Gernol Itam Sell Point
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gernol Itam Sell Point, Shopping & retail, Sargodha.
• caish on delivery
Rs ۔ 630
Material: PCU
• Available Sizes: 7, 8, 9, 10
• Outsole: Rubber
• Fine Stitching
• Premium Quality
• Note: There might be slightly color difference due to different light and monitor effect.
• Product Code: MZ4801444IQRC
• caish on delivery
Rs 500
Material: Alloy
• Couple Ring
• Adjustable Size
• Color: Silver And Golden
• Best For Engagment
• Rust Proof
• Full Glossy Look
• Pair Pack
• Product Code: MZ12400044MOMCL
Caish on delivery
Rs 450
• Anti-Hair Loss Shampoo And Oil
• Onion Anti Hair Loss Shampoo And Oil Is Of Great Quality
• This Shampoo And Oil Actively Stimulates Hair Growth On Scalp
• Prevents Damage And Dryness
• Cleanses Hair With Safe Natural Ingredients Of Onion
• 1 X Shampoo, 1 X Oil
• Disclaimer: Before Using A New Cosmetic Product, Try A Test On A Small Area Of Your Skin. If You Have A Specific Allergy Or Sensitivity, Check The Ingredients To Avoid A Reaction. Always Read Warning Labels And Directions On The Package For Using Any Cosmetics
• Product Code: MZ48800016ARUMT
Caish on delivery
• Material: Cotton
• Product Type: Men's High Neck
• Comfortable And Soft
• Size: Medium (M), Large (L)
• Dimension: Medium: (Length 27,Shoulder 19,Chest 40)
• Large: (Length 28,Shoulder 20,Chest 41)
• Package Includes: 1 x High Neck
• Note: There might be an error of 1-3 cm due to manual measurement, and slight color differences may occur as a result of varying lighting and monitor effects.
• Product Code: MZ19500454DUKAN
• Material: Liquid
• Product Type: Body And Face Finger Wax
• Random Flavour
• Product Details: Achieve Smooth, Hair Free Skin, Effortlessly Easy To Use Finger Wax Hair Remover, Suitable For Both Body And Facial Hair Removal, It Provides Salon Quality Results In The Comfort Of Your Own Home
• Package Includes: 1 x Wax Jar
• Disclaimer: Before using a new cosmetic product, conduct a test on a small area of your skin
• If you have a specific allergy or sensitivity, check the ingredients to avoid a reaction
• Always read the warning labels and directions on the package for using any cosmetic products.
• Product Code: MZ18700618RFAAC
*Product Name*: Grey Zipper Poncho
*Product Description*: Fleece Poncho
*Product Details*:• Fabric: Fleece
• Standard Size
• Elegant Style
• Note: There might be 1-3 cm errors of dimension data due to pure manual measurement
• There might be slight color differences due to different light and monitor effects.
• Product Code: MZ14900051MBNTX
*Product Name*: 1 Pc Men's Stitched Fleece Printed Sweatshirt
*Product Description*: Elevate Your Wardrobe With Our Latest Men's Stitched Collection
*Product Details*:• Fabric: Fleece
• Product Type: Sweatshirt
• Pattern: Printed
• Available Sizes: Medium, Large, X-Large
• Medium: Length 27 Inches, Chest: 20 Inches
• Large: Length 28 Inches, Chest: 21 Inches
• X-Large: Length 29 Inches, Chest: 22.5 Inches
• Package Includes: 1 x Sweatshirt
• Note: There might be an error of 1-3 cm due to manual measurement, and slight color differences may occur as a result of varying lighting and monitor effects.
• Product Code: MZ66500013FCTOT
*Product Name*: Kids Panda Wool Cap With Neck Warmer
*Product Description*: Winter Accessories
*Product Details*:• Fabric: Wool
• Product Type: Cap And Neck Warmer
• Gender Type: Unisex Kids
• Details: Keep You Warm In The Harsh Cold Weather, Soft
• Package Includes: 1 x Cap Neck Warmer
• Note: There might be an error of 1-3 cm due to manual measurement, and slight color differences may occur as a result of varying lighting and monitor effects.
• Product Code: MZ55200049NSCST
*Product Name*: 2 Pcs Unisex Woolen Cap
*Product Description*: Winter Accessories
*Product Details*:Fabric: Wool
Product Type: Winter Caps
Gender Type: Unisex
Details: Keep You Warm In The Harsh Cold Weather, Soft
Package Includes: 1 x Cap, 1 x Neck Warmer
Note: There might be an error of 1-3 cm due to manual measurement, and slight color differences may occur as a result of varying lighting and monitor effects.
Product Code: MZ15901820ALEJZ
*Product Name*: Beanie Wool Cap, Neck Warmer & Mask
*Product Description*: Winter Accessories
*Product Details*:• Fabric: Wool
• Product Type: Beanie, Neck Warmer & Mask
• Details: Keep You Warm In The Harsh Cold Weather, Soft
• Package Includes: 1 x Beanie, 1 x Neck Warmer, 1 x Mask
• Note: There might be an error of 1-3 cm due to manual measurement, and slight color differences may occur as a result of varying lighting and monitor effects.
• Product Code: MZ52600328ZFCLL
Rs:1885
*Product Name*: 1 Pc Men's Stitched Rexine Jacket
*Product Description*: Upgrade Your Wardrobe With This Beautiful Outfit
*Product Details*:• Fabric: Rexine
• Casual Wear
• Stretch Rexine Jacket
• Pattern: Plain
• Available Sizes: Small, Medium, Large
• Package Includes: 1 x Jacket
• Note: There might be slightly color difference due to different light and monitor effect.
• Product Code: MZ32100086SBTGM
گلے لگا کے مسیحا مجھے اچھا کر دے اتنا تو تیرے بیمار کا حق بنتا ہے 🖤
سکول کے تین طالب علم لڑکوں نے سکول کے چوکیدار کو کچھ روپے پیسے دیے اور کہا کہ چُھٹی کے وقت کسی ایک لڑکی کو کسی بھی طرح اندر ہی روک لینا
لالچی چوکیدار نے پیسے لیے اور جونہی چُھٹی ہوئی تو اُس نے ایک لڑکی کو گیٹ کے پاس ہی بٹھا دیا
باہر جب اس لڑکی کا والد اُسے لینے آیا تو چوکیدار نے کہہ دیا کہ آپ کی بچی تو جا چکی ہے
جب والد چلا گیا تو چوکیدار نے اُسے کہا کہ آپ کے ابو آجائیں گے تم ٹینشن نہ لو اور اندر کلاس میں جا کر بیٹھ جاؤ جب کوئی آئے گا تو میں تمہیں اطلاع کر دوں گا _
لڑکی پریشانی کے عالم میں کلاس میں جا کر انتظار کرنے لگی تو چُپکے سے چوکیدار نے کمرے کا دروازہ لاک کر دیا _
پھر وہ ہوس کے پُجاری تینوں لڑکے آ گئے ، پہلے ایک نے جا کر زبردستی زیادتی کی پھر دوسرے نے بھی ..
لیکن جب تیسرا لڑکا اُس کم سِن لڑکی سے اپنی پیاس بُجھانے اندر داخل ہوا تو آگے اُس بچی کو دیکھ کر اس کی سانسیں رُک گئیں اور پتھر کی طرح ساکت ہو گیا ...
جانتے ہو کیوں ۔۔؟؟؟
کیونکہ آگے وہ لڑکی اُس لڑکے کی بہن تھی !!
لوگوں کی بہن بیٹیوں کو داغدار کرنے والو سنو ! ایک نہ ایک دن تمہاری بہن بیٹیوں کے ساتھ بھی ویسا ہی ہو گا کیونکہ یہ ایک قرض ہے جو چُکانا ہی پڑتا ہے..!!🙏🙏تحریر بری لگی تو معزرت
تین سال پہلے آج ہی کے دن
ڈالر 103
سونا 49500
گھی 120 روپے،چینی 50 روپے،آٹا 35 روپے،پٹرول 64 روپے پر ملتا تھا۔
🤪🤪میرا ووٹ وت وی عمران
دا🤪😜🤪😜🤪😜
آمین
#دجال
دجال یہودیوں کی نسل سے ہوگا جس کا قد ٹھگنا ہو گا. دونوں پاؤں ٹیڑھے ہوں گے ۔ جسم پر بالوں کی بھر مار ہوگی۔ رنگ سرخ یا گندمی ہو گا۔ سر کے بال حبشیوں کی طرح ہوں گے۔ ناک چونچ کی طرح ہو گی۔ بائیں آنکھ سے کانا ہو گا۔ دائیں آنکھ میں انگور کے بقدر ناخنہ ہو گا۔ اس کے ماتھے پر ک، ا، ف، ر لکھا ہو گا جسے ہر مسلمان بآسانی پڑھ سکے گا۔
اس کی آنکھ سوئی ہوئی ہوگی مگر دل جاگتا رہے گا۔ شروع میں وہ ایمان واصلاح کا دعویٰ لے کر اٹھے گا، لیکن جیسے ہی تھوڑے بہت متبعین میسر ہوں گے وہ نبوت اور پھر خدائی کا دعویٰ کرے گا۔
اس کی سواری بھی اتنی بڑی ہو گی کہ اسکے دونوں کانوں کا درمیانی فاصلہ ہی چالیس گز کاہو گا. ایک قدم تاحد نگاہ مسافت کو طے کرلے گا۔
دجال پکا جھوٹا اور اعلی درجہ کا شعبدے باز ہو گا۔ اس کے پاس غلوں کے ڈھیر اور پانی کی نہریں ہو ں گی۔ زمین میں مدفون تمام خزانے باہر نکل کر شہد کی مکھیوں کی مانند اس کے ساتھ ہولیں گے۔
جو قبیلہ اس کی خدائی پر ایمان لائے گا، دجال اس پر بارش برسائے گا جس کی وجہ سے کھانے پینے کی چیزیں ابل پڑیں گے اور درختوں پر پھل آجائیں گے۔
کچھ لوگوں سے آکر کہے گا کہ اگر میں تمہارے ماؤں اور باپوں کو زندہ کر دوں تو تم کیا میری خدائی کا اقرار کرو گے۔۔؟
لوگ اثبات میں جواب دیں گے۔
اب دجال کے شیطان ان لوگوں کے ماؤں اور باپوں کی شکل لے کر نمودار ہوں گے۔ نتیجتاً بہت سے افراد ایمان سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔
اس کی رفتار آندھیوں سے زیادہ تیز اور بادلوں کی طرح رواں ہو گی۔ وہ کرشموں اور شعبدہ بازیوں کو لے کر دنیا کے ہر ہر چپہ کو روندے گا۔
تمام دشمنانِ اسلام اور دنیا بھر کے یہودی، امت مسلمہ کے بغض میں اس کی پشت پناہی کر رہے ہوں گے۔ وہ مکہ معظمہ میں گھسنا چاہے گا مگر فرشتوں کی پہرہ داری کی وجہ سے ادھر گھس نہ پائے گا۔ اس لئے نامراد وذلیل ہو کر واپس مدینہ منورہ کا رخ کرے گا۔
اس وقت مدینہ منورہ کے سات دروازے ہوں گے اور ہر دروازے پر فرشتوں کا پہرا ہو گا۔ لہذا یہاں پر بھی منہ کی کھانی پڑے گی۔
انہی دنوں مدینہ منورہ میں تین مرتبہ زلزلہ آئے گا۔ جس سے گھبرا کر بہت سارے بے دین شہر سے نکل کر بھاگ نکلیں گے۔ باہر نکلتے ہیں دجال انہیں لقمہ تر کی طرح نگل لے گا۔
آخر ایک بزرگ اس سے بحث و مناظرہ کے لئے نکلیں گے اور خاص اس کے لشکر میں پہنچ کر اس کی بابت دریافت کریں گے۔ لوگوں کو اس کی باتیں شاق گزریں گی۔ لہذا اس کے قتل کا فیصلہ کریں گے مگر چند افراد آڑے آکر یہ کہہ کر روک دیں گے کہ ہمارے خدا دجال (نعوذ بااللہ) کی اجازت کے بغیر اس کو قتل نہیں کیا جاسکتا ہے.
چنانچہ اس بزرگ کو دجال کے دربار میں حاضر کیا جائے گا. جہاں پہنچ کر یہ بزرگ چلا اٹھے گا : "میں نے پہچان لیا کہ تو ہی دجال ملعون ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں تیرے ہی خروج کی خبر دی تھی۔"
دجال اس خبر کو سنتے ہی آپے سے باہر ہو جائے گا اوراس کو قتل کرنے کا فیصلہ کرے گا۔ درباری فوراً اس بزرگ کے دو ٹکڑے کر دیں گے۔
دجال اپنے حواریوں سے کہے گا کہ اب اگر میں اس کو دوبارہ زندہ کر دوں تو کیا تم کو میری خدائی کا پختہ یقین ہو جائے گا۔ یہ دجالی گروپ کہے گا کہ ہم تو پہلے ہی سے آپ کو خدا مانتے ہوئے آرہے ہیں، البتہ اس معجزہ سے ہمارے یقین میں اور اضافہ ہو جائے گا ۔
دجال اس بزرگ کے دونوں ٹکڑوں کو اکٹھا کر کے زندہ کرنے کی کوشش کرے گا ادھر وہ بزرگ بوجہ حکم الہی کھڑے ہو جائیں گے اور کہیں گے اب تو مجھے اور زیادہ یقین آ گیا ہے کہ تو ہی دجال ملعون ہے۔
وہ جھنجھلا کر دوبارہ انہیں ذبح کرنا چاہے گا لیکن اب اسکی قوت سلب کر لی جائے گی۔
دجال شرمندہ ہوکر انہیں اپنی جہنم میں جھونک دے گا لیکن یہ آگ ان کے لئے ٹھنڈی اور گلزار بن جائے گی۔
۔اس کے بعد وہ شام کا رخ کرے گا۔ لیکن دمشق پہنچنے سے پہلے ہی حضرت امام مہدی علیہ السلام وہاں آچکے ہوں گے۔
دجال دنیا میں صرف چالیس دن رہے گا۔ ایک دن ایک سال دوسرا دن ایک مہینہ اور تیسرا دن ایک ہفتہ کے برابر ہوگا۔ بقیہ معمول کے مطابق ہوں گے۔
حضرت امام مہدی علیہ السلام دمشق پہنچتے ہی زور وشور سے جنگ کی تیاری شروع کردیں گے لیکن صورتِ حال بظاہر دجال کے حق میں ہوگی۔ کیونکہ وہ اپنے مادی و افرادی طاقت کے بل پر پوری دنیا میں اپنی دھاک بٹھا چکا ہو گا۔ اس لئے عسکری طاقت کے اعتبار سے تو اس کی شکست بظاہر مشکل نظر آ رہی ہو گی مگر اللہ کی تائید اور نصرت کا سب کو یقین ہو گا ۔
حضرت امام مہدی علیہ السلام اور تمام مسلمان اسی امید کے ساتھ دمشق میں دجال کے ساتھ جنگ کی تیاریوں میں ہوں گے۔
تمام مسلمان نمازوں کی ادائیگی دمشق کی قدیم شہرہ آفاق مسجد میں جامع اموی میں ادا کرتے ہوں گے۔
ملی شیرازہ ،لشکر کی ترتیب اور یہودیوں کے خلاف صف بندی کو منظم کرنے کے ساتھ ساتھ حضرت امام مہدی علیہ السلام دمشق میں اس کو اپنی فوجی سرگرمیوں کا مرکز بنائیں گے۔ اور اس وقت یہی مقام ان کا ہیڈ کواٹر ہو گا۔
حضرت امام مہدی علیہ السلام ایک دن نماز پڑھانے کے لئے مصلے کی طرف بڑھیں گے تو عین اسی وقت حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا نزو ل ہوگا۔
نماز سے فارغ ہو کر لوگ دجال کے مقابلے کے لئے نکلیں گے۔ دجال حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو دیکھ کر ایسا گھلنے لگے گا جیسے نمک پانی میں گھل جاتا ہے۔ پھر حضرت عیسیٰ علیہ السلام آگے بڑھ کر اس کو قتل کر دیں گے اور حالت یہ ہوگی کہ شجر و ہجر آواز لگائیں گے کہ اے روح اللہ میرے پیچھے یہودی چھپا ہوا ہے۔ چنانچہ وہ دجال کے چیلوں میں سے کسی کو بھی زندہ نہ چھوڑیں گے۔
پھر حضرت عیسیٰ علیہ السلام صلیب کو توڑیں گے یعنی صلیب پرستی ختم کریں گے۔
خنزیر کو قتل کر کے جنگ کا خاتمہ کریں گے اور اس کے بعد مال ودولت کی ایسی فراوانی ہوگی کہ اسے کوئی قبول نہ کرے گا اور لوگ ایسے دین دار ہو جائیں گے کہ ان کے نزدیک ایک سجدہ دنیا و مافیہا سے بہتر ہو گا۔
(مسلم، ابن ماجہ، ابوداود، ترمذی، طبرانی، حاکم، احمد)
اللّٰہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کا ایمان سلامت رکھے۔
آمین ثم آمین یارب العالمین
(یاد رہے کہ فتنہ دجال سے آگاہی تمام انبیاء علیہم السلام کی سنت ہے جبکہ آج یہ سنت مٹ چکی ہے.
لہٰذا اس سنت کوزندہ کرتے ہوئے اس پوسٹ کو بار بار پڑھیںِ اوردوسروں تک پہنچائیں۔“
🔘 *زنا*
*گرل فرینڈ بوائے فرینڈ ٹرینڈ اور اس کا عذاب...*
✍️ صحیح بخاری کی حدیث سے شروع کرتے ہیں کہ..
صحیح بخاری میں زنا کے گناہ کے بیان کا ایک چیپٹر ہے جس میں انٹرنیشنل نمبرنگ کے مطابق 6809 نمبر حدیث ہے...
*"رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ:*
*بندہ اس وقت مومن نہیں رہتا جس وقت وہ زنا کر رہا ہوتا ہے....*
اس حدیث کے بعد..... زنا کے بارے میں دو تین باتیں جو کرنا چاہتا ہوں وہ کچھ یہ ہیں..
کہ..
جب بندہ زنا کر رہا ہوتا ہے تو اس کا ایمان اس کے جسم سے نکل کر الگ ہو جاتا ہے..
گویا جتنا وقت زنا میں گزرا وہ وقت کفر کی حالت میں گزر گیا...
یہ میں خود سے نہیں کہہ رہا الحمدللہ پورے حوالہ اور مکمل طور پر سمجھ بوجھ کے ساتھ شریعت کے مطابق لکھ رہا ہوں..
اب ذرا عورتیں سوچیں کہ جب کسی غیر محرم نے ان کے جسم کو شہوت کے ساتھ ہاتھ لگایا.... وہ سارا وقت ان کا کفر میں گزرا.
یہ اتنی دیر تک کفر کی حالت میں رہی ہیں..
اب کہنے کو تو مسلمان بنی پھرتی ہیں،لیکن کل کو نامہ اعمال جب کھولا جائے گا تو یہی لکھا ہو گا کہ اتنا وقت کفر کی حالت میں گزرا..
یار آپ خود سوچیں کہ ایسا گناہ جس کی وجہ سے ایمان ہی بندے سے گم ہو جائے....
اللہ اکبر کبیرہ....……………
سوچتا ہوں تو رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں کہ محض چند لمحوں کی لذت کے لیے اپنی آخرت ہی بربادکر دی جائے..
اور اگر اللہ نا کرے کسی کو اس دوران موت نے آ پکڑا تو میرے بھائی وہ توکفر میں مر گیا ....استغفراللہ....
اللہ تعالٰی ہمیں ایسے گناہ سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین...
✍️ ایسا شخص جو زنا کرتے کرتے بڑھاپے کی عمر کو پہنچ گیا تو حدیث پاک میں آتا ہے کہ کل قیامت کے دن اللہ رب العزت اسے نہیں دیکھے گا...
اور ساتوں آسمان اور ساتوں زمینیں اس پر لعنت برسائیں گے...
✍️ *....دوسری بات ............*
ابن عساکر رحمہ اللہ نے ایک حدیث نقل کی ہے کہ: *اگر کوئی زنا پر مقیم ہوتا ہے وہ بُت پرست ہوتا ہے..*
چونکہ یہاں بہت قابل احترام لوگ تحریر پڑھ رہے ہوں گے اس لیے میں انتہائی مودبانہ الفاظ استعمال کروں گا کہ ہم لوگ صرف اس چیز کو زنا سمجھتے ہیں کہ اگر دو غیر محرم جنسی تعلقات قائم کریں تو یہ زنا کہلائے گا...
لیکن جو ابن عساکر رحمہ اللہ کی حدیث میں نے نقل کی ہے اس کی تفسیر میں علماء فرماتے ہیں کہ :
*اگر کسی عورت کا کسی غیر محرم کے ساتھ دو سال افئیر رہا...(آج کی زبان میں گرل فرینڈ اور بوائے فرینڈ کا تعلق) تو اللہ کے ہاں یہ دو سال تک دونوں بُت پرست رہے...*
*اس کا نام مومنوں کی فہرست میں نہیں ہو گا بلکہ بُت پرستوں میں ہو گا.*
اسی طرح اگر کسی مرد کا عورت سے غلط تعلق رہا تو گویا وہ بت پرست لکھا جا رہا ہے۔۔
آج سوچیے کہ ہم بُت پرستوں کی باتیں پڑھتے ہیں تو کہتے ہیں یہ ایمان سے محروم تھے...
کہیں ایسا تو نہیں کہ ہم کلمہ پڑھتے ہوئے بھی بُت پرست لکھے جا رہے ہوں..
اس لیے عرض کروں گا اپنے بھائیوں سے... اپنی بہنوں سے کہ اس پوائنٹ کو خوب اچھی طرح سمجھیں کہ یہ زنا کا گناہ ایمان سے محروم کر دے گا اور انسان کو اللہ کے دفتر سے محروم کر دے گا.
یہ جو ہوتا ہے نا کہ کسی کو محبت سے چاہنا، ہر وقت اس کا ذکر زبان پر رہنا...
تو پھر اللہ تعالیٰ بندے کا نام ایمانداروں کی لسٹ سے نکال دیتا ہے کہ جب میرے بندے نے اپنا دین ایمان ہی اسے سمجھ لیا ہے جو اس کے لیے کچھ رشتہ ہی نہیں تو اللہ کو کیا ضرورت ہے تمہیں اپنے شمار میں لکھنے کی..
تو کتنی عجیب بات ہے کہ جس عورت کا کسی مرد کے ساتھ پانچ سال غلط تعلق رہا..
چار سال رہا دو سال رہا..
وہ پانچ چار یا دو سال اللہ کے کاغذوں میں وہ مشرکہ لکھی گئی... وہ مومنہ نہیں رہی....اور یہ مرد بھی پانچ چار یا دو سال مشرک لکھا جاتا رہا.... یہ پانچ سال کے اعمال نامہ میں کفر لکھواتے رہے دونوں .
سوچیے یہ کتنا بڑا گناہ ہے..
اور پھر اس کی سزا جو آخرت میں ملے گی وہ پڑھ کر بندہ کانپ جاتا ہے.
ان میں سے ایک سزا یہ ہے کہ جو زانیہ عورت ہو گی اور بغیر توبہ کے مر جائے گی..
تو جہنم میں فرشتے اس کو ایک غار کی طرف لے جائیں گے..
اس غار کے اندر دھکا دے کر اس کے منہ پر چٹان رکھ دیں گے.. تاکہ وہ عورت نہیں نکل سکے...
اس غار کے اندر اتنے بچھو ہوں گے اور وہ اس طرح سے اس عورت کے جسم پر چمٹیں گے۔۔۔ جیسے شہد کی مکھیاں شہد کے چھتے پر ہوتی ہیں...
اور اتنے بچھو ایک وقت میں اسے ڈنگ ماریں گے اس کو تکلیف ہوگی.....
اور اس وقت اسے آواز آئے گی کہ تو نے وہ گناہ کیا جس کی وجہ سے تیرے جسم نے مزے لیے تھے...
آج تیرے جسم کے انگ انگ میں زہر جائے گا...
اور اس جسم کو تکلیف پہنچائے گا...
اب ذرا سوچیے کہ اکیلا جسم... اکیلا انسان... ایک غار..... منہ بند.... گھپ اندھیرا...شہد کی مکھیوں کے چھتے سے زیادہ بچھو... جسم پر چمٹے ہوئے...
وہ کاٹیں گے اور ایک وقت میں کاٹیں گے....
میرے بھائی آج دنیا کی مکھی اگر کاٹ لے تو آپ تو برداشت نہیں ہوتا...
میری بہن آج دنیا میں ایک چھپکلی کمرے میں آ جائے تو آپ ڈر جاتے ہو....
اس منظر سے ڈرو جب کوئی آپ کا مدد کرنے والا نہیں ہو گا....
محض دنیا کے چند لمحوں کی لذت کے لیے اپنے جسم کو ہمیشہ کی تکلیف سے بچائیں...
چند لمحوں کی لذت کے لیے اللہ کی بارگاہ میں بندہ دھتکار دیا جائے.... میرے بھائی... میری بہن... اس سے بڑی حماقت اور بدبختی بھلا کیا ہو گی...
میں ایک لڑکا ہو کر آپ سے کہہ رہا ہوں کہ ساری ساری رات آپ سے فون پر باتیں کرنے والے کو آپ سے کوئی ہمدردی نہیں ہے وہ صرف آپ کے حسن کا اور اپنی ہوس کا بھوکا ہے...
خدارا آپ چاہو تو اپنی بھی اور اُس کی بھی آخرت کو سنوار سکتی ہو..
اور بالفرض اگر اسے محبت ہے بھی تو وہ جس نے تمہیں ستر ماؤں سے زیادہ پیار کیا اس کی محبت کے سامنے تو اس شخص کی محبت آٹے میں نمک کا ہزارواں حصہ بھی نہیں ہے...
اور اس کے برعکس اگر کوئی شادی شدہ ہو کر بھی اس گناہ میں مبتلا رہا تو بتائیے کہ اس کے پاس کیا جواز ہو گا..
کریم آقا علیہ السلام نے فرمایا کہ جب تمہاری نظر کسی غیر محرم پر پڑے تو فوراً نظر جھکا لو...
اور علماء حدیث کے مفہوم میں لکھتے ہیں کہ: *"جب تمہارا کسی عورت کی طرف دل مائل ہو تو اپنی بیوی کی طرف رجوع کرو کہ وہ بھی تمہارے لیے بنائی گئی ہے..."*
ایک شخص اگر غیر شادی شدہ ہے تو میں سوچتا ہوں کہ ہو سکتا ہے وہ کل قیامت کے دن کہہ سکے کہ یا اللہ! والدین نے شادی نہیں کی تھی یا میرے اتنے وسائل نہیں بنائے تو نے..
لیکن ایک شخص شادی شدہ ہونے کے باوجود اس گند میں پڑا ہوا ہے تو اس سے تو گندا انسان اور کوئی نہیں ہو سکتا کہ اللہ تعالیٰ نے اسے بیوی جیسی نعمت سے نوازا ہے دو دو تین تین بچے ہیں اور یہ ہے کہ باہر گند پر بیٹھا ہوا اپنی زندگی تباہ کر رہا ہے...
سچی توبہ بہت بڑی شے ہے آج کے دن میں ایسے تمام گناہوں سے توبہ کر کے ہر بہن، بیٹی اور مرد مومن کی آخرت کو سنوارنے کی کوشش کیجئے..
میں نے بہت پہلے ایک بات لکھی تھی کہ اگر واقعی کوئی تمہارا اپنا ہے تو اس تعلق کی جانچ یہ ہے کہ اسے تمہاری آخرت کی کتنی فکر ہے..
اور یقین جانیے کہ یہ فطرتی امر ہے۔ بے شک آپ کی بیوی کو معلوم بھی نا ہو یا آپ کے شوہر کو معلوم بھی نا ہو کہ آپ کا کسی غیر محرم سے تعلق ہے میں پورے وثوق سے کہتا ہوں واللہ آپ میاں بیوی کے رشتے میں برکت ختم ہو جائے گی..
خود بخود بےتکی باتوں پر جھگڑا گھر میں ہر وقت چک چک ،لڑائی جھگڑا، بے برکتی، بے رونقی سی ہو جائے گی..
اور اگر بالفرض پتا چل گیا تو اس سے بڑی گندگی آپ کے لیے کیا ہو سکتی ہے...
حدیث کے مفہوم میں ہے: کہ *"جو لوگ فحش باتیں سنتے ہیں قیامت کے دن ان کے کانوں میں سیسہ پگھلا کر ڈالا جائے گا.."*
تو یہ جو لوگ کہتے ہیں کہ ہم تو بس موبائل کی حد تک ہیں میرے بھائی یہ موبائل تک نہیں بت پرستی اور کانوں میں سیسہ ڈلنے کی حد تک کی بات ہے...
آپ کیا سمجھتے ہیں کہ فون پر آپ دین کی باتیں کر رہے ہوتے ہیں..
بھلا ایک غیر محرم لڑکی کسی غیر محرم سے رات کے دس بجے سے تین تین بجے تک کون سی خاص باتیں کر رہی ہوتی ہے جو دن کے اجالے میں نہیں ہوتی ہیں...
یہاں بہت معزز لوگ تحریر پڑھ رہے ہوتے ہیں اس لیے میں نے محتاط الفاظوں میں بات کرنے کی کوشش ہے..
اپنی اور دوسروں کی آخرت کی فکر کریں
اس تحریر کو کاپی کر کے اس امت کے ہر نوجوان بھائی ہر نوجوان بہن تک پہنچائیں اگر کسی ایک کو بھی اللہ نے آپ کی وجہ سے ہدایت دے دی تو شاید آپ کی اور میری آخرت کی کامیابی کا سبب یہی بات بن جائے..
خدارا اپنی :". سنو!!!
اے بنت حوا... اے ابن آدم...... خدارا...
اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ جو حق بات کہی اللّٰہ تعالٰی ہمارے دلوں میں راسخ فرمائے ہمیں قرآن و سنت پر عمل کر کے دوسروں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے آمین.
اگر جذ بات میں مجھ سے کچھ سخت الفاظ لکھے گئے ہوں تو آپ سب سے بھی معذرت چاہوں گا اور اللّٰہ تعالیٰ بھی مجھے معاف فرمائے آمین.
*وَ اٰخِرُ دَعۡوٰىہُمۡ اَنِ الۡحَمۡدُ لِلّٰہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ.*
*💞پوسٹ اچھی لگے تودوسروں کی بھلائ کے لئے شیئر ضرور کریں💞*
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬❂
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Sargodha
Sargodha, 40550
Our shoe artisans ensure that every pair of our sandals is a classic showpiece of sophisticated design, colors, and patterns. Not only we use high quality
Settlite Town Near Shell Pump Main Road Sargodha
Sargodha, 40100
Specialist herbal madicien 100% orignal and effective tonic.My all madicien with out said effect.
Sargodha, Lahore , Faislabd, Sialkot, Peshawar, Islamabad, All Punjab Suppliers
Sargodha
Alive(zinda) fish rahoo, gulfam, thaila, soal, malhee, AVG weight 1000 to 3000 grams hum zinda all P
Block No 4 Street No 4 Saeed Plaza Sargodha
Sargodha
We deal in all brands of baby Diapers, baby wipes, all kind of imported, local and fancy feeders, al
Sargodha
Free online earning with crypto Online earning free with crypto mining I can earn buy mining 1000$ dollars