NetBiz Broadband Private Limited.
Reliable & Affordable Internet Service
نیٹ بز براڈبینڈ پرائیویٹ لیمیٹڈ انٹرنیٹ سروس پروائیڈر کے ہیڈ آفس بمقام فاروق آباد لاری اڈہ میں دہشتگردوں اور بھتامافیہ نے گزشتہ رات حملہ کر دیا دفتر میں توڑپھوڑ کی اور ٹیلی کمیونیکیشن کے نظام کوبند کر دیا۔ جس سے کمپنی کو لاکھوں کا نقصان شروع ہوگیا کمپنی کے چیف ایگزیکٹو نے IG Punjab اور مطلقہ اداروں کو درخواست دے دی۔
کمپنی کے چیف ایگزیکٹو اور ڈائریکٹر کا کہنا ہے کے بہت جلد ان بھتا مافیہ کا نام عوام کے سامنے لایا جائے گا۔
بھتا مافیہ کی طرف سے کروڑوں روپے کی ڈیمانڈکی جارہی تھی۔ جو کمپنی نے دینے سے انکار کر دیا تھا۔ 2 ماہ پہلے بھی کمپنی کے ہیڈ آفس میں کمپنی کے چیف ایگزیکٹو اور عملے کو یرغمال بنائے رکھا تھا
پی ٹی اے نے ابھی تک سوشل میڈیا ایپس کو مکمل طور پر بحال نہیں کیا۔ فی الحال، کچھ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز عارضی طور پر بلاک یا محدود ہیں۔ہمیں PTA کی جانب سے سوشل میڈیا ایپس کی مکمل بحالی کے حوالے سے کوئی اپ ڈیٹ موصول نہیں ہوا۔
INTERNET SERVICES ARE DOWN ORDER BY GOV OF PAKISTAN
صرف پی ٹی اے کے لا ئسنس یافتہ آ پر یٹر وں کے ذریعے وائس اور انٹڑنیٹ سروسز کا استعمال کریں !
کنکشن کے حصول سے قبل بذریعہ لنک http://pta.gov.pk/en/industry-support/home/list-of-operators ہمیشہ لائسنس یافتہ آپر یٹر وں کی فہرست پر اپنے آپر یٹرکی حثییت ضرور چیک کریں۔
کیا آپ پاکستان، اے جے اینڈ کے اور جی بی میں ایک قابل بھروسہ آواز اور انٹرنیٹ سروس کنیکٹیویٹی کی تلاش میں ہیں؟
اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کا ٹیلی کمیونیکیشن سروس پرووائیڈر پی ٹی اے کا ایک مجاذ اور آپریشنل لائسنس یافتہ ہے۔
کنکشن کے حصول سے قبل بذریعہ لنک www.pta.gov.pk/en/industry-support/home/list-of-operators ہمیشہ لائسنس یافتہ آپر یٹر وں کی فہرست پر اپنے آپر یٹرکی حثییت ضرور چیک کریں۔
مزید جانیے: 👇
تمام اہل اسلام کو عید الفطر مبارک ہو ۔
کشمیر ڈے ۔ کشمیر بنے گا پاکستان
NETBIZ BROADBAND announces a referral scheme for all its customers. Now you can simply share your experience with your friends, family and colleagues to make them a part of NET BIZ family. For referring each NET BIZ customer, you will get a discount up to Rs 200/- on your next month’s invoice. For more info call 056 3875 875
# broadband
5 سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلائیں ۔
تمام اہل اسلام کو جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Sheikhupura
39000
Govt College Road, Mandi Area
Sheikhupura, 3900
Providing Optical Fiber Internet in Farooqabad whole city. We are covering Complete City Farooqabad
Ptcl Office Opposite Railway Station
Sheikhupura, 39350
Internet Service
Sheikhupura Punjab
Sheikhupura, 39040
This page is designed to buy online items, it will provide all kinds of electrical items with cheap.
Telephone Exchange Farooqabad
Sheikhupura, 39500
Complaints Registrations & Status
Main Bazar Fazal Colony, Near EMCO Factory, Tehsil Ferozwala, Lahore Road
Sheikhupura
Jo Naam Hai Aitmad Ka