Ghumman Goat's & info

Ghumman Goat's & info

گوٹ فارمنگ کی رہنمائی ۔
خرید و فروخت ۔

Ghumman Goat's & info 07/04/2023

بکری کا بہترین ہاضمہ مصالحہ ۔
یہ مصالحہ سبز اور خشک اشیاء کا مرکب ہوگا ۔
سبز اشیاء میں
پیاز 3 عدد
سبز مرچ 150 گرام
لہسن 50 گرام
ادرک 50 گرام
ان چار چیزوں کو اکٹھا گرینڈ کر لیں ۔
خشک اشیاء
سونف 500 گرام
اجوائن 250 گرام
چرائتہ 200 گرام
سفید زیرہ 250 گرام
سرخ مرچ 100 گرام
میٹھا سوڈا 200 گرام
موٹی الائچی 250 گرام
کالا نمک 250 گرام
گڑ 500 گرام
طریقہ استعمال ۔
ان بارہ چیزوں کو پیش کر رکھ لیں ۔
ایک بکری کو 20 گرام ہرے مصالحے کے ساتھ مکس کر کے ہفتہ میں ایک بار دیں
ہاضمہ درست رہے گا۔۔
دعاؤں کا طالب
Ghumman Goat's &info
بکری کی قوت مدافعت بڑھانے کا دیسی فارمولہ ۔
ادرک 115 گرام
لہسن 115 گرام
زیتون کا تیل ایک چمچ
سرکہ 4 چمچ
شیرہ 2 چمچ
لال مرچ پاؤڈر 2 چمچ
طریقہ استعمال
ادرک اور لہسن کو زیتون کے تیل کے ساتھ گرینڈ کر لیں باقی چیزوں کو ملا کر شیشے کی بوتل میں محفوظ کر لیں
مہینے میں ایک بار ایک چمچ دوا دو چمچ پانی میں ملا کر بکری کو دے دیں ۔
قوت مدافعت بہت بڑھ جائے گی بکری بیماریوں سے محفوظ رہے گی
دعاؤں کا طالب
Ghumman Goat's &info

Ghumman Goat's & info WhatsApp Group Invite

Ghumman Goat's & info 06/04/2023

بکری کی قوت مدافعت بڑھانے کا دیسی فارمولہ ۔
ادرک 115 گرام
لہسن 115 گرام
زیتون کا تیل ایک چمچ
سرکہ 4 چمچ
شیرہ 2 چمچ
لال مرچ پاؤڈر 2 چمچ
طریقہ استعمال
ادرک اور لہسن کو زیتون کے تیل کے ساتھ گرینڈ کر لیں باقی چیزوں کو ملا کر شیشے کی بوتل میں محفوظ کر لیں
مہینے میں ایک بار ایک چمچ دوا دو چمچ پانی میں ملا کر بکری کو دے دیں ۔
قوت مدافعت بہت بڑھ جائے گی بکری بیماریوں سے محفوظ رہے گی
دعاؤں کا طالب
Ghumman Goat's &info

Ghumman Goat's & info WhatsApp Group Invite

05/04/2023

بکری فارمنگ میں مرغی کے انڈوں کے چھلکوں
کا استعمال ۔
بکری کا کراس ہونے کے بعد بھی بچے نا دینا
سال میں دو دفعہ بچے لینے کی وجہ سے بکری کا جلد بوڑھا ہو جانا اور بچے پیدا کرنے والے انڈوں کا ختم ہو جانا۔
یہ مسائل کیلشیئم کی کمی کی وجہ سے ہوتے ہیں ۔
مرغی کے انڈے کے چھلکے میں اللہ تعالیٰ نے کیلشیئم کی بھرپور مقدار رکھی ہے
بکری سے زیادہ بچے لینے اور بڑی عمر کی بکری سے دیر تک بچے لینے کے لئے انڈوں کے چھلکے استعمال کروائے جا سکتے ہیں
مقدار۔
دو دانت بکری کو 50 گرام
4 دانت بکری کو 75 گرام
6 دانت اور اس سے اوپر 100 گرام
روزانہ رات کو 21 دن
احتیاط ۔۔
یہ خوراک اس بکری کے لئے ہے جو کراسنگ والے عمل میں داخل ہو چکی ہے مطلب کراسنگ کے لئے تیاری ہو رہی ہے یا کراس ہو گئی ہے
پٹھوں کو استعمال نہیں کروا سکتے کیوں کے بغیر کراس پٹھ میں کیلشیم کی بڑی مقدار ہوتی ہے ۔
دیسی انڈے کی بنسبت فارمی انڈے میں کیلشیم ذیادہ ہوتا ہے ۔۔
دوا بنانے کا طریقہ۔
چھلکوں کو آگ پر گرم کریں پھر پیس کر پاؤڈر بنا لیں ۔
بکری کی عمر کے حساب سے پڑیاں بنا لیں روزانہ رات کو دیں ۔
اگر بکری بوڑھی ہو گئی ہے کمزور ہو گئی ہے تو استعمال کروائیں
کراس ہونے کے بعد پیشاب۔ والی جگہ سے کسی قسم کا کوئی بھی مواد نہیں نکلتا تو اس بات کی علامت ہے کہ بچہ پیدا کرنے والے انڈوں کی کمی ہے چھلکے استعمال کروائیں
اگر کراس ہونے کے بعد بہت زیادہ گاڑھا مواد نکالتی ہے تو اس کا مطلب ہے بکری کے اندر انفکشن ہے چھلکے استعمال کروائیں۔
دعاؤں کا طالب۔
Ghumman Goat's &info
https://chat.whatsapp.com/I1PiNNeZqqGGBWf6z7B7Bc

19/03/2023

ماشاءاللہ گھمن گوٹ فارم سیالکوٹ کا مال ۔۔
دعاؤں کی درخواست ۔۔
اللہ پاک سے کے مال میں برکتیں عطا فرمائے ۔۔

17/03/2023

کجلی بھیڑ کی کچھ دن پہلے پوسٹ لگائی آج ماشاءاللہ جوڑی ڈیلور کی اس نے بہترین کوالٹی ۔۔
ریٹ پر بحث کرنے والے شائد اب سوچیں ۔
Not For Sale ..

16/03/2023

ماشاءاللہ ۔
فل تیار کجلی بھیڑ
سونے میں تقریباً ہفتہ لیتی ہے ۔۔
لوکیشن سیالکوٹ
03348240539

15/03/2023

Luddan Mandi

13/03/2023

الحمدللہ ۔۔
Bkrey sold out ..
Allah pak waleed bhai k naseeb krey

12/03/2023

گولڈن آفر۔
6 قربانی کے بکرے
3 مکھی چینے
2 سندھی گلابی
1 ٹیڈی
ایک کجلی گھبن بھیڑ فل تیار ڈیلوری میں تقریباً ہفتہ لیتی ہے
مناسب قیمت پر اعلی کوالٹی مال دستیاب
لوکیشن سیالکوٹ
03348240539

12/03/2023
02/03/2023

پیور ناگری ۔
دو ماہ گھبن ۔
بہترین ہائیٹ ۔
شوق والی چیز۔
فائنل 75k
لوکیشن سیالکوٹ
03348240539

Photos from Ghumman Goat's & info's post 02/03/2023

فار سیل

02/03/2023

بریڈر کوالٹی پیور مکھی چینا فارسیل
وائٹ آئیز
بہترین نکوڑا٫ جھالر
لمبی پونچھ ۔۔
زبردست گروتھ
عمر 10 ماہ ۔
لوکیشن سیالکوٹ۔
فائنل 50k
03348240539

10/02/2023

اپھارے کا علاج
https://chat.whatsapp.com/I1PiNNeZqqGGBWf6z7B7Bc
Ghumman Goat's & info

09/02/2023

حاملہ بکری کو آخری ڈیڈہ ماہ استعمال کروا دیں رزلٹ دیکھیں
https://chat.whatsapp.com/I1PiNNeZqqGGBWf6z7B7Bc

08/02/2023

ٹوٹے سینگ کے زخم کا علاج
https://chat.whatsapp.com/I1PiNNeZqqGGBWf6z7B7Bc

08/02/2023

بکری کے تھنوں کا چھوٹا بڑا ہونا
https://chat.whatsapp.com/I1PiNNeZqqGGBWf6z7B7Bc

26/01/2023

*بچوں میں پیچس(ڈائریا) ** ETV*
*علامات وجوہات علاج* ۔
*وجوہات* ۔1بکری کا دودھ ذیادہ پینے سے پیٹ میں گیس بننے کی وجہ سے
2 مٹی کھانے کی وجہ سے
3 چرائی والی بکری کے چرائی سے واپسی پر دودہ کا ٹمپریچر ذیادہ ہونے کی وجہ سے
*علامات* ۔ پیچس کا رنگ سبز یا سیاہ ہو جانا ۔
گاڑھا سفید پانی آنا ۔ یہ ETV کی وجہ بنتا ہے ۔۔
*علاج* ۔
روزانہ ایک انڈہ ابال کر کھلائیں ۔
آکسیٹیٹراسئکلین کیپسول اور سیپٹران DS ایک ٹیبلٹ صبح و شام
انجکشن میں ٹرائی پرسن اور ایم وائی کام 3 -3 پوائنٹ انسولین والی سرنج سے
*Ghumman Goat's & info*
https://chat.whatsapp.com/I1PiNNeZqqGGBWf6z7B7Bc

13/01/2023

*گوٹ فارمنگ میں ویکسینیشن کی اہمیت*
عام طور پر بہت سے فارمر اپنے جانوروں کو ویکسین اس لئے نہیں کرواتے کہ ہمارے جانور تو بلکل ٹھیک ہیں تو ویکسین کیوں کروائیں؟؟؟
یاد رکھیں ویکسین اور میڈیکیشن میں فرق ہے جب جانور کو کوئی مسئلہ بن جائے تو میڈیکیشن کی جاتی ہے جبکہ ویکسین تندرست جانور کو آنے والی ایسی بیماریوں سے بچانے کے لئے کروائی جاتی ہے جو لاعلاج ہوں یا جنکا علاج بہت مشکل ہو یا ایسی بیماریاں جو ایک جانور سے سب جانوروں میں پھیل جائیں ۔۔
ویکسین سے جانور کی قوت مضافعت میں اضافہ ہوتا ہے جسکی وجہ سے وہ جان لیوا بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے ۔
بیماریوں کی علامات انکی ویکسینز
*PPRعلامات*
اگر جانور کو نمونیہ اور پیچس ایک ساتھ ہو جائے تو PPR کی علامت ہے
جانور کی آنکھوں سے پانی نکلنا پھر آنکھیں بند ہو جانا ساتھ منہ میں چھالے بن جانا
اس کیس میں60فیصد موٹیلٹی چانس بن جاتا ہے
*ویکسین کا وقت*
PPR
اکثر سردیوں میں ہوتی ہے سردیاں شروع ہونے سے پہلے یہ ویکسین کروا دی جائے

*CCPPعلامات*
تیز بخار,نزلہ,کھانسی
یہ ویکسین بھی سردیاں آنے سے پہلے کروانی ہے ۔
PPR اورCCPP ستمبر یا اکتوبر میں پندرہ دن کے وقفہ سے کروا دیں
*اینٹیروٹکسومیا* ( *ETV* )
انتڑیوں کا انفکشن ہوتا ہے اس بیماری میں جانور کوئی علامت ظاہر نہیں کرتا نا علاج کا موقع دیتا ہے اچانک جانور گر جاتا ہے اور موٹیلٹی ہو جاتی ہے دودہ پینے والے بچوں کو یہ بیماری ذیادہ اٹیک کرتی ہے
*ویکسین کا وقت*
یہ ویکسین سال میں دو مرتبہ کی جائے
ایک جنوری دوسری جولائی
*اہم بات* حاملہ بکری کو یہ ویکسین ضرور کروائی جائے ایمیونٹی پیدا ہونے والے بچے میں بھی پیدا ہو جائے گی دودھ سے ۔
یہ تین ویکسینز بہت ذیادہ اہم ہیں اگر سال میں یہ تین ویکسینز کروا لی جائیں تو بہت سے بیماریوں سے جانوروں کو بچایا جا سکتا ہے ۔
ستمبر یا اکتوبر میں PPR & CCPP
جنوری اور جولائی میں ETV
کسی بھی قریبی گورنمنٹ کے ویٹرنری ہسپتال رابطہ کریں وہ بلکل فری ویکسین کی سہولت فراہم کریں گے
*علاج سے احتیاط بہتر ہے*
*Ghumman Goat's & info*

Ghumman Goat's & info 01/01/2023

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ۔
ہم بکری فارمنگ میں آنے والے مسائل انکی حل ۔
اور لوگوں کی رہنمائی کے لئے گروپ بنا رہے ہیں ۔
اس گروپ میں روزانہ کی بنیاد پر کچھ نا کچھ معلومات شئیر کی جایا کرے گی ۔
آپ وٹس ایپ گروپ
اور فیس بک پیج کو لائک فالو کر لیں
ان شاءاللہ اچھی معلومات پائیں گے
حافظ عبدالماجد ۔

Ghumman Goat's & info WhatsApp Group Invite

30/12/2022

*موسمی تبدیلی کے اثرات اور علاج* ۔
جن جانوروں کا باڈی اسکور درست نا ہو کمزور ہوں سردی کی وجہ سے صبح کے وقت اکٹھے ہو جاتے ہیں ۔
بال کھڑے ہوتے ہیں ۔
سست اور کھانا بھی کم کھاتے ہیں ۔

*علاج* ایسے جانور کا ٹمریچر چیک کیا جائے ٹمریچر کی کمی کی وجہ سے یہ مسائل آتے ہیں ۔
ٹمپریچر کم ہونے کی صورت میں ۔
سرخ مرچ پاوڈر کا استعمال کروایا جائے ۔
سردی کے مسائل سے جانور محفوظ ہو جائے گا ان شاءاللہ
*Ghumman Goat's & info*

30/12/2022

*لوز موشن ، چھوڑکا*
علاج
1سفوف اور اجوئن برابر مقدار میں مکس کر لیں بڑے جانور کو فی کلو وزن پر 3 گرام
2 جامن اور امرود کو کومپلیں مکس کر کے دیں
مذکورہ دو علاج کم سردی والوں مہینوں میں زیادہ مفید۔
سردیوں میں
چائے کی پتی + سیپٹران DS
بچوں کے لئے
نیم کے پتوں کو جلا لیں انکی راکھ میں شہد ملا کر گولیاں بچوں کو استعمال کروائیں
*Ghumman Goat's & info*

28/12/2022

*بیماری کی وجہ سے کمزور جانور کا بیٹھ جانا* ۔
*علاج*
15 گرام گندم کا دلیہ
10 گرام جو کا دلیہ
5 گرام مکئی کا دلیہ
5 گرام ہالوں
5 گرام السی
حسب ذائقہ گڑ
آدھا کلو پانی میں بوائل کر کے دلیہ بنا کر دن میں دو مرتبہ دینے سے ایمیونٹی مظبوط ہو جائے گی
*احتیاط*جن جانوروں کا ٹمپریچر ڈاون ہو انکو گڑ کی جگہ نمک ڈال کر استعمال کروائیں
*Ghumman Goat's & info*

27/12/2022

25 گرام سونڈ 50 کلو وزن پر
بچے کو ایک چٹکی ۔
مہینے میں دو بار استعمال رکھیں
بلڈ کی سرکولیشن درست رہے گی
فالج کا اٹیک نہیں ہوگا ۔
سردی میں نزلہ زکام سے حفاظت رہے گی ۔
*Ghumman Goat's & info*

Want your business to be the top-listed Food & Beverage Service in Sialkot?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

ماشاءاللہ گھمن گوٹ فارم سیالکوٹ کا مال ۔۔دعاؤں کی درخواست ۔۔اللہ پاک سے کے مال میں برکتیں عطا فرمائے ۔۔
کجلی بھیڑ کی کچھ دن پہلے پوسٹ لگائی آج ماشاءاللہ جوڑی ڈیلور کی اس نے بہترین کوالٹی ۔۔ریٹ پر بحث کرنے والے شائد اب سوچیں ...
ماشاءاللہ ۔فل تیار کجلی بھیڑسونے میں تقریباً ہفتہ لیتی ہے ۔۔لوکیشن سیالکوٹ 03348240539
الحمدللہ ۔۔Bkrey sold out ..Allah pak waleed bhai k naseeb krey
گولڈن آفر۔6 قربانی کے بکرے3 مکھی چینے2 سندھی گلابی1 ٹیڈی ایک کجلی گھبن بھیڑ فل تیار ڈیلوری میں تقریباً ہفتہ لیتی ہے مناس...
پیور ناگری ۔دو ماہ گھبن ۔بہترین ہائیٹ ۔شوق والی چیز۔فائنل 75kلوکیشن سیالکوٹ 03348240539
بریڈر کوالٹی پیور مکھی چینا فارسیلوائٹ آئیز بہترین نکوڑا٫ جھالرلمبی پونچھ ۔۔زبردست گروتھ عمر 10 ماہ ۔لوکیشن سیالکوٹ۔فائن...

Category

Telephone

Website

Address

Chowni Sulehria Road Gujranwali Stop Sialkot
Sialkot

Other Farms in Sialkot (show all)
4Brothers_farm 4Brothers_farm
Sialkot

ALLHAMDULLILAH ALLHAMDULLILAH ALLHAMDULLILAH Our Father Muhammad Boota Yousaf(late) dream come to true ALLHAMDULLILAH 4Brothers_farm at Chakputliya said por road sialkot pu...

Abd aseels Abd aseels
Sialkot

In this page you people will have a facility to see aseel birds of different breeds of pakistani ase

Usman Cattle Farm Usman Cattle Farm
Sialkot

Buy Quality and Heavy bulls for Eid

Khattana Cattle Farm Khattana Cattle Farm
Sialkot

if you want the latest video like this page

Uhud Farms Uhud Farms
Ura Village, Bunn Road
Sialkot, 51310

Goats, sheeps and cows for sacrifice. Good quality meat available also for weddings,party functions

Mehar Cattle Farm Mehar Cattle Farm
Hunterpura Road, Near Makki Masjid
Sialkot

Welcome to Mehar Cattle Farm >Haji Shoukat >Muhammad Arshad >Mehar Ahsan

Sabirgoatfarm Sabirgoatfarm
Muradiya Road Model Town
Sialkot, 51310

Sabir Goat farm

TNS Dairies TNS Dairies
25 Km Kingra-Sialkot Road, Mastpur
Sialkot

Tufail & Nazir Sons Dairies and Agricultural Farm.

Brother's cattle farm Brother's cattle farm
Sialkot, BHAWALPUR

تمام مویشی کی خرید و فروخت کی جاتی ہے۔۔ پالائ بھی کی جات

JD Aseel Farm JD Aseel Farm
Sialkot, 51310

Rajpoot Poultry Farm Sialkot Rajpoot Poultry Farm Sialkot
111
Sialkot

Black Australorp Chicks & Fancy Poultry Farm in Pakistan (Rajpoot Poultry Farm Sialkot)

Rabbits Beauty Rabbits Beauty
Khan Mehal Road, Muhammad Din Colony, Talwara Mughlan, Sialkot-Punjab-Pakistan
Sialkot, 51310