Khan coolpoint
Nearby contractors
Lahore 53720
sheikhupura
Gujranwala Road
39350
Ahmid Electric Store and Ups Cinter Sabaz Mandi Manawala, Shekhupura
Faisalabad Road
Railway Road Farooq Abad Sheikhupura
Khadim Hussain Road
Joeiyan Wala More Lahore Road Sheikhupura
Madina Center
Stadium Sheikhupura
Baba Jilaldin Street
You may also like
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khan coolpoint, Refrigeration service, Sheikhupura.
بہت زبردست اس آواز کو ہر گروپ ہر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اٹھائیں
https://youtube.com/shorts/Y8uMtRHTAow?si=FpCPmLUN0Bp3_eU0سب سے اچھی بہتر سہولیت کے صرف نوریا ٹریول اینڈ ٹور پر سستا ترین عمرہ پیکج 03004277687
بیت المقدس اور مسجدِ اقصیٰ میں *"لبیک لبیک - لبیک یا اللّٰہ"* کی صدائیں بلند
لاکھوں لوگ جمع
اللّٰہُ پاک *"حاضر ہیں - حاضر ہیں - حاضر ہیں اے اللّٰہ"* کی صدائیں سن کر راضی ہوئے ہوں گے۔
ہمارے فلسطینی بھائی میدانِ جنگ میں اللّٰہ کی راہ میں اپنا جان مال قربان کر رہے ہیں۔
یقیناً یہ اللّٰہ پاک کی مدد ہی ہے کہ حملے کے بعد ایک ہی دن میں پوری دنیا حِل گئی۔ کفر اور باطل خوف سے کانپ رہے ہیں۔
----------
لگزری اور خوبصورت اعلی گھر لینےکی خواہشمند حضرات کے لئے خوشخبری انتہائی سستا اور مناسب گھر
13 مرلہ ڈبل سٹوری مکمل فرنشڈ گھر تمام تر سامان کے ساتھ براے فروخت ماسٹر ,5 بیڈروم ڈرائنگ روم,ڈائننگ روم,6 واش روم,ڈبل کچن ڈبل ٹی وی لاوئنج, بڑا سٹور,گیراج ٹیرس,خوبصورت لان,نہائت ھی اعلی درجے کی ٹائل پتھر,نفیس ترین سیلنگ,اعلی کوالٹی کے 3 ڈی وال پیپرز ,جدید طرز تعمیر,سامان کی تفصیل درج ذیل ہے,4 عدد اے سی,فانوس,3 عدد ایل سی ڈیز,ڈائننگ ٹیبل بمہ چیئرز, 3 عدد صوفہ سیٹ,3 عدد ڈبل بیڈ ,تمام کمروں میں قیمتی خوبصورت اور بھاری پردے,2 بڑی کرسیاں بمہ ٹیبل,3 عدد ٹیبلز,2 عدد چولہے جدید طرز کے,9 عدد سیلنگ فین,بجلی کی موٹر,ٹینکی,یو پی ایس,بیٹری,,لان میں خوبصورت اور پائدار جھولا,بیڈ رومز میں خوبصورت الماریاں لوکیشن,شاھین ولاز فیس ون ابھی رابطہ کریں خان پراپرٹی ایڈوائزر چیف ایگزیکٹو شہزادہ ممتاز خان 03004277687 0 3154277687
خان پراپرٹی ایڈوائزر اینڈ خان کول پوائنٹ رابطہ نمبر 03004277687 03154277687
اسلام وعلیکم ، 👆👆👆👆 مفت آٹے کا بھرم بھی توڑ دیا پارٹی کے اپنے بندے نے ، سچائی چھپ نہیں سکتی بناوٹ کے اصولوں سے، اور یہ حقیقت ہے اس شریف خاندان نے پاکستانی عوام کو جانور سمجھ رکھا ہے اور ا نکی قیمت صرف ایک بریانی کی پلیٹ ہے اور کچھ نہیں، 🖐️🖐️😱🖐️🖐️🖐️۔ یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد پٹواری نون لیگ چھوڑ دے گا۔۔۔۔ ایسا کوئی مرد مجاہد ہے تو سامنے آئے
Hello there! Let's continue building our community with interesting discussions and engaging posts.
خان کول پوائنٹ سپلٹ اے سی اینڈ ریپئرنگ سینٹر طارق
رابطہ نمبر 03004277687
03154277687روڈ شیخوپورہ
پلیز اس آرٹیکل کو سیاست سے ہٹ کر پڑھیں
بریڈ فورڈ یونیورسٹی کا شمار برطانیہ کی مشہور یونیورسٹیوں میں ہو تا ہے- یہ دنیا کی 50 بڑی اور برطانیہ کی ٹاپ 10 اچھی یونیورسٹیوں میں شمار ہوتی ہے- 2005 میں یونیورسٹی کو چانسلر کی ضرورت تھی- پوری دنیا سے 100 سے زیادہ سکالرز اور بزنس مینیجرز کو بلایا گیا –جس میں زیادہ تعداد برطانیہ، امریکا اور جرمن سکالرز کی تھی –اس لسٹ میں پاکستان اور انڈیا میں سے صرف ایک بندے کو بلایا گیا – سلیکشن سے پہلے جرمن سائنٹسٹ کو چانسلر کی سیٹ کے لیے سب سے زیادہ مضبوط امیدوار قرار دیا جا رہا تھا - مگر تمام کہانی اس وقت تبدیل ہوئی جب "ٹیلنٹ " لیڈرشپ " ماڈرن اسٹڈیز " پر بحث میں پاکستان نژاد نے دوسرے تمام امیدوار کو پیچھے چھوڑ دیا- اس ہال میں بریڈفورڈ کے تمام ڈائریکٹرز کھڑے ہو کر تالیاں مارنے اور داد دینے پر مجبور ہو گئے - تب جرمن سائنٹسٹ اس سکالر کے پاس آیا اور کہا اس پوسٹ پر تم مجھ سے زیادہ قابل بندے ہو-
کابینہ کی اکثریت نے اس سکالر کو منتخب کر لیا - اور کہا، "بولو کتنی تنخواہ لو گے؟"
اس نے تاریخی کلمات بولے: "میں یہاں بزنس کے لیے نہیں آیا - اور بولا تعلیم اور پیسے کا ایک دوسرے سے موازانہ نہیں کیا جا سکتا- میں ایک ایسے ملک سے ہوں جہاں لوگوں کو تعلیم کی بنیادی سہولیات نہیں ہیں- ہمارے پیسے والے لوگ دوسرے ممالک میں جا کے تعلیم حاصل کر لیتے ہیں- جب کہ غریب لوگ اپنے دل میں حسرت لے کر اس دنیا سے چلے جاتے ہیں- یہ ہی وہ خاص وجہ ہے جس کی وجہ سے غریب اور امیر کا فرق دن بدن زیادہ ہوتا جا رہا ہے- میری زندگی کی خواہش ہے میرے ملک کے وہ لوگ جو دوسرے ممالک میں نہیں جا سکتے وہ اپنے ملک میں ہی رہ کر اچھی تعلیم حاصل کریں اور بریڈفورڈ جیسی اچھی یونیورسٹی کی ڈگری حاصل کر سکیں- اس لیے میں بریڈفورڈ یونیورسٹی پھر ہی جوائن کر سکتا ہوں اگر آپ مجھے میرے ملک کے لیے یہ سہولت دیں"۔
کابینہ کے تمام ارکان اس بات سے حیران رہ گئے - کابینہ کی اکثریت اس فیصلہ کے خلاف تھی اور کہا: "ایسا ممکن نہیں کہ ہم پاکستان میں اپنی ڈگری متعارف کروائیں"
سکالر کہنے لگا، "پھر آپ پاکستان کا بندہ بریڈفورڈ کا چانسلر کیوں لگا رہے ہو؟"-
بات یہاں آ کر رک گئی اور وہ سکالر اٹھ کے چلا گیا۔
بعد میں کرس ٹیلر نے اپنی کابینہ کو کہا، "اس بندے کو ایسے مت جانے دو اس میں کچھ کر دکھانے کی صلاحیت موجود ہے- جو بندہ اپنے ملک کا وفادار ہو اور کچھ کرنے کا عزم ہو وہ کام بھی ہمیشہ اچھا کرتا ہے اور پیسے کا لالچ نہیں کرتا۔ آپ اس کی بات مان لیں-"
کابینہ نے اس سکالر کو واپس بلایا اور کہا آپکی تمام باتیں منظور ہیں -آپ پاکستان میں جہاں چاہتے ہیں کیمپس بنا سکتے ہیں- وہ اسکالر 9 سال تک بریڈفورڈ کا چانسلر رہا ہے- 1986 کے بعد یہ پہلا موقع ہے کے کوئی بندہ اتنے زیادہ عرصے کے لیے چانسلر بنا رہا -اس دوران اس نے پاکستان میں نمل یونیورسٹی بنائی جس میں پڑھنے والے طالب علموں کو وہی ڈگری ملتی ہے جو برطانیہ میں کروڑوں روپے خرچ کر کے بریڈ فورڈ یونیورسٹی میں ڈگری حاصل کرنے والوں کو-
اس کا نام عمران خان ہے اور وہ منافق خان، طالبان خان یہودی ایجنٹ اور غدار سیاستدان کے طور پر جانا جاتا ہے- مگر میں اپنی زندگی میں ایسا پہلا منافق بندہ دیکھ رہا ہوں جو پیسے کا لالچ نہیں کرتا اور ایسا پہلا غدار دیکھ رہا ہوں جو ملک کے با ہر جا کے بھی پیسے پر اپنے ملک کو ترجیح دے۔
(ماخوذ)
جن ذہنی غلاموں کو یہ بات جھوٹ لگے، لنک پیش ہے بریڈ فورڈ یونیورسٹی کا
http://www.bradford.ac.uk/about/chancellor/former-chancellors/
http://www.bradford.ac.uk/about/chancellor/former-chancellors/imran-khan/
نمل یونیورسٹی کا بریڈ فورڈ یونیورسٹی سے الحاق کا لنک- اس کا مطلب یہ ہے کہ پاکستان میں رہتے ہوۓ بچوں کو برطانوی ٹاپ کلاس یونیورسٹی کی ڈگری دی جاۓ گی

Chancellor - About - University of Bradford She became the formal head of the University of Bradford, in succession to sportsman and politician Imran Khan who stepped down from the post in November 2014.
خان کول پوائنٹ سیلز اینڈ پرچیز سروس اور خریدوفروخت کا واحد با اعتماد ادارہ
چیف ایگزیکٹو شہزادہ ممتاز خان
رابطہ نمبر 03004277687
03154277687
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
Sheikhupura
Harn Minar
Sheikhupura
گرینڈ سکیل کنسٹرکشن کمپنی معیار ھماری اولین ترجیج ہے
Office No 2 & 3 Regal City
Sheikhupura, 39350
ADB is offering you a door to luxury lifestyle to it's residents with many facilities of dream
Ahmad Deen Traders 1st Floor, Near Mobile Market, SHEIKHUPURA
Sheikhupura, 39350
گھروں کی بہترین ڈیزائننگ اور کنسٹرکشن انجنئیرنگ تقاضوں کے مطابق کروانے کے لیے ہماری خدمات حاصل کریں
Shah Colony Road Muhalla Miraj Pura
Sheikhupura, 39350
Dial for Help is a reliable platform connecting homeowners with skilled electrical service providers
Sheikhupura
Landscaping indoor, outdoor, seasonal ,permanent, fruits , trees & all types of plants available
Ragal Choek Sheikhupura
Sheikhupura, 39350
hard disk lose data usb lose data memory card lose data usb hard disk data recocvry
Avenue Shah Abad Street No#1 Behind Grid Station
Sheikhupura, 39500
construction company
Sheikhupura
1: Interior Painting 2: Exterior Painting 3: Wall Paper 4: Floor Tile 5: Wood Works 6: Plaster Work 7: Plastic Paneling 8: Electrical Works 9: Ceiling 10: Interior & Decor...