RK Welfair Society Rangore

RK Welfair Society Rangore

Help of Poor People.

25/01/2024

گاوں رنگور سے
چاچا محمد ارشاد جو کہ قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے

09/12/2023

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
معرو ف مذہبی سکالر
ڈاکٹر ذاکر نائیک انتقال فرما گۓ
عالمی سطح پر مشہور مسلم مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر عبد الکریم نائیک انڈیا میں ہارٹ اٹیک آنے کی وجہ سے انتقال فرما گئے ہیں,
آپ تقابل ادیان اور مناظروں کے حوالے سے پہچانے جاتے تھے۔ پیشہ کے لحاظ سے ایک ایم بی بی ایس ڈاکٹر تھے، تاہم 1991ء سے آپ نے اسلام کی تبلیغ کی جانب توجہ دینی شروع کردی۔ آپ مسیحیت اور ہندو مت کے مذہبی رہنماؤں سے مناظروں کے لیے مشہور تھے۔ بہت سے لوگوں نے آپ کے ہاتھ اسلام قبول کیا۔ آپ بمبی میں اسلامی تحقیق سنٹر کے صدر تھے اور اسلامی چینل "پیس ٹی وی" کے نام سے چلا رہے تھے.
آپ کی موت امت مسلمہ کے لیے ایک بہت بڑا سانحہ ہے اللہ پاک آپ کی سیٸات سے در گزر اور نیکیوں پر اجر عظیم عطا فرما کر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین.۔۔۔

03/12/2023

ماشاءاللہ
اللہ پاک کامیاب کرے۔

23/11/2023

خبر غم!
گاوں رنگور سے قاری نصیر صاحب (دکھن محلہ) ان کی بیٹی قضائے الہی سے وفات پا گئی ہے
اللہ پاک مرحومہ کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے
تمام فیملی ممبران کو صبر جمیل عطا فرمائے
آمین۔

18/11/2023

꧁༺ *السلام علیکم* ༻꧂
*جو لوگ نوکری کے ساتھ پارٹ ٹائم کوئی کام کرنا چاہتے ہیں ایسے طالب علم جو اپنی پڑھائی کے ساتھ آنلائن کام کرنا چاہتے ہیں ایسی فی میل جو گھر سے نکلے بغیر کوئی کام کرنا چاہتی ہیں
موبائل فون سے *online* کام کر کے روزانہ *400* سے 4200* کمائیں۔💸
پہلے پروف لیں بعد میں جوائن کریں
روزانہ پیسے نکلوائیں *EasyPaisa JazzCash

برائے رابطہ واٹس ایپ۔03287418131

13/11/2023

تاجدار ختم نبوت زندہ باد

10/11/2023

روایت ہے کہ ایک گاؤں کی لڑکی انتہائی اکھڑ مزاج تھی... جس کے والدین اسکے رشتے کو لیکر سخت پریشان تھے... جو بھی رشتے کیلئے آتا وہ اسکی زبان دیکھ کر واپس چلا جاتا....
پھر ایک دن ایک شخص رشتے کی تلاش میں اس گاؤں میں آیا... گاؤں والوں نے بتایا کہ ایک بچی ہے جس کیلئے فوری رشتہ چاہیے... لیکن اسکی زبان درازی رشتے میں رکاوٹ ہے... اس شخص نے کہا کہ مجھے وہ لڑکی منظور پے....
دونوں کی شادی ہو گئی... رخصتی کا وقت آیا تو اس شخص نے گدھا گاڑی کی چھج (کانوں) کیساتھ چار دیواری کی.... اور ساتھ ایک بکری ایک مرغا اور تلوار رکھ لی...
اس نے کوچوان کو سخت لہجے میں کہا کہ مجھے کوئی ڈسٹرب نہ کرے.... ورنہ وہ اپنے انجام کا خود ذمہ دار ہوگا..
سفر شروع ہوا.... راستے میں بکری نے بولنا شروع کیا... وہ شخص اٹھا اور اس نے تلوار سے بکری کو ذبح کردیا... اور بلند آواز سے گالیاں دیں....
کچھ دیر بعد مرغے نے اچھلنا شروع کردیا.... اس نے تلوار سے اس کے ٹوٹے کردیے..... اور غصیلے لہجے میں بولا کہ تمہاری جرأت کیسے ہوئی مجھے ڈسٹرب کرنے کی...
پھر کچھ دیر بعد چھج ڈھیلا ہوگیا اور آواز پیدا کرنے لگ گیا..... اس نے تلوار سے اسکا تنکا تنکا کردیا....
گھر پہنچے... اگلے دن لڑکی کے والدین ملنے آئے... انکا خیال تھا کہ ابتک ہماری بیٹی نے کوئی چن چڑھا دیا ہوگا....
لیکن جب وہ اس لڑکی کے پاس آئے تو لڑکی خاموش... وہ اس سے باتیں کریں سوال پوچھیں... لیکن یہ جواب دینے کی بجائے ادھر ادھر دیکھتی رہی...
کچھ دیر بعد اسکا خاوند کمرے میں آیا تو والدین نے بے چینی سے پوچھا کہ یہ بول کیوں نہیں رہی؟کہیں زبان تو نہیں کاٹ دی تم نے....
خاوند نے بیوی سے پوچھا کہ تم کیوں نہیں باتیں کررہی؟
عورت نے انتہائی نرمی سے کہا
"مہاراج آپکی اجازت کے بغیر کیسے بول سکتی ہوں"...

ختم شد 🥰💫

مزید کہانیوں کے لئے میری آئ ڈی کو فالو کریں شکریہ 💫

19/10/2023

اسرائیلی پراڈکٹس کا بائیکاٹ کرنے کے بعد پاکستان میں صرف قرشی کا جوہر جوشاندہ ، ڈنٹونک ، ہاشمی سرمہ مردانہ کمزوری اور بہو سوپ کے آپشن ہی بچیں ہیں۔

16/10/2023

........--🫧✨🥀--.........

شہد کا ایک قطره زمین پر گر گیا. ایک چھوٹی سی چیونٹی آئی اور اُس نے اس شہد کے قطرے سے تھوڑا سا چکھا۔ اُسے بڑا مزا آیا۔
اسے کام سے جانا تھا تو جب وہ جانے لگی تو اس شہد کا مزہ اس کے منہ میں مزید پانی لانے کا سبب بنا، اُس کا منہ بھر آیا:
کیا زبردست اور مزے دارشہد ہے۔
کتنا میٹھا!
آج تک ایسا شہد نہیں کھایا!!
وہ لوٹی اور شہد میں سے تھوڑا سا اور چکھ لیا...
اس نے دوبارہ جانے کا عزم کیا مگر اُس نے محسوس کیا کہ یہ تھوڑا سا شہد کھانا کافی نہیں ہے، اُسے اور کھانا چاھئے۔
وہ رکی اور اس مرتبہ کھانے کے بجائے شہد پر گر پڑی تا کہ وہ کم سے کم وقت میں زیادہ سے زیادہ لذت حاصل کرلے!
وہ چیونٹی شہد میں غوطہ زن ہو گئی اور لطف اندوز ہونے لگی۔
مگر افسوس کہ وہ شہد سے باہر نہ نکل سکی۔
شہد کی چکنائی کی وجہ سے اس کے پیر زمین سے چپک گئے تھے اور اس میں انہیں ہلانے کی طاقت نہ رہی...!
وہ شہد میں رہ گئی یہاں تک کہ وہ اسی میں ہی مر گئی !
اس کی لذت اندوزی نے شہد کو ہی اس کی قبر میں تبدیل کر دیا!
ایک دانا کا قول ھے:
دنیا شہد کے ایک بہت بڑے قطرے کے علاوہ کچھ اور نہیں ہے!
پس جو بھی اس قطرہ شہد میں سے تھوڑا اور بقدر کفایت کھانے پر اکتفاء کرے گا وہ نجات پا جائے گا اور جو بھی اس شیرینی میں غوطہ زن ہو گا ہلاکت اس کا مقدر بن جائے گی ۔ ۔

16/10/2023

انشاءاللہ
جلد یہ دن آنے والا ہے کہ فلسطین کے مسلمان کئی طرح کے ظلم سہ کر بھی مسجد اقصی میں شکرانے کے نوافل ادا کر کے اللہ کے حضور شکر ادا کریں گے کہ اے اللہ ہم نے اپنے بچے کھو دئیے پورا پورا خاندان شہید ہو گیا لیکن ہم نے اپنے ایمان پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا اور آج اسی وجہ سے ہم بہت بڑی فتح کے غازی بن گئے

16/10/2023

کاش مسلمانوں میں اتحاد ہوتا تو آج فلسطین برما و شام ذلیل و خوار نا ہو رہے ہوتے

16/10/2023

اصل یہودی کون ہیں؟؟
اس ویڈیو میں آپ پہچان کر سکتے ہیں۔

15/10/2023

اسرائیلی کمپنیاں

*اسرائیل اتنا طاقتور کیسے ہوگیا؟ ؟؟؟*

ایک شخص "Gree Ac" کی ٹھنڈک سے سو کرصبح "Seiko-5" کے الارم سے اٹھتا ھے "Colgate" سے برش کرتا ہے "Gellet" سے شیو کرکے "Lux" صابن اور "Dove" شیمپو سے نہاتا ہے اور نہانے کے بعد "Levis" کی پینٹ "POLO" شرٹ اور "GUCCI" کے شوز "Jocky" کے socks پہن لیتا ہے چہرے پر "Nevia" کریم لگا کر "Nestlé food" سے ناشتہ کرنے کے بعد "Rayban" کا چشمہ لگا کر "HONDA" کی گاڑی میں بیٹھ کر کام پر چلا جاتا ہے۔
راستے میں ایک جگہ سگنل بند ھوتا ہے وہ جیب سے
"آئی فون 11" نکالتا ہے اور "زونگ" پر 4G internet چلانا شروع کر دیتا ہے اتنے میں سبز بتی جلتی ہے آفس پہنچ کر "HP" کے کمپیوٹر میں کام میں مشغول ھو جاتا ہے کافی دیر کام کرنے کے بعد اسے بھوک محسوس ھوتی ہے تو "McDonald's " سے کھانا اور ساتھ میں "Nestlé " کا پانی بھی منگواتا ہے۔
کھانے کے بعد "Nescaffe" کی کافی پیتا ہے اور پھر تھوڑا آرام کرنے چلا جاتا ہے کچھ آرام کے بعد "Red Bull" پیتا ھے اور دوبارہ کام میں مشغول ھو جاتا ہے تھوڑا بوریت محسوس ھونے پہ جیب سے Apple کے "i-pods"نکال کے انڈین گانے سنتا ھے ساتھ ھی "TCS" سے ایک پارسل بیرون ملک بھیجواتا ھے اور "PANASONIC" کے لینڈ لائن سے اطلاع کرتا ھے۔ اور "PARKER" کے Pen سے ایک نوٹ لکھتا ھے۔کچھ دیر بعد "ROLEX" کی گھڑی میں ٹائم دیکھتا ہے تو اسے پتہ چلتا ہے کہ واپسی کا وقت ہو گیا ہے تو وہ دوبارہ "HONDA" کی گاڑی اسٹارٹ کرتا ہے اور گھر کے لئے روانہ ہو جاتا ہے۔
کچھ ہی لمحے بعد "Shell" کا پیٹرول پمپ آ جاتا ہے وہاں سے ٹنکی فل کرواتا ہے اور "HYPER STAR" کا رخ کر لیتا ہے سٹور سے بچوں کے لئے "میگی" اور "کنور" کے نوڈلز "CADBARY" KIT KAT" اور "SNIKERS" اور "Nestle" کے مہنگے جوس وغیرہ خرید لیتا ہے سپر سٹور کے ساتھ ہی "PIZZA HUTT" سے وہ بیوی بچوں کے لئے پیزا اور "KFC" سے برگرز کی ڈیل بھی خرید لیتا ہے۔
گھر جا کر کھانا کھانے کے بعد سب گھر والے "SONY" کے Led پر مشہور زمانہ " NewsChannel " پر مایوسی والی خبریں سن رہے ھوتے ہیں اور ہاتھ میں "Coke" کے گلاس پکڑے ھوتے ہیں کہ خبر آتی ہے کہ اسرائیل نے فلسطینوں پر بمباری کی یہ سن کر وہ آگ بگولہ ھو جاتا ہے اور اونچی آواز میں بولتا ہے !!!

اسرائیل اتنا طاقتور کیسے ہوگیا؟
*لمحہء فکریہ🤔*

14/10/2023

#دجال
از علامات قیامت 💧

دجال یہودیوں کی نسل سے ہوگا جس کا قد ٹھگنا ہو گا. دونوں پاؤں ٹیڑھے ہوں گے ۔ جسم پر بالوں کی بھر مار ہوگی۔ رنگ سرخ یا گندمی ہو گا۔ سر کے بال حبشیوں کی طرح ہوں گے۔ ناک چونچ کی طرح ہو گی۔ بائیں آنکھ سے کانا ہو گا۔ دائیں آنکھ میں انگور کے بقدر ناخنہ ہو گا۔ اس کے ماتھے پر ک، ا، ف، ر لکھا ہو گا جسے ہر مسلمان بآسانی پڑھ سکے گا۔

اس کی آنکھ سوئی ہوئی ہوگی مگر دل جاگتا رہے گا۔ شروع میں وہ ایمان واصلاح کا دعویٰ لے کر اٹھے گا، لیکن جیسے ہی تھوڑے بہت متبعین میسر ہوں گے وہ نبوت اور پھر خدائی کا دعویٰ کرے گا۔
اس کی سواری بھی اتنی بڑی ہو گی کہ اسکے دونوں کانوں کا درمیانی فاصلہ ہی چالیس گز کاہو گا. ایک قدم تاحد نگاہ مسافت کو طے کرلے گا۔

دجال پکا جھوٹا اور اعلی درجہ کا شعبدے باز ہو گا۔ اس کے پاس غلوں کے ڈھیر اور پانی کی نہریں ہو ں گی۔ زمین میں مدفون تمام خزانے باہر نکل کر شہد کی مکھیوں کی مانند اس کے ساتھ ہولیں گے۔
جو قبیلہ اس کی خدائی پر ایمان لائے گا، دجال اس پر بارش برسائے گا جس کی وجہ سے کھانے پینے کی چیزیں ابل پڑیں گے اور درختوں پر پھل آجائیں گے۔

کچھ لوگوں سے آکر کہے گا کہ اگر میں تمہارے ماؤں اور باپوں کو زندہ کر دوں تو تم کیا میری خدائی کا اقرار کرو گے۔۔؟
لوگ اثبات میں جواب دیں گے۔
اب دجال کے شیطان ان لوگوں کے ماؤں اور باپوں کی شکل لے کر نمودار ہوں گے۔ نتیجتاً بہت سے افراد ایمان سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔

اس کی رفتار آندھیوں سے زیادہ تیز اور بادلوں کی طرح رواں ہو گی۔ وہ کرشموں اور شعبدہ بازیوں کو لے کر دنیا کے ہر ہر چپہ کو روندے گا۔
تمام دشمنانِ اسلام اور دنیا بھر کے یہودی، امت مسلمہ کے بغض میں اس کی پشت پناہی کر رہے ہوں گے۔ وہ مکہ معظمہ میں گھسنا چاہے گا مگر فرشتوں کی پہرہ داری کی وجہ سے ادھر گھس نہ پائے گا۔ اس لئے نامراد وذلیل ہو کر واپس مدینہ منورہ کا رخ کرے گا۔

اس وقت مدینہ منورہ کے سات دروازے ہوں گے اور ہر دروازے پر فرشتوں کا پہرا ہو گا۔ لہذا یہاں پر بھی منہ کی کھانی پڑے گی۔
انہی دنوں مدینہ منورہ میں تین مرتبہ زلزلہ آئے گا۔ جس سے گھبرا کر بہت سارے بے دین شہر سے نکل کر بھاگ نکلیں گے۔ باہر نکلتے ہیں دجال انہیں لقمہ تر کی طرح نگل لے گا۔

آخر ایک بزرگ اس سے بحث و مناظرہ کے لئے نکلیں گے اور خاص اس کے لشکر میں پہنچ کر اس کی بابت دریافت کریں گے۔ لوگوں کو اس کی باتیں شاق گزریں گی۔ لہذا اس کے قتل کا فیصلہ کریں گے مگر چند افراد آڑے آکر یہ کہہ کر روک دیں گے کہ ہمارے خدا دجال (نعوذ بااللہ) کی اجازت کے بغیر اس کو قتل نہیں کیا جاسکتا ہے.

چنانچہ اس بزرگ کو دجال کے دربار میں حاضر کیا جائے گا. جہاں پہنچ کر یہ بزرگ چلا اٹھے گا : "میں نے پہچان لیا کہ تو ہی دجال ملعون ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں تیرے ہی خروج کی خبر دی تھی۔"
دجال اس خبر کو سنتے ہی آپے سے باہر ہو جائے گا اوراس کو قتل کرنے کا فیصلہ کرے گا۔ درباری فوراً اس بزرگ کے دو ٹکڑے کر دیں گے۔

دجال اپنے حواریوں سے کہے گا کہ اب اگر میں اس کو دوبارہ زندہ کر دوں تو کیا تم کو میری خدائی کا پختہ یقین ہو جائے گا۔ یہ دجالی گروپ کہے گا کہ ہم تو پہلے ہی سے آپ کو خدا مانتے ہوئے آرہے ہیں، البتہ اس معجزہ سے ہمارے یقین میں اور اضافہ ہو جائے گا ۔

دجال اس بزرگ کے دونوں ٹکڑوں کو اکٹھا کر کے زندہ کرنے کی کوشش کرے گا ادھر وہ بزرگ بوجہ حکم الہی کھڑے ہو جائیں گے اور کہیں گے اب تو مجھے اور زیادہ یقین آ گیا ہے کہ تو ہی دجال ملعون ہے۔
وہ جھنجھلا کر دوبارہ انہیں ذبح کرنا چاہے گا لیکن اب اسکی قوت سلب کر لی جائے گی۔
دجال شرمندہ ہوکر انہیں اپنی جہنم میں جھونک دے گا لیکن یہ آگ ان کے لئے ٹھنڈی اور گلزار بن جائے گی۔

۔اس کے بعد وہ شام کا رخ کرے گا۔ لیکن دمشق پہنچنے سے پہلے ہی حضرت امام مہدی علیہ السلام وہاں آچکے ہوں گے۔

دجال دنیا میں صرف چالیس دن رہے گا۔ ایک دن ایک سال دوسرا دن ایک مہینہ اور تیسرا دن ایک ہفتہ کے برابر ہوگا۔ بقیہ معمول کے مطابق ہوں گے۔

حضرت امام مہدی علیہ السلام دمشق پہنچتے ہی زور وشور سے جنگ کی تیاری شروع کردیں گے لیکن صورتِ حال بظاہر دجال کے حق میں ہوگی۔ کیونکہ وہ اپنے مادی و افرادی طاقت کے بل پر پوری دنیا میں اپنی دھاک بٹھا چکا ہو گا۔ اس لئے عسکری طاقت کے اعتبار سے تو اس کی شکست بظاہر مشکل نظر آ رہی ہو گی مگر اللہ کی تائید اور نصرت کا سب کو یقین ہو گا ۔

حضرت امام مہدی علیہ السلام اور تمام مسلمان اسی امید کے ساتھ دمشق میں دجال کے ساتھ جنگ کی تیاریوں میں ہوں گے۔
تمام مسلمان نمازوں کی ادائیگی دمشق کی قدیم شہرہ آفاق مسجد میں جامع اموی میں ادا کرتے ہوں گے۔
ملی شیرازہ ،لشکر کی ترتیب اور یہودیوں کے خلاف صف بندی کو منظم کرنے کے ساتھ ساتھ حضرت امام مہدی علیہ السلام دمشق میں اس کو اپنی فوجی سرگرمیوں کا مرکز بنائیں گے۔ اور اس وقت یہی مقام ان کا ہیڈ کواٹر ہو گا۔
حضرت امام مہدی علیہ السلام ایک دن نماز پڑھانے کے لئے مصلے کی طرف بڑھیں گے تو عین اسی وقت حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا نزو ل ہوگا۔

نماز سے فارغ ہو کر لوگ دجال کے مقابلے کے لئے نکلیں گے۔ دجال حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو دیکھ کر ایسا گھلنے لگے گا جیسے نمک پانی میں گھل جاتا ہے۔ پھر حضرت عیسیٰ علیہ السلام آگے بڑھ کر اس کو قتل کر دیں گے اور حالت یہ ہوگی کہ شجر و ہجر آواز لگائیں گے کہ اے روح اللہ میرے پیچھے یہودی چھپا ہوا ہے۔ چنانچہ وہ دجال کے چیلوں میں سے کسی کو بھی زندہ نہ چھوڑیں گے۔

پھر حضرت عیسیٰ علیہ السلام صلیب کو توڑیں گے یعنی صلیب پرستی ختم کریں گے۔
خنزیر کو قتل کر کے جنگ کا خاتمہ کریں گے اور اس کے بعد مال ودولت کی ایسی فراوانی ہوگی کہ اسے کوئی قبول نہ کرے گا اور لوگ ایسے دین دار ہو جائیں گے کہ ان کے نزدیک ایک سجدہ دنیا و مافیہا سے بہتر ہو گا۔

(مسلم، ابن ماجہ، ابوداود، ترمذی، طبرانی، حاکم، احمد)

اللّٰہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کا ایمان سلامت رکھے۔
آمین ثم آمین یارب العالمین

(یاد رہے کہ فتنہ دجال سے آگاہی تمام انبیاء علیہم السلام کی سنت ہے جبکہ آج یہ سنت مٹ چکی ہے.
لہٰذا اس سنت کوزندہ کرتے ہوئے اس پوسٹ کو بار بار پڑھیںِ اوردوسروں تک پہنچائیں۔“
✍️رخشندہ بخآری

14/10/2023

خبر غم۔
گاوں بھگیاڑی سے گورنمنٹ ہائی سکول کے سابقہ Peon
نہایت اچھے اور شریف انسان۔
چاچو شریف جو رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں اللہ پاک اپنے پیارے حبیب دوعالم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے بے حساب و بے شمار مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یارب العالمین ...

13/10/2023

غیبی مدد

1:- غیبی مدد نہ اسپین کے وقت آئی، نہ خلافت عثمانیہ کو بچانے کے لئے آئی، نہ اسرائیل کا قیام روکنے کے لئے آئی، نہ بابری مسجد کے وقت آئی، نہ عراق اور شام کے وقت آئی, نہ میانمار کے وقت آئی، نہ گجرات کے وقت آئی، نہ کشمیر کے لئے آئی۔

2:- پھر بھی گھروں اور مسجدوں میں بیٹھ کر غیبی مدد کی صدا ؟

3:- غیبی مدد جنگ بدر میں آئی۔ جب 1000 کے مقابلے میں 313 میدانِ جنگ میں اُترے!

4:- غیبی مدد جنگ خندق میں آئی جب الله سبحانہ وتعالیٰ کے محبوب ﷺ نے پّیٹ پر 2 پتھر باندھے اور خود خندق کھودی اور میدانِ جنگ میں اُترے!

5:- مسجدوں کے ممبروں پر بیٹھ کر بددعائیں کر کے غیبی مدد کے منتظر؟

6:- طاغوت کے نظام پر راضی اور پھر غیبی مدد کے منتظر ؟

7:- آفاقی دین کو چند جزئیاتِ عبادت میں محصور و مقید کر کے غیبی مدد کے منتظر؟

8:- یعنی سب کچھ الله سبحانہ وتعالیٰ کے ذمہ لگا کر اور خود کنارہ کشی اختیار کر کے غیبی مدد کے منتظر ؟

9:- اپنے حق کے لیے کھڑے ہونے سے ڈرتے اور کتراتے ہوئے آسمانوں سے فرشتوں کے نازل ہو کر مسلمانوں کی غیبی مدد کے منتظر؟

ایسی صورت میں غیبی مدد نہیں صرف عذاب ہی آتے ہیں جو ہم غدار اور بے ایمان حکمرانوں، کفار کی اجارہ داری، افلاس، زلزلے اور سیلاب، ذخیرہ اندوزی، ناجائز منافع خوری، جھوٹ، کم تولنا، ملاوٹ کی شکل میں بھگت بھی رہے ہیں۔

️پہلے اپنے حق اور دینِ اسلام کے لیے کھڑے تو ہوں پھر دیکھیں الله سبحانہ وتعالیٰ کی طرف سے غیبی مدد آتی ہے کے نہیں!

#غزہ #فلسطين #سوریا

12/10/2023
Photos from RK Welfair Society Rangore's post 12/10/2023

انتہائی افسوس ناک خبر۔
جنرل کونسلر جاوید ممبر تلسی پور کے جوان بیٹے محمد عدنان کی مرکال کے پاس روڈ ایکسیڈنٹ میں ڈیتھ ہو گئی ہے۔
اہل علاقہ کے لئیے بہت بڑا صدمہ۔
جوان بیٹے کی موت کی خبر اللہ پاک کسی باپ کو نا سنائے
اللہ پاک مرحوم کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے
لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

06/10/2023

حضرت محمدؐ نے فرمایا!
جنت میں کچھ حجرے ایسے ہیں جن کا اندرونی حصہ باہر سے اور باہر کا حصہ اندر سے دیکھا جا سکتا ہے۔
یہ ان لوگوں کے لئیے تیار کئیے گئے ہیں جو میٹھی زبان استعمال کرتے ہیں اور لوگوں کو کھانا کھلاتے ہیں۔
حضرت علیؓ نے فرمایا!
جسم کی غزا کھانا کھانا ہے
اور روح کی غزا کھانا کھلانا ہے۔

تھوڑا سہی لیکن کریں ضرور۔
اللہ پاک کی ذات سے تجارت سب سے منافع بخش تجارت ہوتی ہے۔
لیکن کر کے تو دیکھیں۔
آپ اللہ۔پاک کے دئیے رزق سے اللہ کی مخلوق کا حصہ نکالیں پھر دیکھیں اللہ پاک آپ کی کتنی نزدیک سے سنتا ہے اور کس کس خزانے سے آپ کو نوازتا ہے۔

06/10/2023

گاوں گوگیال سے محمد ارشد عرف اچھا اس دنیا فانی کو چھوڑ گیا۔
قضائے الہی سے وفات پا گیا ہے۔
اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے
آمین

04/10/2023

‏چالاکیاں 😂😂😂😂😂

اخبار میں اشتہار چھپا: مرسڈیز کار براۓ فروخت صرف 100 روپے میں
کوئی بھی اس پر یقین نہیں کر رہا تھا
پر ایک صاحب یہ اشتہار دیکھ کر لکھے ہوئے ایڈریس پر جا پہنچے اور بیل بجائی.ایک ادھیڑ عمر کی خاتون نے دروازہ کھولا
صاحب نے پوچھا: آپ ایک مرسڈیز کار بیچ رہی ہیں؟
👇خاتون: "جی ہاں"

صاحب: "میں کار دیکھ سکتا ہوں؟"

"جی شوق سے، آئیے" یہ کہہ کے خاتون نے گیراج کھلوایا

صاحب نے دھیان سے کار کو دیکھا تو انکی آنکھیں پھیل گئیں

بولے: "یہ تو ایکدم نئی ہے؟"

جواب ملا: "ایکدم تو نئی نہیں ہے۔ 18000 ہزار کلومیٹر چل چکی ہے"صاحب: "لیکن اخبار میں تو اسکی قیمت صرف 100 روپیے چھپی ہے؟"

خاتون: "صحیح چھپی ہے۔ 100 کی ہی ہے۔ آپ 100 روپیے دیجئے اور کار لے جائیے"
صاحب نے کانپتے ہاتھوں سے 100 روپیے نکال کے دئے
خاتون نے روپے لیکر فورآ رسید بنائی، اور کار کے کاغذات چابی کے ساتھ صاحب کو پکڑا دئے۔شدید بےیقینی کے عالم میں صاحب نے آخر پوچھا: "بہن جی اب تو بتا دیجئے کہ معاملہ کیا ہے, میں تو حیرت سے مرا جا رہا ہوں۔"

خاتون: گھبرائیے مت! کار اب یقینی طور پر آپکی ہی ہے۔ میں تو بس اپنے مرحوم شوہر کی آخری خواہش پوری کر رہی ہوں۔وہ اپنی وصیت میں لکھ گئے تھے کہ انکے مرنے کے بعد یہ مرسڈیز گاڑی بیچ دی جائے، اور ملی ہوئی ساری رقم ...
۔
۔
۔
انکی دوسری بیوی کو دے دی جائے...
🤣🤣🤣🤣🤣

04/10/2023

ظفروال کےعلاقےمیں دو بچوں کےقتل کی لرزہ خیزواردات

ماموں نےمبینہ طور پراپنےدو معصوم بھانجوں کو قتل کردیا ،دونوں بچوں کی نعشیں جنڈیالہ کےقریب دھان کی فصل سےبرآمد،

ابتدائی تفتیش کےمطابق بچوں کےگلےمیں رسی ڈال کرمارا گیا ،

بچوں کی شناخت 8 سالہ ابو بکر اور 4 سالہ احمد کے نام سے ہوئی ہے مقتولین کی والدہ کے مطابق ماموں بچوں کو میلا دکھانے کے بہانے لے کر گیا اور کھیتوں میں لے جا کر قتل کر دیا وجہ عناد کچھ یوں بتائی جا رہی ہے کہ تقریبا 1 سال قبل ان بچوں کے باپ نے جو قاتل کا بہنوئی ہے اس نے اپنے سالے کو قتل کر دیا تھا جس میں قاتل کی بہن بھی شامل تھی جو کہ چند روز قبل جیل سے رہا ہو کر آ گئی تھی جس کی رنجش میں آج سگے ماموں نے بھانجوں کو قتل کر دیا ہے اور موقع سے فرار ہو گیا ہے پولیس کے مطابق قاتل کی تلاش جاری ہے جسے جلد گرفتار کر لیا جائے گا

03/10/2023

سوشل میڈیا کا غلط استعمال اللہ جانے انسان کو کہاں تک کے جائے گا👇

02/10/2023

خبر غم۔
گاوں رنگور سے۔
ساجد ویلڈر۔عابد الیکٹریشن اور شاھد کے والد صاحب چاچا سائیں جو کہ قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔
اللہ پاک مرحوم کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے
گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے
آمین

01/10/2023

کیا آپ بھی لوگوں کی باتوں میں آ کر غیر ضروری چیزیں خرید لیتے ہیں؟
کیا آپ کو بھی بغیر کسی وجہ کے سیلز مین کی باتوں میں آکر اپنی جیب پر بے وجہ وزن ڈال لیتے ہیں۔؟؟👇

30/09/2023

شریعت کے مطابق مشورہ صدقہ بھی ہے اور امانت بھی
لہزا مشورہ کرنے سے پہلے سوچنا سمجھنا بھی ضروری ہے کہ ہر بندے سے مشورہ کرنا بھی اچھا نہیں ہے
کن تین لوگوں سے مشورہ نہیں کرنا چاہئیے دیکھیں👇

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Sialkot?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

#peerajmalrazaqadri #AllahKBandy #followers
#RazaSaqibMustafai
#BEHTREEN jawan
#RazaSaqibMustafai #Buzurg ki izzat kren
#jalipeer kon hain?In se bachna ha
#jannat kesy milti ha?
#langar #Jummah mubarak
اصل یہودی کون ہیں؟؟اس ویڈیو میں آپ پہچان کر سکتے ہیں۔
#saqibrazamustafai
#saqibrazamustafai
حضرت محمدؐ نے فرمایا!جنت میں کچھ حجرے ایسے ہیں جن کا اندرونی حصہ باہر سے اور باہر کا حصہ اندر سے دیکھا جا سکتا ہے۔یہ ان ...

Telephone

Website

Address

Sialkot

Other Community Organizations in Sialkot (show all)
Ghumman Ittehad Welfare Foundation Ghumman Ittehad Welfare Foundation
Sialkot

Ghumman Ittehad Welfare Foundation is a social service plateform.

Free   fire  group Free fire group
Sialkot

nothing is impossible

Marala Association of Private Schools - MAPS Marala Association of Private Schools - MAPS
Head Marala
Sialkot, 52000

A private school association to handle all the matters of Private schools in Marala region

WSDM Saviour Organisation WSDM Saviour Organisation
Sialkot

This is an NGO it's goals are: 1) People's service: • Helping Hands 2) Promoting Islam & patriotism

Chak Mandhar Youth Club Chak Mandhar Youth Club
Chak Mandhar
Sialkot, 51310

Society for the welfare of Chak Mandhar

Graphics designing Graphics designing
Sialkot, 51300

Hello, I am Yasir. I am expert in Graphic Designing . I have 5 years strong Experience in industry.

Imam_E_Zamana__Scouts Imam_E_Zamana__Scouts
Sambrial
Sialkot, 51070

imam e zamana scouts

A vision to change the nation A vision to change the nation
Sialkot

آو مل کر آسانیاں پیدا کریں - کئی بھٹک رھے ہیں آسان راھو?

Alhadees الحدیث Alhadees الحدیث
Bhopalwala
Sialkot, 51030

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

AWF Sambrial AWF Sambrial
Ghala Mandi Sambrial
Sialkot

Al Falah welfare Foundation

Dhellay Welfare Society Dhellay Welfare Society
Dhellay Sialkot
Sialkot, 51310

Its an effort to provide basic amenities of life to those who lack and to facilitate, to erase suffer