
قرفہ
شیرمدار
شہد 🍯
ترکیب تیاری
سب سے پہلے اس کی شہد 🍯 کی مدد سے گولیاں بنالیں
اس کے بعد پتال جنتر کی مدد سے تیل نکال لیں
اب یہ تیل بڑا پاور فل ہے مگر ہم نے اس کو اور پاور والا بنانا ہے
دوسرا مرحلہ:
روغن گاؤ 20 گرام
شیر مدار 20 گرام
اوریجنل شہد 🍯 20 گرام
اب ان 3 چیزوں کو کم سے کم 3 گھنٹے زور دار ہاتھوں سے کھرل کریں یہ ایک کریم ٹائپ لیپ تیار ہوجاءیں گی
اب یہ کریم اور اوپر والا تیل جو پتال جنتر کے ذریعے نکالا ہے ان دونوں کو ملا کر 2 دن تک لگاتار کھرل کریں
کام محنت طلب ضرور ہے مگر ان شاءاللہ رزلٹ بھی ویسا ہوگا
طریقہ استعمال
صرف 2 رتی روزانہ رات کو سوتے وقت عضوخاص پر لیپ کریں
حشقہ سیون چھوڑ کر
5 منٹ کے بعد رزلٹ دیکھیں
اور اپنی قوت وطاقت کا کرشمہ دیکھیں اللہ کے حکم سے ان شاءاللہ
نوٹ
ایک ضروری اور اہم بات اس تمام نسخے کے اندر جتنے بھی کشتہ جات میں نے استعمال کیے ہیں ان تمام کشتہ جات کو بنانے پر میں آ ل ریڈی اپنی پوسٹیں دے چکا ہوں اور لائیو ویڈیوز دے چکا ہوں
اگر کشتہ جات کی تفصیل میں دوبارہ جاتا تو پوسٹ بہت لمبی ہوجانی تھی
امید ہے ان شاءاللہ تمام دوست میری محنت کو ضرور پسند کریں گے
دعا گو حکیم محمد ارشد عطاری گولڈ میڈلسٹ FTJ
ارشد دواخانہ رجسٹرڈ جوگی چوک ساہیوال
WhatsApp
03230120945
ضعف باہ نامردی ، شہوت جنسی خواہش کی کمی
انتشار ایریکشن تناؤ میں کمی
قدرتی امر ہے کہ جس چیز سے حد اعتدال سے بڑھ کر کام لیا جائے وہ ضرور خراب ہو جاتی ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے مرد اور عورت کا ملاپ صرف پیدائش اولاد کیلئے ہی مقرر فرمایا ہے ، مگر آج کل کوئی شخص اس اصول کا پابند نظر نہیں آتا جس کا نتیجہ یہ ہے کہ جو آدمی کثرت ج**ع سے اپنی منی ضائع کرتا ہے ۔
عضو تناسل کمزور اور ڈھیلا ہوتا ہے, انتشار ہوشیاری براے نام, کبھی شہوت تو ہوتی ہے مگر ج**ع کے بعد کمزوری اور تھکاوٹ زیادہ محسوس ہوتی ہے,
مرض شدید ہو تو شہوت ہوتی ہی نہیں اور اگر ہوتی بھی ہے تو جلد سرد پڑ جاتی ہے.
اگر ذرہ سی شہوت یا شہوانی خیال پیدا ہونے سے منی یا مذی کے قطرے گریں اور عضو نرم ہو تو ضعف گردہ کی دلیل ہے .
عضو تناسل کی کمزوری کی چند علامات،
تناؤ نہ ہونا
عضو تناسل کی جڑ سے پتلا ہونا۔
عضو تناسل کی رگوں کا ابھر آنا۔
عضو تناسل میں خون کی روانی متاثر ہونا۔ رگوں اور پٹھوں کی کمزوری۔ پٹھے ناکارہ
عضو تناسل میں تحریک انتشار تناؤ کی کمی۔اس کے علاوہ جنسی کمزوری کی دیگر وجوہ بھی ہوتی ہیں
شہوت خواہش نفسانی، تحریک انتشار ایریکشن تناؤ سختی، اور ضعف باہ
نامردی یا تناو کی کمی یا ڈھیلا پن کی وجوہات
قوت دل قلب سے انتشار ہوتا ہے, دل خون کو دھکیل کر عضو تناسل کی طرف بھیجتا ہے,
دوائے سرعت انزال
جلدی جلدی فارغ ہو جانا ۔ امساک کے لیے مفید ہیں ۔
اجزاء نسخہ
موچرس 5 تولہ
عقرقرحا 6 ماشہ
دودھ برگد 2 تولہ
ادویات کو کوٹ چھان کر شیر برگد میں کھرل کریں .
ھو الشافی
کچلہ مدبر در دودھ و روغن 2 تولہ بریاں۔ سرخ کردہ۔
سلاجیت اصلی 10 گرام
جنسنگ خالص 10 گرام
جائفل 3 گرام
جلوتری 3 گرام
لونگ 3 گرام
زعفران 3 گرام
تمام اجزاء کو چھ دن روزانہ کے تین گھنٹے تک کھرل کریں
کامیاب آزمودہ علاج کے حصول کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کیجیے
حکیم محمد ارشد عطاری گولڈ میڈلسٹ FTJ
Whatsapp
03230120945
مردانہ کمزوری کا مستقل علاج
زکاوت حس۔دردیں.خیالات کی وجہ سے قطرے.تھکاوٹ.کمزوری۔ ٹائیمنگ.پیشاب کےقطرے.پیشاب کی جلن۔یا پیشاب کی ذیادتی۔۔۔منی کا پتلا پن.مشت زنی۔.گرتے بال ۔ھاتھ کانپنا۔مثانہ کی گرمی.نظر کی کمزوری۔۔۔ .زکاوت حس.اح**ام.اور شوگر کی وجہ سے مردانہ کمزوری.ڈھیلا پن.نیند کامسئلہ..دوسری بار ھمبستر ی ناممکن..خوف.گبھراھٹ.اعتماد کی کمی
مثانہ اور پیشاب کی گرمی..کمر درد.ان سب کا علاج
30 دن کا مکمل علاج.شادی شدہ اور کنوارے افراد کیلئے یکساں مفید.
مادہ تولید گاڑھا کرتا ھے اور وافر مقدار میں پیدا کرتا ھے کہ خزانہ فل کر دیتا ھے
جراثیم بڑھاتا ھے اور جگر معدہ مثانے کی گرمی دور کرتا ھے .سرعت انزال کو ختم کرتا ہے.
امساک کے شاکی لوگوں کے لئے زبردست ھے.قابل تعریف ھے ھزاروں مریضوں پر آزمایا ھوا ھے۔
ھوالشافی ..
موصلی سفید انڈیا 50 گرام
موصلی سیاہ 50 گرام
ثعلب مصری 50 گرام
ثعلب پنجہ 50 گرام
کشتہ نقرہ اعلی 9 گرام
بوھڑ کے دودھ 100 گرام میں 5گھنٹے کھرل کریں
(بوھڑ داڑھی والا ھو صحابہ کرام کی ریسرچ کے مطابق آج جدید سائنس کا بھی ماننا ھے کہ درختوں میں بھی نر اور مادہ ھوتے ھیں)
تالمکھانہ 50 گرام
چھلکا اسبغول 50 گرام
گوند ببول 50 گرام
مروارید 15 گرام
مغز بادام 100 گرام
گوند کتیرا 50 گرام
دانہ الائچی خورد 50 گرام
پستہ 50 گرام
کشتہ قلعی 20 گرام
کشتہ مروارید 3گرام
تمام ادویات باریک کوٹ کر رکھیں آخر میں مروارید ناسفتہ و کشتہ مکس کر دیں .تیارھے.
ایک تا دو چمچ صبح نھار منہ دودھ کے ساتھ
غذا سے 2 گھنٹے قبل لیں اور رات کو بھی ھمراہ دودھ لیں.
اور زیادہ سرد مزاج لوگ نیم گرم دودھ سے لےسکتے ھیں
اور دودھ میں کھویا بنایا جاسکتا ھے.
دعاگو
حکیم محمد ارشد عطاری گولڈ میڈلسٹFTJ
Whatsapp
0323-0120945
عورتوں کی بچہ دانی
اندرونی سوزش . بچہ دانی کا ورم . درد رحم . ورم جگر. سوزش جگر. سوجن جسم کے لیۓ
بہترین رزلٹ والا نسخہ ھے
ضرورت ہو تو مریض کے علاج کے لیے ضرور بنا کر استعمال کریں ادویات ایک نمبر تازہ خشک وزن کے مطابق ہونی چاہئیں آگر اللّٰہ تعالیٰ نے چاہا تو آپ کا مریض ضرور صحت یاب ہو گا
نسخہ
ریوند چینی 60 گرام
ریوند خطائی 60 گرام
تخم کاسنی 60 گرام
مکودانہ 60 گرام
گل غافث 30 گرام
کشتہ فولاد ھیرا کسیس والا 15 گرام
طریقہ تیاری:
سب کو باریک کرکے سفوف بنا لیں اور محفوظ کر لیں
مقدار خوراک ؛:3 ماشہ سفوف ھمراہ عرق سونف صبح دوپہر و شام نہار پیٹ کھائیں پرہیز ؛:
دوران علاج بازاری.بادی.کھٹی اشیاء فارمی مرغی انڈے بیکری کی غذا مشروبات ہمبستری سے پرہیز کریں
اپنی نیک دعاؤں میں ضرور یاد رکھیے گا شکریہ
حکیم محمد ارشد عطاری گولڈ میڈلسٹFTJ
Whatsapp
0323-0120945
اکثر لوگ ایسے نسخے کی ریسرچ میں ہوتے ہیں جو ان کی بچپن کی غلط کاریوں کی وجہ سے لاحق ہونے والی بیماریاں کا ازالہ کر سکے تو ان کے لئے لاجواب تحفہ ہے
جیساکہ پہلے بھی ذکر کر چکا کہ نامردی کو تین اقسام میں ماہر جنسیات نے تقسیم کر رکھا ہے
عضوی
ضیعفی
خیالی
عضوی نامردی
عضوی نامردی میں عضو یعنی قضیب یا خصیوں میں کوئی ایسا نقص ہو کہ ادخال نہ ہو سکے اسی نامردی کا علاج خود کرنے یا ٹوٹکے آزمانے سے کبھی بھی مریض صحت حاصل نہیں کر سکتا.
ضیعفی نامردی
ضیعفی نامردی یعنی ٹانک امپوٹنس قوت کی کمی کی بناء پر یا صحت کی کمزوری کے سبب یا اعضائےرئیسہ یعنی جگر دماغ قلب وغیرہ کی کمزوری سے مریض میں رونما ہوتی ہے
عضو تناسل سے رطوبت بہنے کی خاص وجہ ؟
نامردی کے باعث مجری البول کے پچھلے حصہ میں اجتماع الدم ہو غدہ قدامیہ اور کیستہ المنی میں حس بڑھ جاتی ہے
حس بڑھنے کی وجہ ؟
اس میں اعصاب بہت زیادہ ہوتے ہیں اگر ان میں نقص پڑھ جائے تو مریض کے پیشاب میں غور کرنے کر رطوبت بہتی ہے جس میں زیادہ تر شکر،البیومن،فاسفیٹ اور آگزیلیٹ آف لائم پائے جاتےہیں
اگر خواہشج**ع بھی نہ ہو اور انتشاربھی نہ ہو تو سمجھ لیں کہ دماغ اور حرام مغز میں کوئی نقص یا مرض ہے یا عضوی خرابی ہے تو اسی صورت میں مقویات و مبہی ادویات مثلا ،نکس وامیکا خصیتہ الثعلب وغیرہ یا بعض حالتوں میں سلائیاں اور تبدیلی آب وہوا کرنی چاہیے .
انشاءاللہ اس نسخہ سے ضرور شفا ہو گی.
ھوالشافی۔
مویز منقی 450 گرام
سونٹھ 150 گرام
کالی مرچ 150 گرام
مگھاں 150 گرام
دارچینی 150 گرام
آملہ 150 گرام
پوست بلیلہ 150 گرام
شیطرج ہندی 150 گرام
ثعلب مصری 150 گرام
مغز چلغوزہ 150 گرام
جڑ بابونہ 150 گرام
مغز نارجیل 150 گرام
زعفران ایرانی 10گرام
تخم بابونہ 75 گرام
قند سفید 7 گرام
معجون بنا لیں ۔
مقدار خوراک۔
5 تا 10 روزانہ دیں ایک مرتبہ ۔
عضو خاص کی لمبائی موٹائی اور پٹھوں میں تناؤ پیدا کرتا ہے. عضو خاص کی مکمل گروتھ کرتا ہے...
دعاگو
حکیم محمد ارشد عطار ی گولڈ میڈلسٹFTJ
Whatsapp
0323-0120945
شادی کورس
اسلام علیکم
قوت باہ ، مجلوق و مشت زنی نامردی کے مریض کا فوری اور کامیاب علاج کیسے کیا جاتا ہے طریقہ کار آ پ دوستوں کی خدمت میں پیش کرنے لگا ہوں
مردانہ مکمل امراض
مشت زنی ،اغلام بازی یا کثرت ہمبستری اور اس کے علاؤہ کسی اور وجہ سے نفس کا چھوٹا ہونا،بچپن کی غلط کاریوں کے سبب نفس کمزور ہونا، پتلا ہونا، ٹیرھا ہونا، فل ٹائٹ نہ ہونا، ہمبستری کے وقت نفس کا ڈھیلا ہوجانا، شادی کے قابل نہ ہونا، یا شادی کے بعد کمزور ہو جانا ، ٹائمنگ کا 0 ہونا، عورت سے خوف محسوس ہونا، عورت کی شکل دیکھتے ہی ٹانگیں کانپنا شروع ہو جانا، شوگر کی وجہ سے مردانہ کمزوری، زیادہ عمر کی وجہ سے مردانہ کمزوری، یا کسی بڑی بیماری کے سبب مردانہ کمزوری کا ہونا ، جریان و اح**ام اور سرعت انزال وغیرہ ۔
اہم گزارش
سب سے پہلے میں تمام دوستوں سے گزارش کروں گا کہ میری پچھلی پوسٹ جو میں نے مکمل شادی کورس تیار کرنے اور مجلوقی لیپ اور مختلف کورسز کے بارے میں دی تھی میری وہ پوسٹ تقریباً سینکڑوں حکیموں نے چوری کر کے اپنے نام سے مختلف گروپوں میں شیئر کر کے لوگوں کو بیواقوف بنایا ہے مہربانی کر کے ایسے لوگوں کی نشاندھی کیا کریں اور ان سے بایکاٹ کریں
تفصیل
جو لوگ ہر طرح کی دوائیاں استعمال کر کے تھک چکے ہیں کس بھی چیز سے فایدہ نہیں ہوا زندگی میں ایک مرتبہ یہ آ زما کر دیکھیں اس کے بعد ان شاءاللہ آپ خود تعریف کرنے پر مجبور ہو جائیں گے ان شاءاللہ۔
شادی کورس کی ترتیب
1۔ گولڈن گولی
2۔ چاندی گولی
3۔ خمیرہ ابریشم
4۔پاور معجون
5۔ سفوف جواہر دار
6۔ طلا خاص
مکمل کورس 30 دن کا ہے
اگر کسی کو ضرورت ہو وہ رابطہ کر سکتا ہیں
دعا گو آ پ کا اپنا دوست
حکیم محمد ارشد عطاری گولڈ میڈلسٹ FTJ
WhatsApp
03230120945
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بڑے سے بڑا معالج صرف دوا دے سکتا ہے شفاء تو صرف رب کائنات میرے اللہ نے دینی ہے بے شک ہم اور آپ صرف کوشش کر سکتے ہیں
یہ کورس ان افراد کے لیے جن میں
سپرم کی کمی
پس سیلزکا زیادہ
ٹائمنگ کی کمی
منی کا پتلا ہونا
یا جسم میں تھکاوٹ رہنا
ایک بار بار ہمبستری کرنے کے بعد دوبارہ ہمبستری کو دل نہ کرنا ۔
1سفوف خاص شاہی
2معجون شباب شاہی
3شاہی کیپسول
4نقرہ گولیا ں
5طلاء مشک
نہایت ہی مفید و بہترین قلیل مقدار خوراک دوائی ہے کھانے میں نہایت آسان ہے یقینی رزلٹ ہے اور بہترین قیمتی جڑی بوٹیوں ادویات پر مشتمل کورس ہے
کسی قسم کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے جریان اح**ام سرعت انزال کے مکمل علاج کے لیے بہترین دوائی ہے اور مستقل علاج ہے
ٹائمنگ کی کمی کو دور کرتا ہے مادہ منویہ کو خوب گاڑھا کرتا ہے جراثیم کو بڑھاتا ہے اور ایکٹیو کرتا ہے
پیشاب کرنے کے بعد پیشاب کے قطرے آتے ہوں تو ان کے خاتمے کے لیے مستند دوائی ہے
دوسری ادویات کی نسبت اس کورس سے یقینی شفاء یابی کا زیادہ امکان ہوتا ہے
ہر عمر کے مریضوں کے لیے بہترین کارگر دوائی ثابت ہوتی ہے شہوت کی کمی کو دور کرتا ہے
عضو تناسل میں مظبوطی سختی جوش بڑھاتا ہے موٹائی لاتا ہے بچپن میں کی گئی غلط کاریوں کا ٹھیک سے ازالہ کرنے میں اس کا کوئی ثانی نہیں ہے
ایسے مریض جو یہ کہتے ہیں کہ ہم نے بہت سے کورس استعمال کیئے ہیں مگر آرام نہیں آتا وہ مریض یہ کورس ضرور آزمائیں انشاء اللہ فائدہ ہوگا
جو لوگ ہر طرح کی دوائیاں استعمال کر کے تھک چکے ہیں کس بھی چیز سے فائیدہ نہیں ہوا زندگی میں ایک مرتبہ یہ آ زما کر دیکھیں اس کے بعد ان شاءاللہ آپ خود تعریف کرنے پر مجبور ہو جائیں گے ان شاءاللہ.
1.سفوف خاص شاہی
کشتہ قلعی بھنگ والا 10 گرام
کشتہ پر میں نے اپنی مکمل ویڈیو اور اپنی پوسٹ دی ہوئی ہے گروپ اور آ ی ڈی میں
گوند ببول 10 گرام
گوند سپاری
سمندر سوکھ
تال مکھانہ
طریقہ تیاری
سب کا سفوف بنالیں اس کے بعد کشتہ مکس کرلیں 500 mg کے کپسول بھر لیں
صبح وشام ایک کپسول نہار منہ اور عصر کے وقت دودھ کے ساتھ 15 دن استعمال کریں
2۔ معجون شباب شاہی
کشتہ مروارید 10 گرام
کشتہ صدف دانہ 10 گرام
کشتہ مرجان 10 گرام
بادرنجبویہ 10 گرام
بہمن سرخ
بہمن سفید
تودری سرخ
گل سرخ
خرفہ سیاہ
گل گاؤ زباں
ورق نقرہ
زہرمہر خطاءی
کیوڑہ
ورق نقرہ 2 کاپیاں اوریجنل
شہد حسب ضرورت
معجون بنا لیں
صبح وشام ایک چمچ ہمراہ نیم گرم دودھ کھانے کے بعد
3۔ شاہی کیپسول
کشتہ چاندی پارہ ،مرجان آ ب انار والا 5 گرام
کشتہ فولاد 10 گرام
لسان العصاقیر10 گرام
مستجلہ
سگندھ سفید
بصربج
کالی موہری
تربد تخم
گل شبو سفید
فلفل دراز
بزباز
زردلنیج
کٹوابین
اگر
سنبل الطیب
سگندھ سرخ
نازبو
پارس پیپل
تخم کوکنار
زروک
حب الرشاد
سالم مچھری
جوزبوا
کلیچن
درونج عقرابی
نر کچور
چک پی
ارتھ وارم
صبح وشام ہمراہ نیم گرم دودھ
2 دن استعمال کر نے کے بعد پھر طاقت کا کرشمہ دیکھیں ان شاءاللہ
4۔ نقرہ گولیاں
کشتہ شنگرف شدید محرک وممسک 10 گرام
کشتہ بارہ سنگھا 10 گرام
کچلہ مدبر 20گرام
سلاجیت اوریجنل 20 گرام
قرنفل10 گرام
جنسنگ
خراسانی
سمندر سوکھ
خراطین مصفیٰ
خولنجان
تخم عنصل
عقرقرحا
تخم پلاس
مرچ سفید
اشوگندھ
بیج بھنگ
عرق گلاب حسب ضرورت
ترکیب تیاری:
عرق گلاب میں کھرل کر کے چنے برابر گولیاں بنا لیں یا کپسول بھر لیں 0 سائز
شام کو کھانے کے 2 گھنٹے بعد ایک کپسول ہمراہ نیم گرم دودھ کے ساتھ
ان شاءاللہ 3 دن کے بعد رزلٹ دیکھیں۔ نفس لوہے کی طرح پاور میں اور سخت ہوگا ان شاءاللہ
5۔ طلاء مشک
پہلا مرحلہ:
زنجفر 10 گرام
کچلہ ٹکی 10 عدد
لوبان کوڑیہ 10 گرام
زغار
لتاپھٹکی
بیخ طرخون
کاخنہ
حب السلاطین
دیوچن
بسابسہ
جوزبوا
اسپند
قرنفل
قرفہ
شیرمدار
شہد حسب ضرورت
ترکیب تیاری
سب سے پہلے اس کی شہد کی مدد سے گولیاں بنالیں
اس کے بعد پتال جنتر کی مدد سے تیل نکال لیں
اب یہ تیل بڑا پاور فل ہے مگر ہم نے اس کو اور پاور والا بنانا ہے
دوسرا مرحلہ:
روغن گاؤ 20 گرام
شیر مدار 20 گرام
اوریجنل شہد 20 گرام
اب ان 3 چیزوں کو کم سے کم 3 گھنٹے زور دار ہاتھوں سے کھرل کریں یہ ایک کریم ٹائپ لیپ تیار ہوجاءیں گی
اب یہ کریم اور اوپر والا تیل جو پتال جنتر کے ذریعے نکالا ہے ان دونوں کو ملا کر 2 دن تک لگاتار کھرل کریں
کام محنت طلب ضرور ہے مگر ان شاءاللہ رزلٹ بھی ویسا ہوگا
طریقہ استعمال
صرف 2 رتی روزانہ رات کو سوتے وقت عضوخاص پر لیپ کریں
حشقہ سیون چھوڑ کر
5 منٹ کے بعد رزلٹ دیکھیں
اور اپنی قوت وطاقت کا کرشمہ دیکھیں اللہ کے حکم سے ان شاءاللہ
نوٹ
ایک ضروری اور اہم بات اس تمام نسخے کے اندر جتنے بھی کشتہ جات میں نے استعمال کیے ہیں ان تمام کشتہ جات کو بنانے پر میں آ ل ریڈی اپنی پوسٹیں دے چکا ہوں اور لائیو ویڈیوز دے چکا ہوں
اگر کشتہ جات کی تفصیل میں دوبارہ جاتا تو پوسٹ بہت لمبی ہوجانی تھی
امید ہے ان شاءاللہ تمام دوست میری محنت کو ضرور پسند کریں گے
دعا گو حکیم محمد ارشد عطاری گولڈ میڈلسٹFTJ
whatsapp
03230120945
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the practice
Telephone
Website
Address
Jogi Chowk Near Amam Bargah Sahiwal
Sahiwal
57000
Pappu Punjabi پپّو پنجابی Cell#:+9273124, 03446815354, WhatsApp#:03106973124
Sahiwal, 30069
Pappu Punjabi پپّو پنجابی Cell#:+92 3006973124, 03446815354, JTCHS., WhatsApp#:03106973124
Hakim Sheikh
Sahiwal
"* حکیم شیخ *" Cell #: +92 3006921032, 03446815354 JTCHS., whatsapp #: 03106973124
Sahiwal
ALL KIND OF SOFT WEARS, ORTHOPEDICS, PHYSIOTHERAPY & GENERAL PRODUCTS
JTCHS. , Cell #: +9221032, 03446815354, Whatsapp #: 03106973124
Sahiwal, 30069
"Pappu*پپّو" (پپّو یار تنگ نہ کر) Cell#:+92 3006921032, 0344685354 JTCHS., whatsapp#:03106973124
Hakim AL SHAIKH
Sahiwal
"* حکیم الشیخ *" Cell #: +92 3006921032, 03446815354 JTCHS., whatsapp #: 03106973124
4 No. Stop Farid Town Near Decent Bakery Sahiwal
Sahiwal, 57000
H.DR Abu Bakar .BHMS(IUB) .Practical Course of Homeopathy in Female and Children (India) .Infertility
Sahiwal, 63100
Buy authentic medicine (dawaai), pharmacy and wellness products online or visit our store near you. Give us a call to order medicine.
( Drive Waqar) Kamboh Chowk
Sahiwal, 57000
Al Shifa pharmacy is the only international standard pharmacy in chechawatni city which provide medicines with pure quality, safety and efficacy .
Sahiwal, 57000
ہمارے ہاں مردانہ کمزوری کا مکمل مستقل علاج اور دیسی نسخہ جات آرڈ پر تیار کیے جاتے ہیں ابھی آرڈر کریں۔