SKP NEWZ
You may also like
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SKP NEWZ, Digital creator, Sheikhupura, Sheikhupura.
سب انسپکٹر فتح شیر
حولدار نصرااللہ
پشتون آباد تھانے میں بچے پہ تشدید کرتے ہوئے
ejang
BACK
سرحدوں پر خطرات، مگر بروقت انتخابات، مشرقی اور مغربی محاذ کے خطرات پر قابو پالیں گے، انتخابات الیکشن کمیشن کا مینڈیٹ ہے، کاکڑ
17 ستمبر ، 2023FacebookTwitterWhatsapp
اسلام آباد (اے پی پی) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہاہے کہ مشرقی اور مغربی سرحد میں صورتحال خطرناک ضرور ہے مگر انتخابات بروقت ہونگے، مشرقی اور مغربی محاذ کے خطرات پر قابو پالیں گے، انتخابات الیکشن کمیشن کا مینڈیٹ ہے، ہر حکومت کو اسٹیبلشمنٹ کے چہرے کا تاثر دیا جاتا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کو بذریعہ مقدمات سیاست سے باہر کرنے کی بات درست نہیں، پاکستان سفارتی تنہائی کا شکار نہیں، کشمیر کے کیس کا دفاع اور اس کی وکالت مختلف بین الاقوامی فورمز پر کرتے رہیں گے، افغانستان میں نیٹو اسلحہ دہشت گردوں کے ہاتھ لگنے سےمتعلق بیان کا مقصد امریکا پر الزام لگانا نہیں تھا، مغربی سرحدپر دہشت گردی کا چیلنج درپیش ،اپنے لوگوں کی حفاظت کیلئے جہاں ضروری سمجھا کارروائی کرینگے، پاکستان کے عرب، خلیجی اور دیگر علاقائی ممالک کے ساتھ مضبوط تعلقات ہیں، مغرب کے ساتھ کئی دہائیوں پر محیط تعلقات آنے والے سالوں میں مزید مضبوط ہونگے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے روانگی سے قبل امریکی نشریاتی ادارےکوانٹرویو دیتے ہوئے کیا۔ مقبوضہ کشمیرکی صورتحال کا ذکرکرتے ہوئے نگراں وزیراعظم نے کہا کہ مقبوضہ جموں وکشمیرمیں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہورہی ہے،بھارت کی قابض افواج نے پورے علاقے کو دنیا کی سب سے بڑی جیل میں تبدیل کر دیا ہے جبکہ کشمیریوں کی آوازکو دبایا جارہا ہے۔ انتخابات سے متعلق بعض افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ملک میں عام انتخابات کے انعقاد کی تاریخ کا اعلان الیکشن کمیشن آف پاکستان کا مینڈیٹ ہے اور الیکشن کمیشن نے اس حوالہ سے بعض اقدامات بھی کئے ہیں، ہمیں امید ہے کہ الیکشن کمیشن اس عمل کو ایمانداری سے مکمل کریگا۔انہوں نے نگراں حکومت کی جانب سے انتخابات کے انعقاد کیلئے الیکشن کمیشن کو مالی وسائل اور سیکورٹی کی فراہمی کے حوالے سے حکومت کے عزم کااعادہ کیا۔ماضی میں دو صوبوں میں انتخابات کے انعقاد میں تاخیر کے بارے میں سوال پرنگراں وزیراعظم نے کہا کہ ممکن ہے کہ اس دور میں کچھ مسائل ہونگے جنہیں مختلف فورمز نے قبول کیا تھا۔ وزیراعظم نے ملک میں جمہوری عمل کو برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہاکہ انتخابی عمل کو بغیر کسی رکاوٹ کے اوراحسن اندازمیں آگے بڑھانے کیلئے اقدامات کیے جائینگے۔ ایک سوال کے جواب میں وزیراعظم نے کہا کہ ملک میں اظہار رائے کی آزادی ہے اور آزادی اظہاررائے کے حوالہ سے ہمارے اشارئیے خطہ میں بہت بہتر ہیں، ملک میں میڈیا کو آزادی ہے، میڈیا حکومت، اسکے اداروں یا معاشی امورکے حوالے سے کسی بھی مسئلے پر آواز اٹھا سکتا ہے یا نشر کر سکتا ہے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف قانونی مقدمات کے بارے میں سوال کے جواب میں وزیراعظم نے اس تاثر کی سختی سے تردید کی کہ سابق وزیراعظم کو سیاست سے دور رکھنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ یہ عدالتوں کے زیرسماعت معاملات ہے، سابق وزیراعظم کیخلاف الزامات ہیں، ہمیں امیدہے کہ عدالتی عمل شفاف ہوگا۔ ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ نگراں حکومت مسلسل آئینی عمل کی وجہ سے کام کر رہی ہے اور انہیں قومی اسمبلی میں سابق قائد ایوان اورلیڈرآف دی اپوزیشن نے نامزد کیا ہے۔ انہوں نے نگراں حکومت کو سابق پی ڈی ایم حکومت کا تسلسل قراردینے کے تاثر کو بھی مکمل طور پر غلط قرار دیا۔نگراں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان افغانستان اور خطے میں پائیدار امن کیلئے اپنا کردار ادا کر رہا ہے اور تمام متعلقہ فورمز پر طالبان اور عالمی برادری کے ساتھ بات چیت کر رہا ہے۔نگراں وزیراعظم نے کہا کہ طالبان نے دوحہ معاہدے کے تحت عہد کیا تھا کہ افغان سرزمین کوکسی ملک کیخلاف دہشت گردی کیلئے استعمال نہیں ہونے دیا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ نگراں حکومت غیر قانونی تجارت سمیت افغان ٹرانزٹ کے مسائل پر توجہ دے رہی ہے، ہمارے تجارتی تعلقات نہ صرف افغانستان بلکہ تمام وسطی ایشیائی ممالککے ساتھ بھی بہتر ہو رہے ہیں کیونکہ وہ سبھی علاقائی تجارتی روابط کی اہمیت کو سمجھتے ہیں۔ افغان سرزمین سے ہونے والے دہشت گردی کے حملوں کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں وزیراعظم نیکہا کہ پاکستان دہشت گردی کی کسی بھی کارروائی کے خلاف دفاع کا حق محفوظ رکھتا ہے اور جب بھی ضرورت پڑی اپنے عوام اور دھرتی کے دفاع کیلئے ضروری اقدامات کریگا، جب وقت آئیگا تو اس سلسلے میں مناسب فیصلے کرینگے۔ وزیر اعظم کاکڑ نے کہا کہ افغانستان میں امریکا اور نیٹو کی طرف سے چھوڑے گئے اسلحہ کے دہشت گرد تنظیموں کے ہاتھ میں آنے سے متعلق انکے بیان کا مقصد امریکا یا کسی دوسرے ملک پر کوئی الزام لگانا نہیں تھا، اس حوالہ سے جو تاثردیا گیاہے وہ درست نہیں ہے۔ نگراں وزیراعظم نے پاکستان کی سفارتی تنہائی کے تاثرکورد کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے عرب، خلیجی اور دیگر علاقائی ممالک کے ساتھ مضبوط تعلقات ہیں جبکہ مغرب کیساتھ کئی دہائیوں پر محیط تعلقات آنے والے سالوں میں مزید مضبوط ہونگے۔
اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اور پیج کو فالو کر رہا ہے ، اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘
Best photo of the day 😘
Viral Facts
💚💚💚💚💚💚💚💚Today Best Photos🎁
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ ❤️❤️
❤💚❤❤💚❤💚❤💚❤
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌
Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈
شیڈول ورلڈکپ 2023
Cricket can be very cruel at times 💔😥💔😔
Hafiz Hamdullah khan
Human Dog
یہ ہے سویڑن کا وہ گستاخ جس نے قرآن جلایاتھا آج ایک مسلمان کے ہاتھوں دھلائی ہوئی اسکی ۔
#جمعة
محمدہمارے بڑی شان والے
#جمعة
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Sheikhupura
Jhallar Maharan Wali Sheikhupura
Sheikhupura, MAHAR@88
my dream 1 million followers
Sheikhupura, Punjab
Sheikhupura, 39350
IT Engineer / Traveller / Part Time Teacher / Blogger
Tariq Road Mohala Ansarian Gali Kaly Khan Sheikhupura
Sheikhupura
Islam is a way to success �
Street #5
Sheikhupura, 5255
We help clients to generate leads and grow buisness IN, short our buisness is building your buisness
Sheikhupura
I am Hassan Veere . In this page we will talk about how to grow page . I am pakistan