PSB
Please promote this educational service and help Punjab School (PSB)to educate PAKISTAN.
A Trusted and Perfect School For Your Children's Advanced era Education.
https://youtu.be/6XqeEgWPop8?si=y-TcwkhFV0OsjMoP
As we bid farewell to another incredible year, let's come together to make the final days of *2023* truly impactful. Your generosity has been the shining star that fueled our mission throughout the year, and we invite you to join us in spreading kindness and making a lasting impact. Here's how you can make a difference today.
PSB2009 - YouTube Enhancing Knowledge and Broadening Vision
وتعز من تشاء و تزل من تشاءبيدك الخير وهو
على كل شي قدير
PSB2009 - YouTube Enhancing Knowledge and Broadening Vision
Masha Allah
دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر !
نیا زمانہ، نئے صبح و شام پیدا کر !
خدا اگر دل فطرت شناس دے تجھ کو
سکوت لالہ و گل سے کلام پیدا کر!
علامہ محمد اقبال
نہ تو زمین کے لیے ہے نہ تو آسمان کے لیے جہاں ہے تیرے لیے تو نہیں جہاں کے لیے
اقبال ڈے کی تقریب
پیجاب سکول بھو بھنگی
شام و فلسطین
(علامہ اقبال)
رندان فرانسیس کا میخانہ سلامت .
پر ہے مئے گلرنگ سے ہر شیشہ حلب کا
بے خاک فلسطیں پہ یہودی کا اگر حق
ہسپانیہ پر حق نہیں کیوں اہل عرب کا
مقصد ہے ملوکیت انگلیس کا کچھ اور
قصہ نہیں نارنج کا یا شہد و رطب کا
We, at *PSB*, believes that education should not only be about acquiring knowledge and skills, but also about building confidence, self-esteem and a love for learning.
That's why we ensure that our students come to school with a smile on their faces and leave with a sense of achievement and satisfaction! 😇
Regards:
PSB Since 2009
Prophet Mohammad (ﷺ) said:
“Whoever takes a piece of the land of others unjustly, he will sink down the seven earths on the Day of Resurrection.”
-Bukhari 2454
With BBC URDU – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
Well did Mister Primnister
TikTok · Anwaar Ul Haq Kakar 11.8K likes, 387 comments. “Pakistan stands with Kashmir”
With AqiB AhmaD – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
ایک شخص جہنم کے دروازے پر کھڑا اندر کا احوال جاننے کی کوشش میں تھا، جھانک کر دیکھا تو حیران رہ گیا کہ یہ کیسی جہنم ہے جہاں کوئی آگ ہے نہ الاؤ۔ ساتھ کھڑے شخص سے پوچھا تو اس نے جواب دیا جہنم میں آگ کہاں ، یہاں تو ہر شخص اپنی آگ ساتھ لیکر آتا ہے، جو اُس کے گناہوں کی کثافت سے دہکتی ہے۔
عجیب حبس شرف یوم آخرت کو ملا
میں لوٹ جاتا مگر راہِ واپسی نہ رہی
Masha Allah
Team PSB Since 2009
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!
Hassan Gujjar, سفیان مغل
A public service announcement with the help of Punjab Government.
Regards
Team PSB Since 2009
پری میڈیکل کے بچے اور بچیاں سمجھتی ہیں کہ اگر انکا ایڈمیشن MBBS یا BDS میں نہیں ہوا تو انکے پاس میڈیکل کی کوئی اور فیلڈ باقی نہیں بچتی جس میں ایک روشن مستقبل کی ضمانت مل سکے تو ان بچوں اور انکے والدین تک یہ میسیج پہنچا دیں کہ میڈیکل کی فیلڈ کے یہ ڈیپارٹمنٹ بھی بہترین ہیں
Congratulations Team PSB
Gongratulation on your great success PSB,nz
14 august poetry in urdu
خٌدا کَرے میری ارضِ پاک پہ اٌترے
وہ فصّلِ گٌل جِسے اندیشہِ زوال نہ ہو
یہاں جو پھول کھِلے وہ کھِلا رہے صدیوں
یہاں خزاں کو بھی گٌزرنے کی مجال نہ ہو
Welcome to PSB
Punjab School Bhobhangi /storage/emulated/0/Movies/Story_maker_2020_12_02_16_58_00.mp4
Reality Always Roars
Dr Humma Saif on Twitter “یو ٹرن لینے مین شرم کیسی : خان aka انصافیون کا نیلسن منڈیلا پھر تو اپ بڑے ڈھیٹ ہیں: صحافی وہ شخص جو اپنے اصولوں کو اپنی مخالف پارٹی کے حساب سے تبدیل کرتا رہے( یوٹرن ) وہ ق...
حضور ﷺ کی کوئی بہن نہیں تھی لیکن جب آپ سیدہ حلیمہ سعدؓیہ کے پاس گئے تو وہاں حضور کی ایک رضاعی بہن کا ذکر بھی آتا ہے جو آپ کو لوریاں دیتی تھیں ان کا نام سیدہ شیؓما تھا ۔
شام کے وقت جب خواتین کھانا پکانے میں مصروف ہو جاتیں ،تو بہنیں اپنے بھائی اٹھا کر باہر لے جاتیں اور ہر بہن کا خیال یہ ہوتا کہ میرے بھائی زمانے میں سب سے زیادہ خوب صورت ہے ۔ ۔
بنوسعد کے محلے میں بچیاں اپنے بھائی اٹھاتیں ایک کہتی میرے بھائی جیسا کوئی نہیں اور دوسری کہتی میرے بھائی جیسا کوئی نہیں
اتنے میں سیدہ شیمؓا اپنا بھائی سیدنا محمد ﷺ اٹھا کے لے آتیں اور دور سے کہتی میرا بھائی بھی آ گیا ہے تو سب کے سر جھک جاتے اور سب کہتیں ، نہیں نہیں تیرے بھائی کا مقابلہ کوئی نہیں کر سکتا ہم تو آپس کی بات کر رہے ہیں ۔۔۔
سیدہ شیمؓا حضور ﷺ کو اپنی گود میں لے کے سمیٹتیں اور پھر جھومتیں اور پھر وہ لوری دیتیں اور لوری کے الفاظ بھی لکھ دیئے ہیں جن کا ترجمہ ہے
اے ہمارے رب میرے بھائی محمد کو سلامت رکھنا آج یہ پالنے میں بچوں کا سردار ہے کل وہ جوانوں کا بھی سردار ہوگا اور پھر جھوم جاتیں ۔
پھر وہ زمانہ بھی آیا کہ حضور ﷺ مکے چلے گئے اور سیدہ شیمؓا بھی جوان ہوئیں ، اُن کی شادی بھی کسی قبیلے میں ہوگئی حضور ﷺ نے اعلان نبوت کیا تیرہ سال کا وقت بھی گزر گیا اور آپ ﷺ مدینہ تشریف لے گئے ۔
جب غزوات کا سلسلہ شروع ہوا تو جس قبیلے میں سیدہ شیمؓا کی شادی ہوئی تھی اس قبیلے کے ساتھ مسلمانوں کا ٹکراؤ ہو گیا ۔۔۔ اللہ رَبُّ العِزَّت نے مسلمانوں کو فتح عطا کر دی تو اس قبیلے کے چند لوگ صحابہ کرام ؓ کے ہاتھوں گرفتار ہوکر قید کر دیئے گئے ، تب وہ لوگ اپنے قیدیوں کو چھڑانے کے لئے فدیہ جمع کرنے لگے ، قبیلے کے سردار بھی گھر گھر جا کر رقم جمع کر رہے تھے ۔
چلتے چلتے وہ سیدہ شیمؓا کے گھر پہنچ گئے جو کہ اپنی عمر کا ایک خاصا حصہ گزار چکی تھیں، کہنے لگے کہ اتنا حصہ آپکا بھی آتا ہے ۔
سیدہ شیمؓا نے کہا حصہ کس لئے ؟
لوگوں نے کہا جو لڑائی ہوئی ہے اور اس میں ہمارے آدمی گرفتار ہوچکے ہیں ، باتیں کرتے کرتے کسی کے لبوں پر محمد ﷺ کا نام بھی آ گیا تو سیدہ شیؓما سن کر کہنے لگی اچھا تو کیا انہوں نے تمہارے لوگ پکڑے ہیں ؟
کہا ۔۔۔ ہاں
سیدہ شیمؓا نے کہا تم رقم اکٹھی کرنا چھوڑ دو مجھے ساتھ لے چلو ۔
سردار نے کہا آپ کو ساتھ لے چلیں ؟
سیدہ شیؓما کہنے لگیں ہاں تم نہیں جانتے وہ میرا بھائی لگتا ہے ۔
قبیلے کے سردار کے ساتھ جب سیدہ شیؓما حضور ﷺ کے نوری خیموں کی طرف جا رہی تھیں اور صحابہ کرامؓ ننگی تلواروں سے پہرہ دے رہے تھے ، وہ مدنی دور تھا ۔
سیدہ شیمؓا قوم کے سرداروں کے ساتھ جب آگے بڑھنے لگیں تو صحابہ ؓ نے تلواريں سونتیں اور پکارا
او دیہاتی عورت رک جا ، دیکھتی نہیں آگے کوچہء ِ رسول ﷺ ہے ۔۔۔آ گے بغیر اذن کے جبریلؑ بھی نہیں جا سکتے تم کون ہو؟
سیدہ شیمؓا نے جواب میں جو الفاظ کہے ان کا اردو ترجمہ یہ ہے ۔۔۔۔ میری راہیں چھوڑ دو تم جانتے نہیں میں تمہارے نبی ﷺ کی بہن لگتی ہوں ۔
تلواریں جھک گئیں ، آنکھوں پر پلکوں کی چلمنیں آ گئیں راستہ چھوڑ دیا گیا۔۔۔ سیدہ شیمؓا حضور ﷺ کے خیمہء ِ نوری میں داخل ہو گئیں تو حضور ﷺ نے دیکھا اور پہچان گئے ۔ فورا اٹھ کھڑے ہوئے فرمایا بہن کیسے آنا ہوا ؟
کہا آپ ﷺ کے لوگوں نے ہمارے کچھ بندے پکڑ لئے ہیں ان کو چھڑانے آئی ہوں ۔
حضور ﷺ نے فرمایا بہن تم نے زحمت گوارا کیوں کی ۔پیغام بھیج دیتیں میں چھوڑ دیتا لیکن تم آ گئیں اچھا ہوا ملاقات ہو گئی ۔
پھر حضور ﷺ نے قیدیوں کو چھوڑنے کا اعلان کیا کچھ گھوڑے اور چند جوڑے سیدہ شیؓما کو تحفے میں دیدیئے کیونکہ بھائیوں کے دروازے پر جب بہنیں آتی ہیں تو بھائی خالی ہاتھ تو بہنوں کو نہیں لوٹایا کرتے ۔
حضور ﷺ نے بہت کچھ عطا کیا اور رخصت کرنے خیمے سے باہر تشریف لے آئے تو صحابہ ؓ کی جماعت منتظر تھی
فرمایا اے صحابہ ! آپ جانتے ہیں کہ جب بھی میں قیدی چھوڑا کرتا ہوں تو میری یہ عادت ہے کہ آپ سے مشاورت کرتا ہوں لیکن آج ایسا موقع آیا کہ میں نے آپ سے مشاورت نہیں کی اور قیدی بھی چھوڑ دیئے
صحابہ ؓ نے عرض کیا کہ حضور ﷺ مشاورت کیوں نہیں کی؟ ارشاد تو فرمائیں ۔۔۔
فرمایا آج میرے دروازے پر میری بہن آئی تھیں
(ابن ہشام سیرت کی سب سے پہلی کتاب سے انتخاب)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Contact the school
Telephone
Address
Sialkot
54000
Office #48 Afzal Plaza Behind Mazeeo Shahabpura
Sialkot
Interested in studying abroad, but not sure where to study? Our knowledgeable education counselors can help. Book your free appointment with one of our skilled education counselors...
Perochak
Sialkot, 51311
VUSR the Virtual University Study Resource Website. All Vu related Stuff and Biggest VU Student Comm
Sialkot
GHS Peerochak EMIS code is 34310072. It is situated on the main road in village Peerochak on Moutra Badyana road. It has two portions.
Qaiser Street, Christian Town
Sialkot, 5300
I have been induced to educate students using a strategical plan, strive and Implement best of mathematics knowledge .
University Of Sialkot
Sialkot, 51010
Debating and Literary Society aims to promote freedom of expression, specifically by holding literar
City Housing
Sialkot, 51310
Hello! Myself Aamir Sohail. I'm MA English and I'm your mentor from The Bright Academy. I'm providing
Sialkot, 51040
✓ LN PAK LLC is a consultant company. ✓ 300+ students have got enrolled for MD last year. ✓ We provide free consultancy and a complete pathway to get you enrolled in Russia's best ...
Haji Pura Camp Daska Road Sialkot
Sialkot, 51310
Since 2002 We are Manufacturer of Sports Wears, Casual wear, Leather Wears and Accessories.
Sialkot, 51270
Islamic Model Public High School, Rawal (Pre-K to B.A Classes) located at Village Rawal in Sialkot, Punjab.Islamic Model Public High School, Rawal is a "green" school, housed in a ...