Videos by Dr. Qasim Umer Nephrologist ڈاکٹر قاسم عمر ماہر امراض گردہ in Sheikhupura. Dr. Muhammad Qasim Umer is a consultant Nephrologist.He deals is Diabetes, Hypertension, Kidney diseases, and kidney transplant medicine.
دل کے مریض کے گردے کیسے اچانک خراب ہو گئے؟ اور بروقت علاج سے کیسے ٹھیک ہوئے ؟ دل اور بلڈ پریشر کے مریض گردوں کی کیسے حفاظت کریں. جانیے ڈاکٹر قاسم کی اس ویڈیو میں۔
دل کے مریض کے گردے کیسے اچانک خراب ہو گئے؟ اور بروقت علاج سے کیسے ٹھیک ہوئے ؟ دل اور بلڈ پریشر کے مریض گردوں کی کیسے حفاظت کریں. جانیے ڈاکٹر قاسم کی اس ویڈیو میں۔
ڈائلیسس کے مریض صحتیاب ہو گئے۔ اب گردے واش کروانے کی ضرورت نہیں رہی۔
کیسے ڈائیلسز کے مریض اعظم صاحب مناسب علاج سے صحتیاب ہو گئے ؟ ڈائیلسز کے مریضوں کو کیوں مایوس نہیں ہونا چاہئے؟؟ ڈاکٹر قاسم عمر کا مریض سے انٹرویؤ
گرمی میں گیسٹرو کے ساتھ گردے کیوں فیل ہو سکتے ہیں؟ اہم معلومات، ہیں جاننا سب کے لیے ضروری ہے۔
گرمی کو حالیہ شدید لہر کے ساتھ ہی گیسٹرو کے کیسز میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔ پانی کی شدید کمی کی وجہ سے گردے کے امراض بڑھ گئے ہیں۔ اس سلسلے میں کیا احتیاط کرنی چاہیے۔ یہ جاننے کے لیے ڈاکٹر قاسم کی ي معلوماتی ویڈیو آخر تک دیکھیں
گردے کی بیماری کی ظاہری علامات کیا ہیں؟ گردوں کو چیک کرنے کہ لیے کونسے ٹیسٹ کروانے چاہیئں ؟ جانیں ڈاکٹر قاسم عمر ماہر امراض گردہ سے۔
اب آپ اپنے گردے کی صحت کو خود جانچ سکتے ہیں، کوالیفائڈ نیفرولوجسٹ کی رھنمائ میں۔ گردے کی بیماری کی ظاہری علامات کیا ہیں؟ گردوں کو چیک کرنے کہ لیے کونسے ٹیسٹ کروانے چاہیئں ؟ جانیں ڈاکٹر قاسم عمر ماہر امراض گردہ سے۔
#nephrologist #kidneydisease #kidneyhealth
#Kidneymedicine #kidneyspecialist #nephrologistinsheikhupura #SultanHospital #GhazalaHospital
گردوں کے ماہر ڈاکٹر کا انتہائی اہم پیغام : صرف دو باتوں پر عمل کریں،اور اچانک گردے فیل ہونے جیسی صورت حال سے بچیں۔
Two tips to avoid kidney failure.