Khatam un Nabiyeen Trust Hospital Official
Nearby clinics
Muhallah Awana Wala Jhawarian
Madni Masjjid Road Opp. D. H. Q Hospital Sargodha
Room# 10 Opd Dhq Hospital
Main Sargodha Road Sahiwal, Sahiwal
Sattelite Town
Bhaghtanwala
Aziz Bhatti Town
University Road
near Beaconhouse school, university Road Sargodha
You may also like
Your good health is our ultimate mission….
قربانی کی کھالیں
خاتم النبیین ٹرسٹ ہسپتال کو دیجیئے۔ شکریہ
اے رب! ہمارے رزق میں برکت عطا فرما، ہمیں حلال اور پاکیزہ رزق عطا فرما، اور ہمارے مالی حالات کو اپنے فضل وکرم سے بہتر فرما۔ آمین
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
میرے نبی ﷺ کا ذِکر ہمیشہ بُلند رہے گا
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
سرگودھا شہر کا ہیرو فخر سرگودہ ڈی پی او سرگودہا اپنی بہترین حکمت عملی اور خود اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر ہزاروں لوگوں کی جان بچانے والا
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
تمام احباب کو مطلع کیا جاتا ہے
پیر طریقت رہبرشریعت زینت المشائخ فخرسادات ولی کامل سید جاوید حسین شاہ صاحب(والد محترم سیدمحمدزکریا شاہ ) اپنے خالق حقیقی سے جاملے ہے۔
حضرت کا نماز جنازہ إنشاءاللّٰه 5 مئی 2024 بروز اتوار سہ پہر 00 :3 بجے ڈی گراؤنڈ نزد دارالعلوم فیصل آباد میں ادا کی جائی گی۔ تمام احباب شرکت فرماۓ۔
والسلام!
منجانب ۔ مدبر احمد خان
(جنرل سیکرٹری خاتم النبیین ٹرسٹ ہسپتال سرگودھا)
ہسپتال ہذا مِیں آنےوالے مریضوں کو بہترین سہولیات دی جا رہی ہیں۔ ہسپتال کی بہتری کے لیے مزید اقدامات اٹھائے جائیں گیں۔
مدبر احمد خان صاحب (جنرل سیکرٹری خاتم النبیین ٹرسٹ ہسپتال سرگودھا)
او پی ڈی ٹائم
ڈاکٹر آصف نذیر کھرل
ماہر امراض دل
خاتم النبیین ٹرسٹ ہسپتال سرگودھا
پیر طریقت رہبر شریعت استاد العلماء و فقہا ولی ابن ولی، ولی کامل خواجہ خواجگان حضرت مولاناخواجہ خلیل احمد خان صاحب دامت برکاتہم عالیہ سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ میانوالی چیئرمین خاتم النبیین ٹرسٹ ہسپتال سرگودھا کا عوام الناس کےلیے اہم پیغام۔
مہتمم سراج العلوم سرگودھاجانشین قاری عبدالسمیع صاحب
قاری عبدالقیوم صاحب
مفتی یاسرصاحب
مولانا صادق صاحب
اور دیگر حضرات کی چئیرمین خاتم النبیین ٹرسٹ حضرت خواجہ خلیل احمد صاحب سے ملاقات۔
اور خاتم النبیین ٹرسٹ ہسپتال کے ساتھ ہر قسم کے تعاون کی اور ہر لحاظ سے کھڑے ہونے کی یقین دہانی۔
چیئر مین خاتم النبیین ٹرسٹ ہسپتال حضرت مولانا خواجہ خلیل احمد صاحب کا ایگزیکٹیو ممبران اور ہسپتال کے عملے سے میٹنگ۔
اورمیڈیا سے پریس کانفرنس۔
چیئر مین خاتم النبیین ٹرسٹ ہسپتال سرگودھاحضرت مولاناخواجہ خلیل احمد صاحب کا ہسپتال کا دورہ۔
جنرل سیکرٹری مدبر احمد خان صاحب
فنانس سیکرٹری شکیل کمبوہ صاحب اور دیگر ممبران بھی ساتھ موجود۔
مریضوں کی تیمارداری کی۔ انکا حال احوال پوچھا۔ گلدستے پیش کیے۔
پیر طریقت رہبر شریعت استاد العلماء و فقہا ولی ابن ولی چیئرمین خاتم النبیین ٹرسٹ ہسپتال حضرت مولانا خواجہ خواجگان خواجہ خلیل احمد صاحب دامت برکاتہم عالیہ کا خاتم النبیین ٹرسٹ ہسپتال سرگودھا کا دورہ
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️❤️❤️
دل کا دورا پڑنے کی علامات💞
سینئر وائس چیئر مین ٹرسٹ شیخ حامد الٰہی صاحب
معاون خصوصی حضرت چیئرمین ٹرسٹ قاری ایوب صدیقی صاحب
اور باقی ممبران کے ہمراہ ہسپتال میں مریضوں کی تیمارداری کی۔ مریضوں سے حال احوال پوچھا اور پھولوں کے گلدستے پیش کیے۔
آو مل کے دکھی انسانیت کی خدمت کریں تاکہ اللہ اور اس کے رسولﷺ کی خوشنودی حاصل کی جاسکے.
اپنے صدقہ خیرات سرگودھا کے سب سے بڑے کارڈیالوجی سینٹر خاتم النبیین ٹرسٹ ہسپتال سرگودھا کو دیں.
دل کا وال بند ہونے کی علامات
خاتم النبیین ٹرسٹ ہسپتال سرگودھا
☉ سہولیات
ای سی جی
ایکو گرافی
انجیو گرافی
انجیو پلاسٹی
بائ پاس
فارمیسی
سی سی یو کی سہولت
ایمر جنسی 24 گھنٹے
جدید ڈائگناسٹک لیب
سی ٹی سکین
ایمبولینس سروس
📍 خاتم النبیین ٹرسٹ ہسپتال سرگودھا
اپنے صدقہ خیرات سرگودھا کے سب سے بڑے کارڈیالوجی سینٹر خاتم النبیین ٹرسٹ ہسپتال سرگودھا کو دیں.
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️💙💙
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️💚💚
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the practice
Telephone
Website
Address
Jinnah Colony, Chungi # 9
Sargodha
40100
22 A Main Road Satellite Town
Sargodha, 40100
MULTI SPECIALITY STATE OF THE ART HOSPITAL
Zainab Gynae Hospital University Road Sargodha
Sargodha, 40100
Zainab Gynae is a hospital located on University Road Sargodha - Pakistan Our goal is to help you and your family stay strong and healthy ( Doctor Rukhsana Farooka)
148 A Fatima Jinnah Road, Satellite Town
Sargodha, 40100
Established in 2009 Rai Medical Complex is the First Private 100 bedded teaching hospital providing all healthcare specialties under one roof, The aim of the hospital is to be the ...
Sargodha, 40100
Ijaz Son Surgical Centre is a place where you need anything about Hospital Accessories, Lab Material.
25/2-A Stallite Town
Sargodha, 40100
Wajahat Hospital: Sargodha's premier private hospital. 24/7 emergency services. #HealthcareLeader
Chungi # 9, Punjab College Road A Block Satellite Town
Sargodha, 40100
24/7 EMERGENCY SERVICES