We Love Imran Khan
Here is the platform provided for all PTI Supporters,, We are all Pakistanis Who think only for Their Country.
رات کو اظہر مشوانی کے گھر پر ریڈ ہوا اور ان کے دو پروفیسر بھائی جن کا دور دور سیاست سے تعلق نہیں، ان کو گرفتار کر لیا گیا،
کیا ہمارے آئین اور جمہوریت میں اس hybrid سسٹم کی کوئی گنجائش ہے؟
آپ آزادی رائے کو نہیں دبا سکتے،
ہمارے سوشل میڈیا کے لوگوں کو awards ملے ہوئے ہیں۔۔۔
- عمر ایوب خان۔
حق کی فتح ✌️
الحمدللہ میرا لیڈر عمران خان پھر سے سرخرو ہوگیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں سزاؤں کو معطل کرتے ہوئے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو بری کردیا۔
عمران ریاض کو حج پر جانے سے روک دیا گیا یہ اتنے ظالم لوگ ھے کہ اللّہ کے گھر جانے والوں کو بھی روک رہیں گے
غدار صرف عمران خان اور پی ٹی آئی ہے۔
نوازشریف اور مریم نواز جو مرضی کہیں انہیں سب کچھ معاف ہے کیونکہ اصل لاڈلے یہ ہیں۔
عوام کے لئے خوشخبری۔۔۔
جب آپ کے بجلی گیس کے بل بڑھائے گئے تو ان سے وزیراعظم نے اپنے عملے کی تنخواہ بڑھائی اور پھر الیکشن کمیشن نے ملکی تاریخ کا بدترین الیکشن کروانے پر اپنے عملے کو بونس دیا۔ اب بیوروکریسی کو بھی عوام پر ظلم کرنے کا انعام دیا جائے گا!
اللہ الحق ہے
ہائی کورٹ میں پراسیکیوٹر نے تسلیم کر لیا کہ غلط ٹرائل کر کے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سزائیں دی گئیں
“آپ کہنا چاہ رہے ہیں کہ ٹرائل درست نہیں ہوا؟” - چیف جسٹس عامر فاروق کا استفسار
” جی، میں یہی کہہ رہا ہوں” ایف آئی اے پراسیکیوٹر ذوالفقار عباس نقوی
یہ خوف کے آنسو نہیں ہیں پہلے حیرت پھر بے بسی اور اب صرف نفرت کے آنسو ہیں۔۔۔😭😟
تم قابل نفرین ہو۔۔۔!!!
PTI spokesperson Rauf Hassan survived an assa-ssination attempt in Islamabad
اب فیصلہ ہو گا کہ ملک ایجنسیز چلائیں گی یا قانون چلائے گا، پہلے بتا رہا ہوں کہ اس کیس کے فیصلے کے نتائج بہت خوفناک ہوں گے، میں فیصلہ دوں گا تو یہ معاملہ اغوا سے کہیں اور نکل جائے گا، یہ معاملہ اتنا سادہ اور آسان نہیں، اس کیس میں ایک مثال قائم ہونی ہے۔"جسٹس محسن اختر کیانی کے شاعر احمد فرہاد بازیابی کیس میں ریمارکس
سیانے ٹھیک کہتے ہیں
گندے ماس کا شوربہ بھی گندا ہوتا ہے۔
اور یہ باپ بیٹی اس بات کی عملی تصویر ہیں۔
علی محمد خان کی قومی اسمبلی میں تقریر
سسٹم عمران خان سے اس قدر خوفزدہ ہے کہ انہیں کچھ سمجھ نہیں آ رہی کہ انہیں ہینڈل کیسے کرنا ہے۔۔ عمران خان سسٹم سے زیادہ طاقتور ہو چکے ہیں۔۔۔۔
بتول راجپوت
سپریم کورٹ کا موسم بدلنے والا ہے، کیونکہ یہاں کوئی آنے والا ہے،انتظار کی گھڑیاں سب ختم ہونے والی ہیں کیونکہ اسی کیس کی پچھلی سماعت لائیو تھی اور یہ بھی انشاللہ لائیو ہوگی
فیصل جاوید خان
پاکستان کا کپتان، عمران خان!!!
!!!
اپنے ووٹ کا استعمال کریں اپنی تقدیر بدلیں۔
19 مئی کو گھوڑے کے نشان پر مہر لگا کر عمران خان کا ساتھ دیں۔۔
پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار حلقہ این اے 148؛بیرسٹر ملک تیمور الطاف مہے اور شوکت حیات خان بوسن کی حلقے میں آمد عوام کا والہانہ استقبال اور عمران خان اور بیرسٹر تیمور پر اعتماد کا اظہار
کی
عمران خان کی ویڈیو لنک پر رکاوٹ بننے والے ایک بات یاد رکھیں۔ اگر ججز نے کہا کہ 2 گھنٹے کے اندر عمران خان کو پیش کروں تو آپ کے لیے مسلہ بن جائے گا۔اگر یہ آڈر ہوا تو نظام بُری طرح پھس جائے گا
عمران ریاض
بڑی بیتاب ہے دُنیا تیری پرواز ویکھن نوں ❤️
#کپتــــــان
وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا گورنر خیبر پختونخوا فیصل کنڈی کو جواب !!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
51310
MURSHAD ABAD
Sialkot, 51330
Ancestors: Joins Imam Ali Naqi in 26th generation. His family has been enlightening and blessing peo
Garden Town
Sialkot
We are Manufacturer and Supplier of Hair Extension Tools kit Sets
Sialkot
یہ پیج ختم نبوت کے تحفظ کے لئے بنایا گیا ہے یہاں پر ختم نبوت کے متعلق تمام سوالات کے جوابات اور رہنمائی حاصل کی جاسکتی ہے
Sadev Chak
Sialkot
Noor e mujasam sadev chak sialkot