Abu Nazir Online Quran Academy
Nearby schools & colleges
Rang Purra Sialkot
Sahowala
P/O Sialkot Jamke Cheema
New Miana Pura West Roars Road
Lahore 05411
Ugoki Sialkot
Kotli Loharan West
Najwal Chaprar Road
Cantt View Marquee Sialkot
Eimanabad Road
Opposite nawaz shareef girls college pasrur Road sialkot
Kotli Bhutta
You may also like
السلام علیکم
We teach Quran online all over the world Read Quran to your children sitting at home.
قرآن کا فرمان
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
قرآن کا فرمان
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
تفصیلات کے لئے نیچے کومنٹ میں 👇
آپ بھی گھر بیٹھے آن لائن قرآن کریم پڑھنے کے لئے رابطہ کریں ۔۔۔۔
ہمارا واٹس ایپ نمبر
0304 0639232
اپنے بچوں کو گھر بیٹھے آن لائن قرآن کریم کی تعلیمات سے روشناس کرانے کے لیے رابطہ کریں ۔
ہمارا واٹس ایپ نمبر
0304 0639232
ہمارا ادارہ چھ مختلف کورسز کروا رہا ہے۔
(1) ناظرہ قرآن (پانچ ماہ کا کورس)
(2) تلاوت قرآن (چار ماہ کا کورس)
(3) حفظ قرآن (بارہ ماہ کا کورس)
(4) ترجمہ و تشریح (سات ماہ کا کورس)
(5) بنیادی عربی گرامر (نومہ کورس)
(6) لازمی سائنس کورس (چھ ماہ)
ہمارا واٹس ایپ نمبر
0304 0639232
الحمدللہ رب العالمین
اٹلی سے ایک سٹوڈنٹ قاعدہ پڑھتے ہوئے ۔
اگر آپ بھی گھر بیٹھے آنلائن قرآن کریم پڑھنے کے خواہشمند ہیں تو رابطہ کریں۔
ہمارا واٹس ایپ نمبر
0304-0639232
0310-7209337
ناظرہ قرآن کریم کی کلاس
گھر بیٹھے آنلائن قرآن کریم پڑھنے کے لئے رابطہ کریں
ہمارا واٹس ایپ نمبر
0310 7209337
03040639232
*جب موت آئے گی تو یقین جانیں کہ کچھ بھی کام نہ آئے گا،*
• آپ کے دنیا سے جانے پر کسی کو کوئی فرق نہیں پڑے گا،
• اور اس دنیا کے سب کام کاج جاری رہیں گے،
• آپ کی ذمہ داریاں کوئی اور لے لے گا،
• آپ کا مال وارثوں کی طرف چلا جائے گا،
• اور آپ کو اس مال کا حساب دینا ہوگا،
• موت کے وقت سب سے پہلی چیز جو آپ سے چلی جائے گی وہ نام ہوگا،
• لوگ کہیں گے کہ dead body کہاں ہے؟
• جب وہ جنازہ پڑھنا چاہیں گے تو کہیں گے کہ جنازہ لائیں،
• جب دفن کرنا شروع کریں گے تو کہیں گے کہ میت کو قریب کر دیں،
• آپ کا نام ہرگز نہ لیا جائے گا،
• مال، حسب و نسب، منصب اور اولاد کے دھوکے میں نہ آئیں۔
• یہ دنیا کس قدر زیادہ حقیر ہے اور جس کی طرف ہم جا رہے ہیں وہ کس قدر عظیم ہے،
• آپ پر غم کرنے والوں کی تین اقسام ہوں گی:
*(1)۔* جو لوگ آپ کو سرسری طور پر جانتے ہیں وہ کہیں گے ہائے مسکین! اللہ اس پر رحم کرے۔
*(2)۔* آپ کے دوست چند گھڑیاں یا چند دن غم کریں گے پھر وہ اپنی باتوں اور ہنسی مذاق کی طرف لوٹ جائیں گے۔
*(3)۔* آپ کے گھر کے افراد کا غم گہرا ہوگا، وہ کچھ ہفتے، کچھ مہینے یا ایک سال تک غم کریں گے اور اس کے بعد وہ آپ کو یاداشتوں کی ٹوکری میں ڈال دیں گے،
• لوگوں کے درمیان آپ کی کہانی کا اختتام ہو جائے گا اور آپ کی حقیقی کہانی شروع ہو جائے گی اور وہ آخرت ہے۔
• آپ سے زائل ہوجائے گا آپ کا:
*(1)۔* حسن،
*(2)۔* مال،
*(3)۔* صحت،
*(4)۔* اولاد،
*(5)۔* آپ اپنے مکانوں اور محلات سے دور ہو جائیں گے،
*(6)۔* شوہر بیوی سے اور بیوی شوہر سے جدا ہو جائے گی،
• آپ کے ساتھ صرف آپ کا عمل باقی رہ جائے گا۔
• *یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ آپ نے اپنی قبر اور آخرت کے لیے ابھی سے کیا تیاری کی ہے؟*
• یہ وہ حقیقت ہے جو غور و فکر کی محتاج ہے اس لیے آپ اس کی طرف توجہ کریں:
*(1)۔* فرائض،
*(2)۔* نوافل،
*(3)۔* پوشیدہ صدقہ،
*(4)۔* نیک اعمال،
*(5)۔* تہجد کی نماز،
*(6)۔* اور اچھے اخلاق کی طرف،
(7)۔ تلاوت قرآن کریم ،
• شاید کہ نجات ہو جائے!
• مرنے والے کو اگر دنیا میں واپس لوٹایا جائے تو وہ صدقہ کرنے کو ترجیح دے گا جیسا کہ اللہ کا فرمان ہے: *رَبِّ لَوْلَا أَخَّرْتَنِي إِلَى أَجَلٍ قَرِيبٍ فَأَصَّدَّقَ ...*(المنافقون:10) اے میرے رب ! تو نے مجھے قریب مدت تک مہلت کیوں نہ دی کہ میں صدقہ کرتا۔
• وہ یہ نہیں کہے گا کہ میں نماز ادا کر لوں یا میں روزہ رکھ لوں یا میں حج اور عمرہ کرلوں۔
• علماء کہتے ہیں کہ میت صرف صدقے کا ذکر اس لیے کرتی ہے کیونکہ وہ اپنی موت کے بعد اس کے عظیم اثرات دیکھتی ہے لہذا زیادہ سے زیادہ صدقات و خیرات کریں۔
•اس تحریر کے ذریعے لوگوں کو یاد دہانی کروانے کی کوشش کریں، اگر کوئی عمل کر گیا تو ان شاء اللہ قیامت کے دن اسے اپنے ترازو میں پائیں گے:
*وَذَكِّرْ فَإِنَّ الذِّكْرَى تَنْفَعُ الْمُؤْمِنِينَ*
(الذاريات:55)
اور نصیحت کیجیے، کیونکہ یقینا نصیحت ایمان والوں کو نفع دیتی ہے۔
اپنے بچوں کو گھر بیٹھے آنلائن قرآن کریم کی تعلیمات سے روشناس کرانے کے لیے ہماری خدمات حاصل کریں ۔
واٹس ایپ نمبر
+92 310 7209337
گھر بیٹھے آنلائن قرآن کریم پڑھنے کے لئے رابطہ کریں
ہمارا واٹس ایپ نمبر
0310 7209337
+923040639232
#ابونذیرغفرلہ
گھر بیٹھے آنلائن قرآن کریم پڑھنے کے لئے رابطہ کریں
ہمارا واٹس ایپ
0310 7209337
+923040639232
بے شک اللّٰہ پاک کے ذکر میں دلوں کا سکون ہے.
گھر بیٹھے آنلائن قرآن کریم پڑھنے کے لئے رابطہ کریں
ہمارا واٹس ایپ نمبر
0310 7209337
+923040639232
ترجمہ قرآن کنزالعرفان
جو قدرے آسان فہم انداز میں قرآن سمجھنے کا بہترین ذریعہ ہے۔
ابھی آرڈر کیجئے:
0313 1139278
https://maktabatulmadinah.com/site/maktab/detail/MTc2NQ==
بچوں کو اچھا صحت بخش کھانا اور بہترین نیند دینے کے بعد جو چیز سیکھانے کی ہے وہ ہے تمیز اور تہذیب۔ جن میں شامل ہے
1. کھانا کھانے کا طریقہ سلیقہ۔
2. واش روم استعمال کرنے کی عادات۔
3. گفتگو کے آداب۔
4. کسی کے گھر جانے کے اصول۔
5. بڑوں سے بات کرنے کی تہذیب۔
6. عبادات کی عادت وغیرہ
آئیے اس پہ کچھ گفتگو کرتے ہیں۔
سب سے پہلے یہ بات جان لیں کہ خالی احکامات جاری کرنے سے بچوں کی تربیت نہیں ھوتی اس کے لیے ابتداء ہی سے ان کی ٹریننگ کی جاتی ھے جو یہ سمجھتے ہیں کی ابھی بچے ہیں بڑے ہو کے سیکھ جائیں گے وہ غلطی پہ ہیں۔ بڑے ہو کے سبکی اٹھا کے سیکھا تو کیا سیکھا۔
1. کھانا کھانے کا طریقہ سلیقہ ۔
»» بچوں کو ابتداء ہی سے ڈائننگ ٹیبل یا دسترخوان پہ سب کے ساتھ بیٹھ کے کھانا کھانے کی عادت ڈالیں بڑوں کی روٹین الگ ہو تب بھی کم از کم بچے ایک ساتھ بیٹھ کے کھانا کھائیں۔
»» بچوں کو الگ الگ وقت میں یہاں وہاں بیٹھ کے کھانا کھانے پہ روکیں
»» کھانے کی اشیاء بیڈ رومز میں نا لانے دیں۔
»» اکثر دیکھا ھے چھوٹے بچے فیڈر منہ سے لگا کے پورے گھر میں پھر رہے ہوتے ہیں بچوں کو فیڈر کا کانسپٹ یہ دیں کہ وہ بستر پہ لیٹیں گے تو انہیں فیڈر ملے گی اور فیڈر ختم کرنے کے بعد ہی وہ بستر سے اتریں گے اور اگر وہ بستر سے اتریں گے تو انہیں فیڈر چھوڑنی ہو گی۔ فیڈر کے استعمال کو بستر سے جوڑیں۔
»» میں نے اپنے بچوں کو ہمیشہ شیشے کی فیڈرز استعمال کروائیں جو پلاسٹک کی فیڈرز سے ہر لحاظ سے زیادہ مفید ہیں کیونکہ ان کو صاف کرنا آسان ہے جب بچے فیڈر لے کے نہیں گھومیں گے تو ان کے ثوٹنے کا ڈر بھی نہیں ھوگا۔
ہاں لمبے سفر میں پلاسٹک کی فیڈرز استعمال کرتی تھی تاکہ گر کے ٹوٹنے کا خظرہ نا ہو۔
»» ہمیشہ بچوں کو دودھ پینے کی دعا پڑھ کے دودھ تھمائیں۔
"الھمہ بارک لنا فیہ و زدنا منہ۔"
اسی طرح کھانا شروع کرنے کی دعا با آواز بلند پڑھ کے کھانا شروع کروائیں۔
"بسم اللہ و بارکة اللہ."
کھانا مکمل کرنے کی دعا پہ کھانا مکمل کروائیں۔
"الحمد للہ الذي اطعمنا وسقانا وجعلنا من المسلمین"
اس طرح ان کو یہ دعائیں خود بخود یاد ہو جائیں گی اور تمام عمر دودھ پینے, کھانا کھاتے وقت کی یہ تمام دعائیں ان کے ذہن میں رہیں گی۔
بچوں کو ہر عمل کے ساتھ دعاوں کی گرہ شروع ہی سے باندھیں۔
»» بچوں کو ہمیشہ انہی برتنوں میں کھانا دیں جو گھر میں عام استعمال ہوتے ہیں بچوں کے برتن الگ مت کریں انہیں شیشے کے گلاس اور چینی کی پلیٹ میں ہی کھانے کی تمیز سیکھائیں انہیں پلیٹ اور گلاس سنبھالنا شروع سے ہی آجائے گا۔ اس میں شروع کا کچھ عرصہ تھوڑی سی برداشت اور بہادری دکھانے کی ضرورت ہو گی۔
»» کھانا کھاتے ہوئے بچوں کو گجیٹس استعمال کرنے مت دیں ان کے سامنے موبائل رکھ کے انہیں کھانا نا کھلائیں بچوں کا پیٹ بھرنا ہی نہیں مائنڈ فل نیس بھی بے حد ضروری ہے ورنہ پیٹ بھر جاتا ھے نیت نہیں بھرتی ذہن تسکین نہیں پاتا تو ندیدہ پن رہ جاتا ھے۔
»» بچے بڑے ہونے لگیں تو انہیں لقمہ بنانا، سالن پلیٹ میں اتارنا سیکھائیں، ان کو سمجھائیں کہ اتنا نکالیں جتنا کھا سکیں، بہتر ہے تھوڑا تھوڑا کر کے نکالیں ضرورت پڑے تو دوبارہ لے لیں۔ ھم اکثر بڑے بڑے بچوں کو دیکھتے ہیں ماؤں کے پیچھے کھڑے ہوتے ہیں کہ پلیٹ میں کھانا نکال دیں اور اگر کبھی خود نکالنا پڑ جائے تو بے ڈھنگا پن چھلکتا ھے۔
»» بچوں کو سمجھائیں کہ کھانے کی میز پہ کھانا بڑوں سے شروع ہوتا ھے بچوں سے نہیں یہ تہذیب ہے۔
»» بچوں کو اس کے بہن بھائیوں اور گھر کے افراد کا جھوٹا گلاس یا کھانا کھانے سے کراہیت مل دلوائیں بچوں کے برتن فکس مت کریں ہاں اگر کوئی بچہ یا بڑا بیمار ہے تو اور بات ھے۔
»» بچوں کے سامنے کھانے پہ ریمارکس مت دیں عیب مت نکالیں ناک بھوں مت چڑھائیں۔ بچے فورا اپناتے ہیں۔
»» بچوں کو عادت ڈالیں کہ پلیٹ مکمل صاف کریں پلیٹ میں ایک دانہ بھی نا چھوڑیں کھانا دسترخوان پہ نا گرائیں یہ سنت ھے اور ایسا کرنے سے برکت والے حصے سے محرومی ہو سکتی ھے۔
»» سب کے ساتھ کھانا کھائیں تو کوشش کریں جب تک سب کھا نا لیں دستر خوان سے نا اٹھیں۔ یہ مینرز ہیں۔
»» کھانا کھا کے برتن سنک میں رکھیں کرسی واپس اندر کریں آپ کے پاس دس ملازم ہوں تب بھی۔
»» آخری بات اکثر بچے گھر کے باقی افراد کے طرز عمل پہ عادات اپناتے ہیں خاص طور پہ جوائنٹ فیملی میں رہنے والی مائیں یہ کہتی پائی جاتی ہیں کہ ہم کیا کریں ہمارے بچے نے فلاں سے سیکھا۔
»» یاد رکھیں آپ ماں ہیں بچوں پہ ان کی ماؤں کی چھاپ گہری ہوتی ھے اگر ماں کے بجائے کسی اور کا غلط اثر زیادہ ہونے لگے تو اس کا مطلب ھے ماں کی شخصیت کمزور ہے۔ کبھی بچوں کے معاملات میں ان کو سمجھانے اور سیکھانے میں دل برداشتہ نا ہوں۔ہار نا مانیں۔
اچھے گھرانوں میں کھانے کے اداب سے ہی لوگوں کی پہچان کی جاتی ہے اس پہ خصوصی توجہ دیں۔
ابونذیر آن لائن قرآن آکیڈمی
گھر بیٹھے آنلائن قرآن کریم پڑھنے کے لئے رابطہ کریں ۔
ہمارا واٹس ایپ نمبر
+923040639232
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Sialkot
Perochak
Sialkot, 51311
VUSR the Virtual University Study Resource Website. All Vu related Stuff and Biggest VU Student Comm
Sialkot
Sialkot
Assalam o Alaikum Brothers And Sisters i,am Online Quran teacher Good news for Muslims living in America | Canada | Australia | London | Around the world You and your family's c...
Adda Begowala
Sialkot
kids club Grammer school ...A project Of ELC. Totally based on quality Education..weekly and Monthly progress repot of the students..special concentration on quranic education..th...
Sialkot
I'm Sajjad hafeez, a math teacher. I have up-to four years experience. anyone can asked for any topic of mathematics and I will try to explain according to my best.
Defence Road, Adjacent Amin Medical Complex (SCPT)
Sialkot, 51310
🅵🆂🅲-🅼🅴🅳🅸🅲🅰🅻 🅴🅽🅶🅸🅽🅴🅴🆁🅸🅽🅶 🅸🅲🆂 🅸🅲🅾🅼 🅵🅰 🅵🅰 🅸🆃
Rang Purra Sialkot
Sialkot, 1122334455
Online classes Quran. E. Pak ki taleem hasil kren https://www.youtube.com/@SabaMughal-fd4gr
Sialkot
If you want to become a doctor and your percentage is not enough to get admission in Pakistan don,t