PMLN Sialkot
This is an official PMLN (پاکستان مسلم لیگ (ن) page for Sialkot district, being run by the office of President PMLN Shehbaz Sharif.
ہمارا سب قیمتی اثاثہ پاکستان کے عوام ہيں جن کی خدمت ہماری پہلی ترجیح ہے
عوام کے ووٹ کے تقدس کی بحالی اور پارلیمان کی بالادستی ہمارا نظريہ ہے
تيز تر اور مستحکم معاشی ترقی ہمارا نصب العين ہے
ملک سے اندھیروں کا حاتمہ ہماری کامیابی ہے
انصاف، صحت، تعلیم اور روزگار کی ارزاں و بلاتفریق فراہمی ہمارا مقصد ہے
ہر شہری کے ليے فوری اور سستا انصاف ہمارا مشن ہے
ملک کا ناقابل تسخیر دفاع اور دہشتگردی کا مکمل خاتمہ ہمارا عزم ہے
قائد محترم خواجہ محمد آصف نے این اے 71 سے جبکہ محمد منشاء اللہ بٹ نے پی پی 47 سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروادئے۔۔۔۔
اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے امیدواروں کے ناموں پر غور کے لئے منعقدہ مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستوں پر خواتین ارکان کے ناموں پر غور کے لئے منعقدہ مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں
مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف فیصل آباد ڈویژن سے امیدواروں کے انتخاب کے لئے منعقدہ پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں
مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف لاہور میں صوبہ سندھ اور کراچی سے امیدواروں کے انتخاب کے لئے منعقدہ پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں
مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف لاہور میں صوبہ سندھ اور کراچی سے امیدواروں کے انتخاب کے لئے منعقدہ پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں
آج پارلیمانی بورڈ کا دسواں اجلاس ہو رہا ہے
پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد محمد نواز شریف اور پارٹی صدر شہباز شریف اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف ارگنائزر مریم نواز شریف، نائب صدر اور سابق وزیر اعلی حمزہ شہباز، الیکشن سیل کے سربراہ اسحاق ڈار، ممبر پارلیمانی بورڈ خواجہ محمد آصف، سیکرٹری جنرل احسن اقبال اور پارٹی کے پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ بھی اجلاس میں شریک
بورڈ اجلاس میں پارٹی کے مرکزی اور صوبائی عہدیداروں کے علاوہ ڈویژنل کوآرڈینیٹرز بھی شریک ہیں
مسلم لیگ (ن) کا پارلیمانی بورڈ آج گجرات، سیالکوٹ اور نارووال سے موزوں امیدواروں کا انتخاب کر رہا ہے
پارلیمانی بورڈ 2 دسمبر سے اب تک سرگودھا ڈویژن، ڈسٹرکٹ راولپنڈی، ہزارہ، مالاکنڈ ڈویژن، صوبہ بلوچستان، ڈیرہ غازی خان، راولپنڈی، اٹک، جہلم، چکوال، خانیوال، وہاڑی، لودھراں، ملتان اور گوجرانولہ سے پارٹی امیدواروں کے ناموں پر غور کرچکا ہے
قائد پاکستان مسلم لیگ ن محمد نواز شریف قوم سے خطاب کر رہے ہیں۔
مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف لاہور میں ساہیوال ڈویژن سے امیدواروں کے انتخاب کیلئے منعقدہ اجلاس سے خطاب کررہے ہیں
مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف لاہور میں ملتان ڈویژن سے ٹکٹ امیدواروں کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں
لاہور : قائد پاکستان مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
خوش آمدید جی آیاں نوں
دختر پاکستان محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ (مرکزیچیف آرگنائزر PMLN)اور مرکزی راہنما PMLN کیپٹن ریٹائرڈ صفدراعوان صاحب آج بروز ہفتہ یوتھ کنوینشن جلال پور جٹاں براستہ سیالکوٹ موٹروے تشریف لا رھے ہیں انشاءاللہMNA راناشمیم احمد خان صاحب اور انشاءاللہ MPA PP52چوہدری ارشد جاوید وڑائچ صاحب کی طرف سےمحترمہ مریم نواز شریف صاحبہ اور کیپٹن (ر) صفدر اعوان صاحب کا سمبڑیال موٹروے انٹرچینج پر دوپہر 11بجے شانداراستقبال کیا جائے گا
#سیالکوٹ
مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف لاہور میں پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف سیالکوٹ چیمبر آف کامرس میں خطاب کر رہے ہیں
قائد پاکستان مسلم لیگ ن محمد نواز شریف سیالکوٹ میں خواجہ آصف کی رہائش گاہ پر کارکنان سے خطاب کر رہے ہیں
عظیم الشان ورکرز کنونشن۔
فرزند سیالکوٹ خواجہ محمد آصف کا تاریخی خطاب۔
مسلم لیگ ن کوٹلی بہرام سیالکوٹ۔
https://fb.watch/owvM5UkWwN/?mibextid=Nif5oz
مری: مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف مسلم لیگ (ن) مری کی تنظیم سے خطاب کر رہے ہیں
وفاداری ایک برانڈ ہے۔۔۔۔۔۔جسے ہر کوئی افورڈ نہیں کرسکتا۔۔۔۔
خواجہ محمد آصف وفا کا استعارہ ہے۔۔۔۔۔
خواجہ محمد آصف کا ٹویٹ
تاریخ دہرائی جا رہی ھے۔ غزہ کے باسی خانوادہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی سنت ادا کرکےکربلا کی تاریخ دہرا رہے ہیں اور عالم اسلام کو فہ کا کردار ادا کررہا۔ فلسطینیوں کی قربانی رائیگاں نہیں جائیں گی جاوداں ہو جائیں گی ۔ مرگ یزیدیت ہو گی۔
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
سموگ کی تباہکاریوں کی اصل وجوہات کے حوالے خواجہ آصف کا ٹویٹ
"شہروں میں سموگ کا سارا الزام فصل کٹائی کےبعد باقی ماندہ کے جلانے پہ ڈالا جا رہا ہے۔
کوئی پوچھے جن دیہاتی علاقوں میں یہ فصلیں جلائی جاتی ہیں وہاں تو کوئی سموگ نہیں۔ اور کراچی کے گرد کونسی فصلیں جلائی جار ہی ہیں۔
شہروں میں لاکھوں گیلن تیل روزانہ جلایا جاتا ہے۔ فیکٹریاں دھواں اگلتی ھیں کوڑا اور گندگی جلائی جاتی ھے جس میں ہسپتالوں کا ویسٹ بھی شامل ہے ۔اپنے شہروں کو ٹھیک کرو سو طریقے ہیں۔
ہر چیز کرپشن کی نذر ہو چکی ہے۔ کہانیاں بنا کر شہروں کے تباہ حال نظام سے توجہ ہٹائی جاتی ہے"
مرکزی آفس پاکستان مسلم لیگ ن سیالکوٹ
*اھم ترین*🚨
سینئر رہنما مسلم لیگ ن اور سابق وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف کا خصوصی انٹرویو:-
🔸پروگرام: فیصلہ آپ کا
چینل: آج نیوز
ٹائم : 8:00
اینکر : عاصمہ شیرازی
خواجہ ٹیپو سلطان کے والد محترم اور خواجہ محمد آصف کے تایا ذاد بھائی خواجہ عزیز صاحب کا ختم دسواں اور دعائے مغفرت جامع مسجد بیت المکرم ماڈل ٹاؤن سیالکوٹ میں ادا کی گئی سیاسی سماجی حلقوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی کٹثیر تعداد میں شرکت اللہ تعالی اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور انکی پاک آل علیہ سلام کے صدقے میں خواجہ عزیز صاحب کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین 🤲
خواجہ ٹیپو سلطان کے والد محترم اور خواجہ محمد آصف کے تایا ذاد بھائی خواجہ عزیزصاحب کا ختم دسواں اور دعائے مغفرت کل دوپہر 1:30 بجے مسجد بیت المگرم ماڈل ٹاؤن سیالکوٹ میں ھو گئ شرکت کی اپیل ھے
تمام درخواست گزاران برائے پارٹی ٹکٹ جنرل الیکشن 2024 کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بوجہ سموگ جزوی لاک ڈاؤن اور بینک تعطیلات اب آپ اپنی درخواست مورخہ 20 نومبر 2023 تک جمع کرواسکتے ہیں۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کی پارٹی کے مرکزی سیکرٹیریٹ 180 ایچ ماڈل ٹاؤن آمد
وطن واپسی کے بعد نوازشریف کا مرکزی سیکریٹریٹ میں یہ پہلا دن تھا
نوازشریف کی مرکزی سیکریٹریٹ میں ملاقاتوں کے آغاز کے ساتھ ہی مسلم لیگ (ن) کی انتخابی مہم نئے مرحلے میں داخل ہو گئی ہے
مرکزی سیکرٹیریٹ آمد پر پارٹی صدر شہباز شریف نے دیگر راہنماؤں کے ہمراہ محمد نواز شریف کا استقبال کیا
محمد نواز شریف سے پارٹی کے مرکزی رہنماؤں کی ملاقات
پارٹی صدر شہباز شریف نے قائد نواز شریف کو مرکزی سیکریٹیریٹ آمد پر مبارک پیش کی
ملاقات کرنے والوں میں خواجہ محمد آصف، سیکریٹری جنرل احسن اقبال، چئیرمن الیکشن سیل سینیٹر اسحاق ڈار اور مرکزی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب بھی شامل
اجلاس میں ملکی صورتحال اور پارٹی کی مستقبل کی سیاسی سرگرمیوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا....
سابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف صاحب اپنی رہائش گاہ پر اپنے انتخابی حلقے اور شہر سیالکوٹ سے آئے عوام سے ملاقات انکے مسائل سنے اور انکے فوری حل کے لیے احکامات جاری کیے
میانوالی واقعہ پر 9 مئی کے مکرہ چہرے اور ’را‘ کے ایجنٹ ایک زبان بول رہے: شہبازشریف
سینئر رہنما مسلم لیگ ن اور سابق وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف کا خصوصی انٹرویو دیکھئے آج رات:
وقت: 10:05 بجے
چینل: Dawn News
پروگرام: Live with Adil Shahzeb
اینکر: عادل شاہزیب
خواجہ محمد آصف کا ٹویٹ:
روز قیامت اللہ غزہ کا حساب مجھے نہیں پتہ کسی اور سے لے گا یا نہیں لے گا مگر نام نہاد مسلم امہ سے ضرور لے گا ۔ مالک پوچھے گا فلسطینی 2 ارب مسلمانوں کو پکارتے رہے کوئ مدد کو آیا؟ غیر مسلم ممالک میں لاکھوں انسانوں نے فلسطینیوں کا درد محسوس کیا اپنی حکومتوں کے خلاف سڑکوں پہ نکل آئے۔ یہاں تک کہ یہودیوں نے فلسطین کا پرچم اٹھا لیا ظلم کے خلا ف سراپا احتجاج بن گئے۔
تمہاری داستاں تک بھی نہ ہو گی داستانوں میں
فخر سیالکوٹ خواجہ محمد آصف صاحب اپنی رہائش گاہ پرانتحابی حلقے سے آئے معزز شہریوں سے ملاقات انکے مسائل سنے اور انکے حل کے لیے فوری احکامات جاری کئے
ھمارے نظام عدل میں لاکھوں اپیلیں/مقدمات فیصلے کے منتظر ھیں۔ سول مقدمات میں نسلیں انتظار میں مر جاتی ھیں فیصلے نہیں ھوتے۔ اسی طرح فوجداری مقدمات پھانسی یا قید کے متعلقہ فریق فیصلوں کے انتظار میں سالوں قید میں گزار دیتے ھیں انصاف نہیں ملتا۔ ایسی بے شمار مثالیں ھیں سالوں کی تاخیر کےبعد اپیل میں ملزم بری ھو تے ھیں تو وہ عمر کا بڑا حصہ ھمار ے نظام عدل کی بے حسی کی وجہ سے جیل میں گزا ر چکے ھوتے ھیں پورے خاندان تباہ ھو جاتے ھیں ۔
شاید انصاف کی کرسی پہ بیٹھے منصفوں نے انگریزی کی کہاوت نہیں سنی justice delayed is justice denied
اللہ سے ڈریں دنیا میں نہیں تو آخرت میں حساب اٹل ھے
🐅🐅🐅🐅🐆🐅🐆🐅🐆✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻
عدلیہ کو اسوقت جتنے بھی سٹے آرڈر stay orders ھمارے عدالتی نظام نچلی عدالتوں سے لیکر عدالت عظمیٰ تک پینڈ نگ ھیں انکی لسٹ پبلک کرنی چاھئیے اسمیں تمام تفصیل یعنی مدت، مقدمہ کا موضوع ، فریقین کی تفصیل اور کونسی عدالت اس لسٹ کیساتھ لف ھونی چاھئیے ۔ عوام کو آگہی ھو گی کہ ھمارا نظام عدل کہاں کھڑا ھے اور انصاف کے تقاضوں کو کتنا پورا کر رہا ھے۔ آئین پاکستان عوام کا right to information گارنٹی کرتا ھے اور بنیادی حق تسلیم کرتا ھے۔ میں نے یہ ریکویسٹ TV پہ ایک پروگرام میں بھی کی ھے.....
سابق وزیر خارجہ پاکستان خواجہ محمد آصف کا بیان۔
امریکہ اور یورپ کی جعلی مہذب پسندی فلسطینیوں کے قتل میں اسرائیل کے حمایت میں دنیا کے سامنے آگئی۔
فلسطینیوں کا قتل عام 1948 سے شروع ہونے والے قتل عام کا ہی تسلسل ہے لیکن اس بار جس طرح امریکہ اور یورپ اسرائیل کی کفالت اور جھوٹے پراپیگنڈا میں مدد فراہم کر رہا ہے وہ امریکہ اور یورپ کی جھوٹی مہذب پسندی کا اصلی چہرہ دکھانے کے لیے کافی ہے۔
Former Foreign Minister of Pakistan Khawaja Asif Exposed the so called civilized democracies of USA and Europe.
In his tweet he said:
This round of terror and violence against Palestinians is the latest episode of what started with massacre of Deir Yassin in 1948. The difference this time, to the utter dismay of Israel and her sponsors in US and Europe, is the live coverage of this carnage on electronic and social media.
This unmasking of the “civilised” West has upended their tried and tested propaganda efforts, showing their true face.
مسلم لیگ ن کا جامکے چیمہ میں کامیاب پاور شو،
اڈا آدمکے چیمہ سے جامکے چیمہ جلسہ گاہ پہنچنے تک دس مقامات پر پھولوں کی پتیوں اور گھوڑوں کے رقص کے ساتھ لیڈران کا استقبال۔
ورکرز کنوینشن میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کی شرکت،
چوہدری نوید اشرف امیدوار NA73 ، سابقہ صوبائی وزیر میاں ذیشان رفیق امیدوار صوبائی اسمبلی PP51، سید شجاعت علی پاشا سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن سیالکوٹ، چوہدری جمیل اشرف سابقہ MPA ووائس چیئرمین ضلع کونسل سیالکوٹ اور ڈاکٹر محمد حفیظ مغل امیدوار صوبائی اسمبلی PP50 کا ورکرز سے خطاب۔۔۔
وزیر اعظم نواز شریف
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Sialkot
51310
Pasrur
Sialkot, 51480
Deupty General secretary Insaf youth wing District Sialkot
PTI Office, Paris Road
Sialkot
PTI Women Wing, District Sialkot is a group of respectable and brave females. Who are always determin
Ugoki Road Mazafarpur Bilal Pura
Sialkot, 51310
Purpose of this page is to show our social activities to others to motivate them
Muhammad Pura UC Ward#01 Near Jinnah House
Sialkot, 51310
Social Worker
Sialkot
hello i am rashid hussain I Am A part of PTI Imran khan We All Are With You Imran K
Mubarak Pura
Sialkot, 51040
Welcome to PTI Social Media Team Official Imran khan Tigers
Sialkot
Sialkot
We are On a Mission under the leadership of Dr shehzad Latif to change the whole System of Pakistan.
Sialkot, 51040
اسلام علیکم جو بھی پی ٹی آئی کا سپورٹر ہے پیج کو لائیک اور فالو ضرور کریں شکریہ