Videos by Mian Armghan in Sheikhupura. I am a professional journalist covering and informing the latest incidents and news before anyone can. You can follow me here or on Instagram as well as Whatsapp. Share you content which you want to be on my page to show people.
کربلا ہمیں سکھاتی ہے کہ عشق خدا کیا ہے ؟
وفا کی انتہا کیا ہے ؟ ظلم اور جفا کیا ہے ؟ کربلا سے ہمیں درس ملتا ہے کہ حق کے لیے باطل کے مقابلے میں کھڑے ہو جاو
اپنا سب کچھ قربان کر دو
سر کٹا دو لیکن باطل کے آگے اپنے سر کو مت جھکاو
حسین ع ابن علی ع پہ لاکھوں سلام
کربلا ہمیں سکھاتی ہے کہ عشق خدا کیا ہے ؟ وفا کی انتہا کیا ہے ؟ ظلم اور جفا کیا ہے ؟ کربلا سے ہمیں درس ملتا ہے کہ حق کے لیے باطل کے مقابلے میں کھڑے ہو جاو اپنا سب کچھ قربان کر دو سر کٹا دو لیکن باطل کے آگے اپنے سر کو مت جھکاو حسین ع ابن علی ع پہ لاکھوں سلام
کاپٹر میں آگ ی
شاندار پرتعیش شادی، دولہا اور دلہن ایک ہیلی کاپٹر میں پہنچے، لیکن سب کچھ ایک منٹ میں ختم ہو جاتا ہے۔ ہیلی کاپٹر میں آگ لگتے ہی دلہا اور دلہن کے والد، والدہ اور تمام رشتہ دار اور مہمان انہیں جلتے ہوئے دیکھتے ہیں۔ ہمیں اپنے ہر قدم اور نعمتوں کے لیے اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے کیونکہ اس زمین پر ہمارے وقت کی ضمانت نہیں ہے۔