نیو سمارٹ سکول تورنوال کٹہرہ
Name of Quality Education
Fully Academic Environment
RED COLOUR DAY ❤️ 14-04-2023
Mashallah ❤️❤️❤️
Wood Carving Art
علم کی روشنی۔
نعت شریف
Assaeeda School
Welcome Back to School 9th & 10th Class
Welcome Back to School
👨🎓👩💻👉 Dear Students be Ready👈👩🎓👩💻
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
*وزارت تعلیم پنجاب نے مرحلہ وار اسکولز کھولنے کا اعلان کردیا*
نویں، دسویں، گیاہوریں اور باہورویں کے لیے بھی تعلیمی ادارے 15 ستمبر سے کھولنے کا فیصلہ
اجلاس میں 15 ستمبر سے یونیورسٹیز کھولنے کا فیصلہ، ذرائع
اعلان: پنجاب کے تمام سرکاری اور نجی اسکول یوں کھولے جائیں گے
کلاسز 9سے-12
15 ستمبر کو شروع ہونگی۔
کلاسز 6-سے8،
22 ستمبر کو شروع ہوں گی۔
کلاسز نرسری -5، 30 ستمبر سے شروع ہوں گی۔
کوئی ڈبل شفٹ نہیں ہوگی۔۔
ماسک پہننا لازمی قرار
اَلسَّــلاَمُ عَلَيـكُــم
ان گنت دعاؤں ، نيک تمناؤں اور پرخلوص جذبوں كے ساتھ آپکو اور آپکے اھل خانہ کو “ عید الفطر “ کی “بڑی خوشیاں “ بہت بہت مبارك ھوں 🌹🕌📿🤲
واقعہ پیر مہر علی شاہ اور مرزا قادیانی کا
1898 میں مرزا قادیانی نے منٹو پارک میں ایک جمِّ غفیر کی موجودگی میں مینار پاکستان والی جگہ پر اسٹیج لگایا اور بار بار اعلان کر رہا تھا ،،،،، کہ اگر وہ نبوّت کے دعوے میں جھوٹا ہے تو اسے اس اسٹیج سے در بدرکردیا جائے ،،،،، لیکن جو مسلمان بھی یہ کوشش کرتا ناکام رہتا ،،،،،، حضرت پیر سید مہر علی شاہ گولڑوی علیہ الرحمۃ اتفاقًا جامعہ نظامیہ بازار حکیماں لاہور میں تھے ،،،،،، قبلہ عالم کی خدمت میں یہ ساری صورت حال بیان کی گئی ،،،،،، تو آپ نے مرزا قادیانی کے مقابلے میں آنے کی ٹھانی ،،،،،، اور منٹو پارک روانہ ہو گئے ،،،،،، اور اسٹیج پہ کھڑے ہو کر فرمایا کہ
" یہ شخص نبی ہونے کا دعویدار ہے جبکہ اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل ِخاص سے جناب رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اس غلام ابن غلام ابن غلام ،،،،،، کو اپنی ولایت سے سرفراز فرمایا ہے ،،،❤️،،، نبی کا درجہ ہر حال میں ولی سے بالاتر ہوتا ہے ،،،،،، میں اس شخص سے چار سوال کرتا ہوں مرزا قادیانی ان سوالات کا جواب دے اور اپنی صداقت کا ثبوت دے ،،،،،، ورنہ پھر میں اس کی تردید کرنے کی غرض سے بفضلِ باری تعالٰی ان سوالات کا جواب دوں گا -
۱- مرزا قادیانی حکم دے کہ دریائے راوی اپنا موجودہ رخ تبدیل کرکے فی الفور اس پنڈال کے ساتھ ساتھ بہنا شروع کر دے- یا میں ایسا کر دکھاتا ہوں-
۲- ایک نہایت پاکباز کنواری لڑکی کو پنڈال کے نزدیک چوطرفہ پردہ میں رکھ کر مرزا قادیانی دعاء کرے کہ بغیر مرد کے اختلاط کے اللہ کریم اس لڑکی کو اسی جگہ پر ایک لڑکا دے جو اس کی نبوّت یا میری ولایت کی تصدیق کرے-
۳- اپنے لعابِ دہن سے باہر کڑوے پانی کے کنویں کو میٹھا کر دے یا پھر میں کر دیتا ہوں-
۴- وہ مجھے شیر بن کر کھا جائے یا میں اسے کھا جاتا ہوں
سرکار رحمتہ اللہ علیہ کی زبان مبارک سے ،،،،، یہ الفاظ نکل رہے تھے کہ گردن سے شیر کے بال نمودار ہونے لگے لیکن آپ کے ساتھ کھڑے ایک بزرگ نے فوراً آپ کی گردن مبارک پہ ہاتھ رکھ کر کہا کہ سرکار..... شریعت ،،،، شریعت !! اس پہ آپ رحمتہ اللہ علیہ اپنی اصل حالت میں آ گئے مگر اسی دوران مرزا قادیانی اسٹیج چھوڑ کر بھاگ گیا ،،،،، بعد میں سرکار اس واقعہ کے یاد آنے پہ فرماتے اگر مولوی صاحب نے مجھے روکا نہ ہوتا تو میں اسے تحت الثریٰ میں بھی ڈھونڈ کر ختم کر دیتا مگر اللہ کی ،،،،،،، مرضی یہ نہ تھی آپ نے فرمایا کہ دراصل اسکے پاس تین جِنّ تھے ،،،،، جو اسکے مُقابل بولنے والے کی زبان پکڑ لیتے تھے مگر اللہ کے فضل سے وہ مجھ پہ حاوی نہ ہو سکے
دوسرا پارہ
اس پارے میں،
1۔تحویل قبلہ
2۔آیت بر اور ابوابِ بر
3۔قصۂ طاعون
4۔قصۂ طالوت
1۔تحویل قبلہ:
ہجرت مدینہ کے بعد سولہ یا سترہ ماہ تک بیت المقدس قبلہ رہا ، آپ ﷺ کی چاہت تھی کہ خانہ کعبہ قبلہ ہو، اللہ تعالیٰ نے آرزو پوری کی اور قبلہ تبدیل ہوگیا۔
2۔آیتِ بر اور ابوابِ بر:
لَّيْسَ الْبِرَّ أَن تُوَلُّوا وُجُوهَكُمْ ۔۔۔۔ (البقرۃ:۱۷۷) یہ آیتِ بر کہلاتی ہے، اس میں تمام احکامات عقائد، عبادات، معاملات، معاشرت اور اخلاق اجمالی طور پر مذکور ہیں، آگے ابواب البر میں تفصیلی طور پر ہیں:
۱۔صفا مروہ کی سعی ۲۔مردار، خون، خنزیرکا گوشت اور جو غیر اللہ تعالیٰ کے نامزد ہو ان کی حرمت ۳۔قصاص ۴۔وصیت ۵۔روزے ۶۔اعتکاف ۷۔حرام کمائی ۸۔قمری تاریخ ۹۔جہاد ۱۰۔حج ۱۱۔انفاق فی سبیل اللہ تعالیٰ ۱۲۔ہجرت ۱۳۔شراب اور جوا ۱۴۔مشرکین سے نکاح ۱۵۔حیض میں ج**ع ۱۶۔ایلاء ۱۷۔طلاق ۱۸۔عدت ۱۹۔رضاعت ۲۰۔مہر ۲۱۔حلالہ ۲۲۔معطلقہ سے پیغامِ نکاح۔
3۔قصۂ طاعون:
کچھ لوگوں پر طاعون کی بیماری آئی، وہ موت کے خوف سے دوسرے شہر چلے گئے، اللہ تعالیٰ نے (دو فرشتوں کو بھیج کر) انھیں موت دی (تاکہ انسانوں کو پتا چل جائے کہ کوئی موت سے بھاگ نہیں سکتا) کچھ عرصے بعد اللہ نے (ایک نبی کے دعا مانگنے پر) انھیں دوبارہ زندگی دے دی۔
4۔قصۂ طالوت:
طالوت کے لشکر نے جالوت کے لشکر کو باوجود کم ہونے کے اللہ تعالیٰ کے حکم سے شکست دے دی۔
5۔ طلاق کا طریقہ۔
6۔روزہ و قتال کی فرضیت۔۔
7۔قصاص
8۔حج
پہلا پارہ
اس پارے میں پانچ باتیں ہیں:
1۔اقسام انسان
2۔اعجاز قرآن
3۔قصۂ تخلیقِ حضرت آدم علیہ السلام
4۔احوال بنی اسرائیل
5۔قصۂ حضرت ابراہیم علیہ السلام
1۔اقسام انسان تین ہیں: مومنین ، منافقین اور کافرین۔
مومنین کی پانچ صفات مذکور ہیں:
۱۔ایمان بالغیب ۲۔اقامت صلوۃ ۳۔انفاق ۴۔ایمان بالکتب ۵۔یقین بالآخرۃ
منافقین کی کئی خصلتیں مذکور ہیں: جھوٹ، دھوکا، عدم شعور، قلبی بیماریاں، سفاہت، احکام الٰہی کا استہزائ، فتنہ وفساد، جہالت، ضلالت، تذبذب۔
اور کفار کے بارے میں بتایا کہ ان کے دلوں اور کانوں پر مہر اور آنکھوں پر پردہ ہے۔
2۔اعجاز قرآن:
جن سورتوں میں قرآن کی عظمت بیان ہوئی ان کے شروع میں حروف مقطعات ہیں یہ بتانے کے لیے کہ انھی حروف سے تمھارا کلام بھی بنتا ہے اور اللہ تعالیٰ کا بھی، مگر تم لوگ اللہ تعالیٰ کے کلام جیسا کلام بنانے سے عاجز ہو۔
3۔قصۂ حضرت آدم علیہ السلام :
اللہ تعالیٰ کا آدم علیہ السلام کو خلیفہ بنانا، فرشتوں کا انسان کو فسادی کہنا، اللہ تعالیٰ کا آدم علیہ السالم کو علم دینا، فرشتوں کا اقرارِ عدم علم کرنا، فرشتوں سے آدم علیہ السلام کو سجدہ کروانا، شیطان کا انکار کرنا پھر مردود ہوجانا، جنت میں آدم وحواء علیہما السلام کو شیطان کا بہکانا اور پھر انسان کو خلافتِ ارض عطا ہونا۔
4۔احوال بنی اسرئیل:
ان کا کفران نعمت اور اللہ تعالیٰ کا ان پر لعنت نازل کرنا۔
5۔ قصہّ حضرت ابراہیم علیہ السلام:
حضرت ابراہیم علیہ السلام کا اپنے بیٹے کے ساتھ مل کر خانہ کعبہ کی تعمیر کرنا اور پھر اللہ تعالیٰ سے اسے قبول کروانا اور پھر توبہ و استغفار کرنا۔
📿رمضان المبارک 📿
کرونا سے ڈرنا نہیں مقابلہ کرنا ہے
جمعتہ المبارک
اقبال۔
شب برات مبارک ہو
Assaeeda School Nehal Garh
صرف احتیاط کی تلقین
عید کا دن تھا چاول پکا رہی تھی کہ اچانک اس میں سانپ آ گرا ساس کے ڈر سے چاول گرانے کی بجائے
سانپ کو بھی اس میں پکا دیا سب نے بہت تعریف کی کہ بہترین چاول پکاۓ بہت مزہ آیا
سال گزرا ایک اور موقع پر چاول پکاۓ سب نے ایک ہی بات کی پچھلی عید پہ جو چاول پکے تھے کمال کا ذائقہ تھا
اب ساس کا جلال کچھ مدھم پڑ چکا تھا اور عورت راز کا بوجھ بھی کب تک اٹھاۓ پھرتی سو بتا ہی دیا
کہ اس میں سانپ گرا تھا جسے میں نے اس میں پکا دیا تھا
یہ سننا تھا کہ سب گھر والے بے ہوش ،
ایک کو دل کا دورہ پڑا اور وہیں مر گیا
اب یہ اثر سانپ کے زہر کا تھا
یا سانپ کے خوف کا؟
آگے چلیں
امریکہ میں موت کے سزا یافتہ ایک قیدی پر ایک عجیب تجربہ کیا گیا، اسے بتایا گیا کہ آپ کو نہ پھانسی دی جائے گی نہ گولی ماری جائے گی نہ ہی زہر کا انجیکشن
بلکہ سانپ سے ڈسوایا جائے گا اس کے خیالات پر سانپ چھا گیا پھر سانپ اس کے سامنے لایا گیا اسے یقین ہو گیا کہ اس سانپ نے مجھے ڈسنا ہے
پھر اس کی آنکھوں پر ایک پٹی باندھی گئی اور دو کامن پنیں اسے چبھوئی گئیں
جس سے اسے پکا یقین ہو گیا کہ سانپ نے ڈس لیا ہے
تھوڑی دیر بعد اس کی موت واقع ہو گئی
اس کے خون کے ٹیسٹ ہوئے تو خون میں سانپ کا زہر موجود تھا
اب اس شخص کو سانپ نے چھوا تک نہیں لیکن اس کے باوجود اس کی موت بھی واقع ہوئی اور خون میں سانپ کا زہر بھی پایا گیا
یہ کیا تھا ؟ خوف
یقین جانئیے
آج جتنی اموات ہو رہی ہیں اس میں 80 فیصد خوف کے زیر اثر ہو رہی ہیں
اور اس قتل میں ہر وہ شخص برابر کا شریک ہے جو خوف پھیلا رہا ہے
اس لئے احتیاط کی ترغیب دیجیئے آگاہی عام کیجیئے
لیکن دھشت نہ پھیلائیں
حوصلہ دیجیئے
Copy
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Sialkot
Opening Hours
Monday | 07:30 - 13:00 |
Tuesday | 07:30 - 13:00 |
Wednesday | 07:30 - 13:00 |
Thursday | 07:30 - 13:00 |
Friday | 07:30 - 13:00 |
Saturday | 07:30 - 13:00 |
Sialkot
GHS Peerochak EMIS code is 34310072. It is situated on the main road in village Peerochak on Moutra Badyana road. It has two portions.
Milaad House Street
Sialkot
Islamia Public School is the educational institution through which we provides our studentss with kno
Kashmir Road
Sialkot, 51310
Voxly School System A Project of Pioneer Tutors, London. UK
Adda Begowala
Sialkot
kids club Grammer school ...A project Of ELC. Totally based on quality Education..weekly and Monthly progress repot of the students..special concentration on quranic education..th...
Shah Faisal Road, Model Town, Khadim Ali Rd
Sialkot, 51310
This is an Official Page of Classic School System.
Saidpur Gondal Road
Sialkot
It's a full day school for Cadet classes
Iqbal Town Defence Road Sialkot
Sialkot, 51310
We provide E education based on STEAM and PBL approaches with robotic education and develop skills.
Chitti Sheikhan Road Korpur
Sialkot
A Great Opportunity for the people of Chitti Shiekhan, Nangal and surrounding area of Sialkot
Sialkot, 51300
Culinary Academy of Pakistan mission is to provide students with the skills they need to succeed in
Hassanwal Head Marala Road
Sialkot, 51310
A Project of Beaconhouse