Islami Jamiat Talaba Sialkot
This is the Official page of Islami Jamiat -e- Talaba Sialkot
Follow us on twitter @IJT_Sialkot Follow on Twitter @IJT_Sialkot
This is the Official page of ISLAMI JAMIAT TALABA SIALKOT.
اسلامی جمعیت طلبہ سیالکوٹ نے برتھ یونٹ کے زیر اہتمام رفقاء و کارکنان کے لیے افطار پارٹی اور درسِ قرآن کا اہتمام کیا۔
پروگرام میں معتمد مقام برادر عطاء الرحمن نے فلس*ین کے حوالے سے خصوصی گفتگو کی۔
افطار پارٹی اسلامی جمعیت طلبہ یونٹ چٹی شیخاں ❣️
✨ Islami Jamiat Talaba Sialkot, Colleges Region has arranged iftar party for the students of Superior College.
✨May Allah increase our bonds for his Deen.
Ameen.
تقسیمِ کار اسلامی جمعیت طلبہ سیالکوٹ برائے سیشن 2024 تا 25
اللّٰہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے
آمین
اراکین اسلامی جمعیت طلبہ سیالکوٹ مقام نے بی بی اے کے طالب علم برادرم کو سیشن 25_2024 کے لیے ناظم سیالکوٹ مقام منتخب کیا ہے۔
اللّٰہ رب العزت ساتھی کو استقامت عطا فرمائے۔۔۔ آمین ثم آمین ❣️
Syed Usman
تعلیمی اداروں کا مقصد نوجوانوں کی اصلاح کرنا ہے یا ان کی اخلاقیات کو تباہ کرنا ہے؟
اسلامی جمعیت طلبہ سیالکوٹ
نوجوان نسل کو اسلام سے دور کر کے بے حیائ کی طرف لگانا کب سے تعلیمی اداروں کا مقصد بن گیا؟
اسلامی جمعیت طلبہ سیالکوٹ
فلسطین میں مسلمانوں کا قتلِ عام ہو رہا ہے اور یہاں مسلمان ناچ گانے میں مشغول ہیں!
یہ کون سا اسلام ہے؟
اسلامی جمعیت طلبہ سیالکوٹ
سیالکوٹ
سپورٹس فیسٹیول کے نام پر تعلیمی اداروں میں میوزیکل کنسرٹ کون سی پڑھائی کا حصہ ہیں؟
اسلامی جمعیت طلبہ سیالکوٹ
فلسطین میں مسلمانوں کا قتلِ عام کیا جا رہا ہے اور ہمارے تعلیمی ادارے مسلمانوں کی نئ نسل کو اسلامی تعلیم دینے کی بجائے انکو تباہ کرنے کیلیے ناچ گانے میں مشغول کر رہے ہیں۔
ہم بحیثیت مسلمان پنجاب گروپ آف کالجز کی اس حرکت کے خلاف آواز بلند کر رہے ہیں۔
آپ بھی اس کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں تاکہ اس بے غیرتی کو تعلیمی اداروں سے ختم کیا جا سکے۔
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ سیالکوٹ، برادر سید عثمان مشھود اقبال کانفرنس کے موقع پر معزز مہمانان خصوصی
پروفیسر کلیم انجم صاحب
پروفیسر اسلام بٹ صاحب
کو "کلیاتِ اقبال" گلدستہ سمیت اسلامی جمعیت طلبہ سیالکوٹ کی طرف سے ہدیہ پیش کرتے ہوۓ۔
اسلامی جمعیت طلبہ سیالکوٹ کے زیر اہتمام "یوم اقبال کانفرنس" منعقد کی گئی جس میں پروفیسر محمد اسلام بٹ صاحب اور پروفیسر کلیم انجم صاحب نے "اقبال، عشق اقبال، اقبال کی زندگی اور ان کی شاعری کے اثرات " کے بارے میں بہت عمدہ، جوش و ولولے سے بھرپور خوں کو گرما دینے والی گفتگو کی۔
موقع پر ناظم اسلامی جمعیت طلبہ سیالکوٹ برادر عثمان مشھود اور معتمد مقام برادر عطاء الرحمن سلہری بھی موجود تھے۔
Stay Tuned...
خواجہ محمد صفدر میڈیکل کالج میں اجتماع رفقاء کا انعقاد کیا گیا جس میں نئے بننے والے رفقاء سے تنظیمی گفتگو ہوئی۔
موقعہ پر ذمہ دار میڈیکل کالج برادر محمد احمد، ناظم علاقہ کالجز سیالکوٹ مقام برادر عبدالرحمن شہزاد اور صدر بزم پیغام برادر حارث احمد بھی موجود تھے۔
خواجہ صفدر میڈیکل کالج میں ۱۰ اگست بروز جمعرات "مسلمان پر وحی کے حقوق" کے نام سے درس قرآن رکھا گیا۔
مربی :- سید عبداللہ طارق صاحب۔
Quran is our deadline.
ماہانہ سٹڈی سرکل اسلامی جمعیت طلبہ سیالکوٹ مقام
مربی: معتمد صوبہ برادر شعیب اعظم سلیمی
موضوع: فریضہ اقامتِ دین
اسلامی جمعیت طلبہ سیالکوٹ مقام کا تنظیمی دورہ 11 جون بروز اتوار کو ہوا جس میں خصوصی شرکت معاون معتمد صوبہ برادر عبدالباسط، ناظمِ ڈویژن اور معتمد ڈویژن نے کی۔
دورہ یونٹ: چٹی شیخاں یونٹ
اسلامی جمعیت طلبہ سیالکوٹ مقام کا تنظیمی دورہ 11 جون بروز اتوار کو ہوا جس میں خصوصی شرکت معاون معتمد صوبہ برادر عبدالباسط، ناظمِ ڈویژن اور معتمد ڈویژن نے کی۔
دورہ یونٹ: دوبرجی یونٹ
اسلامی جمعیت طلبہ سیالکوٹ مقام کا تنظیمی دورہ 11 جون بروز اتوار کو ہوا جس میں خصوصی شرکت معاون معتمد صوبہ برادر عبدالباسط، ناظمِ ڈویژن اور معتمد ڈویژن نے کی۔
دورہ یونٹ: شھاب پورہ یونٹ
اسلامی جمعیت طلبہ سیالکوٹ مقام کا تنظیمی دورہ 11 جون بروز اتوار کو ہوا جس میں خصوصی شرکت معاون معتمد صوبہ برادر عبدالباسط، ناظمِ ڈویژن اور معتمد ڈویژن نے کی۔
دورہ یونٹ: برتھ یونٹ
اسلامی جمعیت طلبہ سیالکوٹ مقام کی طرف سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق حکمرانوں کی بے حسی پر چوک علامہ اقبال میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
آج اس قوم کی بہن اور بیٹی ڈاکٹر عافیہ کو ہمارے ساتھ کی ضرورت ہے۔ ماضی کے واقعات سے معلوم ہوتا ہے کہ امریکی عدالت ڈاکٹر عافیہ کے بارے میں نرم گوشہ رکھنے کے لیے تیار ہوسکتی ہے اگر ہمارے اقتدار پر بیٹھے حکمران اسلام آباد سے واشنگٹن پر تھوڑا بہت دباؤ ڈالیں۔ ہم یہی کر سکتے ہیں کہ اپنے حکمرانوں کی توجہ اس طرف مبذول کروا سکیں کہ یہ بھی ایک مسئلہ ہے۔
آپ بھی اپنی اپنی استطاعت کے مطابق ان کا ساتھ دیں۔ سوشل میڈیا کو اپنی بہن کی جلد از جلد رہائ کے لیے استعمال کریں۔ زندہ قومیں اپنے شہریوں کو نہیں بھولتی چاہے ان کے شہریوں نے کچھ سنگین بھی کیا ہو (بحوالہ ریمنڈ ڈیوس)۔ ہماری تو عافیہ پر الزام بھی قتل کا نہیں بلکہ قتل کی کوشش کا ہے (وہ صحیح ہے بھی یا نہیں، الگ موضوع ہے)
اللّٰہ تعالیٰ جلد از جلد ان کی رہائی کے اسباب پیدا کرےکرے اور ہمارے حکمرانوں میں غیرت نام کی کوئی چیز پیدا کردے۔ آمین
(ناظم اسلامی جمعیت طلبہ سیالکوٹ برادر عثمان مشھود نے مظاہرے میں شرکت کی اور شرکاء سے خطاب کیا)
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ
کل *بروز ہفتہ بتاریخ 3 جون* کو اسلامی جمعیت طلبہ سیالکوٹ کی طرف سے *ڈاکٹر عافیہ* کی رہائی کے لیے *5:30 بجے چوک علامہ اقبال* میں احتجاجی مظاہرہ رکھا گیا ہے۔
تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کہ خود بھی اس میں لازمی شرکت کریں اور اپنے دوستوں کو بھی دعوت دیں۔
آپ کی بہن کو آپ کی ضرورت ہے!
Our Guest speaker
Br.Syed Usman (Director Bazmepaigham Sialkot)
Islami Jamiat Talaba Sialkot
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Sialkot
51600
Sialkot, 51020
Matthew 6:33 But seek first his kingdom(A) and his righteousness, and all these things will be given to you as well.(B)
Aminabad Road/near Jahangir Town/Front Of Rehman Town
Sialkot, 51310
Sialkot, 51310
Serve Humanity with what you have and then you will realize you have a lot of to serve. Non Profit Organization to Provide Others All the Blessings What we Have and Spread Happines...
Sialkot, 51310
it's non profit organisation our aims are following education help needy people entrepreneurship rights of trans ganders
Sialkot
This is an NGO it's goals are: 1) People's service: • Helping Hands 2) Promoting Islam & patriotism
Sialkot
Sialkot, 51310
each penny’s matter. we started this online campaign because In this covid situation we can share happiness by food, cloths. do as much as possible!
Sialkot, 51310
Sialkot ARIKBRO Lions Club is a Club under the Flag of the World Largest NGO Lions Clubs International
گلی غزالی بابا اولی
Sialkot
شاھد محمود غزالی ۔الخدمت فاؤنڈیشن ( جماعت اسلامی) سیالکوٹ
Dhellay Sialkot
Sialkot, 51310
Its an effort to provide basic amenities of life to those who lack and to facilitate, to erase suffer