Excise,Taxation,Transport & Narcotics Control Department Skardu

Excise,Taxation,Transport & Narcotics Control Department Skardu

This department has been mandated to regulate transport,recovery of stolen vehicles & narcotics contr Duty - Honour - Compassion

Photos from Excise,Taxation,Transport & Narcotics Control Department Skardu's post 19/12/2023

ایکسائز پولیس سکردو نے مورخہ ۱۸ دسمبر کو سکردو تا راولپنڈی اور گلگت چلنے والی گاڑیوں کے روٹ پرمٹ، فٹنس اور زائد کرایہ لینے کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی۔ اس سلسلے میں فیلڈ فارمیشن نے حالیہ دنوں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے پر ٹرانسپورٹ مالکان کو جمعہ کے دن ڈیڈ لائن دیا تھا کہ بروز پیر ۱۸ دسمبر سےکرایوں میں کمی کی جائے۔ لیکن ٹرانسپورٹرز کی طرف سے کرایوں میں کمی نہ کرنے پر جنرل بس اسٹینڈ پر پنڈی جانے والی گاڑیوں کو روکا اور تمام مسافروں کو زائد کرایہ موقع پر واپس کروا کر گاڑیوں کو روانہ ہونے کی اجازت
دی گئی
ساتھ ہی گلگت سکردو کرایہ کم کر کے بارہ سو کر دیا گیا ہے جبکہ پنڈی چلنے والی رینٹ اے کار کے خلاف بھی کاروائی جاری ہے جس میں موقع پر تعاون کرنے والی سواریوں کو زائد کرایہ واپس کیا گیا اور مالکان کو سختی سے ہدایت دی کہ وہ زائد کرایہ لینے سے باز رہیں بصورت دیگر ان کے دفاتر سیل کیا جائے گا

Photos from Excise,Taxation,Transport & Narcotics Control Department Skardu's post 19/12/2023

ایکسائز آفس سکردو اپڈیٹ ۔۔۔ ایکسائز پولیس سکردو نے آج گلگت راولپنڈی اور گمبہ چلنے والی ٹرانسپورٹ گاڑیوں کی روٹ پرمٹ، فٹنس اور زائد کرایوں کی چیکنگ کیں۔ آج کسی بھی کمپنی کی طرف سے کوئی اوور چارجنگ نہیں کی گئی تھی۔ اس کے علاوہ پنڈی چلنے والی رینٹ اے کار سروس کے خلاف بھی زائد کرایے پر کاروائی جاری ہے جس میں موقع پر تعاون کرنے والی سواریوں کو ان سے لیا گیا زائد کرایہ واپس کر رہے ہیں

Photos from Press Reader Digital's post 19/12/2023

Road Checkig (18 December 2023)

09/12/2023
Photos from Excise & Taxation, Zakat & Usher, Cooperatives and Transport Department GB's post 08/12/2023
Photos from Excise,Taxation,Transport & Narcotics Control Department Skardu's post 07/12/2023

#گلگت :- محکمہ ایکسائز , ٹیکسیشن, اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈپارٹمنٹ گلگت بلتستان کے افسران و جوان اور اینٹی نارکوٹکس فورس کے اہلکار سکوار گلگت کے مقام پر مشترکہ ناکہ بندی کے دوران گاڑیوں کی تلاشی لے رہے ہیں

07/12/2023

Photos from Excise,Taxation,Transport & Narcotics Control Department Skardu's post 06/12/2023

🇵🇰
Excise & Taxation, Zakat & Usher, Cooperatives and Transport Department GB

Photos from Excise,Taxation,Transport & Narcotics Control Department Skardu's post 05/12/2023

Second day of Narcotics Control training at Directorate of Narcotics Control Gilgit
Excise & Taxation, Zakat & Usher, Cooperatives and Transport Department GB

Photos from Excise,Taxation,Transport & Narcotics Control Department Skardu's post 04/12/2023

گلگت: اینٹی نارکوٹکس فورس گلگت بلتستان کے زیرِ اہتمام ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ گلگت بلتستان کے افسران اور جوانوں کے لئے 5 روزہ ٹریننگ کا آغاز کردیا گیا ہے۔آج پہلے روز تعارفی سیشن کے بعد نارکوٹکس کنٹرول کے سلسلے میں بنیادی خدوخال کے حوالے سے بریفننگ دی گئی۔ اس سلسلے میں ڈائریکٹر نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ سید یاسر حسین نے بتایا کہ اینٹی نارکوٹکس فورس کے تعاون سے افسران اور جوانوں کے لئے تفصیلی تربیتی پروگرام کا آغاز کیا ہے،جس میں منشیات کے تدارک کے قوانین،روڈ چیکنگ،پولیس اسٹیشنوں کی فعالیت اور ایف آئی آر اندراج کے حوالے سے تفصیلی تربیت فراہم کی جائے گی۔۔

Photos from Excise,Taxation,Transport & Narcotics Control Department Skardu's post 30/11/2023

ایکسائز پولیس سکردو کی جانب سے زائد کرایہ لینے والے پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں/ کمپنیوں کے خلاف کاروائی آج بھی جاری رہی ۔اس سلسلے میں آج سکردو تا گلگت ،راولپنڈی، روندو ، اور سکردو تا ضلع شگر ، ضلع کھرمنگ اور ضلع گنگچھے چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کی اور رینٹ اے کار سروس کی روٹ پرمٹ، فٹنس ، اوورلوڈنگ اور زائد کرایے کی چیکنگ کیں اور مسافروں سے لیا گیا زائد کرایہ موقع پر مسافروں میں واپس کرایا اور ساتھ ہی خلاف ورزی کے مرتکب گاڑیوں پر جرمانے عائد کیے تاکہ اوورلوڈنگ اور زائد کرایہ لینے سے گریز کرے، اور فٹنس کو یقینی بنائے رکھے

Photos from Excise,Taxation,Transport & Narcotics Control Department Skardu's post 30/11/2023

ایکسائز پولیس سکردو کی جانب سے زائد کرایہ لینے والے پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں/ کمپنیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کاروائی آج بھی جاری رہی ۔اس سلسلے میں آج سکردو تا گلگت ،راولپنڈی، اور روندو چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں اور رینٹ اے کار سروس کی روٹ پرمٹ، فٹنس اور زائد کرایے کی چیکنگ کیں اور ساتھ ہی راولپنڈی سے پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں گڈز کارگو لانے والی کمپنیئوں کے خلاف بھی کاروائی کی گئی ۔ خلاف ورزی کے مرتکب گاڑیوں پر جرمانے عائد کیے تاکہ آئندہ خلاف ورزی سے باز رہے۔

Photos from Excise,Taxation,Transport & Narcotics Control Department Skardu's post 28/11/2023

ایکسائز پولیس سکردو کی جانب سے زائد کرایہ لینے والے پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں/ کمپنیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کاروائی آج بھی جاری رہی ۔اس سلسلے میں آج سکردو تا گلگت ،راولپنڈی، روندو ، اور سکردو تا ضلع شگر ، ضلع کھرمنگ اور ضلع گنگچھے چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کی روٹ پرمٹ، فٹنس اور زائد کرایے کی چیکنگ کیں اور مسافروں سے لیا گیا زائد کرایہ موقع پر مسافروں میں واپس کرایا اور خراب ٹائر پر چلنے والی وین کے ٹائر تبدیل کروائے گئے اور ساتھ ہی خلاف ورزی کے مرتکب گاڑیوں پر جرمانے عائد کیے تاکہ زائد کرایہ لینے سے گریز کرے، اور گاڑیوں کی فٹنس کو یقینی بنائے

Photos from Excise,Taxation,Transport & Narcotics Control Department Skardu's post 23/11/2023

ایکسائز پولیس سکردو کی جانب سے زائد کرایہ لینے والے پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں/ کمپنیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کاروائی آج بھی جاری رہی۔ اس سلسلے میں آج سکردو تا گلگت ،راولپنڈی، روندو ,کچورا، گمبہ سکردو اور سکردو تا ضلع شگر ، ضلع کھرمنگ اور ضلع گنگچھے چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کی روٹ پرمٹ، فٹنس ، اوورلوڈنگ اور زائد کرایے کی چیکنگ کیں اور مسافروں سے لیا گیا زائد کرایہ موقع پر مسافروں میں واپس کرایا اور خلاف ورزی کے مرتکب گاڑیوں پر جرمانے عائد کیے تاکہ زائد کرایہ لینے سے گریز کرے۔

Photos from Excise,Taxation,Transport & Narcotics Control Department Skardu's post 22/11/2023

ایکسائز پولیس سکردو کی جانب سے زائد کرایہ لینے والے پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں/ کمپنیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کاروائی جاری ہے، اس سلسلے میں آج سکردو تا گلگت ،راولپنڈی، روندو ,کچورا، قمراہ، گمبہ سکردو اور سکردو تا ضلع شگر ، ضلع کھرمنگ اور ضلع گنگچھے چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کی روٹ پرمٹ، فٹنس اور زائد کرایے کی چیکنگ کیں اور مسافروں سے لیا گیا زائد کرایہ موقع پر مسافروں میں واپس کرایا اور خلاف ورزی کے مرتکب گاڑیوں پر جرمانے عائد کیے تاکہ زائد کرایہ لینے سے گریز کرے۔

Photos from Excise,Taxation,Transport & Narcotics Control Department Skardu's post 21/11/2023

ایکسائز پولیس سکردو کی جانب سے زائد کرایہ لینے والے پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں/ کمپنیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کاروائی جاری ہے، اس سلسلے میں آج سکردو تا گلگت ،راولپنڈی، روندو ، اور سکردو تا ضلع شگر ، ضلع کھرمنگ اور ضلع گنگچھے چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کی روٹ پرمٹ، فٹنس اور زائد کرایے کی چیکنگ کیں اور زائد کرایہ مسافروں میں واپس کرایا گیا اور خلاف ورزی کے مرتکب گاڑیوں پر جرمانے عائد کیے تاکہ زائد کرایہ لینے سے گریز کرے۔

Photos from Excise,Taxation,Transport & Narcotics Control Department Skardu's post 20/11/2023

ایکسائز پولیس سکردو نے حالیہ جاری ہونے والے نئے کرایہ نامے پر عملدرآمد کے لیے آج سے زائد کرایہ لینے والے پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں/ کمپنیوں کے خلاف کاروائی کا آغاز کر دیا ہے، اس سلسلے میں آج سکردو تا راولپنڈی، روندو، ڈمبوداس، گنجی ، بلامک ، ستک نالا اور سکردو تا ضلع شگر ( ارندو، باشہ، سیسکو،کشمل،تسر،الچوڑی،چھورکا) ضلع کھرمنگ ( مہدی آباد، کتی شو، ڈورو، سرمک، طولتی، اولڈنگ ، کمنگو) اور ضلع گنگچھے ( کھرکو، تلیس، خپلو،یوگو) چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کی چیکنگ کیں اور موقع پر ہی زائد کرایہ مسافروں میں واپس کرایا اور خلاف ورزی کے مرتکب گاڑیوں پر جرمانے عائد کیے تاکہ زائد کرایہ لینے سے گریز کرے۔

17/11/2023

ایک قوم۔۔ایک منزل۔۔منشیات سے پاک گلگت بلتستان

Photos from Excise,Taxation,Transport & Narcotics Control Department Skardu's post 17/11/2023

ایکسائز،ٹیکسیشن,ٹرانسپورٹ ،اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ بلتستان کے زیرِ اہتمام یونیورسٹی آف بلتستان انچن کیمپس میں منشیات اور تمباکو نوشی کے خلاف آگاہی سیمینار منعقد کیا گیا۔سمینار میں کمشنر بلتستان،ڈپٹی کمشنر سکردو،ڈایریکٹر ہیلتھ،وی سی بلتستان یونیورسٹی،ایس ایس پی سکردو،ریجنل پروگرام منیجر اے کے آر ایس پی،سیڈو کے عہدیداروں سمیت دیگر سرکاری و غیر سرکاری اداروں کے نمائندوں اور یونیورسٹی آف بلتستان کے پروفیسر صاحبان اور طلبہ و طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ سید یاسر حسین نے تمام مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور سیمینار کے اغراض و مقاصد سے آگاہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ گلگت بلتستان ٹوبیکو کنٹرول ایکٹ کی عملداری کا آغاز کیا گیا ہے اور یہ سمینار بھی منشیات اور تمباکو نوشی کے خلاف آگاہی مہم کی ایک کڑی ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ منشیات کی لعنت کے خلاف تمام سرکاری و غیر سرکاری اداروں کے ساتھ مل کر مختلف پروگرام منعقد کئے جائیں گے,،نیز تعلیمی اداروں،صحت عامہ کے مراکز اور دیگر عوامی مقامات پر تمباکو نوشی پر پابندی اور تعلیمی و صحت کے مراکز کے 200میٹر کے احاطے میں تمباکو نوشی کی خریدوفروخت پر پابندی ہوگی۔سمینار سے دیگر مہمانان گرامی نے بھی خطاب کیا اور منشیات اور تمباکو نوشی کے مضر اثرات کے حوالے سے سامعین کو آگاہ کیا اور بتایا کہ منشیات کی لعنت سے بچنےاور اسکے خلاف آگاہی کے لیے پوری سوسائٹی خصوصاََ طالب علموں پر بہت اہم زمہ داری عائد ہوتی ہے۔اس موقع پر مقررین نے تجویز دی کہ منشیات کے استعمال کے حوالے سروے بھی ہونا چاہیے جس سے اس سے متاثرہ افراد کی تعداد کا سہی اندازہ لگایا جا سکے گا تاکہ اسی تناسب سے ان کی بحالی کے اقدامات کئے جاسکیں ۔اس موقع پر مقررین نے منشیات کے عادی افراد کو واپس صحت مندانہ زندگی کی طرف لوٹنے کے لئے بحالی مراکز کے قیام کی بھی تجویز پیش کی۔ University Of Baltistan Skardu @

28/10/2023

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و ٹرانسپورٹ اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ گلگت بلتستان ۔

ڈائریکٹوریٹ آف نارکوٹکس کنٹرول گلگت بلتستان میں عارضی بنیادوں(پراجیکٹ) پر مندرجہ ذیل آسامیاں پر موزوں اور اہل امیدواروں کی درخواستیں مطلوب ہیں ۔

ڈپٹی ڈائریکٹر /پراجیکٹ ڈائریکٹر نارکوٹکس کنٹرول گلگت بلتستان

Photos from Excise,Taxation,Transport & Narcotics Control Department Skardu's post 02/10/2023

ایکسائز فیلڈ فارمیشن سکردو نے آج ایکسائز ویئر ہاوس چیک پوسٹ سکردو اور حسین آباد کے مقام روڈ چیکنگ کیں۔ جس میں بغیر انڈیکسیشن گاڑیوں , بغیر رجسٹریشن /ہیلمٹ کے موٹر سائیکلز، ٹوکن ڈیفالٹرز, جعلی , فینسی پلیٹس اور پسنجر گاڈیوں میں اوورلوڈنگ خاص کر آتش گیر سامان (گیس، پیٹرول) اور سریا سیمنٹ) لے جانے والی گاڈیوں کے خلاف کاروائی کی۔ ساتھ ہی سکردو تا راولپنڈی ، گانگچھے، شگر اور کھرمنگ چلنے والی گاڈیوں کی فٹنس، اور روٹ پرمٹ بھی چیک کیے۔ اور خلاف ورزی کے مرتکب گاڈیوں پر جرمانے عائد کیےگئ

17/08/2023

Photos from Excise,Taxation,Transport & Narcotics Control Department Skardu's post 11/08/2023

آج مورخہ 11 اگست کو ایکسائز آفس سکردو سے ایک آلٹو مہران کار اپنے اصل مالک کے حوالے ہوئی... مذکورہ گاڑی لاہور سے چوری ہوئی تھی جس کو ایکسائز پولیس سکردو نے ریکور کیا تھا, آج ڈپٹی ڈائیریکٹر ایکسائز بلتستان ریجن کے احکامات کی روشنی میں تمام ضروری قانونی کاروائی مکمل کرنے کے بعد ایکسائز ویئر ہاوس انچارج سید عرفان عباس اور فیلڈ انچارج اے ایس آئی فیصل نے متعلقہ تھانے کے نمائندے اے ایس آئی ندیم اور اصل ملک کے حوالے کیا-

10/08/2023

( )

08/08/2023

روندو:-
شاہراہ بلتستان تلو کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بلاک ہے۔ جگلوٹ سکردو روڈ پر سفر کرنے سے قبل مکمل تفصیلات حاصل کریں ۔ تاہم تمام سیاح حضرات اور مسافروں سے اپیل ہے کہ کسی بھی ہنگامی صورت حال کی اطلاع کیلٸے مندرجہ زیل نمبرات پر رابطہ کریں:-
1-ضلعی انتظامیہ کنٹرول روم
نمبر 920200-05815
2-اسسٹنٹ کمشنر آفس روندو کنٹرول روم نمبر922000-05815
3-پولیس کنٹرول روم
نمبر 0581515
4.رسیکیو 1122
058151122

Photos from Excise,Taxation,Transport & Narcotics Control Department Skardu's post 07/08/2023

ایکسائز پولیس سکردو نے آج جنرل بس اسٹینڈ سکردو اور شہر کے خارجی راستوں پر ناکہ بندی کر کے گلگت, روندو, کچورا, اور راولپنڈی چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں اور سکردو/ راولپنڈی چلنے والی رینٹ اے کاروں کی روٹ پرمٹ, فٹنس, کرایے نامے اور اوورلوڈنگ کی سختی سے چیکنگ کیں. دوران چیکنگ ٹرانسپورٹ گاڑیوں اور رینٹ اے کار کے مسافروں سے لیا گیا زائد کرایہ 21500 روپے موقع پر مسافروں کو واپس کرایا. اور خلاف ورزی کے مرتکب کمپنیوں پر جرمانے بھی عائد کیے تاکہ آئندہ خلاف ورزی سے باز رہے.

Photos from Excise,Taxation,Transport & Narcotics Control Department Skardu's post 04/08/2023

ایکسائز فیلڈ فارمیشن سکردو نے آج کی روڈ چیکنگ میں بغیر فٹنس/ بغیر روٹ پرمٹ کے گاڑیوں, ٹوکن ڈیفالٹر اور اوورلوڈنگ کے خلاف کاروائی کیں. ساتھ ہی جنرل بس اسٹینڈ سکردو , جیل گڑھ اسٹینڈ پر نئے جاری کردہ کرایے نامے بھی مختلف ٹرانسپورٹ کمپنیوں اور رینٹ اے کار کے دفاتر اور اسٹینڈز پر آویزاں کیے تاکہ پبلک کو بآسانی نئے جاری کردہ کرایے کے بارے میں معلومات ہو.
علاوہ ازیں گاڑیوں کی فٹنس, روٹ پرمٹ اور گاڑیوں کی مطلوبہ تعداد نہ ہونے پر راولپنڈی روٹ کی ایک نجی ٹرانسپورٹ کمپنی کے دفاتر کو سیل کرنے کے ساتھ نوٹس جاری کیا گیا ہے.

31/07/2023

نیا کرایہ نامہ برائے پبلک ٹرانسپورٹ (%5 کمی)
اندرون سکردو شہر سوزوکی سروس

31/07/2023

نیا کرایہ نامہ برائے پبلک ٹرانسپورٹ (%10 کمی)
سکردو تا گمبہ سکردو / بینظیر ہسپتال

31/07/2023

نیا کرایہ نامہ برائے پبلک ٹرانسپورٹ (%10 کمی)
سکردو تا اندرون روندو

31/07/2023

نیا کرایہ نامہ برائے پبلک ٹرانسپورٹ (%10 کمی)
سکردو تا کھرمنگ

31/07/2023

نیا کرایہ نامہ برائے پبلک ٹرانسپورٹ (%10 کمی)
سکردو جیل گڑھ تا شگر

31/07/2023

نیا کرایہ نامہ برائے پبلک ٹرانسپورٹ (%10 کمی)
سکردو تا خپلو

31/07/2023

نیا کرایہ نامہ برائے پبلک ٹرانسپورٹ (%10 کمی)
سکردو تا گلگت

31/07/2023

نیا کرایہ نامہ برائے پبلک ٹرانسپورٹ (%10 کمی) , راولپنڈی تا سکردو/ سکردو تا راولپنڈی

Want your business to be the top-listed Transport Service in Skardu?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

#SAY YES TO LIFE #SAY NO TO DRUGS
Officers during road checking Zohaib Hayat Faisal Baltistani
Excise Police Skardu is distributing informative pamphlets to tourists regarding safe journey on Deosai road & JSR
#اطلاع_عام ضلع خپلو کے وہ تمام مسافر حضرات جو راولپنڈی سے خپلو جانے کے لیے زولفقار ٹریول یا جیو ٹریول میں ٹکٹ بک کراتے ہ...
بسوں میں سفر کرنے والے مسافر حضرات کے لیے انتہائی اہم معلومات.......

Telephone

Website

Address


Excise & Taxation Department Skardu Near MP Checkpost Hussainabad
Skardu