Shah Education

Education for everyone

20/06/2022

میرے پاس نہ بیٹھو صاحب،

میری تنہائی____خفا ہوتی ہے...!! ❤

09/06/2022

کامیابیوں کی راہوں میں جس کا تذکرہ ضروری ہے
وہ ماں ہے جس کے بغیر زندگی ادھوری ہے

19/02/2022

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی
Semester Autumn 2021 Se Jinty Bhe Course Code Hain Teaching Practice Waly Un Ki Workshop Physical Hun Gee..
Pori Class Ki Nahi Sirf Codes Jis Mein Teaching Waly Hun Gain..For Example 8608.8613.8607.6554.6555
in Codes Ki Workshop Center Ky Ander Hun Gee On-line Nahi Hun Gee

اب ہو جائیں تیار سب

24/12/2021

ﻣﯿﺮﮮ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺗﺮﺗﯿﺐ ﺳﮯ ﺭﮐﮭﮯ ﮨﻮئے ہیں صاحب

ﭘﮭﻮﻝ ، ﻭﻋﺪﮮ ، ﺩﻻﺳﮯ ، میری ﺟﻮﺍﻧﯽ ﺍﻭﺭ تیری یادیں..!!!💔💔🌚

09/12/2021
07/12/2021

"ایک ٹیلی فونک انٹرویو میں ریڈیو اناؤنسر نے اپنے مہمان سے (جو ایک کروڑ پتی شخص تھا) پوچھا:"

زندگی میں سب سے زیادہ خوشی آپ کو کس چیز میں محسوس ہوئی۔۔۔؟"
وہ کروڑ پتی شخص بولا:
میں زندگی میں خوشیوں کے چار مراحل سے گزرا ہوں اور آخر میں مجھے حقیقی خوشی کا مطلب سمجھ میں آیا.
سب سے پہلا مرحلہ تھا مال اور اسباب جمع کرنے کا، لیکن اس مرحلے میں مجھے وہ خوشی نہیں ملی جو مجھے مطلوب تھی۔
پھر دوسرا مرحلہ آیا قیمتی سامان اور اشیاء جمع کرنے کا، لیکن مجھے محسوس ہوا کہ اس چیز کا اثر بھی وقتی ہے اور قیمتی چیزوں کی چمک بھی زیادہ دیر تک برقرار نہیں رہتی۔
پھر تیسرا مرحلہ آیا بڑے بڑے پروجیکٹ حاصل کرنے کا،
جیسے فٹ بال ٹیم خریدنا، کسی ٹورسٹ ریزارٹ وغیرہ کو خریدنا،
لیکن یہاں بھی مجھے وہ خوشی نہیں ملی جس کا میں تصوّر کرتا تھا۔
چوتھی مرتبہ ایسا ہوا کہ میرے ایک دوست نے مجھ سے کہا کہ میں کچھ معذور بچوں کے لئے وہیل چیئرز خریدنے میں حصّہ لوں۔
دوست کی بات پر میں نے فوراً وہیل چیئرز خرید کر دے دیں،
لیکن دوست کا اصرار تھا کہ میں اس کے ساتھ جا کر اپنے ہاتھ سے وہ وہیل چیئرز ان بچوں کے حوالے کروں۔
میں تیار ہو گیا اور اس کے ساتھ گیا۔
وہاں میں نے ان بچوں کو اپنے ہاتھوں سے وہ کرسیاں دیں۔
میں نے ان بچوں کے چہروں پر خوشی کی عجیب چمک دیکھی۔
میں نے دیکھا کہ وہ سب کرسیوں پر بیٹھ ادھر ادھر گھوم رہے ہیں اور جی بھر کے مزہ کر رہے ہیں۔ ایسا معلوم ہوتا تھا کہ وہ کسی پکنک اسپاٹ پر آئے ہوئے ہیں۔
لیکن مجھے حقیقی خوشی کا احساس تب ہوا جب میں وہاں سے جانے لگا اور ان بچوں میں سے ایک نے میرے پیر پکڑ لئے۔
میں نے نرمی کے ساتھ اپنے پیر چھڑانے کی کوشش کی لیکن وہ بچہ میرے چہرے کی طرف بغور دیکھتا ہوا میرے پیروں کو مضبوطی سے پکڑے رہا۔
میں نے جھک کر اس بچے سے پوچھا:
کیا آپ کو کچھ اور چاہئے۔۔۔؟
اس بچے نے جو جواب مجھے دیا اس نے نہ صرف مجھے حقیقی خوشی سے روشناس کرایا بلکہ میری زندگی کو پوری طرح بدل کر رکھ دیا۔
اس بچے نے کہا:
میں آپ کے چہرے کے نقوش اپنے ذہن میں بٹھانا چاہتا ہوں تاکہ جب جنت میں آپ سے ملوں تو آپ کو پہچان سکوں اور ایک بار اپنے رب کے سامنے بھی آپ کا شکریہ ادا کر سکوں.."

07/12/2021

👈پتہ ہے محبت کیا ہے
وہ سارا دن ہمارا گناہ دیکھتا رہتا ہے 💯
اور صبح اپنے ہی فرشتوں کے ہاتھوں ہمارا رزق بھیجتا ہے
♥️😓

07/12/2021

‏چراغ جلانا تو پرانی رسمیں ہیں فراز

اب تو میرے شہر کے لوگ انسان جلا دیتے ہیں.

05/12/2021

A Beautiful Message .......💞💞
ھماری فیکٹری کے قریب ایک ناشتہ پوائنٹ ھے

اکثر وھاں ناشتہ کرنے جاتے ھیں.. کافی رش ھوتا ھے ناشتے والے کے پاس

میں نے کافی دفعہ مشاھدہ کیا کہ ایک شخص آتا ھے اور کھانا کھا کر بھیڑ کا فائدہ اُٹھا کر چُپکے سے پیسے دئیے بغیر ھی نکل جاتا ھے جھانسہ دے کر

ایک دن جب وہ کھانا کھا رھا تھا تو میں نے چُپکے سے ناشتہ پوائنٹ کے مالک کو بتا دیا کہ وہ والا بھائی ناشتہ کر کے بغیر بِل دئیے رش کا فائدہ اُٹھا کر نکل جاتا ھے.. آج یہ جانے نہ پائے.. اس کو رنگے ھاتھوں پکڑنا ھے آج

میری بات سُن کر ناشتے والا مالک مُسکرانے لگ گیا اور کہنے لگا کہ اسے نکلنے دو.. کُچھ نہیں کہنا اس کو.. بعد میں بات کرتے ھیں.

حسبِ معمول وہ بھائی ناشتہ کرنے کے بعد ادھر اُدھر دیکھتا ھوا جھانسہ دے کر چُپکے سے نکل گیا.

میں نے ناشتے والے مالک سے پُوچھا کہ اب بتاؤ اُسے کیوں جانے دیا.. کیوں اُس کی اس حرکت کو نظر انداز کیا؟؟؟

جو جواب اُس ناشتے والے مالک نے دیا وہ جواب میرے چودہ طبق روشن کر گیا.

کہنے لگا کہ اکیلے تُم نہیں بہت سے بندوں نے اس کو نوٹ کیا اور مجھے بتایا.. نہ بھی کوئی بتاتا تو مجھے خُود بھی پتہ ھے اس کی اس حرکت کا ھمیشہ سے

کہنے لگا کہ یہ سامنے بیٹھا رھتا ھے اور جب دیکھتا ھے کہ میری دوکان پر رش ھو گیا ھے تو چُپکے سے آ کر کھانا کھا کر نِکل جاتا ھے.

میں ھمیشہ اس کو نظر انداز کر دیتا ھوں اور کبھی نہیں روکا.. نہ پکڑا نہ کبھی بے عزت کرنے کی کوشش کی

کیونکہ مجھے لگتا ھے کہ میری دوکان پر رش ھی اس بندے کی دُعا سے لگتا ھے.. یہ سامنے بیٹھ کر دُعا کرتا ھو گا کہ یا اللہ اس دوکان پر رش ھو تو میں اپنی کاروائی ڈال کر نکلُوں.......... اور سچ میں رش ھو جاتا ھے ھمیشہ جب یہ آتا ھے.....

میں اس کے اور اللہ تعالیٰ کے درمیان اس دُعا اور قبُولیت کے معاملے میں ٹانگ اڑا کر اپنی بدبختی کو دعوت نہیں دینا چاھتا... یہ میری طرف سے نظر انداز ھی ھوتا رھے گا اور ھمیشہ ایسے کھانا کھاتا رھے گا تو بھی میں کبھی اس کو پکڑ کر بے عزت نہیں کروں گا 💞

05/12/2021

مسافر تھا۔ پردیسی تھا۔ تمھارے ملک اسلامی جمہوریہ میں اپنے حصے کا رزق لینے آیا تھا۔ نوکری کرنے آیا تھا بس۔ مہمان تھا۔ غیر مسلم تھا، عربی نہیں پڑھنا آتی تھی اسے یار۔ کیا معلوم کہ درود لکھا ہے یا کلمہ۔ پھاڑ کے پھینک دیا، گناہ کیا؟ اگر کوئی دیوانہ، مجنون، پاگل قرآن کا صفحہ پھاڑ کر پھینک دے تب کیا کرو گے؟ مار ڈالو گے؟ پاگل دیوانے پر دنیا جہان کا کوئی اصول لاگو نہیں ہوتا۔ اسی طرح غیر مسلم پر شرعی قوانین لاگو نہیں ہوتے۔ نہیں لاگو ہوتے یار۔ اسے تو عربی پڑھنا نہ آتی تھی ، شعور ہی نہ تھا کہ کیا لکھا ہے۔ سمجھا دیتے اسے۔ پیار سے۔ محبت سے۔ وضاحت کردیتے کہ یہ درود لکھا ہے۔ اس میں ہمارے نبی کا نام لکھا ہے۔ مسکراتے۔ سمجھاتے۔ وہ شرمندہ سا ہوجاتا۔ معذرت کرتا۔ وہ تم سے معذرت کرتا۔ وہ کہتا کہ اسے معلوم نہیں تھا کہ یہ قابلِ احترام شے تھی۔ وہ معذرت کرتا۔
مگر۔۔۔ مگر کیا کیا تم نے؟ مار ڈالا تم نے اسے؟؟ پکڑ لیا۔ گریبان میں ہاتھ ڈالا۔ وہ گھبرایا۔ اسے تو پنجابی نہ آتی تھی۔ انگریزی میں پوچھتا رہا ہوگا کہ بھائی کیا کیا ہے میں نے۔ تم نے تھپڑ دے مارے۔ پھر گھسیٹتے ہوئے باہر لے آئے۔ "گستاخ ۔ گستاخ" کے نعرے لگائے۔ مزید عوام اکٹھی کی۔ لوگ بھڑکائے۔ پھر کیا کیا؟ پھر اس کے سر میں ڈنڈے مارے اور چہرے پہ پتھر پھینکے؟ تب اسے ماں یاد آئی ہوگی۔ ہاں۔ ماں یاد آئی تو ہوگی اسے۔ سری لنکا کے کسی خاموش محلے کے کونے والے گھر میں سبزی بناتی ہوئی ماں۔
مائیں تو سانجھی ہوتی ہیں۔ ہیں ناں؟ تمھاری بھی تو ہے۔ ماں۔ مگر تم نہ رکے۔ نہ تھمے۔ ادھ مرے کو ٹانگ سے پکڑ کر سڑک پر گسیٹتے رہے؟ اور پھر۔۔۔ اور پھر جلا دیا؟ تم نے بندہ جلا دیا؟؟؟ ارے۔۔۔ بندہ ہی جلا دیا۔ آگ میں جلا دیا۔ پھر کیا کیا ؟ سیلفیاں لیں جلتے انسان کے ساتھ ؟ سیلفیاں۔ لبیک یا رسول اللہ کے نعرے۔ الامان۔ بندہ جلا دیا۔
میں کیا لکھوں اور تم کیا پڑھو گے۔ سکوت سا ہے ہر سو۔ عجب سا۔ فضا میں بُو ہے۔ گوشت جلنے کی بُو؟ دیکھو تو ذرا۔ آگے بڑھ کے دیکھو آیا گوشت جلنے کی بُو تو نہیں ؟ نہیں۔
تم سب کے ضمیر جلنے کی بُو ہے بدبختو۔ اس کی ماں کو اب تک خبر مل گئی ہوگی۔ بیوی بچے بھی ہونگے۔ بھائی بھی اور اس کی بہنیں۔ بہنوں کو کون صبر دلائے گا اب؟
مسافر تھا۔ ۔
پردیسی بھی۔ ۔
مہمان بھی تھا۔ ۔
غیر مسلم بھی تو تھا۔ ۔
جانے دیتے۔ ۔
تمھارا کیا جاتا؟

30/11/2021
30/11/2021
30/11/2021
30/11/2021
28/11/2021
27/11/2021
26/11/2021

*نیشنل ٹیسٹنگ سروس میں انٹر ی ٹیسٹ Natکی اپلائی شروع ہے ۔ آخر ی تاریخ:10-09-2021*

*بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان سے لائیو سٹاک اسسٹنٹ 2سالہ ڈپلومہ کی ایڈ میشن شروع ہیں ۔ آخر ی تاریخ:20-10-2021*

*ایل ایل بی کے انٹری ٹیسٹ کے داخلے کے لیئے LATٹیسٹ کی اپلائی شروع ہے ۔ آخر ی تاریخ:10-09-2021*

*دی یونیورسٹی آف لاہور سے BSاورMSکے ایڈ میشن شروع ہیں ۔ آخر ی تاریخ:10-09-2021*

*گرین انٹر نیشنل یونیورسٹی لاہور سے BSاور MSکے ایڈ میشن شروع ہیں ۔ آخر ی تاریخ:12-09-2021*

*رفہ انٹر نیشنل یونیورسٹی سے BSاور MSکے ایڈ میشن شروع ہیں ۔ آخر ی تاریخ:18-09-2021*

*اسرا یونیورسٹی اسلام آباد سےBS MLT,ADP,Post Rn Bsn, CNA,HCH کے ایڈ میشن شروع ہیں ۔ آخر ی تاریخ:10-09-2021*

*اقرا ء یونیورسٹی اسلام آباد سے BS اور MS کے ایڈ میشن شروع ہیں ۔ آخر ی تاریخ:11-09-2021*

*گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد سے BS اور MS کے ایڈ میشن شروع ہیں ۔ آخر ی تاریخ:30-09-2021*

*وفاقی اردو یونیورسٹ اسلام آباد سے BS کے ایڈ میشن شروع ہیں ۔ آخر ی تاریخ:10-09-2021*

*یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز بہاولپور میں BS کے ایڈ میشن شروع ہیں ۔ آخر ی تاریخ:24-09-2021*

*محمد نواز شریف ایگرکلچر ملتان سے BS اور MS کے ایڈ میشن شروع ہیں ۔ آخر ی تاریخ:10-09-2021*

*گورنمنٹ صادق کالج ویمن یونیورسٹی بہاولپور میں BS اور MS کے ایڈ میشن شروع ہیں ۔ آخر ی تاریخ:15-09-2021*

*ایمن انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز لاہور میں فار میسی ٹیکنیشن کے ایڈ میشن شروع ہیں*

*علی گڑھ کالج آف نرسنگ میں ایڈمیشن شروع ہیں*

*علی فاطمہ ہسپتال لاہور میں BS Nursing کے ایڈ میشن شرع ہیں ۔ آخر ی تاریخ:15-09-2021*

*اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے BS اور MS, BS Nursing کے ایڈ میشن اورانٹری ٹیسٹ NAT,GAT کی اپلائی شروع ہےآخر ی تاریخ;10-09-2021*

*علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے ایڈ میشن شروع ہیں ۔لیٹ فیس کے ساتھ آخر ی تاریخ20-09-2021 اور بی اے،بی ایس،اے ڈی،بی ایڈ پروگرامز کے ایڈمیشن بھی جاری ہیں اور آخری تاریخ 18 اکتوبر 2021 ہے*

*قائد ا عظم یونیورسٹی اسلام آباد سے BS اور MS کے ایڈ میشن شروع ہیں ۔ آخر ی تاریخ:15-09-2021*

*شفا ء کالج آف نرسنگ میں BS Nursing نرسنگ کے ایڈ میشن شروع ہیں ۔ آخر ی تاریخ:30-09-2021*

*ویمن یونیورسٹی ملتان سےBS , MS کے ایڈمیشن شروع ہیں۔ آخری تاریخ:20-09-2021*

*انسٹیٹیوٹ ساؤتھ پنجاب یونیورسٹی سےBS MS کے ایڈ شروع ہیں۔ آخری تاریخ:30-09-2021*

*ورچوئل یونیورسٹی سے BS کے ایڈمیشن شروع ہیں۔ آخری تاریخ:30-09-2021*

*یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں BS اور MS کے ایڈمیشن شروع ہیں۔ آخری تاریخ: 30-09-2021*

24/11/2021

ﺁﭖ ﺩﻝ ﺟﻮﺋﯽ ﮐﯽ ﺯﺣﻤﺖ ﻧﮧ ﺍﭨﮭﺎﺋﯿﮟ ، ﺟﺎﺋﯿﮟ
رﻭ ﮐﮯ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﮨﻮﮞ ﻧﮧ ﺍﺏ ﺍﻭﺭ ﺭُﻻﺋﯿﮟ ، ﺟﺎﺋﯿﮟ

ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﻣﻠﻨﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﺳﮯ ﺟﺪﺍ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﮨﻮﮞ
ﺁﭖ ﺁ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﻼﺋﯿﮟ ، ﺟﺎﺋﯿﮟ

ﺣﺠﺮﮦ ﺀ ﭼﺸﻢ ﺗﻮ ﺍﻭﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮱ ﺑﻨﺪ ﮐﯿﺎ
آﭖ ﺗﻮ ﻣﺎﻟﮏ ﻭ ﻣﺨﺘﺎﺭ ﮨﯿﮟ ﺁﺋﯿﮟ ﺟﺎﺋﯿﮟ

اﺗﻨﺎ ﺳﺎﻧﺴﻮﮞ ﺳﮯ ﺧﻔﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺎﻧﻮﮞ ﮔﺎ
لوﮒ ﺭﻭ ﺭﻭ ﮐﮯ ﻧﮧ ﺍﺏ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﻣﻨﺎﺋﯿﮟ ﺟﺎﺋﯿﮟ

ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﻮ ﻧﮯ ﺩﮐﺎﮞ ﮐﮭﻮﻝ ﮐﮯ ﻟﮑﮫ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ
ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺮﺿﯽ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﻧﺞ ﺍﭨﮭﺎﺋﯿﮟ ﺟﺎﺋﯿﮟ

آپ پھر لے کے چلے آئے ہیں دین و دنیا
اب مجھے کچھ بھی نہیں چاہیئے،جائیں جائیں

ﮨﺮ ﻃﺮﻑ ﺧﻮﻥ ﮐﮯ ﭼﮭﯿﻨﭩﮯ ﮨﯿﮟ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ
ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﻭﺭﺩ ﮐﺮﺍﺋﯿﮟ ﮐﮧ ﺑﻼﺋﯿﮟ ﺟﺎﺋﯿﮟ

ﺍﻭﺭ ﺑﮭﯽ ﺁﺋﮯ ﺗﮭﮯ ﺩﺭﻣﺎﻥِ ﻣﺤﺒﺖ ﻟﮯ ﮐﺮ
ﺁﭖ ﺑﮭﯽ ﺁﺋﯿﮟ، کوئی ﺯﺧﻢ ﻟﮕﺎﺋﯿﮟ، ﺟﺎﺋﯿﮟ

ﺁﻣﺪ ﻭ ﺭﻓﺖ ﮐﻮ ﺩﻧﯿﺎئیں ﭘﮍﯼ ﮨیں آصی
ﺩﻝ ﮐﯽ ﺑﺴﺘﯽ ﮐﻮ ﻧﮧ ﺑﺎﺯﺍﺭ ﺑﻨﺎﺋﯿﮟ ، ﺟﺎﺋﯿﮟ۔۔
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

24/11/2021

مجھے ڈر لگتا ہے لوگوں سے
ان کے قریب آنے سے
اچانک چھوڑ جانے سے
سخت لہجوں سے
اور نرم مزاجوں سے
جان بن جانے سے
انجان ہوجانے سے😢
بہت خاص ہونے سے بے حد عام ہوجانے سے💔
احسان کرنے سے
احسان جتانے سے
پہلے ہنسنانے سے
پھر خود ہی رلانے سے
ایک دن چھوڑ جانے سے
کبھی لوٹ کے نہ آنے سے
مجھے ڈر لگتاہے لوگوں سے

24/11/2021

ﻣﯿﺮﮮ ﮨﻤﺴﻔﺮ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﻢ___!!
ﺳﺒﮭﯽ ﻣﻮﺳﻤﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺎ ﮐﺮﻭ
ﮐﺒﮭﯽ ﺩﮬﻮﺍﮞ ﺑﻦ ﮐﮯ ﺍﮌﺍ ﮐﺮﻭ____!!
ﮐﺒﮭﯽ ﭘﮭﻮﻝ ﺑﻦ ﮐﮯ ﺍﮔﺎ ﮐﺮﻭ
ﮐﺒﮭﯽ ﺩﮬﻮﭖ ﺑﻦ ﮐﮯ ﮔﺮﺍ ﮐﺮﻭ_____!!
ﮐﺒﮭﯽ ﺷﺎﻡ ﺑﻦ ﮐﮯ ﭼﮭﺎﯾﺎ ﮐﺮﻭ
ﻣﯿﺮﮮ ﮨﻤﺴﻔﺮ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﻢ_____!!
ﮐﺒﮭﯽ ﭼﺎﻧﺪ ﺑﻦ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﺮﻭ
ﮐﺒﮭﯽ ﺗﺎﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﮨﻨﺴﺎ ﮐﺮﻭ_____!!
ﮐﺒﮭﯽ ﺳﺎﻧﺴﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻢ ﺑﺴﺎ ﮐﺮﻭ
ﮐﺒﮭﯽ ﺁﻧﺴﻮ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺎ ﮐﺮﻭ_____!!
ﻣﯿﺮﮮ ﮨﻤﺴﻔﺮ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﻢ
ﮐﺒﮭﯽ ﺭﻧﮕﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻢ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﺮﻭ_____!!
ﮐﺒﮭﯽ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﺳﮯ ﭼﮭﻮﺍ ﮐﺮﻭ
ﮐﺒﮭﯽ ﻧﻈﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﺗﻢ ﭼﮭﭙﺎ ﮐﺮﻭ_____!!
ﮐﺒﮭﯽ ﺳﭙﻨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻣﻼ ﮐﺮﻭ ,
ﻣﯿﺮﮮ ﮨﻤﺴﻔﺮ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﻢ_____!!
ﮐﺒﮭﯽ ﺁﺱ ﺑﻦ ﮐﮯ ﺩﻋﺎ ﮐﺮﻭ ,
ﮐﺒﮭﯽ ﺣﻮﺻﻠﮧ ﺑﮭﯽ ﺑﻨﺎ ﮐﺮﻭ______!!
ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﺑﮭﯽ ﺑﻨﺎ ﮐﺮﻭ
ﮐﺒﮭﯽ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﯿﺮﮮ ﭼﻼ ﮐﺮﻭ_____!!
ﻣﯿﺮﮮ ﮨﻤﺴﻔﺮ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﻢ
ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺎﺭﺷﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﻼ ﮐﺮﻭ____!!
ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺎﺩﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﭙﺎ ﮐﺮﻭ
ﮐﺒﮭﯽ ﮨﻢ ﺳﮯ ﺗﻢ ﮐﭽﮫ ﮔﻠﮧ ﮐﺮﻭ_____!!
ﮐﺒﮭﯽ ﺷﺮﻭﻉ ﺍﮎ ﻧﯿﺎ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﮐﺮﻭ
ﻣﯿﺮﮮ ﮨﻤﺴﻔﺮ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﻢ_____!!
ﮐﺒﮭﯽ ﻟﮩﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺎ ﮐﺮﻭ
ﮐﺒﮭﯽ ﺳﺎﺣﻠﻮﮞ ﭘﮧ ﻣﻼ ﮐﺮﻭ____!!
ﮐﺒﮭﯽ ﯾﻮ ﮨﯽ ﯾﺎﺩ ﺁﯾﺎ ﮐﺮﻭ ,
ﮐﺒﮭﯽ ﺧﯿﺎﻟﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮧ ﺟﺎﯾﺎ ﮐﺮﻭ_____!!
ﻣﯿﺮﮮ ﮨﻤﺴﻔﺮ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﻢ
ﺳﺒﮭﯽ ﻣﻮﺳﻤﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺎ ﮐﺮﻭ.......💟❤️🌸

23/11/2021

✨بے قدری تو ہونی تھی
ہم ہر وقت میسر جو تھے🥀🖤💯

22/11/2021
Want your school to be the top-listed School/college in Sialkot?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Category

Telephone

Website

Address


Shah Education Near Govt. Christian Girls High School Sialkot Haji Pora Road
Sialkot
052

Other Education in Sialkot (show all)
VUSR A VU Study Resource VUSR A VU Study Resource
Perochak
Sialkot, 51311

VUSR the Virtual University Study Resource Website. All Vu related Stuff and Biggest VU Student Comm

Hafiz Abdul Qayum Hafiz Abdul Qayum
Korpur Sialkot
Sialkot

https://youtu.be/n2bzsug-GG0

The Holy Quarn Online Tutor The Holy Quarn Online Tutor
Sialkot
Sialkot

Assalam o Alaikum Brothers And Sisters i,am Online Quran teacher Good news for Muslims living in America | Canada | Australia | London | Around the world You and your family's c...

Naats Naats
Haji Chowk
Sialkot

Aslam-o-Alikom! Open page and view written naats

Kids club Garammer school Rehan campus Begowala Kids club Garammer school Rehan campus Begowala
Adda Begowala
Sialkot

kids club Grammer school ...A project Of ELC. Totally based on quality Education..weekly and Monthly progress repot of the students..special concentration on quranic education..th...

Maths by Sir Sajjad Maths by Sir Sajjad
Sialkot

I'm Sajjad hafeez, a math teacher. I have up-to four years experience. anyone can asked for any topic of mathematics and I will try to explain according to my best.

Umer College of Arts & Sciences - UCAS, Sialkot Umer College of Arts & Sciences - UCAS, Sialkot
Defence Road, Adjacent Amin Medical Complex (SCPT)
Sialkot, 51310

🅵🆂🅲-🅼🅴🅳🅸🅲🅰🅻 🅴🅽🅶🅸🅽🅴🅴🆁🅸🅽🅶 🅸🅲🆂 🅸🅲🅾🅼 🅵🅰 🅵🅰 🅸🆃

Mathematics for life Mathematics for life
AlKamal
Sialkot

Mathematics is language of nature

Bright feutrue Islamic studies academy Bright feutrue Islamic studies academy
Rang Purra Sialkot
Sialkot, 1122334455

Online classes Quran. E. Pak ki taleem hasil kren https://www.youtube.com/@SabaMughal-fd4gr

Mbbs in khargystan Mbbs in khargystan
Sialkot

If you want to become a doctor and your percentage is not enough to get admission in Pakistan don,t