Pti Sialkot
Pakistan Tahreek-e-Insaf Sialkot
کیا قوم کے بچوں کے لیے بہترین یونیورسٹی بنانا جس میں مفت تعلیم دی جائے کرپشن ہے؟
چیئرمین عمران خان جج سے مکالمہ
اللہ تعالیٰ عمر ایوب کے والد کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو صبر وجیمل عطاء فرمائے۔ خود پر درجنوں جھوٹی ایف آئی آر ہونے کے باوجود عمر ایوب اپنے والد کے جنازے کو کندھا دینے پہنچ گئے۔
سیالکوٹ میں آئی ایس ایف کے سولہویں یوم تاسیس پر کیک کٹنگ کے موقع پر ضلعی قائدین ملک عبدالعلی اعوان ،چوہدری معید حسن ،چوہدری فرقان بیدار ، عمران علی بٹ، رضوان سرور ، حمزہ خواجہ، فروز جٹ، ضیاء خان نے باقی عہدے داران وکارکنان کے ساتھ بھرپور جوش و جذبے سے شرکت کی اور قائد عمران خان کی رہائی کیلئے دعا اور آنے والے الیکشن کمپین کیلئے خصوصی لائحہ عمل طے کیا۔
"قوم کے محبوب لیڈر کے زنداں میں 100 دن"
گزشتہ 100 روز سے قوم کا کپتان پابند سلاسل ہے، مگر سلام ہے اس لیڈر پر تمام فسطائیت، 200 سے زائد جھوٹے مقدمات، کینگرو ٹرائل، قاتلانہ حملے اور تمام کوششوں کے باوجود بہادری سے کھڑا ہے،اپنی قوم کے لیے ،اپنے ملک پاکستان کے لیے۔
تمام تر جبر فسطائیت اور بربریت کا بدلہ لینے کا دن 8 فروری 2024
ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
18 ماہ سے جاری فسطائیت کا مقابلہ انشاء اللہ ووٹ سے ہوگا!
InshAllah MNA NA-70 Sialkot
Mubashar Awan NA-70
یہ قوم اپنے اوپر ہونے والے ظلم، جبر اور فسطائیت کا بدلہ 8 فروری کو بلے پر مہر لگا کر لے گئی اور جواب دے گی کہ ہر ظلم کے باوجود ہم حقیقی آزادی کی خاطر عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
ان شاءاللہ اس دفعہ وفادار ساتھیوں کو موقع ملے گا جو ہر مشکل وقت میں اپنے لیڈر کے ساتھ کھڑے رہے
عبداللہ طاہر (صدر آئی ایس ایف یوسی بوتھ)
پر عزم قیادت - باکمال بصیرت
نیا سیالکوٹ
مبشر اعوان
پڑھی لکھی نوجوان قیادت
انشاللہ ایم این اے (این اے 70)
Pti Sialkot Pakistan Tahreek-e-Insaf Sialkot
ٹی آئی کا آج ورکرز کنونشن ہونا تھا، اس لیے کنونشن کی انتظامیہ کا دفتر اکھاڑ کر رکھ دیا گیا ہے۔ جبکہ کل سب نے دیکھا کہ نواز شریف کو کیسے سہولت دی گئی۔
ایک ریاست دو دستور!!
یہ ہے پاکستان کا نظام انصاف جہاں ایک لیڈر جو پاکستان کی حقیقی آزادی کی جنگ لڑ رہا ہے، جس پر کوئی جرم ثابت نہیں ہوا تھا مگر بائیو میٹرک شناخت کے لیے گولیوں کے زخم کے باوجود پیش ہوا اور دوسری جانب ایک مفرور مجرم کو اشتہاری ہونے کے باوجود انصاف ایئرپورٹ پر میسر ہے۔
وقتی مایوسی اور حقیقت
الیکشن جنوری میں ہوں، فروری میں ہوں یا جب بھی ہوں، مدِ مقابل نواز شریف ہو، زرداری ہو، بلاول ہو، یا کوئی اور ہو، مجھے اس بات کی سو فیصد اُمید ہے کہ الیکشنز میں عوام اپ سیٹ کریگی اور عمران خان کے علاوہ سب کے چیپٹر کلوز ہوجائیں گے
تحریکِ انصاف کے بغیر الیکشنز کروانا ناممکن ہے، تحریکِ انصاف کے اتنے بڑے ووٹ بینک کو دیوار سے لگا کر الیکشنز کو کون تسلیم کریگا، لہٰذا مضبوط رہیں، ڈٹے رہیں اور خدا پر بھروسہ رکھیں، جیت حق اور حق پرستوں کی ہی ہوگی
مبشر اعوان ایڈووکیٹ
ایڈیشنل سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف سیالکوٹ
امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 70 پاکستان تحریک انصاف سیالکوٹ
امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 70 پاکستان تحریک انصاف سیالکوٹ مبشر اعوان ایڈووکیٹ کی یونین کونسل شینی ملک امداد آف ڈنگے سے ملاقات!
انکی خیریت دریافت کی۔
حاجی امداد نے کہا کہ میں عمران خان کا بے حد مشکور ہوں جو اس نے عوام دوست ویژن صحت کارڈ پروگرام شروع کیا جس کے تحت میں نے دل کے تین سڈڈ ڈالوئے۔ مبشر اعوان ایڈووکیٹ نے کہا کہ قومی صحت کارڈ کا مقصد نچلے طبقے کے خاندانوں کی قوت خرید کو مظبوط کرنا ہے جن کے پاس علاج کے لیے پیسے نہیں ہیں، نچلے طبقے کے ایک فرد کے علاج کے لیے پورے خاندان کی جمع پونجی خرچ ہو جاتی تھی۔ عمران خان جب حکومت میں آئے تو انھوں نے کہا تھا کہ سب سے پہلے نچلے طبقے کو اوپر لانا ہے، اس لیے غریب عوام کے لیے قومی صحت کارڈ لایا جس سے وہ دس لاکھ تک کا اپنا علاج مفت کروا سکتا ہے۔ اور آج دلی افسوس ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے عوام دوست ویژن کو بند کردیا ہے، انشاللہ عمران خان دوبارہ وزیراعظم پاکستان بن کر عوام دوست ویژن کو شروع کریں گے۔
امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 70 پاکستان تحریک انصاف سیالکوٹ مبشر اعوان ایڈووکیٹ کی مہر غلام حسین سے انکے پیٹرول پمپ پر ملاقات!
امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 70 پاکستان تحریک انصاف سیالکوٹ مبشر اعوان ایڈووکیٹ کی یونین کونسل گوندل سے قاری محمود، نثار احمد طاہر ودیگر سے ملاقات!
امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 70 پاکستان تحریک انصاف سیالکوٹ مبشر اعوان ایڈووکیٹ کی یونین کونسل پنڈی پنجوڑہ سے چیئرمین ملک محمد الیاس، چوہدری سلیمان ککوال، محمد اصغر سمیت دیگر ساتھیوں سے انکے ڈیر پر ملاقات!
پاکستان میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرنا جرم بن گیا!
خواتین اساتذہ اور بچوں کی ہمت کو سلام
بچوں سے پنگا تو شیطان نے بھی نہیں لیا تھا وہ بھی بھاگ گیا تھا پولیس بچاری کیا کرے گی پولیس کا خواتین اساتذہ پر لاٹھی چارج خواتین اساتذہ سے بدتمیزی سکول کے بچوں نے اپنے اساتذہ کا بدلہ لے لیا پولیس بھاگنے پر مجبور ہوگئ
پاکستان کے کپتان، پاکستان کی جان عمران خان کو سالگرہ مبارک!
سابق وزیراعظم عمران خان صاحب کی 71ویں سالگرہ کے موقع پر پوری قوم ان کے خراجِ تحسین پیش کرتی ہے اور ان کی جیل سے جلد از جلد رہائی، لمبی زندگی کے لئے دعا گو ہے۔
امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 70 پاکستان تحریک انصاف سیالکوٹ مبشر اعوان ایڈووکیٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سالگرہ کے موقع پر کیک کاٹا اور قائد کیلئے دعا بھی کی۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو حلقہ این اے 70 سیالکوٹ کے تمام کارکنان کی جانب سے سالگرہ مبارک!
اللّٰہ آپکو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور آپکی حفاظت فرمائے۔
آمین ثم آمین
امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 70 پاکستان تحریک انصاف سیالکوٹ مبشر اعوان ایڈووکیٹ کا جشن عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر اہم پیغام!
Emergency 🚨 SOS
عثمان ڈار کی والدہ کی چیف جسٹس پاکستان کے نام پُکار۔
آج عیدمیلاد النبی ﷺ کے مبارک دن ایک ماں اعلی عدلیہ سے اپیل کرتی ہے کہ میرے بیٹے عثمان ڈار کو اٹھائے ہوئے آج 20 دن گزر چکے ہیں۔ مجھے کوئی علم نہیں کہ میرے بیٹے کو کہاں لے گئے ہیں۔
میں اعلی عدلیہ سے ایک ماں کی حیثیت سے اپیل کرتی ہوں کہ میرے بیٹے کو بازیاب کروایا جائے۔ چیف جسٹس پاکستان ایک ماں کی پکار سن کر مدد کریں۔
مجھے امید ہے عدلیہ میرا پیغام سن کر میری مدد ضرور کرے گی جس پر میں ان کی شکر گزار اور ان کیلئے ہمیشہ دعا گوہ رہوں گی۔
پاکستانیوں یہ پیغام چیف جسٹس پاکستان تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں۔ شکریہ۔
والدہ عثمان ڈار
فرخ حبیب سابق وزیر مملکت و صدر پی ٹی آئی مغربی پنجاب کو کچھ دیر قبل نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا تھا۔
پی ٹی آئی رہنماؤں کے اغوا کے بڑھتے ہوئے رجحان کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی جاتی ہے۔ رہنماؤں کو اغوا کیا جاتا ہے اور پھر پی ٹی آئی اور عمران خان کو چھوڑنے کے بیانات ریکارڈ کرانے کے لیے تیار کیا جاتا ہے۔
پاکستان میں جمہوریت یا 'قانون کی حکمرانی' نہیں ہے
مبشر اعوان ایڈووکیٹ
امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 70 پاکستان تحریک انصاف سیالکوٹ
نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی ہمارے لیے سب تکالیف سے بڑھ کر ہے!
عثمان ڈار کو اغواء ہوئے 15 روز ہوگئے کچھ پتا نہ چل سکا!
میرا بیٹا کہاں اور کس حالت میں ہے اعلیٰ عدلیہ سے نوٹس کی اپیل کرتی ہوں۔
والدہ عثمان ڈار
میرے نوجوانو، حضور اکرم ﷺ کو اپنا رول ماڈل بنائیں! کوئی بھی شخص ان ﷺ کے پیروں کی خاک تک بھی نہیں پہنچ سکتا!
الحمدللہ!
پاکستان کا سب سے مقبول اور عوام کا محبوب لیڈر 42 دن سے بے گناہ جیل کی سختیاں برداشت کررہا ہے جس کا جرم صرف آزادی اور شعور کی ایسی فضا قائم کرنا ہے جس نے مافیا سمیت نظام کی گندگی کو بےنقاب کردیا ہے اور قوم کےلیے حق اور باطل کی پہچان واضح کردی ہے۔
عہدوں پر بیٹھے تمام افراد کے نیب کیسز بحال، سپریم کورٹ کا فیصلہ، پی ڈی ایم کی نیب ترامیم کالعدم، تمام تحقیقات اور انکوائریاں بحال۔۔
لا الہ الااللہ پر پختہ ایمان کی بدولت چیئرمین عمران خان حقیقی آزادی کی جدوجہد میں شریک ہیں اور اسی ایمان کی بدولت آج وہ جیل کی سختیاں برداشت کررہے ہیں لیکن حق کے اس سفر پر انشاء اللہ وہ ضرور کامیاب ہوں گے۔
چیئرمین عمران خان کے وفادار ساتھی سینئر رہنما عثمان ڈار جنہوں ہر طرح کی فسطائیت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ان کا گھر اور کاروبار سیل کر دیا گیا پھر بھی عمران خان کا ساتھ نہ چھوڑا تو جبراً اغوا کر لیا گیا، عثمان ڈار کو عدالت میں پیش کیا جائے تاکہ وہ اپنے اوپر لگے الزامات کا جواب دے سکیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Sialkot
Pasrur
Sialkot, 51480
Deupty General secretary Insaf youth wing District Sialkot
PTI Office, Paris Road
Sialkot
PTI Women Wing, District Sialkot is a group of respectable and brave females. Who are always determin
Ugoki Road Mazafarpur Bilal Pura
Sialkot, 51310
Purpose of this page is to show our social activities to others to motivate them
Muhammad Pura UC Ward#01 Near Jinnah House
Sialkot, 51310
Social Worker
Sialkot
hello i am rashid hussain I Am A part of PTI Imran khan We All Are With You Imran K
Mubarak Pura
Sialkot, 51040
Welcome to PTI Social Media Team Official Imran khan Tigers
Sialkot
Sialkot
We are On a Mission under the leadership of Dr shehzad Latif to change the whole System of Pakistan.
Sialkot, 51040
اسلام علیکم جو بھی پی ٹی آئی کا سپورٹر ہے پیج کو لائیک اور فالو ضرور کریں شکریہ