Grand Star Tours & Travels

Grand Star Tours & Travels

مناسب ترین ریٹ پر بہترین سہولیات اور مزیدار کھانوں کے س

22/10/2023

السلامُ علیکم
*گرینڈ سٹار ٹوورز عرصہ دس سال سے ٹوورزم کے میدان* میں اپنی خدمات فراہم کر رھا ھے۔ *شیخوپورہ اور ننکانہ* میں پچھلے تین سال سے اپنی خدمات کو جاری رکھے ھوئے ھے۔
*سکول، کالج، یونیورسٹی، فارماسیوٹیکل کمپنیوں اور مختلف اداروں* کے ٹوورسٹ کو اپنی خدمات فراھم کر رھا ھے۔
سکول، کالج، اکیڈمی، یونیورسٹی اور دیگر اداروں کے *گروپ ٹوور کے ڈسکاؤنٹڈ پیکج* کے لئے ھمارے ادارے سے کوالٹی پیکیج حاصل کرنے کے لئے مندرجہ ذیل نمبرز پر رابط کریں۔
*گرینڈ سٹار ٹوورز*
*آفس نمبر 72 ، سٹیڈیم شاپنگ سینٹر شیخوپورہ*
0321-4586324
0332-1425577

Photos from Grand Star Tours & Travels's post 16/10/2023

ناران ٹور کی اپڈیٹ 👇
جمعرات کو 20 ٹورسٹ بائنری برکس کا پرائیویٹ ٹور ثھوکر سے روانہ ہوا تھا جس میں ہم نے بالا کوٹ اور سری پائے کو کور کیا۔

آپ بھی ہمارے ساتھ اپنی اپنا ٹوور پلان کریں اور سفر کو یادگار بنائیں
👇 For booking
03214586324
03321425577

14/10/2023

Tourists of Bonery Brix enjoying at Siri Paey

14/10/2023

ناران 14 اکتوبر کی صبح

13/10/2023
13/10/2023

Shugran

13/10/2023

Towards Siri Paey

12/10/2023

کلر کہار

12/10/2023

الحمداللہ
بائنری برکس سوفٹ ویئر ہاؤس کا تین روزہ کاغان ،ناران کسٹمائزڈ ٹور لاہور سے روانہ
آرگنائزڈ گرینڈ سٹار ٹریولز اینڈ ٹورز

12/10/2023

الحمدللہ ۔ ناران تین روزہ کسٹمائزڈ ٹوور کے لئے روانگی

Photos from Grand Star Tours & Travels's post 10/10/2023

السلامُ علیکم
*گرینڈ سٹار ٹوورز عرصہ دس سال سے ٹوورزم کے میدان* میں اپنی خدمات فراہم کر رھا ھے۔ *شیخوپورہ اور ننکانہ* میں پچھلے تین سال سے اپنی خدمات کو جاری رکھے ھوئے ھے۔
*سکول، کالج، یونیورسٹی، فارماسیوٹیکل کمپنیوں اور مختلف اداروں* کے ٹوورسٹ کو اپنی خدمات فراھم کر رھا ھے۔
سکول، کالج، اکیڈمی، یونیورسٹی اور دیگر اداروں کے *گروپ ٹوور کے ڈسکاؤنٹڈ پیکج* کے لئے ھمارے ادارے سے کوالٹی پیکیج حاصل کرنے کے لئے مندرجہ ذیل نمبرز پر رابط کریں۔
*گرینڈ سٹار ٹوورز*
*آفس نمبر 72 ، سٹیڈیم شاپنگ سینٹر شیخوپورہ*
0321-4586324
0332-1425577

07/10/2023

کالام سے مہوڈنڈ جھیل کی سڑک 41 ارب روپے کی لاگت سے بننی شروع ہو گئی ہے اب سیاح اپنی گاڑی پر بھی مہوڈنڈ جا سکیں گے

05/10/2023

استاد بادشاہ نہیں ھوتا لیکن بادشاہ بناتا ضرور ھے۔ ❤️HAPPY TEACHERS DAY

30/09/2023

Snow Lake Hunza

21/09/2023

شیخوپورہ سے
گرینڈ سٹار ٹورز کی گرمیوں کے سیزن میں
نان سٹاپ ٹورازم مئی ،جون ،جولائی، اگست کے بعد ستمبر اور اکتوبر میں بھی جاری رہے گی

گرینڈ_سٹار_ٹورز
گرمیوں کے سیاحتی سیزن میں اپنے معزز ٹورسٹ کو ان کے من پسند سیاحتی مقامات کی سیر کروا رہی ہے ۔
اگست کے حبس زدہ موسم کا زور بھی ہے اور یہ مہینہ سیاحت کے لیے آئیڈیل موسم ہے اور سب سے بڑھ کر جھیلیں آبشاریں اور گرینری اپنے جوبن پر ہے۔

تو پھر دیر نہ آج ہی فون اٹھائیں یا تمام بڑے شہروں میں ہمارے آفس وزٹ کرکے اپنی سیٹس بک کروائیں اور شمالی علاقہ جات کے سحر انگیز نظاروں میں کھو جائیں جہاں آبشاریں ،لش گرین وادیاں جھیلیں اور جھرنے بہتے ہیں ان میں کھو کر ہر طرح کی ٹینشن سے آزاد ہو جائیں ۔
گرینڈ سٹار ٹریولز اینڈ ٹورز ہر جمعرات ،جمعہ کو تمام شمالی علاقہ جات میں ٹورز آرگنائزڈ کرتی ہے جن کی تفصیلات درج زیل ہے۔

👇👇👇

اس پیکج میں بریک فاسٹ اور ڈنر کیساتھ ساتھ بون فائر ،میوزیکل نائٹ ،باربی کیو نائٹ ،4-5 پرسن شئیرنگ روم ،فوٹو گرافی اور پرفیشنل ٹور گائیڈ شامل ہیں۔

شرائط و ضوابط
👇👇👇

1:تمام ٹورز میں کسی بھی قسم کے اسنیکس ،جوس منرل واٹر شامل نہیں ہے۔
2:کسی بھی قسم کی موسمی تبدیلی کے باعث کمپنی ٹور پلان میں تبدیلی کا اختیار رکھتی ہے۔
3:روڈز کی خرابی،ناگہانی آفت یا لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے ٹورز کا دورانیہ کسی صورت زیادہ نہیں ہوگا اگر بالفرض لینڈ سلائڈنگ،قدرتی آفات یا روڈ کی بندش کی وجہ سے ٹور کا دورانیہ زیادہ ہوتا ہے تو ٹورسٹ سے ہر دن کے اخراجات کے حساب سے چارج کیا جائے گا۔

4:بکنگ 30 فیصد ادا کرنے سے کنفرم ہوگی جبکہ باقی کی پیمنٹ گاڑی میں بیٹھتے وقت ادا کرنا ہوگی ۔
5:زاتی سامان چوری یا گم ہونے کی صورت میں کمپنی زمہ دار نہیں ہوگی اسلیے جس پوائنٹ پر بھی جائیں اپنا قیمتی سامان کی حفاظت خود کریں ۔
6: اپنا شناختی کارڈ ساتھ رکھیں کیونکہ ہر ایریا میں سیکورٹی خدشات کے باعث چیکنگ ہوتی ہے ۔
7:اگر آپ اپنا پلان کینسل کرنا چاہتے ہیں تو 48 گھنٹے کے اندر آپ کی ایڈوانس رقم آپ کو مل سکتی ہے ۔
8:کسی بھی ٹور میں جیپ چارجز،رافٹنگ ،چئیر لفٹ یا کسی بھی قسم کا ایکسٹرا ٹکٹ شامل نہیں ہے ۔

گرمیوں کے سیزن میں ٹورازم پوائنٹس پر بہت زیادہ رش ہوجاتا ہے اس لیے کسی بھی پریشانی سے بچنے کے لیے اپنی سیٹس کی آج ہکنگ کروائیں ۔

بچوں کی پالیسی
8 سال تک کی عمر کے بچوں کی ہاف پیمنٹ جبکہ آٹھ سال سے اوپر کے بچوں کی فل پیمنٹ ہوگی اس کے علاؤہ مکمل فیملی پیکج میں آپ ہماری ڈسکاؤنٹ آفر سے فائدہ بھی اٹھا سکتے ہیں۔

ایڈوانس بکنگ کا طریقہ کار
👇👇

نیچے دئیے گئے نمبرز پر آپ یو بی ایل بینک اکاؤنٹ ، ایزی پیسہ یا موبی کیش کے زریعے ایڈوانس رقم بھیج کر یا ہمارے آفس وزٹ کرکے اپنی سیٹ کنفرم کروا سکتے ہیں ۔
نوٹ
( ہمیشہ رجسٹرڈ کمپنی جو ڈی ٹی ایس ( ڈیپارٹمنٹ آف ٹورازم سروسز ) سے لائسنس یافتہ ہو اور جن کے فزیکل دفاتر ہوں ان کے ساتھ ٹورز کریں تاکہ بعد میں کسی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے )

راشد محمود جنجوعہ:
03214586324, 03321425577

ایزی پیسہ اکاؤنٹ :03321425577
جاز کیش اکاؤنٹ :03214586324
یو بی ایل بینک اکاؤنٹ :0112021010362050

ہیڈ آفس ایڈریس: مین بلیوارڈ گلبرک 3 آفس نمبر 12،فسٹ فلور گلبرگ سینٹر لاہور
شیخوپورہ ایڈریس: اسٹیڈیم شاپنگ سینٹر ، شاپ نمبر 72، شیخوپورہ

فیصل آباد ایڈریس : آفس نمبر 176،فسٹ فلور سٹی مال پلازہ فیصل آباد

گوجرہ ٹوبہ ٹیک سنگھ :مین جھنگ روڈ گوجرہ نزد بیس لائن

گرینڈ سٹار ٹریولز اینڈ ٹورز

29/08/2023

7ستمبر کو شیخوپورہ، لاھور، فیصل آباد اوع اسلام آباد سے روانگی

Photos from Grand Star Tours & Travels's post 18/08/2023

شیخوپورہ سے
گرینڈ سٹار ٹورز کی گرمیوں کے سیزن میں
نان سٹاپ ٹورازم مئی ،جون ،جولائی کے بعد اگست،ستمبر میں بھی جاری رہے گی

گرینڈ_سٹار_ٹورز
گرمیوں کے سیاحتی سیزن میں اپنے معزز ٹورسٹ کو ان کے من پسند سیاحتی مقامات کی سیر کروا رہی ہے ۔
اگست کے حبس زدہ موسم کا زور بھی ہے اور یہ مہینہ سیاحت کے لیے آئیڈیل موسم ہے اور سب سے بڑھ کر جھیلیں آبشاریں اور گرینری اپنے جوبن پر ہے۔

تو پھر دیر نہ آج ہی فون اٹھائیں یا تمام بڑے شہروں میں ہمارے آفس وزٹ کرکے اپنی سیٹس بک کروائیں اور شمالی علاقہ جات کے سحر انگیز نظاروں میں کھو جائیں جہاں آبشاریں ،لش گرین وادیاں جھیلیں اور جھرنے بہتے ہیں ان میں کھو کر ہر طرح کی ٹینشن سے آزاد ہو جائیں ۔
گرینڈ سٹار ٹریولز اینڈ ٹورز ہر جمعرات ،جمعہ کو تمام شمالی علاقہ جات میں ٹورز آرگنائزڈ کرتی ہے جن کی تفصیلات درج زیل ہے۔

👇👇👇

1: سوات ،کالام مالم جبہ

کے تین روزہ ٹور میں 2 رات اور تین دن شامل ہیں اس پیکج میں3 بریک فاسٹ اور 2 ڈنر کیساتھ ساتھ بون فائر ،میوزیکل نائٹ ،باربی کیو نائٹ ،4 پرسن شئیرنگ روم ،فوٹو گرافی اور پرفیشنل ٹور گائیڈ شامل ہیں یہ تین روزہ پیکج آپ کو 14500 روپے میں ملے گا جبکہ کپل ایکسٹرا یا سیپرٹ روم کا 5000 ہزار اضافی ہوگا ۔

2 :کاغان ناران شوگران بابو سر ٹاپ
👇

کے تین روزہ ٹور میں 2 رات اور تین دن شامل ہیں اس پیکج میں 3 بریک فاسٹ اور 2 ڈنر کیساتھ ساتھ بون فائر ،میوزیکل نائٹ ،4 پرسن شئیرنگ روم ،باربی کیو نائٹ ،فوٹو گرافی،اور پروفیشنل ٹور گائیڈ شامل ہے ۔یہ تین روزہ پیکج آپ کو 14500روپے میں ملے گا جبکہ کپل ایکسٹرا یا سیپرٹ روم کا 5000 ہزار اضافی ہوگا۔

3:وادی نیلم کیل ،اڑنگ کیل شاردہ
👇

کے تین روزہ ٹور میں 2 رات اور تین دن شامل ہیں اس پیکج میں 3 بریک فاسٹ اور 2 ڈنرکیساتھ ساتھ بون فائر،میوزیکل نائٹ ، 4 پرسن شئیرنگ روم ،باربی کیونائٹ ،فوٹوگرافی اور پروفیشنل ٹور گائیڈ شامل ہیں ۔یہ تین روزہ پیکج بھی آپ کو 14500 روپے میں ملے گا جبکہ کپل ایکسٹرا یا سیپرٹ روم کا 5000 اضافی ہوگا ۔

4:وادی کمراٹ
👇
کے تین روزہ ٹور میں 2 رات اور تین دن شامل ہیں اس پیکج میں 3 بریک فاسٹ اور 2 ڈنر کیساتھ ساتھ بون فائر ،میوزیکل نائٹ ،4 پرسن شئیرنگ روم،فوٹوگرافی ،پروفیشنل ٹور گائیڈ شامل ہیں ۔یہ پیکج بھی آپکو 14500 میں ملے گا جبکہ کپل ایکسٹرا یا سیپرٹ روم کا5000 اضافی ہوگا۔

5:وادی ہنزہ،خنجراب پاس
👇
وادی ہنزہ گلگت کے پانچ روزہ ٹور 4 رات اور 5 دن شامل ہیں اس پیکج میں 4 ڈنر اور پانچ بریک فاسٹ کیساتھ ساتھ بون فائر نائٹ،میوزیکل نائٹ ،4 پرسن شئیرنگ روم ،باربی کیونائٹ ،فوٹوگرافی ،پروفیشنل ٹور گائیڈ شامل ہیں ۔یہ پیکج آپ کو 23500 میں ملے گا جبکہ کپل ایکسٹرا یا سیپرٹ روم کا 10000 اضافی ہوگا۔

6:اسکردو،دیوسائی
کے 6 روزہ ٹور میں میں 5 رات اور 6 دن شامل ہیں اس پیکج میں 5 ڈنر اور 6 بریک فاسٹ کیساتھ ساتھ بون فائر،میوزیکل نائٹ ،4 پرسن شئیرنگ روم ،فوٹو گرافی ،پروفیشنل ٹور گائیڈ شامل ہیں یہ پیکج آپ کو 27500 میں ملے گا جبکہ کپل ایکسٹرا یا سیپرٹ روم کا 12000 اضافی ہوگا ۔

شرائط و ضوابط
👇👇👇

1:تمام ٹورز میں کسی بھی قسم کے اسنیکس ،جوس منرل واٹر شامل نہیں ہے۔
2:کسی بھی قسم کی موسمی تبدیلی کے باعث کمپنی ٹور پلان میں تبدیلی کا اختیار رکھتی ہے۔
3:روڈز کی خرابی،ناگہانی آفت یا لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے ٹورز کا دورانیہ کسی صورت زیادہ نہیں ہوگا اگر بالفرض لینڈ سلائڈنگ،قدرتی آفات یا روڈ کی بندش کی وجہ سے ٹور کا دورانیہ زیادہ ہوتا ہے تو ٹورسٹ سے ہر دن کے اخراجات کے حساب سے چارج کیا جائے گا۔

4:بکنگ 30 فیصد ادا کرنے سے کنفرم ہوگی جبکہ باقی کی پیمنٹ گاڑی میں بیٹھتے وقت ادا کرنا ہوگی ۔
5:زاتی سامان چوری یا گم ہونے کی صورت میں کمپنی زمہ دار نہیں ہوگی اسلیے جس پوائنٹ پر بھی جائیں اپنا قیمتی سامان کی حفاظت خود کریں ۔
6: اپنا شناختی کارڈ ساتھ رکھیں کیونکہ ہر ایریا میں سیکورٹی خدشات کے باعث چیکنگ ہوتی ہے ۔
7:اگر آپ اپنا پلان کینسل کرنا چاہتے ہیں تو 48 گھنٹے کے اندر آپ کی ایڈوانس رقم آپ کو مل سکتی ہے ۔
8:کسی بھی ٹور میں جیپ چارجز،رافٹنگ ،چئیر لفٹ یا کسی بھی قسم کا ایکسٹرا ٹکٹ شامل نہیں ہے ۔

گرمیوں کے سیزن میں ٹورازم پوائنٹس پر بہت زیادہ رش ہوجاتا ہے اس لیے کسی بھی پریشانی سے بچنے کے لیے اپنی سیٹس کی آج ہکنگ کروائیں ۔

بچوں کی پالیسی
8 سال تک کی عمر کے بچوں کی ہاف پیمنٹ جبکہ آٹھ سال سے اوپر کے بچوں کی فل پیمنٹ ہوگی اس کے علاؤہ مکمل فیملی پیکج میں آپ ہماری ڈسکاؤنٹ آفر سے فائدہ بھی اٹھا سکتے ہیں۔

ایڈوانس بکنگ کا طریقہ کار
👇👇

نیچے دئیے گئے نمبرز پر آپ یو بی ایل بینک اکاؤنٹ ، ایزی پیسہ یا موبی کیش کے زریعے ایڈوانس رقم بھیج کر یا ہمارے آفس وزٹ کرکے اپنی سیٹ کنفرم کروا سکتے ہیں ۔
نوٹ
( ہمیشہ رجسٹرڈ کمپنی جو ڈی ٹی ایس ( ڈیپارٹمنٹ آف ٹورازم سروسز ) سے لائسنس یافتہ ہو اور جن کے فزیکل دفاتر ہوں ان کے ساتھ ٹورز کریں تاکہ بعد میں کسی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے )

راشد محمود جنجوعہ:
03214586324, 03321425577

ایزی پیسہ اکاؤنٹ :03321425577
جاز کیش اکاؤنٹ :03214586324
یو بی ایل بینک اکاؤنٹ :0112021010362050

ہیڈ آفس ایڈریس: مین بلیوارڈ گلبرک 3 آفس نمبر 12،فسٹ فلور گلبرگ سینٹر لاہور
شیخوپورہ ایڈریس: اسٹیڈیم شاپنگ سینٹر ، شاپ نمبر 72، شیخوپورہ

فیصل آباد ایڈریس : آفس نمبر 176،فسٹ فلور سٹی مال پلازہ فیصل آباد

گوجرہ ٹوبہ ٹیک سنگھ :مین جھنگ روڈ گوجرہ نزد بیس لائن

گرینڈ سٹار ٹریولز اینڈ ٹورز

12/08/2023

Towards Kewai

12/08/2023

Towards Islamabad

10/08/2023

گرینڈ سٹار ٹورز کی گرمیوں کے سیزن میں
نان سٹاپ ٹورازم مئی ،جون ،جولائی کے بعد اگست،ستمبر میں بھی جاری رہے گی

گرینڈ_سٹار_ٹورز
گرمیوں کے سیاحتی سیزن میں اپنے معزز ٹورسٹ کو ان کے من پسند سیاحتی مقامات کی سیر کروا رہی ہے ۔
اگست کے حبس زدہ موسم کا زور بھی ہے اور یہ مہینہ سیاحت کے لیے آئیڈیل موسم ہے اور سب سے بڑھ کر جھیلیں آبشاریں اور گرینری اپنے جوبن پر ہے۔

تو پھر دیر نہ آج ہی فون اٹھائیں یا تمام بڑے شہروں میں ہمارے آفس وزٹ کرکے اپنی سیٹس بک کروائیں اور شمالی علاقہ جات کے سحر انگیز نظاروں میں کھو جائیں جہاں آبشاریں ،لش گرین وادیاں جھیلیں اور جھرنے بہتے ہیں ان میں کھو کر ہر طرح کی ٹینشن سے آزاد ہو جائیں ۔
گرینڈ سٹار ٹریولز اینڈ ٹورز ہر جمعرات ،جمعہ کو تمام شمالی علاقہ جات میں ٹورز آرگنائزڈ کرتی ہے جن کی تفصیلات درج زیل ہے۔

👇👇👇

1: سوات ،کالام مالم جبہ

کے تین روزہ ٹور میں 2 رات اور تین دن شامل ہیں اس پیکج میں3 بریک فاسٹ اور 2 ڈنر کیساتھ ساتھ بون فائر ،میوزیکل نائٹ ،باربی کیو نائٹ ،4 پرسن شئیرنگ روم ،فوٹو گرافی اور پرفیشنل ٹور گائیڈ شامل ہیں یہ تین روزہ پیکج آپ کو 14000 روپے میں ملے گا جبکہ کپل ایکسٹرا یا سیپرٹ روم کا 5000 ہزار اضافی ہوگا ۔

2 :کاغان ناران شوگران بابو سر ٹاپ
👇

کے تین روزہ ٹور میں 2 رات اور تین دن شامل ہیں اس پیکج میں 3 بریک فاسٹ اور 2 ڈنر کیساتھ ساتھ بون فائر ،میوزیکل نائٹ ،4 پرسن شئیرنگ روم ،باربی کیو نائٹ ،فوٹو گرافی،اور پروفیشنل ٹور گائیڈ شامل ہے ۔یہ تین روزہ پیکج آپ کو 14000روپے میں ملے گا جبکہ کپل ایکسٹرا یا سیپرٹ روم کا 5000 ہزار اضافی ہوگا۔

3:وادی نیلم کیل ،اڑنگ کیل شاردہ
👇

کے تین روزہ ٹور میں 2 رات اور تین دن شامل ہیں اس پیکج میں 3 بریک فاسٹ اور 2 ڈنرکیساتھ ساتھ بون فائر،میوزیکل نائٹ ، 4 پرسن شئیرنگ روم ،باربی کیونائٹ ،فوٹوگرافی اور پروفیشنل ٹور گائیڈ شامل ہیں ۔یہ تین روزہ پیکج بھی آپ کو 14000 روپے میں ملے گا جبکہ کپل ایکسٹرا یا سیپرٹ روم کا 5000 اضافی ہوگا ۔

4:وادی کمراٹ
👇
کے تین روزہ ٹور میں 2 رات اور تین دن شامل ہیں اس پیکج میں 3 بریک فاسٹ اور 2 ڈنر کیساتھ ساتھ بون فائر ،میوزیکل نائٹ ،4 پرسن شئیرنگ روم،فوٹوگرافی ،پروفیشنل ٹور گائیڈ شامل ہیں ۔یہ پیکج بھی آپکو 14000 میں ملے گا جبکہ کپل ایکسٹرا یا سیپرٹ روم کا5000 اضافی ہوگا۔

5:وادی ہنزہ،خنجراب پاس
👇
وادی ہنزہ گلگت کے پانچ روزہ ٹور 4 رات اور 5 دن شامل ہیں اس پیکج میں 4 ڈنر اور پانچ بریک فاسٹ کیساتھ ساتھ بون فائر نائٹ،میوزیکل نائٹ ،4 پرسن شئیرنگ روم ،باربی کیونائٹ ،فوٹوگرافی ،پروفیشنل ٹور گائیڈ شامل ہیں ۔یہ پیکج آپ کو 23000 میں ملے گا جبکہ کپل ایکسٹرا یا سیپرٹ روم کا 10000 اضافی ہوگا۔

6:اسکردو،دیوسائی
کے 6 روزہ ٹور میں میں 5 رات اور 6 دن شامل ہیں اس پیکج میں 5 ڈنر اور 6 بریک فاسٹ کیساتھ ساتھ بون فائر،میوزیکل نائٹ ،4 پرسن شئیرنگ روم ،فوٹو گرافی ،پروفیشنل ٹور گائیڈ شامل ہیں یہ پیکج آپ کو 30000 میں ملے گا جبکہ کپل ایکسٹرا یا سیپرٹ روم کا 12000 اضافی ہوگا ۔

شرائط و ضوابط
👇👇👇

1:تمام ٹورز میں کسی بھی قسم کے اسنیکس ،جوس منرل واٹر شامل نہیں ہے۔
2:کسی بھی قسم کی موسمی تبدیلی کے باعث کمپنی ٹور پلان میں تبدیلی کا اختیار رکھتی ہے۔
3:روڈز کی خرابی،ناگہانی آفت یا لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے ٹورز کا دورانیہ کسی صورت زیادہ نہیں ہوگا اگر بالفرض لینڈ سلائڈنگ،قدرتی آفات یا روڈ کی بندش کی وجہ سے ٹور کا دورانیہ زیادہ ہوتا ہے تو ٹورسٹ سے ہر دن کے اخراجات کے حساب سے چارج کیا جائے گا۔

4:بکنگ 30 فیصد ادا کرنے سے کنفرم ہوگی جبکہ باقی کی پیمنٹ گاڑی میں بیٹھتے وقت ادا کرنا ہوگی ۔
5:زاتی سامان چوری یا گم ہونے کی صورت میں کمپنی زمہ دار نہیں ہوگی اسلیے جس پوائنٹ پر بھی جائیں اپنا قیمتی سامان کی حفاظت خود کریں ۔
6: اپنا شناختی کارڈ ساتھ رکھیں کیونکہ ہر ایریا میں سیکورٹی خدشات کے باعث چیکنگ ہوتی ہے ۔
7:اگر آپ اپنا پلان کینسل کرنا چاہتے ہیں تو 48 گھنٹے کے اندر آپ کی ایڈوانس رقم آپ کو مل سکتی ہے ۔
8:کسی بھی ٹور میں جیپ چارجز،رافٹنگ ،چئیر لفٹ یا کسی بھی قسم کا ایکسٹرا ٹکٹ شامل نہیں ہے ۔

گرمیوں کے سیزن میں ٹورازم پوائنٹس پر بہت زیادہ رش ہوجاتا ہے اس لیے کسی بھی پریشانی سے بچنے کے لیے اپنی سیٹس کی آج ہکنگ کروائیں ۔

بچوں کی پالیسی
8 سال تک کی عمر کے بچوں کی ہاف پیمنٹ جبکہ آٹھ سال سے اوپر کے بچوں کی فل پیمنٹ ہوگی اس کے علاؤہ مکمل فیملی پیکج میں آپ ہماری ڈسکاؤنٹ آفر سے فائدہ بھی اٹھا سکتے ہیں۔

ایڈوانس بکنگ کا طریقہ کار
👇👇

نیچے دئیے گئے نمبرز پر آپ یو بی ایل بینک اکاؤنٹ ، ایزی پیسہ یا موبی کیش کے زریعے ایڈوانس رقم بھیج کر یا ہمارے آفس وزٹ کرکے اپنی سیٹ کنفرم کروا سکتے ہیں ۔
نوٹ
( ہمیشہ رجسٹرڈ کمپنی جو ڈی ٹی ایس ( ڈیپارٹمنٹ آف ٹورازم سروسز ) سے لائسنس یافتہ ہو اور جن کے فزیکل دفاتر ہوں ان کے ساتھ ٹورز کریں تاکہ بعد میں کسی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے )

راشد محمود جنجوعہ:
03214586324, 03321425577

ایزی پیسہ اکاؤنٹ :03321425577
جاز کیش اکاؤنٹ :03214586324
یو بی ایل بینک اکاؤنٹ :0112021010362050

ہیڈ آفس ایڈریس: مین بلیوارڈ گلبرک 3 آفس نمبر 12،فسٹ فلور گلبرگ سینٹر لاہور
شیخوپورہ ایڈریس: اسٹیڈیم شاپنگ سینٹر ، شاپ نمبر 72، شیخوپورہ

فیصل آباد ایڈریس : آفس نمبر 176،فسٹ فلور سٹی مال پلازہ فیصل آباد

گوجرہ ٹوبہ ٹیک سنگھ :مین جھنگ روڈ گوجرہ نزد بیس لائن

گرینڈ سٹار ٹریولز اینڈ ٹورز

04/08/2023

گرینڈ سٹار ٹورز کی گرمیوں کے سیزن میں
نان سٹاپ ٹورازم مئی ،جون ،جولائی کے بعد اگست،ستمبر میں بھی جاری رہے گی

گرینڈ_سٹار_ٹورز
گرمیوں کے سیاحتی سیزن میں اپنے معزز ٹورسٹ کو ان کے من پسند سیاحتی مقامات کی سیر کروا رہی ہے ۔
اگست کے حبس زدہ موسم کا زور بھی ہے اور یہ مہینہ سیاحت کے لیے آئیڈیل موسم ہے اور سب سے بڑھ کر جھیلیں آبشاریں اور گرینری اپنے جوبن پر ہے۔

تو پھر دیر نہ آج ہی فون اٹھائیں یا تمام بڑے شہروں میں ہمارے آفس وزٹ کرکے اپنی سیٹس بک کروائیں اور شمالی علاقہ جات کے سحر انگیز نظاروں میں کھو جائیں جہاں آبشاریں ،لش گرین وادیاں جھیلیں اور جھرنے بہتے ہیں ان میں کھو کر ہر طرح کی ٹینشن سے آزاد ہو جائیں ۔
گرینڈ سٹار ٹریولز اینڈ ٹورز ہر جمعرات ،جمعہ کو تمام شمالی علاقہ جات میں ٹورز آرگنائزڈ کرتی ہے جن کی تفصیلات درج زیل ہے۔

👇👇👇

1: سوات ،کالام مالم جبہ

کے تین روزہ ٹور میں 2 رات اور تین دن شامل ہیں اس پیکج میں3 بریک فاسٹ اور 2 ڈنر کیساتھ ساتھ بون فائر ،میوزیکل نائٹ ،باربی کیو نائٹ ،4 پرسن شئیرنگ روم ،فوٹو گرافی اور پرفیشنل ٹور گائیڈ شامل ہیں یہ تین روزہ پیکج آپ کو 13500 روپے میں ملے گا جبکہ کپل ایکسٹرا یا سیپرٹ روم کا 5000 ہزار اضافی ہوگا ۔

2 :کاغان ناران شوگران بابو سر ٹاپ
👇

کے تین روزہ ٹور میں 2 رات اور تین دن شامل ہیں اس پیکج میں 3 بریک فاسٹ اور 2 ڈنر کیساتھ ساتھ بون فائر ،میوزیکل نائٹ ،4 پرسن شئیرنگ روم ،باربی کیو نائٹ ،فوٹو گرافی،اور پروفیشنل ٹور گائیڈ شامل ہے ۔یہ تین روزہ پیکج آپ کو 13500 روپے میں ملے گا جبکہ کپل ایکسٹرا یا سیپرٹ روم کا 5000 ہزار اضافی ہوگا۔

3:وادی نیلم کیل ،اڑنگ کیل شاردہ
👇

کے تین روزہ ٹور میں 2 رات اور تین دن شامل ہیں اس پیکج میں 3 بریک فاسٹ اور 2 ڈنرکیساتھ ساتھ بون فائر،میوزیکل نائٹ ، 4 پرسن شئیرنگ روم ،باربی کیونائٹ ،فوٹوگرافی اور پروفیشنل ٹور گائیڈ شامل ہیں ۔یہ تین روزہ پیکج بھی آپ کو 13500 روپے میں ملے گا جبکہ کپل ایکسٹرا یا سیپرٹ روم کا 5000 اضافی ہوگا ۔

4:وادی کمراٹ
👇
کے تین روزہ ٹور میں 2 رات اور تین دن شامل ہیں اس پیکج میں 3 بریک فاسٹ اور 2 ڈنر کیساتھ ساتھ بون فائر ،میوزیکل نائٹ ،4 پرسن شئیرنگ روم،فوٹوگرافی ،پروفیشنل ٹور گائیڈ شامل ہیں ۔یہ پیکج بھی آپکو13500 میں ملے گا جبکہ کپل ایکسٹرا یا سیپرٹ روم کا5000 اضافی ہوگا۔

5:وادی ہنزہ،خنجراب پاس
👇
وادی ہنزہ گلگت کے پانچ روزہ ٹور 4 رات اور 5 دن شامل ہیں اس پیکج میں 4 ڈنر اور پانچ بریک فاسٹ کیساتھ ساتھ بون فائر نائٹ،میوزیکل نائٹ ،4 پرسن شئیرنگ روم ،باربی کیونائٹ ،فوٹوگرافی ،پروفیشنل ٹور گائیڈ شامل ہیں ۔یہ پیکج آپ کو 23000 میں ملے گا جبکہ کپل ایکسٹرا یا سیپرٹ روم کا 10000 اضافی ہوگا۔

6:اسکردو،دیوسائی
کے 6 روزہ ٹور میں میں 5 رات اور 6 دن شامل ہیں اس پیکج میں 5 ڈنر اور 6 بریک فاسٹ کیساتھ ساتھ بون فائر،میوزیکل نائٹ ،4 پرسن شئیرنگ روم ،فوٹو گرافی ،پروفیشنل ٹور گائیڈ شامل ہیں یہ پیکج آپ کو 30000 میں ملے گا جبکہ کپل ایکسٹرا یا سیپرٹ روم کا 12000 اضافی ہوگا ۔

شرائط و ضوابط
👇👇👇

1:تمام ٹورز میں کسی بھی قسم کے اسنیکس ،جوس منرل واٹر شامل نہیں ہے۔
2:کسی بھی قسم کی موسمی تبدیلی کے باعث کمپنی ٹور پلان میں تبدیلی کا اختیار رکھتی ہے۔
3:روڈز کی خرابی،ناگہانی آفت یا لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے ٹورز کا دورانیہ کسی صورت زیادہ نہیں ہوگا اگر بالفرض لینڈ سلائڈنگ،قدرتی آفات یا روڈ کی بندش کی وجہ سے ٹور کا دورانیہ زیادہ ہوتا ہے تو ٹورسٹ سے ہر دن کے اخراجات کے حساب سے چارج کیا جائے گا۔

4:بکنگ 30 فیصد ادا کرنے سے کنفرم ہوگی جبکہ باقی کی پیمنٹ گاڑی میں بیٹھتے وقت ادا کرنا ہوگی ۔
5:زاتی سامان چوری یا گم ہونے کی صورت میں کمپنی زمہ دار نہیں ہوگی اسلیے جس پوائنٹ پر بھی جائیں اپنا قیمتی سامان کی حفاظت خود کریں ۔
6: اپنا شناختی کارڈ ساتھ رکھیں کیونکہ ہر ایریا میں سیکورٹی خدشات کے باعث چیکنگ ہوتی ہے ۔
7:اگر آپ اپنا پلان کینسل کرنا چاہتے ہیں تو 48 گھنٹے کے اندر آپ کی ایڈوانس رقم آپ کو مل سکتی ہے ۔
8:کسی بھی ٹور میں جیپ چارجز،رافٹنگ ،چئیر لفٹ یا کسی بھی قسم کا ایکسٹرا ٹکٹ شامل نہیں ہے ۔

گرمیوں کے سیزن میں ٹورازم پوائنٹس پر بہت زیادہ رش ہوجاتا ہے اس لیے کسی بھی پریشانی سے بچنے کے لیے اپنی سیٹس کی آج ہکنگ کروائیں ۔

بچوں کی پالیسی
8 سال تک کی عمر کے بچوں کی ہاف پیمنٹ جبکہ آٹھ سال سے اوپر کے بچوں کی فل پیمنٹ ہوگی اس کے علاؤہ مکمل فیملی پیکج میں آپ ہماری ڈسکاؤنٹ آفر سے فائدہ بھی اٹھا سکتے ہیں۔

ایڈوانس بکنگ کا طریقہ کار
👇👇

نیچے دئیے گئے نمبرز پر آپ یو بی ایل بینک اکاؤنٹ ، ایزی پیسہ یا موبی کیش کے زریعے ایڈوانس رقم بھیج کر یا ہمارے آفس وزٹ کرکے اپنی سیٹ کنفرم کروا سکتے ہیں ۔
نوٹ
( ہمیشہ رجسٹرڈ کمپنی جو ڈی ٹی ایس ( ڈیپارٹمنٹ آف ٹورازم سروسز ) سے لائسنس یافتہ ہو اور جن کے فزیکل دفاتر ہوں ان کے ساتھ ٹورز کریں تاکہ بعد میں کسی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے )

راشد محمود جنجوعہ:
03214586324, 03321425577

ایزی پیسہ اکاؤنٹ :03321425577
جاز کیش اکاؤنٹ :03214586324
یو بی ایل بینک اکاؤنٹ :0112021010362050

ہیڈ آفس ایڈریس: مین بلیوارڈ گلبرک 3 آفس نمبر 12،فسٹ فلور گلبرگ سینٹر لاہور
شیخوپورہ ایڈریس: اسٹیڈیم شاپنگ سینٹر ، شاپ نمبر 72، شیخوپورہ

فیصل آباد ایڈریس : آفس نمبر 176،فسٹ فلور سٹی مال پلازہ فیصل آباد

گوجرہ ٹوبہ ٹیک سنگھ :مین جھنگ روڈ گوجرہ نزد بیس لائن

گرینڈ سٹار ٹریولز اینڈ ٹورز

01/08/2023

فیری میڈوز کے پانچ روزہ ٹوور کے آخری دن کا ناشتہ۔ مون ریسٹورنٹ ناران

31/07/2023

ناران میں فیری میڈوز کے پانچ روزہ ٹوور کا آخری ڈنر۔ المون ریسٹورنٹ بیسل

31/07/2023

فیری میڈوز سے آج روانگی کی صبح

30/07/2023

فیری میڈوز میں باربی کیو کی تیاری

30/07/2023

فیری میڈوز کی رونق لینڈ سلائڈنگ کے بعد

30/07/2023

فیری میڈوز لینڈ سلائڈنگ کے بعد

30/07/2023

فیری میڈوز میں ایک چمکدار صبح

28/07/2023

فیری میڈوز کے پانچ روزہ ٹوور کا پہلا ڈنر ریگل ان ھوٹل اینڈ ریسٹورنٹ ۔ چلاس

26/07/2023

Tourists start their tour with happy mood

25/07/2023

صرف چار ڈسکاؤنٹ والی سیٹوں کی بکنگ باقی
شیخوپورہ اور لاھور سے 26 جولائی رات 10 بجے فیری میڈوز کے پانچ روزہ فیملی ٹوور کی صرف چار سیٹوں کی بکنگ کے لئے رابطہ کریں۔
03214586324
03321425577

24/07/2023

صبح کے وقت، ناران میں ناشتہ کے وقت موسم کا نظارہ

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Sheikhupura?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

عالمی یومِ سیاحت کے موقع پر شیخُوپُورہ 26 ستمبر بروز پیر رات 10بجے بتی چوک سے روانگی انشاءاللہMake your time memorable w...
Towards Murree
Towards Islamabad
نیلم کے لئے روانگی

Category

Telephone

Website

Address


Sheikhupura
39350

Other Entrepreneurs in Sheikhupura (show all)
Chaudhary Mufakhar Bowgun Chaudhary Mufakhar Bowgun
Sheikhupura

Entrepreneur 💸 as a Law Student ⚖️

Horror and crime patrol dramas Horror and crime patrol dramas
Sheikhupura

crime patrol dramas all one by one episode's and related to advance dramas channel

Online earning with shakeel Freelancer Online earning with shakeel Freelancer
Sheikhupura

you want Online Earning and Learn Freelance skills stay this page

Cars cheakout Cars cheakout
Ghang Road
Sheikhupura, 39350

پینڈاں والے جٹ🫡

Yasir Ali Yousaf Yasir Ali Yousaf
Sheikhupura

Well Come in My Channel this channel purpose only Motivate and keep eyes on health your pet animals

Sidra collection Sidra collection
Sheikhupura

We sell each and everything. You can purchase everything in very reasonable price. Regards Sidra😊

Haji Javed Iqbal-جھُگیاں والے Haji Javed Iqbal-جھُگیاں والے
Sharif Colony
Sheikhupura, 39350

Farhan Speak Farhan Speak
Sheikhupura

Plz Do Follow IG @Farhanspeak YT @Farhanspeak

Network Marketing - Forsage Network Marketing - Forsage
Sheikhupura

Cômë Tø LèârÑ Hòw Tó EàrÑ� It's Tôô EásŸ� OńłŸ NééĐ A GúîĐanćË� There is a best Earning platform For all of You� By which you can earn alot of dollars ��only serious and interested...

Ayesha Malik Ayesha Malik
Sheikhupura

Power Eagles🦅 💲Top Earner and Digital creator💪 🌍Global Business 🤑Earn 💯K monthly💸 🤞Help women

Mohid butt Mohid butt
Abdul Majeed
Sheikhupura, 39350

Forever Living Products is the largest grower, manufacturer and distributor of aloe vera in the world

Drones Security Services Punjab Drones Security Services Punjab
Sheikhupura

Our company provides security guards in shopping malls, factories, heavy plazas and other places.