Mian Armghan
I am a professional journalist covering and informing the latest incidents and news before anyone can.
You can follow me here or on Instagram as well as Whatsapp. Share you content which you want to be on my page to show people.
Don't be afraid to start over.
This time you're not starting from scratch, you're starting from experience.
Sometimes
it's better to just remain silent, and smile.
Best Day Ever 11-11-23 🫶🏻👫
اس مقدس دن کا فضل آپ کی روح کو سکون اور آپ کی زندگی میں برکت عطا کرے۔ عید میلاد النبی مبارک!
ہر معاملے میں اچھا گمان ، اچھا ہی سوچنا ۔
یہ بہت ضروری ہے ۔
اپنے رحیم اللہ سے ایک لمحے کے لیے بھی بدگمان نہ ہوں ۔ ہر لمحہ گمان بے مثال رکھیں ۔
ریسرچ کیا کہتی ہے ۔
وہ کہتی ہے کہ یہ ناممکن ہے کہ ایک انسان کے خیالات منفی ہوں ۔اور اس کی زندگی مثبت ہو ۔
ناممکن ہے ۔ قطعی ناممکن !
انسان مثبت سوچے گا تو مثبت پائے گا ، منفی سوچے گا تو منفی پائے گا ۔
لہذا۔۔۔ جتنے بھی اندیشے ہیں ، انہیں اللہ رب العالمین کے حضور پیش کرتے رہیں ۔
اللہ سے کہیں اللہ!
ہمیں بری تقدیر سے بچا لیں ۔ کثرت سے دعا مانگیں ۔ *وَقِناَ شَرَّ مَا قَضَیتَ.*
اللہ ہمیں عافیت دے دیں ۔
اس سے فضل عظیم کا سوال کرتے رہیں ۔
پھر جب دعا کر چکیں تو بس !
بہت مطمئن بہت مسرور ہوجائیں ،
ہلکے پھلکے ہشاش بشاش ہوجائیں ۔
*سوچیں ہی اچھا* ۔
اَللّٰہ بہت اچھا کرے گا ۔
اَللّٰہ بہت آسانیاں کرے گا ۔
اَللّٰہ بہت کرم فرمائے گا ۔اَللّٰہ خیروبرکت دے گا ۔
اَللّٰہ گمان سے بڑھ کر عطا کرے گا ۔
اِنْ شَآ ءَ اللّٰہ
۔ یہ سوچیں ہماری عادت ہونی چاہئیں۔
میں نے زندگی میں
ایسے لوگ دیکھے ہیں جن کے خیالات قابل ستائش ہیں ۔انکو خیالات کی طاقت کا اندازہ ہوتا ہے وہ اپنی زبان سے بھی ہمیشہ امید ویقین ، حسن ظن کا ہی اظہار کرتے ہیں اور پھر واقعی ۔۔۔۔
اَللّٰہ ان سے ان کے گمان کے مطابق پیش آتا ہے ۔
واقعی ! لوگ بھی انہیں رشک بھری نگاہوں سے
دیکھتے ہیں ۔ بیشک!
وہ رب فرماتا ہے ۔
*أَنَا عِنْدَ ظَنِّ عَبْدِي بِي.*ْ
"میں اپنے بندے کے گمان کے مطابق ہوتا ہوں جو وہ میرے ساتھ رکھتا ہے."
بس خیال رہے ، یہ گمان ، کسی بھی لمحے ، بے یقینی کا شکار نہ ہو ۔ بدگمانی کی نذر نہ ہو ۔
خواہ حالات بظاہر خراب تر ہو رہے ہوں ۔ حسن ظن کو نہ چھوڑیں ۔ حسن ظن کا مقام ہی وہ ہے جب حالات نازک ہوں ، اندیشوں کی تندوتیز آندھیاں چل رہی ہوں ۔ اور اسباب کے در بند ہو چکے ہوں ۔
سلف کہا کرتے تھے ۔
"*اعمال صالح کے ساتھ اللہ سےحُسنِ ظَن رکھنے سے بہتر کوئی چیز نہیں.*"
اپنی سی کوشش جاری رکھیے. اپنا معاملہ اچھا رکھیں، دعا مانگیں ، اندیشے اس کی جھولی میں ڈال کر ۔۔۔۔۔۔ اچھے گمان کو تھام لیں ۔
اور کہہ دیں ۔
اَللّٰہ بہت ہی اچھا کرے گا!!!
اَللّٰہ رحمت کی چادر میں لپیٹ لے گا ۔
اللّٰہ محروم نہیں کرے گا ۔ بھر بھر کے دے گا ۔
اِنْ شَآ ءَ اللّٰہ ۔۔۔۔۔۔۔!
اور پھر بلاشبہ ،
آپ اپنے
اِنْ شَآ ءَ اللّٰہ کو
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ
میں بدلتا ہوا دیکھ لیں گے...
کیونکہ آپ کا رب آپ کے اس گمان کے مطابق
آپ سے معاملہ فرماتا ہے
جو آپ اَللّٰہ عزوجل
سے رکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔!🌸♥️
کربلا ہمیں سکھاتی ہے کہ عشق خدا کیا ہے ؟
وفا کی انتہا کیا ہے ؟ ظلم اور جفا کیا ہے ؟ کربلا سے ہمیں درس ملتا ہے کہ حق کے لیے باطل کے مقابلے میں کھڑے ہو جاو
اپنا سب کچھ قربان کر دو
سر کٹا دو لیکن باطل کے آگے اپنے سر کو مت جھکاو
حسین ع ابن علی ع پہ لاکھوں سلام
درسگاہوں کی خطرناک صورتحال
بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی میں رونما ہونے والے فحاشی سکینڈل سے متعلقہ چند "فن پارے" منظر عام پر،متوقع طور پر یونیورسٹی کی طالبات اور پروفیسر و دیگر یونیورسٹی سٹاف کے مابین ہونے والی اپسی گفتگو کے سکرین شاٹ جن میں واضح طور پر تعلیم حاصل کرنے والی طالبات شراب کی بوتلوں اور یونیورسٹی عملہ کی بے تكلف گفتگو کا تال میل دیکھا جا سکتا ہے جو محکمہ تعلیم پنجاب اور تعلیم کے کرتا دھرتا افسران کے منہ پر زوردار تمانچہ ہے جسے شاید متعلقہ افسران نے ابھی بھی محسوس نہیں کیا
تمام اہل وعیال کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عیدالاضحی مبارک ۔ 🐐🐪🐂
لَبَّيْكَ ٱللَّٰهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ ٱلْحَمْدَ وَٱلنِّعْمَةَ لَكَ وَٱلْمُلْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ
تمام اہل اسلام کو حج مبارک❤
Love your Father,
He has sacrificed so many things in life just to see smile on your face.
تو یہیں ہار گیا ہے میرے بزدل دشمن
مجھ تنہا کے مقابل تیرا لشکر نکلا
ایک عورت کہتـی ھے کـہ شادی کے 17 سال بعد میں اس نتیجـہ پر پہنچـی . . کـہ مــرد خدا کی خوبصورت ترین مخلوق ھے.
وہ اپنـی جوانی کو اپنـی بیوی اور بچـوں کیلئے قــربان کـرتا ھے
یہ وہ ھستی ھے جو پوری کوشش کـرتا ھے کہ اس کے بچوں کا آیندہ مستقبل۔ خوبصورت اور اچھا بنے
لیکن اس قـربانی کے بدلے ھمیشہ اس کی سرزنش کی جاتـی ھے
اگـر کبھی فـریشمنٹ کے لئے گھـر سے باھـر قـدم رکھے تو بے پرواہ
اور اگـر گھـر میں رھے تو سست اور بیکار
اگـر بچـوں کو غلطـی کـی وجـہ سے ڈانٹے تو وحشی
اگـر بیوی کو نوکـری سے روکے تو متکـبر اور رعب جمانے والا
اگـر ماں سے دلجوئی کـرے تو ماں کا لاڈلا
اور اگـر بیوی سے پیاری باتیں کرے تو بیوی کا مـرید
اس کے باوجود مـرد دنیا کی وہ ھستی ھے جو اپنے بچـوں کو ھـر اعتبار سے خود سے بھتر دیکھنا چاہتا ھے
باپ وہ ھستی ھے جو اپنے بچـوں سے نا امیدی کے باوجود عشق کـرتا آور ھمیشہ ان کـی بہتری کے لئے دعا کـرتا ھے
باپ وہ ھستی ھے جو اپنے بچـوں کی اذیتوں کو برداشت کـرتا ھے جب وہ اس کے قـدموں پر قـدم رکھ کـر کھیلتے ھیں اور جب بڑے ھو کـر باپ کے دل پر قـدم رکھتے ھیں
باپ وہ ھستی ھے جو اپنـی بہترین ثروت بلکـہ جو کچھ اس کے پاس ھے اپنـی اولاد کو بخـش دیتا ھے
اگـر ماں اولاد کو 9 مہینے پیٹ میں اٹھاتی ھے
تو باپ پوری زندگـی اپنے فکــر و دماغ میں لئے پھرتا ھے
دنیا اچھـی اور خوبصورت ھے جب تک گھر کا سرپرست سالم ھے .
کہتے ہو کہ اللّٰہ کی ذات پہ بھروسہ کرتے
پھر بھروسے کا تقاضا انسانوں سے کیوں کرتے ہو ؟
درد ہوتا ہے دکھ ہوتا ہے، دل شدت غم سے بے قرار ہوتا ہے
درد خدا نے دیا ہے تو مرہم انسانوں میں کیوں تلاش کرتے ہو ؟
دیر سے ہی سہی مگر جو کام اللّٰہ کرتا ہے وہ بہترین ہوتا ہے
معجزے کے انتظار میں کُنّ کے لیے اتنے بے صبر کیوں ہوتے ہو ؟
اللّٰہ کو چھوڑ کر جب بندوں سے محبت کرتے ہو
درد ہوتا ہے تو پھر بات نصیب پہ کیوں ڈال دیتے ہو ؟
گلہ ہے کہ اللّٰہ نے اس سے دور کر دیا جس سے تم محبت کرتے ہو
اس کی مصلحت میں اپنی محبت کو کیوں تلاش کرتے ہو ؟
یہ عارضی دنیا تو فقط چند سانسوں کی محتاج ہے
پھر اس بازار میں گمراہ ہو کر اللّٰہ کو کیوں بھول جاتے ہو ؟
اجازت نہیں جو کام کرنے کی وہ گناہ بھی کرتے ہو
اذیت جب بے شمار ہوتی ہے تو پھر شکوے کیوں ہزار کرتے ہو ؟
نہ غم کی رات رہتی ہے اور نہ ہی خوشی کی رات۔ رہ جاتا ہے تو صرف ان دونوں حالات میں آپ کا ردعمل کہ آپ غم کی رات میں صبر کرتے ہیں یا اللّٰہ کی نا شکری اور خوشی کی رات میں شکر کرتے ہیں یا سرکشی۔
بہترین عمل صبر اور شکر ہے۔ صبر اور شکر اللّٰہ کے محبوب بندے کرتے ہیں۔ اور غم کی رات میں آپ کا صبر یہ نشاندہی کرتا ہے کہ آپ حالات سے گر جانے والے نہیں اور آپ اللّٰہ سے اچھے کی امید رکھتے ہیں اور خوشی کی رات میں شکر یہ نشاندہی کرتا یے کہ آپ اللّٰہ کی نعمتوں پہ راضی ہے اور چاہے خوشی ہو یا غم آپ کا تعلق اللّٰہ سے مضبوط ہے۔
لہذا غم میں صبر اور خوشی میں شکر کیا کریں۔ کیونکہ صبر کرنے والے بھی اللّٰہ کو محبوب ہیں اور شکر والے بھی۔🌸
تمہارا یقین جیت جائے گا ۔ تمہاری دعائیں رنگ لے آئیں گی ۔ وقت بدل جائے گا ۔ مشکلات آسان کردی جائیں گی ۔
ﭼﺎﺭﻟﯽ چپلن 88 ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﺩﻧﯿﺎ ﺳﮯ ﺭﺧﺼﺖ ﮨﻮﺍ ۔
ﺍﺱ ﻧﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ 4 ﺍﮨﻢ ﺑﯿﺎﻧﺎﺕ ﭼﮭﻮﮌﮮ :
( 1 ) ﺍﺱ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﺍﺑﺪﯼ ﻧﮩﯿﮟ ھﮯ ، ﯾﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﮐﮧ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ۔
( 2 ) ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺭﺵ ﻣﯿﮟ ﭼﻠﻨﺎ ﭘﺴﻨﺪ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ، ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﺁﻧﺴﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮫ ﺳﮑﺘﺎ ۔
( 3 ) ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺿﺎﺋﻊ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺩﻥ ﻭﮦ ﺩﻥ ﮨﻮﺗﺎ ھﮯ ﺟﺲ ﭘﺮ ھﻢ ﮨﻨﺲ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺎﺗﮯ۔
( 4 ) ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﭼﮫ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﮈﺍﮐﭩﺮ ....
.1 ﺳﻮﺭﺝ ،
.2 ﺁﺭﺍﻡ ،
.3 ﻭﺭﺯﺵ ،
.4 ﻏﺬﺍ ،
.5 ﺧﻮﺩ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩﯼ
.6 ﺩﻭﺳﺖ۔
ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﻣﺮﺍﺣﻞ ﭘﺮ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﺻﺤﺘﻤﻨﺪ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺳﮯ ﻟﻄﻒ ﺍﻧﺪﻭﺯ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ ...
ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﭼﺎﻧﺪ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﻮ ﺁﭖ ﺧﺪﺍ ﮐﺎ ﺣﺴﻦ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮔﮯ .....
ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﺳﻮﺭﺝ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﻮ ﺁﭖ ﺧﺪﺍ ﮐﯽ ﻗﺪﺭﺕ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮔﮯ ...
ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﺁﺋﯿﻨﮧ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﻮ ﺁﭖ ﺧﺪﺍ ﮐﯽ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﺗﺨﻠﯿﻖ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮔﮯ۔
ﺗﻮ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﺮﻭ۔
ﮨﻢ ﺳﺐ ﺳﯿﺎﺡ ﮨﯿﮟ ، ﺧﺪﺍ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﭨﺮﯾﻮﻝ ﺍﯾﺠﻨﭧ ھﮯ ﺟﺲ ﻧﮯ ﭘﮩﻠﮯ ھﯽ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﻔﺮ ﻧﺎﻣﮯ ، ﺗﺤﻔﻈﺎﺕ ﺍﻭﺭ ﻣﻨﺰﻟﯿﮟ ﻃﮯ ﮐﺮﺩﯼ ﮨﯿﮟ ... ﺍﺱ ﭘﺮ ﺑﮭﺮﻭﺳﮧ رکھﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺳﮯ ﻟﻄﻒ ﺍﭨﮭﺎﺋﯿﮟ
ﺯﻧﺪﮔﯽ صرف ﺳﻔﺮ ھﮯ !
: Scotland's newly elected First Minister, Humza Yousaf, shared pictures on his social media of him having an iftar meal and praying with his family on the first night at his official residence, Bute House.
–
ماں کہہ رہے ہیں فیکٹری میں زکوٰۃ کی رقم تقسیم ہو رہی ہے ہر ایک کو دو ہزار ملیں گے
اگر دونوں کو دو دو ہزار مل جائیں تو چار ہزار ہو جائیں گے، کچھ پیسے ہاتھ میں ہوں گے تو ابو کی دوائی اور چھوٹی بہنوں کی عید اچھی گزر جائے گی،
یہ کہتے ہوے 9 سالہ ماہ نور کی آنکھوں میں خواہشات کی کہکشائیں جگمگا رہیں تھیں
ماہ نور اپنی پانچوں بہنوں میں سب سے حساس تھیں غربت تنگدستی اور چار پائی پر پڑے بیمار باپ کو دیکھ کر ماں کا ہاتھ بٹانے کی کوشش کرتی تھی
سکینہ بیبی نے کم سن بیٹی کی فکرمندی دیکھ کر اس کے سر پر پیار سے ہاتھ پھیرا اور بیمار باپ کو خدا حافظ کہہ کر دونوں سائیٹ ایریا میں نارس چورنگی کے قریب کپڑے رنگنے والی فیکڑی کی جانب چل پڑیں یہاں زکوٰۃ تقسیم ہونا تھی
فیکٹری کے گیٹ پر ان جیسی سینکڑوں مجبور اور بےکس عورتیں گیٹ کھلنے کے انتظار میں لائن بنائیں کھڑی تھی
سکینہ بی بی بھی 9 سالہ ماہ نور کا ہاتھ پکڑے محو انتظار تھی اچانک فیکٹری کا گیٹ کھلا
مجبور انسانوں کا ریلا فیکٹری کی جانب لپکا ماؤں کے ہاتھ سے بچے چھوٹ گئے
فیکٹری میں جگہ جگہ کھڑا پانی ان بھاگتے پیروں کو مضبوطی دینے سے قاصر تھا
انسان انسان کے پاؤں کے نیچے مسلا جا رہا تھا
بھوک افلاس تہذیب کا پیرہن پہننے سے قاصر تھی
اس بھگدڑ میں سکینہ بی بی لوگوں کے نیچے دب کر بےہوش ہو چکی تھی
جب ہوش آیا تو عباسی شہید ہسپتال میں تھی لیکن ماہ نور نہیں تھی اسے خبر ملی کہ اسکی بیٹی اب اس دنیا میں نہیں رہی ہے۔‘
پیروں کے نیچے کچلی گئ
سکینہ بی بی کو کیا معلوم تھا کہ ان چند ہزار روپوں کے عوض اپنی بیٹی کو کھو دے گی ۔
ماہ نور کی طرح اس بھگدڑ میں 11 انسانی جانیں بھوک افلاس کو خیرباد کہہ کر اس دنیا سے رخصت ہو گئیں۔
آئیے ہم سب مل کر کوئی کتاب دریافت کریں کوئی آئت کوئی فتویٰ کوئی حوالہ تلاش کریں جو ان 11 خاندانوں کو صبر دے دے
آئیے کوئی ایسا گڑھا، کھائی گھاٹی، قبر کھودیں یہاں ہم اپنا احساس، ضمیر اپنی شرم اپنے سوال دفن کر دیں
"Positive thinking sees the invisible, feels the intangible, and can achieve the
impossible."
جس دور میں لُٹ جائے فقیروں کی کمائی
اُس عہد کے سلطان سے کچھ بُھول ہوئی ہے
( ساغر صدیقی)
10 لاکھ کی مفت میڈیکل انشورنس سے 10 کلو مفت آٹے تک کا سفر💔
اپریل سے اپریل تک۔۔۔
اے حکمِ وقت تیرے کردار پہ تُھو،
تیرے گفتار پہ تُھو
تیرے لانے والوں پہ تُھو،
تیرے چاہنے والوں پہ تُھو😥
چیئرمین واپڈا کی ہدایات ہیں کہ واپڈا کے تمام پراجیکٹس آفسز اور اداروں میں مناسب جگہ پر قائد اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ کی تصویر کیساتھ میری یعنی کہ لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی صاحب کی تصویر بھی آوایزاں کی جائے۔ کیسے کیسے نمونے
اس سے بجلی سستی ہو گی ۔ لوڈ شیڈنگ کم ہو گی ۔ عوام کا فائدہ ہی فائدہ
شادی مبارک۔۔۔۔
لیجئے۔۔۔!
یہ ہیں ہمارے قربان۔۔۔۔
یعنی حمادالحسن جو بیچارے اپنی دلہن کو پیارے ہو چکے ہیں،
کچھ ہی دنوں میں یہ سوٹ انہیں چھوٹا ہو جائے گا اور جنگی جرح کی طرح الماری میں لٹکا دیا جائے گا۔۔۔
خیر ہال تو ان کا بھی روائیتی مردوں سا ہونے والا ہے، ذاتی تجربہ نا ہونے کی وجہ سے زیادہ نہیں لکھوں گا🤣۔۔۔،،،
اور میں دعا گو ہوں اللہ آپ کی اگلی زندگی آسانیوں، نعمتوں، برکتوں اور رحمتوں سے بھری رکھیں۔۔۔
آمین
افسوسناک خبر!!
جنوبی پنجاب!!! بہاولپور!!! حاصل پور شہر میں میاں اور بیوی نے مل کر پہلے اپنے دو بچوں کو زہر دیا انکو مار کر خود بھی
زہر پی لیا، ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ کرائے کے مکان میں رہتے تھے میاں بیوی کام نا ملنے کی وجہ سے پچھلے تین ماہ سے کرایہ نہیں دے سکے تھے۔ مکان مالک نے گھر خالی کرنے کو کہا تھا۔ اوپر سے 17500بجلی کا بل واپڈا والوں نے بھیج دیا بجلی میٹر اور تار لےگئے جبکہ بچے دودھ لانے کی ضد کررہے تھے۔۔۔میاں بیوی نے بچوں سمیت اپنے آپ کو ہمیشہ کیلئےختم کردیا۔۔۔۔۔
ان کی موت کا ذمہ دار کون ؟؟
فیصلہ قوم کے ہاتھ میں۔۔
شاندار پرتعیش شادی، دولہا اور دلہن ایک ہیلی کاپٹر میں پہنچے، لیکن سب کچھ ایک منٹ میں ختم ہو جاتا ہے۔ ہیلی کاپٹر میں آگ لگتے ہی دلہا اور دلہن کے والد، والدہ اور تمام رشتہ دار اور مہمان انہیں جلتے ہوئے دیکھتے ہیں۔ ہمیں اپنے ہر قدم اور نعمتوں کے لیے اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے کیونکہ اس زمین پر ہمارے وقت کی ضمانت نہیں ہے۔
ضبط کا ٹوٹ جانا بُری بات نہیں ہے ۔ کیونکہ ہم سب انسان ہیں اس لیے بعض اوقات ہم اس قدر ٹوٹ جاتے ہیں کہ ہم ضبط نہیں کر پاتے.
دیکھو رونا بُری بات نہیں ہے ۔ ٹوٹ کر بکھر جانا بُری بات نہیں ہے. ٹوٹتے بھی وہی ہیں جو مضبوط ہوتے ہیں ۔اس لیے خود کو تب تک توڑتے رہو جب تک اللّٰہ تک نہ پہنچ جاؤ ۔اور جب ضبط نہ کر پاؤ تب جی بھر کر سجدے میں رو لیا کرو.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the public figure
Telephone
Address
Sheikhupura
39350
MANAWALA
Sheikhupura, 9200
رانا شاہد صادق چئیرمین مانانوالہ پریس کلب رجسٹرڈ 03008734615