Pakistan Awami Tehreek Sialkot
Official page of Pakistan Awami Tehreek Sialkot. PAT is a political party of Pakistan worki
پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹرطاہرالقادری کے نظام بدلو بیانیہ پہ سیالکوٹ سے انتخابات 2024 میں بھرپور حصہ لے گی
#سیالکوٹ
گزشتہ شب پاکستان عوامی تحریک سیالکوٹ کا تنظیمات کیساتھ آنلائن اجلاس منعقد ہوا اجلاس کی صدارت ضلعی صدر میاں محمدآصف اور قیادت ضلعی جنرل سیکرٹری حافظ غلام مصطفےٰگجر نے کی اجلاس میں بطور مہمان خصوصی سینئرنائب صدر سنٹرل پنجاب میاں محمدرضا نے شرکت کی اجلاس میں جملہ پی پی حلقہ جات کے صدور و جنرل سیکرٹریز صاحبان کو کاغذات نامزدگی جمع کروانے کےحوالے سے مکمل بریف کیا گیا سیالکوٹ کے جملہ حلقوں سے پاکستان عوامی تحریک NA/PA سیٹوں پہ اپنے امیدواران کا جلد اعلان کرے گی
عوامی مسائل کے حل کیلئے آرٹیکل 62/63 پہ مکمل پورا اترنے والے امیدواروں کا انتخاب ضروری ہے
پاکستان عوامی تحریک واحد جماعت ہے جو حقیقی جمہوریت کی بحالی کی کوششوں میں مصروف ہے۔ایسی جمہوریت جس میں عوام کا اختیار صرف ووٹ کاسٹ کرنا نہیں بلکہ تمام بنیادی سہولیات کا حصول ہے۔
عوامی تحریک کی جدوجہد ذاتی مفادات کے لیے نہیں بلکہ پاکستان میں عوامی حقوق کی پاسداری کیلئے ہے
#سیالکوٹ
سرمایہ لگا کر الیکشن لڑنے والے عوامی درد نہیں رکھتے بلکہ عوام کے جذبات کی توہین کے مرتکب ہوتے ہیں
حافظ غلام مصطفے گجر
"جوخواب تھالاکھوں آنکھوں کایہ وہ توپاکستان نھیں"
سیالکوٹ میں ریلوے لائن کے قریب خانہ بدوش خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش انسانی حقوق کے علمبرداروں کے لیے لمحہ فکر یہ ہے
#سیالکوٹ Sialkot, Punjab
City Sialkot میرا ضلع سیالکوٹ
عوام کو بھوکا اور بےشعور اسلیئےرکھا جاتا ہے تاکہ وقت آنے پہ دلکش نعروں اور ٹکوں کےعوض انکو خریدا جا سکے
Mian Asif
پاکستان میں وسائل کی کمی نھیں اشرافیہ کی عیاشیاں، انتحابی ڈرامہ اور احتسابی ڈرامہ قومی خزانے پہ بہت بڑا بوجھ ہے
Mian Asif
پاکستان میں 1970 سےآج تک قرضےلیکرمعاف کرانے والے سیاسی خاندانوں کی لسٹس پبلک کی جائیں انکو نااھل کیاجائے اورجائیدادیں ضبط کرکےقومی قرضے اتار کے مہنگائی کے جن کوقابو کیاجائے
سیاست فریضہ خدمت ہے جس کا بنیادی مقصد عوام کی فلاح و بہبود، جان و مال کا تحفظ اور بنیادی انسانی ضروریات کو مہیا کرنے کیساتھ ملکی سلامتی اور ترقی کا سفرہے جس سیاسی جماعت یا سیاستدان میں خدمت کا منشور اور عملی جامہ پہنانے کی صلاحیت نہ ہو اسکا ساتھ دینا ملکی سلامتی کا سودا کرنے کےمترادف ہے
پاکستان اس وقت قدیم مصر بنا ہوا ھے
جہاں غلام صبح سے شام تک فرعونوں کی عیاشی کا خرچ اٹھانے کیلئے محنت کرتے ہیں
پاکستان عوامی تحریک کا الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ خوش آئند ہے ہم عوام کی حقیقی طاقت سے آنے والے الیکشنز میں کامیابی حاصل کر کے عوام کو ان کی نمائندگی کا اعزاز دیں گے
حافظ غلام مصطفے گجر
اگرکرپٹ سیاسی کچرے کو احتساب کی بھٹی میں ڈال دیں تو وطن عزیز پاکستان کیلئے اتنے وسائل پیدا ہو جائینگے جس سے ملک و قوم خوش حال ہو سکتے ہیں۔
Mian Asif
سیالکوٹ: یوتھ کنونشن بسلسلہ یوم تاسیس منہاج یوتھ لیگ میں مرکزی صدرMYL راناوحیدشہزاد سمیت مقامی سینئرز قائدین و سابقین عہدیداران منہاج یوتھ لیگ سیالکوٹ، تمام فورمز کے ضلعی و تحصیلی زون کے عہدیداران اور منہاج یوتھ لیگ سیالکوٹ کی تنظیمات کے عہدیداران نے خصوصی شرکت
(تفصیلات) منہاج یوتھ لیگ سیالکوٹ کے زیراہتمام بسلسلہ 35واں یوم تاسیس "یوتھ کنونشن" کا اہتمام کیا گیا جس میں مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ محترم راناوحید شہزاد نے خصوصی شرکت کی کنونشن کی صدارت حاجی سرفرازاحمدچوہدری ڈویثرنل سینئرنائب صدرPAT گوجرانوالہ نےفرمائی کنونشن میں سابق قائدین منہاج یوتھ لیگ میں ملک امجدمحمودچاند سابق مرکزی نائب صدرMYL، میاں قمرالزمان، میاں رضوان سمیت کاشف عمر سابقین صدر منہاج یوتھ لیگ سیالکوٹ نے خصوصی شرکت کی جملہ فورمز میں سے ضلعی ناظم تحریک منہاج القرآن سیالکوٹA محترم شہزاد روف، ضلعی صدر پاکستان عوامی تحریک سیالکوٹ میاں آصف، ضلعی صدر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ذولقرنین حیدر، ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان عوامی تحریک حافظ غلام مصطفےگجر، ضلعی جنرل سیکرٹری مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ محمد حسن اور صدر تحریک منہاج القرآن تحصیل زونB علامہ اصغر قادری نے بطور مہمان خصوصی شرکت و کنونشن سے اظہار خیال کیا کنونشن میں ضلعی صدر منہاج یوتھ لیگ نے استقبالیہ کلمات سے سب مہمانان گرامی سمیت جملہ کارکنان کا کنونشن میں شرکت پہ شکریہ ادا کیا کنونشن سے ضلعی جنرل سیکرٹری منہاج یوتھ لیگ حسن حسینی، ضلعی سیکرٹری حلقات درودMYL حافظ نبیل اور ضلعی سیکرٹری مراکزعلمMYL حافظ حسنین رضا نے منہاج یوتھ لیگ سیالکوٹ کی کارکردگی رپورٹ پیش کی اور سٹیج سیکرٹری کے فرائض سرانجام دیئے کنونشن کے اختتام پہ یوم تاسیس کا بھرپور جوش و خروش کیساتھ مرکزی صدرMYL راناوحیدشہزاد صاحب کیساتھ سب قائدین و کارکنان نے کیک کاٹا
بسلسلہ 35 واں یوم تاسیں منہاج یوتھ لیگ
یوتھ کنونشن
19نومبر بروز اتوار صبح 10 بجے
الممتاز پلازہ مجاہد روڈ سیالکوٹ
مہمان خصوصی
حافظ غلام مصطفیٰ گجر
ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان عوامی تحریک سیالکوٹ
منہاج یوتھ لیگ سیالکوٹ
بسلسلہ 35 واں یوم تاسیں منہاج یوتھ لیگ
یوتھ کنونشن
19نومبر بروز اتوار صبح 10 بجے
الممتاز پلازہ مجاہد روڈ سیالکوٹ
مہمان خصوصی
میاں آصف
ضلعی صدر پاکستان عوامی تحریک سیالکوٹ
Mian Asif
وطنِ عزیز پاکستان پہ مسلط کرپٹ سسٹم کی پیداوار چند سیاسی خاندان پانچ سال بندربانٹ حکومت ملک و قوم کی خوشحالی، عزت اور ترقی کیلئےنھیں کرتےبلکہ کرپٹ سسٹم کےخواریوں کو فائدہ پہنچانے اورمزید کرپشن کرنے کیلیئے کرتے ہیں
حافظ غلام مصطفے گجر
بجلی اور پیٹرول کیبعد گیس کی قیمتوں میں 194% اضافہ غریب عوام کی بنیادی ضروریات سےمحروم کرنےکےمترادف ہے
Mian Asif
چیف جسٹس کے ریمارکس پہ راناعابدعزیز صدر پاکستان عوامی تحریک پی پی 52 کا ردعمل
دنیا کا سب سےبڑا اسٹیڈیم پاکستان ہے جہاں پچیس کروڑ لوگ اپنی بربادی کا تماشہ دیکھ رہے ہیں
آئی ایم ایف(IMF)سےپاکستانی قوم کی جان اس وقت تک نھیں چھوٹےگی جب تک قوم آئی ایم ایف(IMF) کےغلاموں سےجان چھرانےکیلئےاٹھ کھڑی نھیں ہوتی۔
#افسوس سانحہ ماڈل ٹاؤن کا انصاف 9 سال سے انصاف کا منتظر ہے مگر مفرور مجرم اور قاتل کو 7 منٹ میں انصاف مل گیا
تحریک منہاج القرآن کے دنیا بھرمیں بسنے والےرفقاء وکارکنان کو 43واں یوم تاسیس بہت مبارک ہو
Mian Asif حافظ غلام مصطفے گجر
اساتذہ کسی بھی قوم کا فخر ہوتے ہیں ان پر تشدد غیر انسانی اور غیر اخلاقی فعل ہے!
انتظامیہ کی طرف سے اپنے مطالبات کے حق کیلئے احتجاج کرنے والے اساتذہ پر تشدد کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ ہم پنجاب حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اساتذہ کے مطالبات کو بغور سنایا جائے اور مزاکرات کے ذریعے مسئلے کا حل نکالا جائے
Mian Asif
دنیا کان کھول کے سن لے جب تک مسئلہ فلسطین حل نھیں ہو جاتا اور بیت المقدس آزاد نھیں ہو جاتا اسرائیل پاکستان کا دشمن تھا دشمن ہے اور دشمن رہے گا
#القدس #فلسطين
نظام تبدیل کیئےبغیر ہرآنے والا چہرہ مہرہ پہلے سے زیادہ خطرناک اور بھیانک ثابت ہو گا
شیخ الاسلام ڈاکٹرطاہرالقادری وہ پہلے استاد راہنما ہیں جنہوں نے 23 دسمبر 2012 کو آرٹیکل 62 , 63 کا سبق پوری قوم کو پڑھایا۔
Mian Asif Pakistan Awami Tehreek Sialkot
سیالکوٹ: مرکزی جنرل سیکرٹری منہاج یوتھ لیگ ڈاکٹرعمران یونس کی زیرقیادت اور سینئرنائب صدر PAT ڈویثرن سرفراز احمدچوہدری کی زیرصدارت بسلسلہ جشن میلاد النبیؐ "مشعل بردار جلوس" کے حوالے سے K42 نیوز پہ اسد بیگ کی خصوصی رپورٹ
Mian Asif حافظ غلام مصطفے گجر
سیالکوٹ : مرکزی جنرل سیکرٹری MYL ڈاکٹرعمران یونس ضلعی جنرل سیکرٹری PAT حافظ غلام مصطفےگجر اور صدر TMQ تحصیل سیالکوٹ زون 2 علامہ محمداصغر "مشعل بردار جلوس" میں شامل شرکاء سے جشن میلادالنبیؐ کی فضیلت پہ اظہار خیال کرتے ہوئے
Mian Asif حافظ غلام مصطفے گجر
سیالکوٹ : سرفراز احمدچوہدری کی زیرصدارت اور سینئرنائب صدر PAT سنٹرل پنجاب میاں محمدرضا کی زیرقیادت منہاج یوتھ لیگ و پاکستان عوامی تحریک سیالکوٹ و جملہ فورمز کے زیراہتمام "مشعل بردار جلوس" کی تصویری جھلکیاں
بسلسلہ جشنِ عیدمیلادالنبیؐ عظیم الشان "مشعل بردار جلوس" 25ستمبربروزسومواربعدنمازمغرب 6:00 بجے
ضلعی آفس الممتاز پلازہ مجاہدروڈ تا علامہ اقبال چوک
حافظ غلام مصطفے گجر
بسلسلہ جشنِ عیدمیلادالنبیؐ عظیم الشان "مشعل بردار جلوس" 25ستمبربروزسومواربعدنمازمغرب 6:00 بجے
ضلعی آفس الممتاز پلازہ مجاہدروڈ تا علامہ اقبال چوک
Mian Asif
بسلسلہ جشنِ عیدمیلادالنبیؐ عظیم الشان "مشعل بردار جلوس" 25ستمبربروزسومواربعدنمازمغرب
ضلعی آفس الممتاز پلازہ مجاہدروڈ تا علامہ اقبال چوک
جانثاران وطن کو سلام
آج پورے پاکستان میں بجلے کے ظالمانہ بلوں کے خلاف زبردست پُرامن احتجاج ہوئے ہیں ابھی خلق خدا کی صرف آواز بلند ہوئی ہے تو اسٹیک ہولڈرز نے کم از کم ریلیف دینے کی فلحال حامی بھری ہے جس دن آپ لوگ باآواز بلند یکجا ہوکر شور مچائیں گے تو بقایا بیوروکریسی کی عیاشیوں کا خاتمہ عین ممکن ہوگا
یورپ میں امیروں کے ٹیکس سے غریبوں کی کفالت ہوتی ہے " پاکستان میں غریبوں کے ٹیکس سے سیاستدانوں کی کفالت ہوتی ہے"
اٹھو لوگوں بغاوت سے قیامت اب برپا کر دو
ورنہ تمھیں خاموش رہنے کی یہ عادت مار ڈالے گی
حافظ غلام مصطفے گجر #سیالکوٹ
ماچس سے لے کے کفن تک ٹیکس کبھی فروٹ بائیکاٹ، کبھی مرغی بائیکاٹ کبھی کچھ کبھی کچھ نتیجہ زیرو پوری قوم کو اب یکجا ہوکے ایک ایک چیز کا بائیکاٹ کرنے کی بجائے ان لٹیرے حکمرانوں اور اس کرپٹ نظام کا بائیکاٹ کرنا ہو گا تب جا کے اس عوام دشمن نظام سےچھٹکارا حاصل ہوگا
#سیالکوٹ
محترم چوہدری ڈاکٹرمحمدیوسف صاحب کو صدر اور مجاہدحسین مغل صاحب کو جنرل سیکرٹری پاکستان عوامی تحریک پی پی 38 سیالکوٹ منتحب ہونے پہ تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
#سیالکوٹ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
Sialkot
052
Pasrur
Sialkot, 51480
Deupty General secretary Insaf youth wing District Sialkot
PTI Office, Paris Road
Sialkot
PTI Women Wing, District Sialkot is a group of respectable and brave females. Who are always determin
Ugoki Road Mazafarpur Bilal Pura
Sialkot, 51310
Purpose of this page is to show our social activities to others to motivate them
Muhammad Pura UC Ward#01 Near Jinnah House
Sialkot, 51310
Social Worker
Sialkot
hello i am rashid hussain I Am A part of PTI Imran khan We All Are With You Imran K
Mubarak Pura
Sialkot, 51040
Welcome to PTI Social Media Team Official Imran khan Tigers
Sialkot
Sialkot
We are On a Mission under the leadership of Dr shehzad Latif to change the whole System of Pakistan.
Sialkot, 51040
اسلام علیکم جو بھی پی ٹی آئی کا سپورٹر ہے پیج کو لائیک اور فالو ضرور کریں شکریہ