Ch Dairy Farm
Dairy Farm
جب پاسکو کے پاس پرانی گندم کا سٹاک بھی پڑا تھا
دوسرا سٹاکیوں کے پاس بھی گندم پڑی تھی
پھر 31مارچ کے گندم امپورٹ ہوئی35لاکھ 87ہزار ٹن گندم امپورٹ کی گئی
جب پتہ تھا اپریل میں پاکستانی گندم مارکیٹ میں ہوگی اور اس بار گندم بڑے رقبہ پر کاشت تھی۔
باہر سے 5500روپے فی من گندم منگوانے پر انکے پاس ڈالر وافر ہیں
لیکن اپنے کسانوں سے3900میں بھی خریدنے کے لیے انکے پاس پاکستانی کرنسی نہیں ہے ۔۔
حکمرانوں کے کمیشن نے اپنے 1پاو گوشت کے لیے کسانوں کی پوری بھینس زبح کروا ڈالی.
Alfalfa is king of fodders,
I will insist to all farmers that all farmers feed alfafa their animals
Be careful farmer's
Milking Time
MasahAllah
Appeal for prayers 🤲🤲
ہمارے بہت ہی پیارے دوست رانا شبیر (بھائی پپو) کے جواں سالہ بیٹے اور علی نواز پنجاب بینک والے کے بھتیجے حمزہ شبیر جو کے روڈ ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہیں اور کوما میں ہیں سب دوستوں سے دلی دعا کی اپیل ہے
بہت زیادہ دعاؤں کی اپیل ہے 🤲🤲
جس ملک کی ریڑھی کی ہڈی زراعت ہے اس کے کسان کو کھاد نہ ملے تو اس کی ترقی کا اندازہ آپ خود لگا لیں
کسانوں کا دودھ 120 روپے اور تاجر کا نیسلے پانی 100 روپے
ظلم نہیں تو اور کیا ھے کسان کی محنت اور مشقت پوری نہیں ہوتی
Silage making started,
Alhumdulilah excellent yield
Hum farmers kb apna haq k liya 1 hoon ga
Pure Heifers for sale
Call/What's app
03016900177
پاکستان میں گرمیوں کا موسم زیادہ عرصہ رہتا ہے، اس لیے گرمیوں کے حوالے سے کچھ بنیادی چیزیں ہیں جن کی یاد دہانی ضروری ہے، معلوم ہمیں ہوتا ہے لیکن نظر انداز کر جاتے ہیں
ہم نئے نئے فارمولے، جدت پسندی اور ایڈوانس چیزوں کے چکر میں اکثر بنیادی باتیں چھوڑ جاتے
بہت سی ایسی چیزیں ہوتی ہیں جن کو بدلنا ہے ہوتا ہے اور کوئی اضافی خرچہ بھی نہیں ہوتا،
سب سے پہلا کام جو آپ نے کرنا ہے وہ جانوروں کے خوراک کے اوقات میں تبدیلی کرنی ہے، صبح جتنی جلدی ہوسکے جانور کی خوراک مکمل کرلیں، اگر آپ کے جانور شیڈ میں کھلے ہیں تو رات کو خوراک والی کھرلیاں خالی نہ ہوں، پانی اور خوراک رات کے لیے وافر ہو
ہم اکثر سوچتے ہیں کہ جانور رات کو نہیں کھاتے، یہ درست ہے کہ جانور واقعی رات کو نہیں کھاتے، لیکن اس کی وجہ بھی ہم سب جانتے ہیں وہ ہے روشنی کی کمی، آپ روشنی کا انتظام کریں تو خود دیکھ لیں گے کہ جانور گرمیوں میں اکثر رات کو ٹھنڈے وقت میں ہی خوراک پوری کرے گا
پورے شیڈ باڑے میں نہ سہی لیکن رات کو کم از کم خوراک والی جگہ پر اتنی روشنی ہو کہ خوراک کے تمام اجزاء جانور کو اچھی طرح نظر آئیں
زیادہ دودھ والے جانوروں کے لیے رات کی خوراک کا ہی بندوبست کریں، نہیں تو جانور کی پیداوار کم ہو جائے گی۔ گرمیوں میں سب سے بڑا مسئلہ جانور کی پیداوار کے مطابق اس کی خوراک پوری کرنا ہی ہے، جب جانور گرمی کی وجہ سے کھائے گا ہی کم تو پیداوار کیسے اتنی رہ سکتی ہے ؟
صبح کی خوراک میں ایک اور بات رکھیں کہ خوراک زیادہ قابل ہضم اجزاء پر مشتمل ہو اور سبز چارہ کی مقدار زیادہ رکھیں اور گندم بھوسہ توڑی کم مقدار میں دیں، جو خوراک جتنی دیر سے ہضم ہوتی ہے وہ اتنی ہی گرمی پیدا کرتی اور جانور کو کم قابل ہضم خوراک کو ہضم کرنے کے لیے زیادہ توانائی کی ضرورت پڑتی ہے، جس سے جانور زیادہ گرمی محسوس کرتا ہے
اگر آپ جانو باندھ کر رکھتے ہیں تو لازمی ہے کہ جانور نے صبح کے بعد کوئی خوراک نہیں کھائی ہوگی، تو دوپہر تک جانور خوراک ہضم کرچکا ہوتا ہے اور گرمی کی شدت کی وجہ سے بھی جانور کو زیادہ توانائی طاقت چاہیے ہوتی ہے
اس وقت آپ آدھا کلو سے ایک کلو تک جانور کو کسی بھی اناج، جو، مکئی، گندم کا دلیہ یا چوکر، شیرہ راب، گڑ، شکر، گلوکوز دے سکتے ہیں، دلیہ اناج وغیرہ کو تھوڑے سے چارہ میں مکس کرکے دیا جائے تو زیادہ بہتر ہے
اوپر بیان کی گئی چیزوں کے ساتھ پانی بھی انتہائی ضروری ہے، ان چیزوں کے ساتھ پانی بھی پلائیں گے تو فائیدہ زیادہ ہوگا، اگر آپ پہلے ایسا نہیں کے رہے تو یہ چیزیں تھوڑی مقدار سے شروع کرنے ہیں, ایک دم سے آدھا کلو نہیں دینا, آہستہ آہستہ ١٠ دن تک اتنی مقدار پر آئیں
بائی پاس فیٹ بہت اچھی چیز ہے لیکن اس کی قیمت بہت زیادہ بڑھ چکی ہے، اگر آپ کو سرسوں یا کینولہ کی کھل ملے تو وہ بھی بہت اچھی ہے کیونکہ دیسی طریقہ سے حاصل کی گئی کھل میں تیل کی مقدار زیادہ ہوتی ہے، اور تیل توانائی کا اچھا ذریعہ ہے
خوراک میں سرسوں کا تیل بھی جانور کو اضافی توانائی دیتا ہے، لیکن سرسوں کا تیل ہمیشہ کسی بھی خوراکی جزو جیسے چوکر یا اناج دلیہ میں مکس کرکے دینا چاہیے، اس طرح دینے سے زیادہ فائدہ ہے
الگ سے مائع حالت میں اور نال نلکی وغیرہ سے جانور کو زبرستی نہ پلائیں،
گرمیوں میں جانور کی نمک کی ضرورت بھی بڑھ جاتی ہے، اگر آپ نے جانوروں کی کھرلیوں میں نمک کی ڈلیاں رکھی ہیں تو بہت اچھی بات ہے، لیکن کم از کم گرمیوں میں تو یہ ناکافی ہے، آپ الگ سے پچاس سے ستر گرام نمک فی بڑا جانور روزانہ خوراک میں شامل کریں باقی جانور جتنا مرضی نمک خود کی مرضی سے چاٹ لے، یہ اضافی نمک آپ ستمبر تک دے سکتے ہیں، گرمیوں میں جو ونڈا آپ بناتے ہیں اس میں دو کلو نمک فی سو کلو ونڈا اجزاء کے بھی ضرور استعمال کریں
اگر آپ جانوروں کو میٹھا سوڈا نہیں دے رہے تو شدید گرمیوں اور حبس کے موسم تک 50 گرام روزانہ میٹھا سوڈا ضرور استعمال کریں، اور بہتر ہے کہ یہ مقدار آپ دن کے وقت استعمال کریں، اگر آپ پہلے سے ونڈے کے حساب سے میٹھا سوڈا دے رہے ہیں تو گرمیوں تک اس میں 50 گرام کا اضافہ کرسکتے ہیں
اگر مجبوری نہیں ہے تو جانوروں کو نرم کچی جگہ ضرور دیں،
اگر آپ جانور کے بیٹھنے کے لیے ریت کا بندوست کرسکتے ہیں تو اس سے بہتر کوئی چیز نہیں، ایک تو ریت نرم ہوتی ہے اور جلدی ٹھنڈی بھی ہوجاتی ہے، ریت میں بیٹھا جانور زیادہ پرسکون رہتا ہے، جتنا جانور گرمی میں پر سکون رہے گا اتنا ہی جانور اپنی پیداوار ٹھیک رکھے گا
گرمیوں کا موسم زیادہ شدید ہے اور ابھی گرمیوں کے چار ماہ باقی ہیں، جانوروں کے لیے کچھ ایسا انتظام ضرور کریں کہ صاف اور تازہ پانی جانور کو ہر وقت دستیاب ہو
ایک تصویر سیکنڑوں الفاظ سے زیادہ اثر رکھتی ہے، تصویر انٹرنیٹ سے لی ہے، اللہ تعالیٰ ان کے جان و مال میں برکت عطا فرمائے آمین
Keep Following livestock information. 👍👍👍
MasahAllah ❤️
Advance Eid Mubarak
Milking parlor clicks
MasahAllah
MasahAllah
Milking herd
Evening clicks
MasahAllah
calf section
Evening clicks
ڈیری فارمز کےلیے بٌری خبر ونڈے کی بوری کی قیمت میں 150-200 کا اضافہ 3800 نئی قیمت جبکہ ونڈہ بنانی والی کمپنیوں کےمطابق ونڈہ کی قیمت جنوری کےآخرتک 4500 کراس کر جائے گی آج سے ٹھیک 1 سال پہلے ونڈہ کی قیمت 1800 روپے تھی۔ ایک سال میں قیمت ڈبل ھو گئی ڈیری فارمرز کی کمر ٹوٹ گئی
Copied
Beautiful view of Alfafa fields han dairy shed
Beauty at its peak
Night milking
Excellent crop MasahAllah,
weight 570mun+
Variety 30T60
American Friesian and jersey bulls available for breeding purpose on very reasonable prices
WhatsApp only
03016900177
American bull is available for breeding on very reasonable price,
Only What's app
03016900177
Silage season started 2022 October
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Telephone
Website
Address
Chak Number 177/9L
Sahiwal
040
Opening Hours
Monday | 09:00 - 17:00 |
Tuesday | 09:00 - 17:00 |
Wednesday | 09:00 - 17:00 |
Thursday | 09:00 - 17:00 |
Friday | 09:00 - 17:00 |
Saturday | 09:00 - 17:00 |