Online Desi Hatti آن لائن دیسی ہٹی
Nearby food & beverage services
Jandiala Road
Office
39350
Badroon Road, Shekhupura
POULTRY
Gujranwala Road Sheikhupura
Yosif Manj Wala Road
Joiya Wala Moor Sheikhupura
Sharaqpur Road Sheikhupura, Qila Sheikhupura
Nishtar Road Mohala Ram Graha
Gujranwala Road Sheikhupura
Main Bazaar, Qila Sheikhupura
near Milan shadi hall
We deliver organic and pure things to our valued customers. #ODH1
بیج چاہییں؟🥰
مزے دار لسوڑے کا اچار۔۔۔ 🥰
مکس اچار اور دوسرے تمام اچار الگ الگ بھی دستیاب ہیں۔ سواد گھر کے اچار جیسا۔۔۔❤️
https://wa.me/923457835650
آن لائن دیسی ہٹی سے بہترین رانگلی مہندی منگوا سکتے ہیں۔
https://wa.me/923457835650
سوہنا ڈیزائن
کٹنگز پیک
1۔ گلو وائن۔ 5 کٹنگز
2۔ پتھر چٹ۔ 2 کٹنگز
3۔ گل دوپہری۔ 10 کٹنگز
4۔ ننتھرا۔ 10 کٹنگز
5۔ سجاوٹی کالی مرچ 5 کٹنگز
6۔ شہتوت 5 کٹنگز
7۔ گل عباسی 3 کٹنگز
8۔ سوہانجنا (مورنگا)۔۔۔ 2 کٹنگز
9۔ چونگاں (کیرالوما)۔۔۔ 3 کٹنگز
10۔ ریلوے کریپر 3 کٹنگز
(اگر کوئی ختم ہو تو متبادل کٹنگز ملیں گی)
مکمل پیکج 1000 روپے۔
گارڈن کی زرخیزی بڑھانے کے لیے آن لائن دیسی ہٹی پر یہ کھادیں دستیاب ہیں۔
1۔ آرگینک کمپوسٹ 200 روپے کلو
2۔ ورمی کمپوسٹ 300 روپے کلو
3۔ نیم کیک پاؤڈر 500 روپے کلو
4۔ مسٹرڈ کیک 400 روپے کلو
5۔ کوکوپیٹ 500 روپے کلو
6۔ NPK20۔۔۔ 600 روپے کلو
7۔ DPA۔۔۔ 600 روپے کلو
8۔ یوریا۔۔۔ 300 روپے کلو
9۔ بون میل۔۔۔ 500 روپے کلو
10۔ بلڈ میل 500 روپے کلو
11۔ فش فرٹیلائزرز 500 روپے کلو
12۔ ایپسم سالٹ۔۔۔ 500 روپے کلو
13۔ کاؤ مینیور۔۔۔ 200 روپے کلو
14۔ مینیور مکس سوائل 300 روپے کلو
15۔ جپسم اسپیشل 200 روپے کلو
اعلیٰ قوالیٹی Fabric Grow Bags۔۔۔ گرو بیگز۔
2 گیلن 100 روپے
3 گیلن 150 روپے
5 گیلن 200 روپے
7 گیلن 300 روپے
15 گیلن 500 روپے
20 گیلن 800 روپے
رابطہ وٹس ایپ
ونٹر ویجیٹبلز پیکیجز
کچن گارڈننگ کے لیے سردیوں میں اگائی جانے والی سبزیاں، کٹنگز اور پھول۔۔۔
ونٹر ویج پیک 1
1۔ ساگ، 100 روپے، +200 بیج
2۔ پالک، 100 روپے، +100 بیج
3۔ مولی، 100 روپے، +30 بیج
4۔ شلجم نیلا، 100 روپے، +50 بیج
5۔ شلجم پیلا، 100 روپے، +30 بیج
6۔ میتھی، 100 روپے، +100 بیج
7۔ گاجر، 100 روپے، +50 بیج
8۔ دھنیا، 50 روپے، +50 بیج
9۔ پیاز، 200 روپے، +50 بیج
10۔ سرخ لوبیا، 100 روپے، 20 بیج
ٹوٹل۔۔۔ 1000 روپے
ونٹر ویج پیک 2
1۔ سبز مرچ ، 50 روپے، +50
2۔ مونگرے، 50 روپے، +30
3۔ سُونگرے، 100 روپے، +30 بیج
4۔ مٹر، 100 روپے، +20 بیج
5۔ چقندر، 100 روپے، +30 بیج
6۔ میتھرے، 100 روپے، +100
7۔ سونف، 100 روپے، +100 بیج
8۔ گول بینگن، 100 روپے، +20
9۔ ٹماٹر، 100 روپے، +30 بیج
10۔ سبز شملہ، 200 روپے، 10 بیج
ٹوٹل۔۔۔ 1000 روپے
ونٹر ویج پیک 3
1۔ لال مولی، 100 روپے، +20 بیج
2۔ سلاد پتا، 100 روپے، +20 بیج
3۔ بند گوبھی، 200 روپے، +20
4۔ لمبے بینگن، 200 روپے، +20
5۔ پھول گوبھی، 200 روپے، +20
6۔ اجوائن، 50 روپے، +100 بیج
7۔ السی، 50 روپے +50 بیج
8۔ توریا، 50 روپے، +50
9۔ لوبیا ، 50 روپے، +20 بیج
10۔ باتھو 100 روپے، 50 بیج
ٹوٹل۔۔۔ 1000 روپے
ونٹر ویج سلاد پیک 4
ہائبرڈ امپورٹڈ سیڈز
1۔ Broccoli
2۔ Green asparagus
3۔ Levender vera
4۔ Amaranth Cereal
5۔ Sweet pepper red
6۔ Brussel sprouts
7۔ Red cabbage
8۔ Chia Seeds
9۔ Quinoa
10۔ Iceberg
11۔ Swiss chard
12۔ Ornamental Kale
13۔ Cherry Tomatoes
14۔ Moringa
15۔ Lemon grass
200 روپے فی پیکٹ
(آپ اپنی پسند کے، سلیکٹڈ اور کم زیادہ بیج بھی لے سکتے ہیں۔
یہ بیج، کھادیں، گرو بیگز اور کٹنگز آپ ایڈوانس پےمنٹ پر منگوا سکتے ہیں اور کیاریوں، گملوں، گرو بیگز، پاٹس یا کریٹس وغیرہ میں آسانی سے لگا سکتے ہیں۔۔۔ لگانے کا طریقہ اور راہنمائی بتا دی جائے گی ان شاءاللہ۔
ایک ہی پوائنٹ سے اتنی ساری چیزیں اور اچھے بیج اور ایسی آفر کوئی نہیں دے گا۔۔۔ صرف آن لائن "دیسی ہٹی" پر یہ اور دیگر دیسی چیزیں بہترین، معیاری اور خالص دستیاب ہیں۔
وٹس ایپ پر آرڈر کنفرم کریں، پےمنٹ ایزی پیسہ یا جیز کیش یا بنک اکاؤنٹ میں جمع کروائیں، سکرین شاٹ بھیجیں اور اپنا نام، مکمل پتا اور موبائل نمبر وٹس ایپ پر سینڈ کر دیں، ایک ہفتے تک لیپرڈ کوریئر سے پارسل آپ کے دیئے گئے ایڈریس پر ڈسپیچ کروا دیا جائے گا۔ ان شاءاللہ
تو آئیے پھر کچن گارڈننگ اختیار کرکے اپنے خاندان کو Healthful اور گھر کو Beautiful بنائیں۔۔۔ آپ کی زندگی Hopeful اور Fruitful ہو جائے گی۔ ان شاءاللہ۔
رابطہ وٹس ایپ اینڈ ایزی پیسہ اکاؤنٹ۔۔۔
قاسم سرویا 03457835650
ونٹر ویجیٹبلز پیکیجز
کچن گارڈننگ کے لیے سردیوں میں اگائی جانے والی سبزیاں، کٹنگز اور پھول۔۔۔
ونٹر ویج پیک 1
1۔ ساگ، 100 روپے، +200 بیج
2۔ پالک، 100 روپے، +100 بیج
3۔ مولی، 100 روپے، +30 بیج
4۔ شلجم نیلا، 100 روپے، +50 بیج
5۔ شلجم پیلا، 100 روپے، +30 بیج
6۔ میتھی، 100 روپے، +100 بیج
7۔ گاجر، 100 روپے، +50 بیج
8۔ دھنیا، 50 روپے، +50 بیج
9۔ پیاز، 200 روپے، +50 بیج
10۔ سرخ لوبیا، 100 روپے، 20 بیج
ٹوٹل۔۔۔ 1000 روپے
ونٹر ویج پیک 2
1۔ سبز مرچ ، 50 روپے، +50
2۔ مونگرے، 50 روپے، +30
3۔ سُونگرے، 100 روپے، +30 بیج
4۔ مٹر، 100 روپے، +20 بیج
5۔ چقندر، 100 روپے، +30 بیج
6۔ میتھرے، 100 روپے، +100
7۔ سونف، 100 روپے، +100 بیج
8۔ گول بینگن، 100 روپے، +20
9۔ ٹماٹر، 100 روپے، +30 بیج
10۔ سبز شملہ، 200 روپے، 10 بیج
ٹوٹل۔۔۔ 1000 روپے
ونٹر ویج پیک 3
1۔ لال مولی، 100 روپے، +20 بیج
2۔ سلاد پتا، 100 روپے، +20 بیج
3۔ بند گوبھی، 200 روپے، +20
4۔ لمبے بینگن، 200 روپے، +20
5۔ پھول گوبھی، 200 روپے، +20
6۔ اجوائن، 50 روپے، +100 بیج
7۔ السی، 50 روپے +50 بیج
8۔ توریا، 50 روپے، +50
9۔ لوبیا ، 50 روپے، +20 بیج
10۔ باتھو 100 روپے، 50 بیج
ٹوٹل۔۔۔ 1000 روپے
ونٹر ویج سلاد پیک 4
ہائبرڈ امپورٹڈ سیڈز
1۔ Broccoli
2۔ Green asparagus
3۔ Levender vera
4۔ Amaranth Cereal
5۔ Sweet pepper red
6۔ Brussel sprouts
7۔ Red cabbage
8۔ Chia Seeds
9۔ Quinoa
10۔ Iceberg
11۔ Swiss chard
12۔ Ornamental Kale
13۔ Cherry Tomatoes
14۔ Moringa
15۔ Lemon grass
200 روپے فی پیکٹ
کٹنگز پیک
1۔ گلو وائن۔ 5 کٹنگز
2۔ پتھر چٹ۔ 2 کٹنگز
3۔ گل دوپہری۔ 10 کٹنگز
4۔ ننتھرا۔ 10 کٹنگز
5۔ سجاوٹی کالی مرچ 5 کٹنگز
6۔ شہتوت 5 کٹنگز
7۔ گل عباسی 3 کٹنگز
8۔ سوہانجنا (مورنگا)۔۔۔ 2 کٹنگز
9۔ چونگاں (کیرالوما)۔۔۔ 3 کٹنگز
10۔ ریلوے کریپر 3 کٹنگز
(اگر کوئی ختم ہو تو متبادل کٹنگز مل جائیں گی)
مکمل پیکج 1000 روپے۔
گارڈن کی زرخیزی بڑھانے کے لیے آن لائن دیسی ہٹی پر یہ کھادیں دستیاب ہیں۔
1۔ آرگینک کمپوسٹ 200 روپے کلو
2۔ ورمی کمپوسٹ 300 روپے کلو
3۔ نیم کیک پاؤڈر 500 روپے کلو
4۔ مسٹرڈ کیک 400 روپے کلو
5۔ کوکوپیٹ 500 روپے کلو
6۔ NPK20۔۔۔ 600 روپے کلو
7۔ DPA۔۔۔ 600 روپے کلو
8۔ یوریا۔۔۔ 300 روپے کلو
9۔ بون میل۔۔۔ 500 روپے کلو
10۔ بلڈ میل 500 روپے کلو
11۔ فش فرٹیلائزرز 500 روپے کلو
12۔ ایپسم سالٹ۔۔۔ 500 روپے کلو
13۔ کاؤ مینیور۔۔۔ 200 روپے کلو
14۔ مینیور مکس سوائل 300 روپے کلو
15۔ جپسم اسپیشل 200 روپے کلو
اعلیٰ قوالیٹی Fabric Grow Bags۔۔۔ گرو بیگز۔
2 گیلن 100 روپے
3 گیلن 150 روپے
5 گیلن 200 روپے
7 گیلن 300 روپے
15 گیلن 500 روپے
20 گیلن 800 روپے
(آپ اپنی پسند کے، سلیکٹڈ اور کم زیادہ بیج بھی لے سکتے ہیں۔ اس صورت میں 400 روپے ڈلیوری چارجز ساتھ شامل ہوں گے)
یہ بیج، کھادیں، گرو بیگز اور کٹنگز آپ ایڈوانس پےمنٹ پر منگوا سکتے ہیں اور کیاریوں، گملوں، گرو بیگز، پاٹس یا کریٹس وغیرہ میں آسانی سے لگا سکتے ہیں۔۔۔ لگانے کا طریقہ اور راہنمائی بتا دی جائے گی ان شاءاللہ۔
ایک ہی پوائنٹ سے اتنی ساری چیزیں اور اچھے بیج اور ایسی آفر کوئی نہیں دے گا۔۔۔ صرف آن لائن "دیسی ہٹی" پر یہ اور دیگر دیسی چیزیں بہترین، معیاری اور خالص دستیاب ہیں۔
وٹس ایپ پر آرڈر کنفرم کریں، پےمنٹ ایزی پیسہ یا جیز کیش یا بنک اکاؤنٹ میں جمع کروائیں، سکرین شاٹ بھیجیں اور اپنا نام، مکمل پتا اور موبائل نمبر وٹس ایپ پر سینڈ کر دیں، ایک ہفتے تک لیپرڈ کوریئر سے پارسل آپ کے دیئے گئے ایڈریس پر ڈسپیچ کروا دیا جائے گا۔ ان شاءاللہ
تو آئیے پھر کچن گارڈننگ اختیار کرکے اپنے خاندان کو Healthful اور گھر کو Beautiful بنائیں۔۔۔ آپ کی زندگی Hopeful اور Fruitful ہو جائے گی۔ ان شاءاللہ۔
رابطہ وٹس ایپ اینڈ ایزی پیسہ اکاؤنٹ۔۔۔
قاسم سرویا 03457835650
سوہنا دیس بنائیے سارے، آجو بُوٹے لائیے
ہریالی تے خوشحالی دا چنگا بھیس وٹائیے
بوٹے سانوں خش رکھدے تے دیندے سانوں فَیدے
نکے ہوندیاں سب پڑھدے ساں ایہہ گلاں وچ قاعدے
ایس گل نوں اج رل کے سارے آجو توڑ نبھائیے
سوہنا دیس بنائیے سارے، آجو بُوٹے لائیے
مدرسے، تے مسجداں لاگے، کالجاں، وچ سکُولے
بوٹے ہون تے نکے وڈے جُھوٹن پینگاں جُھولے
گُوڑھیاں چھاواں، مٹھے میوے، نال ثواب کمائیے
سوہنا دیس بنائیے سارے، آجو بُوٹے لائیے
ایس مہینے دے وچ سارے کرلو شجراں کاری
پپل، نِماں، پلکن، ٹالھی، بوڑھ تے سب پھلواری
پھل پُھل لاکے، چار چفیرے سوہنا محول بنائیے
پیارا ملک بنائیے سجنو، آجو بُوٹے لائیے
بوٹے ساڈے دل دے جانی، سارے مِتر پیارے
پھل پُھل دیندے، گیساں، چھاواں، جاندے وارے وارے
ساڈا وی ایہہ حق بن دا اسیں صدقے واری جائیے
سوہنا دیس بنائیے سجنو، آجو بُوٹے لائیے
کر کے سیوا کھائِیں میوہ، قاسم گل سمجھاوے
طور طریقے دسی جاوے، آہرے تہانوں لاوے
گلاں ایہو آجو سارے لوکاں تیک پچائیے
سوہنا دیس بنائیے سجنو، آجو بُوٹے لائیے
شیخوپورہ
بانس کا مربّہ Sweet Bamboo Shoots
Online Desi Hatti آن لائن دیسی ہٹی
بانس کا مربہ ، بانس کے تازہ شوٹس سے تیار کیا جاتا ہے۔ یہ ایک غذائیت سے بھرپور میٹھی ڈش ہے جس کے صحت کے لیے بےشمار فوائد ہیں۔ بانس کے مربہ کی تیاری میں بانس کے شوٹس (تازہ اور نرم کونپلوں) کو اچھی طرح صاف کیا جاتا ہے، پھر انہیں چھیل کر اور چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر مخصوص مقدار میں شیرے اور پانی کے ساتھ پکایا جاتا ہے تاکہ ایک گاڑھا آمیزہ بن سکے۔
بانس کے شوٹس کو پہلے پانی میں ابال کر نرم کیا جاتا ہے۔ پھر انہیں چینی کے شیرے میں ڈال کر مزید پکایا جاتا ہے۔ اس عمل کو دہرایا جاتا ہے تاکہ مربہ میں موجود تمام اجزاء اچھی طرح حل ہو جائیں اور ایک متوازن ذائقہ تیار ہو سکے۔
مربہ بانس کو نہ صرف پاکستان میں بلکہ پوری دنیا میں ایک صحت بخش اور لذیذ ناشتے کے طور پر سراہا اور استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کی تیاری میں استعمال ہونے والے قدرتی اجزاء اسے ایک مثالی غذا بناتے ہیں جو کہ جسم کو ضروری غذائی اجزاء فراہم کرتے ہیں۔
مربہ بانس کے فوائد میں قد کی نشوونما، خون کی صفائی، کولیسٹرول کی کمی اور دل کی صحت میں بہتری شامل ہیں۔ یہ مربہ خاص طور پر بچوں کی جسمانی اور ذہنی نشوونما کے لیے مفید ہے کیونکہ اس میں موجود غذائیت سے بھرپور اجزاء ان کی صحت کو فروغ دیتے ہیں۔
یہ بڑھتے بچوں کے لیے انتہائی مفید ہے اور دنیا بھر میں تجویز بھی کیا جاتا ہے، بالخصوص ان بچوں کے لیے جن کا قد نہ بڑھ رہا ہو، جسمانی گروتھ ٹھیک نہ ہو رہی ہو۔ حاملہ خواتین کے لیے دوران حمل بچے کی گروتھ میں یہ ایک انتہائی اچھا اور قدرتی ٹانک ہے۔ اس کے علاوہ سانس میں مشکل یا دمہ کے مریضوں کے لیے بھی کمال چیز ہے۔
مربہ بانس کولیسٹرول کو کم کرنے کے لیے بھی مستعمل ہے، وزن کم کرنے کے مقصد کے لیے مددگار ثابت ہوتا ہے، قبض کشا اثرات رکھتا ہے، بہت سے جدید تحقیقاتی ریسرچ پیپرز کے مطابق بانس کینسر کے خلاف جسم میں مدافعت کا نظام بہتر بناتا ہے۔ بانس کا مربہ جلد کی صحت کو بہتر بنانے میں بھی معاون ثابت ہوتا ہے۔ بار بار بھوک لگنے کی شکایت کی صورت میں بانس کا مربہ 5 گرام دن میں تین مرتبہ استعمال کرنا بہتر نتائج ظاہر کرتا ہے۔ شوگر کے مریض بغیر شیرے کے مربہ دھو کر بیس گرام دن میں ایک مرتبہ استعمال کریں۔ یہ جسم کے پٹھوں میں سوزش اور درد کو کم کرنے میں بھی مدد دیتا ہے۔
بانس کے مربہ میں طاقت کا خزانہ بھرا ہوتا ہے۔ یہ فاسفورس، امائنو ایسڈز، فائبر، آئرن، پوٹاشیم، زنک ، پروٹین اور دیگر غذائی اجزاء سے بھی بھرپور ہوتا ہے۔ بچوں کے قد بڑھنے کے ساتھ آنتوں کو درست رکھتا ہے اور دل کے امراض میں بہت مفید ہے۔ (صحت کی بہتری کے لیے اپنے معالج سے مشورہ ضرور کیا کریں)
آن لائن دیسی ہٹی پر تازہ بانس کا مربہ دستیاب ہے۔
آدھ کلو پیکنگ 1200 روپے
بہت سے دیگر مربہ جات، تمام اقسام کے اچار اور اچھی اچھی دیسی اور سوادی چیزوں کے لیے
رابطہ وٹس ایپ https://wa.me/923457835650
جو کے بارے میں پیاری سی نظم سنیے۔۔۔ اور تازہ ستو حاصل کرنے کے لیے آن لائن دیسی ہٹی سے رابطہ کیجیے۔ 🥰
03457835650 وٹس ایپ
گھیو شکر وچ پاکے کھاؤ ستو
دیسی بنو تے دیسی پلاؤ ستو
دیسی ہٹی توں اج منگاؤ ستو 🥰
گرمی جاوے تے موج مناؤ ستو 😊
2 کلو جو کے ستو+ 2 کلو آرگینک شکر ڈی سی سمیت 2500 روپے
آرڈر کنفرم کرنے کے لیے وٹس ایپ 03457835650
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Contact the business
Telephone
Address
Distt. Sheikhupura
Sheikhupura
Opening Hours
Monday | 09:00 - 17:00 |
Tuesday | 09:00 - 17:00 |
Wednesday | 09:00 - 17:00 |
Thursday | 09:00 - 17:00 |
Friday | 09:00 - 17:00 |
Saturday | 09:00 - 17:00 |
Mandi Farooqbal
Sheikhupura, 39500
We sell organic food with the standard of organic farming features. Order now fresh vegetables and We commit to deliver to @ your Door.
Sheikhupura
Welcome to Shan Rice Traders. We provide quality of product. We have all kinds of variety
Habib Colony Bati Chowk Sheikhupura
Sheikhupura, 39350
For Vinayl Stickers , Nikhah Thumboard Or Nikha Pen name, AcryliC Cutting ....❎❎❤️❤️
Office # 109, 1st Floor, Aftab Aslam Plaza
Sheikhupura, 39350
شیخوپورہ کی اپنی فوڈ ڈیلیوری ایپ۔ ***Delivery Champs***