Vision Masti

Vision Masti

Nearby arts & entertainment

Campus Crunch
Campus Crunch

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Vision Masti, Sukkur.

"Asalmoalikum " everyone how are you all i hope everyone is good made this page for knowledge entertainment ,funny, masti, videos and more you get good videos i wish you enjoy here ..

25/09/2024

قیامت کے دن ہم اپنے رب سے شکایت کریں گے کہ اشرف المخلوقات نے ہمیں بے رحمی سے جلا دیا تھا۔ اے انسانو! اپنے رب کو کیا جواب دو گے؟🥲🥲🥲

19/09/2024

انشاءلله

عنقریب پاکستان میں اعلان ہونے والا ہےکہ

آئندہ شادی پرسلامیاں حکومت وصول کرےگی😂😂

19/09/2024

رپورٹر ‏ آپ کے شوہر کی موت کیسے ہوئی؟
بیوی ۔۔ زہر کھانے سے
رپورٹر ۔ تو جسم پر نشان کیسے ہیں؟
بیوی ۔ کھانے سے انکار کر رہے تھے😜😂😂😂

16/09/2024

Durre

16/09/2024

Must be share.

15/09/2024

Match between doaba and waziristan

12/09/2024

بنوں میں ملک کی تاریخ کا انوکھا احتجاج کل ہوگا
بنوں میں قائم تمام پولیس اسٹیشن کو تالے لگائے جائیں گے
پولیس وردی اور بندوق کے ساتھ تاجر برادری اور عوام کے ساتھ سڑکوں پر احتجاج کے لئے نکلے گی

بنوں پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان مذکرات ناکام
بنوں پولیس نے کل تمام تھانہ جات کی تالا بندی ،شٹر ڈاؤن ہڑتال،پرائیوٹ اور سرکاری تعلیمی ادارے بند پولیس لائن کے سامنے احتجاج کا اعلان کر دیا گیا-

11/09/2024

باڑہ نمائندہ روزنامہ اوصاف اسلام آباد محمد فاروق آفریدی ضلع خیبر تحصیل باڑہ باجوڑ پولیس کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، پولیو سے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہیں، باجوڑ سے وزیرستان تک اور تمام ایف آرز میں باقی دنوں میں پولیو مہم سے بائیکاٹ رہیگا، لکی مروت کے ایشو پر بھی مشاورت سے فیصلہ کرینگے، مرنا تو ہے لیکن بہادری دکھا کر مرنا اچھا ہوگا، آئے روز پولیس اہلکاروں پر قاتلانہ حملے تشویشناک ہیں، یکجہتی کا مظاہرہ کرینگے، ڈی ایس پی خیبر جہانگیر آفریدی نے وائس پیغام جاری کر دیا۔

09/09/2024

_*💥 بریکنگ نیوز 🇧🇫*_

_*چئیرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر گرفتار ، پارلیمنٹ کے باہر پولیس نے گرفتار کیا*_

_*قانون کے مطابق گرفتاری دے رہا ہوں، بیرسٹر گوہر کا گرفتاری کے وقت اظہار خیال*_ ❣️😢✌🏻

09/09/2024

اسلام آباد کے سیکٹر ایف الیون ٹو میں واقع فلیٹس میں ڈانس پارٹی کے دوران زہریلی شراب پینے سے 2 خواتین اور ایک شخص جاں بحق!

ایف الیون ٹو میں واقع الصفا ہائٹس میں دو خواتین اور ایک لڑکے نے ڈانس پارٹی کی تھی، پارٹی کے دوران غیر معیاری شراب پینے کے سبب لڑکا اور ایک لڑکی کی موت واقع ہو گئی، جس پر نادیہ نامی خاتون نے الصفا ہائٹس کے اسٹاف کو اطلاع دے دی، جس کی اپنی حالت خراب ہو گئی تھی۔

پولیس کو واقعے کی اطلاع دی گئی تو تھانہ شالیمار کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے، پولیس نے نادیہ نامی لڑکی کو تشویش ناک حالت میں پمز اسپتال منتقل کیا، جہاں اس کی بھی موت واقع

09/09/2024

اسلام آباد(ویب‌ڈیسک ) ایپل کے آئی فون 16 سیریز کے ماڈلز 9 ستمبر کو متعارف کرائے جا رہے ہیں۔

آئی فون 16، 16 پلس، 16 پرو اور 16 پرو میکس اس کمپنی کے اولین اسمارٹ فونز ہیں جو جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل ایپل انٹیلی جنس پر مبنی ہوں گے۔

ان ڈیوائسز کے بارے میں لیکس مہینوں سے سامنے آرہی ہیں اور بظاہر کچھ بھی ایسا نہیں جس سے یہ کمپنی صارفین کو چونکا سکے۔

مگر ان فونز کی قیمت کیا ہوسکتی ہے؟ یہ وہ سوال ہے جو صارفین کے ذہنوں میں کافی عرصے سے موجود ہے۔

اب ایک نئی لیک میں آئی فون 16 سیریز کی قیمتوں کے بارے میں بتایا گیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس سیریز کے انٹری ماڈل آئی فون 16 کی قیمت 799 ڈالرز سے شروع ہوگی اور آئی فون 16 پلس کی قیمت 899 ڈالرز سے شروع ہوگی۔

آئی فون 15 اور 15 پلس کی قیمتیں بھی یہی تھیں۔

مگر آئی فون 16 پرو کی قیمت گزشتہ سال کے ماڈل کے مقابلے میں زیادہ ہوسکتی ہے۔

آئی فون 15 پرو کی قیمت 999 ڈالرز سے شروع ہوئی تھی مگر آئی فون 16 پرو کی قیمت 1099 ڈالرز سے شروع ہونے کا امکان ہے۔

البتہ آئی فون 16 پرو میکس کی قیمت گزشتہ سال کے ماڈل جتنی ہی ہوگی یعنی 1199 ڈالرز۔

خیال رہے کہ ایپل کی جانب سے 9 ستمبر کو متعارف کرائے جانے کے بعد 20 ستمبر کو یہ نئے آئی فونز صارفین کو دستیاب ہوں گے۔
Following Love

06/09/2024

ہم ملک ایمان خان کو پاکستان انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کوہاٹ ڈویژن صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔

05/09/2024

👆🏽🩸8 ستمبر سنگجانی اسلام آباد جلسہ گاہ کی لوکیشن تمام۔گروپوں میں شعر کریں تاکہ دور سے آنے والے معززین کارکنان آسانی سے جلسہ گاہ پہنچ سکیں
شکریہ
منجانب پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا ٹیم

04/09/2024
03/09/2024

پیاو ملک کا بھتیجا امید رحم دین وفات ہوچکا ہے اس کے نماز جنازہ 9.30pm شام کو سروزئی مرکزی جنازہ گاہ میں نماز جنازہ ہوگا

03/09/2024

سی پیک مغربی روٹ پر ڈاکوؤں کی لوٹ مار۔
ڈی ائی خان میں سی پیک ، یارک انٹرچینج کے قریب ڈاکوؤں کی لوٹ مار۔
انٹرچینج کے قریب مسلح ڈاکو آنے جانے والی ٹریفک روک کر لوٹ رہے ہیں ۔ اب تک کئی مسافر بسوں گاڑیوں اور ٹرکوں کو لوٹا گیا ہے۔ بسوں میں خواتین کی بالیاں اور دیگر پہنے ہوئے زیورات چھینے گئے ہیں۔ مسافروں سے تلاشی کے ذریعےموبائل اور نقدی چھینی جارہی ہے۔ ایک ٹرک ڈرائیور سے ڈیڑھ لاکھ روپے لوٹ لیئے گئے۔ لٹنے والوں میں جیونیوز کوئٹہ کے ایڈمن آفیسر ایوب خان بھی شامل ہیں ۔ لٹنے والے مسافروں کا یارک انٹرچینج پر احتجاج ۔ایک ڈیڑھ گھنٹے سے جاری لوٹ مار کے باوجود تھانہ یارک کی پولیس موبائل نہیں پہنچی ۔۔

30/08/2024

*اسلام علیکم۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز، طلبہ، سماجی لوگ اور مخب وطن پاکستانی کل دوپہر 12:30 کو کوہاٹ پریس کلب کے سامنے پہنچ جائے۔ وہاں سے طلبہ تحریک اور عمران خان کی رہائی کے خوالے سے فائنل لائحہ عمل تیار کی جائیں گی۔*
*لہذا تمام دوستوں سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے*۔
*اسد خان بنگش سینئر نائب صدر یوتھ کوہاٹ*

30/08/2024

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی صدر اشفاق مروت اور لکی مروت تحریک انصاف کے ضلعی صدر و ایم پی اے جوہر خان کا 31 اگست کو لکی مروت میں طلبہ جرگے کو حوالے سے مشترکہ پیغام۔

31 اگست کو لکی مروت میں گرینڈ طلبہ جرگہ ہوگا جس میں صوبائی صدر ائی ایس ایف اشفاق مروت بھی شرکت کرے گا۔
:تمام آئی ایس ایف پشاور کو ہدایت دی جاتی ہیں کہ31اگست بروز ہفتہ 11 بجے پشاور پریس کلب کے سامنے طلباء تحریک کا آغاز ہوگا جس میں پشاور کے تمام طلباء کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہیں*
منجانب
*حسیب خٹک باغی صدر*
*آئی ایس ایف پشاور*

07/08/2024

Tum

05/08/2024

Program

27/07/2024

will win inshallah.

21/07/2024

Good morning

Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Sukkur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Kohat
Match between doaba and waziristan
Imran khan #pageforyou #public #ImranKhanFightingForPakistan #crowd #europe
مجھے انسانوں میں رہنا ہے۔##europe #viral #baran #world #pageforyou #everyone #crowd #attitude #audience
Friends like a light anywhere they can shine #europe #viral #pageforyou #baran #public #world #audience #everyone
#viral #baran #pageforyou #crowd #attitude #europe #world #public
Baran day #viral #attitude #pageforyou #crowd #attitude #viral #baran
Subha nashta jub acha lagy ..#public #world #europe
دیواریں چھوٹی ہوتی تھیں لیکن پردہ ہوتا تھاتالوں کی ایجاد سے پہلے صرف بھروسہ ہوتا تھا
تنہا ہی جینا ہے تنہا ہی مرنا ہےکوئی کسی کا نہیں ہوتا یہ تجربہ اسی زندگی میں کرنا ہے
Dangerous

Telephone

Website

Address


Sukkur

Other Sukkur arts & entertainment (show all)
Mudasir gaming Mudasir gaming
Jahan Khan
Sukkur

FOLLOW MY PAGE AND YOUTUBE CHANNEL SHARE MY VIDEOS WITH YOUR FRIENDS

Nawaz moulai vlogs Nawaz moulai vlogs
12
Sukkur

Just fun

Pubg sindhi player Pubg sindhi player
Sukkur

about

Faqeer A Razzaqe Allahi Faqeer A Razzaqe Allahi
Sukkur, 4600

Hello Friends Men Hon Aap ka Apna Naatkhawan Faqeer Abdul Razak Allahi Mare Is Page men aap ko Mill

Z.R Gaming Z.R Gaming
Sukkar
Sukkur, 00334400

DHxMobi DHxMobi
Waritar Road
Sukkur, 1122333333

ZAIN ABBAS ZAIN ABBAS
Khaipur Mrs
Sukkur, ZAIN123

Deen Preacher Deen Preacher
Sukkur

Sukkur Diaries Sukkur Diaries
Sukkur, 65200

Itx__Masti__Time Itx__Masti__Time
Sukkur

Like this page

Digital Marketing with Abdul Digital Marketing with Abdul
Sukkur, 66000

Digital Marketing with Abdul