Khattak 11 Football club kanju swat
football ♥️
سوات فٹسال ارینہ ٹورنامنٹ مینگورہ سوات 🏟️
خٹک الیون کانجو نےیونایٹیڈ 777 سوات کو 0 گولز کے مقابلے میی 1 گولز سے شکست دیں دی۔اور سیمی فائنل کے لیے کوالیفای کیا ❤
QUALIFY TO SEMI FINAL ♥️
PRAY FOR NEXT ROUNDS 🤲
Khattak Fc 💞
سوات فٹسال ارینہ ٹورنامنٹ مینگورہ سوات 🏟️
خٹک الیون کانجو نے غازی وڈیگرام کو 0 گولز کے مقابلے میی 1 گولز سے شکست دیں دی۔
Qualify to quarter final ♥️
PRAY FOR NEXT ROUNDS 🤲
Khattak Fc 💞
سپارک ایف سی ون ڈے ڈیپول ٹورنمنٹ ہزارہ بڈی گرونڈ 🏟️
الحمد اللہ اج سارا دن بہترین کارگردگی کا مظاہرہ کرتے ہوے خٹک فٹ بال کلب کانجو نے فائنل اپنے نام کردیا
Beat 4 teams in a row ♥️
AllaHamdulillaH Champion Of One daY tournament 🤲
باروخیل فٹبال ٹورنامنٹ سرسینی
باروخیل گراؤنڈ 🏟️
اج کھلیگے میچ میں خٹک کانجو نے کبل یونائٹیڈ کو 0 گول کے مقابلے میں 1 گول پر شکست دے دی۔
آٹھواں غوریجوں الیون فٹسال ٹورنمنٹ 🏆
غوریوں گراؤنڈ 🏟️
شکر الحمد اللّٰہ شکر الحمد اللّٰہ
آج فائنل میچ میں خٹک ایف سی کانجوں نے بہت ہی زبردست مقابلے کے بعد فیض اباد ایف سی کو پینلٹی ککس پر شکست دے دی۔ میچ مقررہ وقت تک ایک ایک گول سے برابر رہا۔
آج تمام پلیئرز نے بہترین گیم کا مظاہرہ پیش کیا خاص کر ہمارے گول کیپر شاھد خان نے جس نے دو پینلٹی ککس سیو کرکے ٹیم کی جیت کو یقینی بنایا اور مین اف دی میچ قرار پائے۔ آج کا میچ ہمارے بہترین میچز لیسٹ میں حساب کیا جائیگا۔
خٹک ایف سی کے تمام چاہنے والوں کو جیت بہت مبارک ہو شکریہ ♥️
8th Ghurejo Eleven Futsal Tournament
(Ghurejo ground) 🏟
Khattak fc kanju vs United_Faizabad_FC
Pray For Final match 🤲
آٹھواں غوریجوں الیون فٹسال ٹورنمنٹ 🏆
غوریوں گراؤنڈ 🏟️
شکر الحمد اللّٰہ شکر الحمد اللّٰہ
آج پہلے سیمی فائنل میچ میں خٹک ایف سی کانجوں نے بہت ہی زبردست مقابلے کے بعد سپارٹکس ایف سی کو پینلٹی ککس پر شکست دیکر کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ میچ مقررہ وقت تک ایک ایک گول سے برابر رہا۔
آج تمام پلیئرز نے بہترین گیم کا مظاہرہ پیش کیا خاص کر ہمارے گول کیپر شاھد خان نے جس نے چار پینلٹی ککس( ایک میچ کے دوران تین میچ ڈرا ہونے کے بعد) سیو کرکے ٹیم کی جیت کو یقینی بنایا اور مین اف دی میچ قرار پائے۔ آج کا میچ ہمارے بہترین میچز لیسٹ میں حساب کیا جائیگا۔
خٹک ایف سی کے تمام چاہنے والوں کو جیت بہت مبارک ہو شکریہ ♥️
Pray For Final match ♥️
8th Ghurejo Eleven Futsal Tournament
(Ghurejo ground) 🏟
Quarter final match ❤
Khattak fc kanju Etihad Fc kharerai
0 0
Khattak fc win by peanlty kicks
Qualify to semi final ♥️
8th Ghurejo Eleven Futsal Tournament
(Ghurejo ground) 🏟
1st round match ❤
Khattak fc kanju aslam shaheed sambat
2 0
Khattak fc win by 2 goals
Swat Futsal Arena mingora 2nd Edition
Today Second Round match khattak Fc vs Habib Fc
Khattak Fc vs Habib Fc Gado
8 1
Khattak Fc move to 3rd Round ♥️
حیات فٹسال ارینہ ٹورنامنٹ سوات 🏟️
خٹک الیون کانجو نے بہار پارڑی کو 4 گولز کے مقابلے میی 6 گولز سے شکست دیں دی۔
PRAY FOR NEXT ROUNDS 🤲
Khattak Fc 💞
AllaH pak de rogh sehaT darke 🥺🥺
Pray for our young diffender 🤲🤲
Asad khan
Khattak Fc 💞
سوات فٹسال ارینہ ٹورنامنٹ مینگورہ سوات 🏟️
خٹک الیون کانجو نےینگ فایٹر شموزوں کو 2 گولز کے مقابلے میی 6 گولز سے شکست دیں دی۔
PRAY FOR NEXT ROUNDS 🤲
Khattak Fc 💞
Khattak Fc 💞
Insha Allah tomorrow match will be played between Khattak fc and Farid tofan durshkhela for third position ⚡
Good luck both teams ❤
Time : 5.30 pm fix
Khattak 💕
Thank you to all the crowd and management and the players for today, appreciate all the support from the sides. Big job done, onto the next in sha Allah.
PRAY FOR SEMI FINAL 💞
KHATTAK FC 💞
سوات فٹسال ارینہ ٹورنامنٹ مینگورہ سوات 🏟️
خٹک الیون نےسپارٹکس Fc کو 0 گول کے مقابلے میی 2 گولز سے شکست دیں دی۔اور سیمی فائنل کے لیے کوالیفای کیا۔
اج ہمارے مہمان پلیرز ثناءاللہ (کاکا) اور کیپر شاھد خان نے بہت اچھا گیم پیش کیا .
PRAY FOR SEMI FINAL MATCH 🤲
Khattak Fc 💞
سوات فٹسال ارینہ ٹورنامنٹ مینگورہ سوات 🏟️
خٹک الیون نے زکریا مٹہ کو 0 گول کے مقابلے میی 3 گولز سے شکست دیں دی۔
اور کواٹر فاینل کے لیے کوالیفای کیا۔♥️
PRAY FOR QUARTAR FINAL MATCH 🤲
Khattak Fc 💞
سوات فٹسال ارینہ ٹورنامنٹ مینگورہ سوات 🏟️
خٹک الیون نے یونایٹیڈ گورڑا کو پنلٹی کیکس سے شکست دیں دی۔اور چوتھی راونڑ کو کوالیفای کیا۔♥️
Full-Time 3.3
Khattak Fc 💞
ہزارہ ڈی پول ٹورنامنٹ ہزارہ گراونڈ ۔
آج خٹک الیون کانجو نے بہترین مقابلے کے بعد تیمور کانجو کو 3 گولز کے مقابلے میں 5 گولز سے شکست دے کر دوسری راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
KHATTAK FC 💞
Bed luck Today 💔
اج خٹک الیون کانجو اور اقبال فٹبال کلب ڈاگے کے درمیان بہت دوستانہ ماحول میی میچ ہوا۔ جو بد قسمتی سے خٹک الیون کانجو 1 گول سے ہار گیا۔ اقبال ڈاگے کو ہمارے طرف سے بہت بہت مبارک ہو ۔
اج ہمارے گول گیپر شاھد خان نے بہت زبردست کیپنگ کیا 🙌
سوات فٹسال ارینہ ٹورنامنٹ مینگورہ سوات 🏟️
خٹک الیون نے انگروڈھیری کو 3 گولز کے مقابلے میی 5 گولز سے شکست دیں دی۔اور تیسرے راونڑ کو کوالیفای کیا۔♥️
انشاءاللہ کل غوریجو گرونڈ پر خٹک الیون کانجو vs اقبال ڈاگے سے میچ ہوگا
Khattak Fc ♥️
🏆فرمان اللہ شہید میموریل فٹسال ٹورنمنٹ ہزارہ سین گراونڈ🏆
آج کھیلے گیے میچ میں خٹک الیون کانجو نےکبل کاٶنٹی کو 0 گول کے مقابلے میں دو گول سے ہرا دیا ۔
Today we losT Final
By 2.1
آج کھیلے گئےدوسرے سیمی فائنل میچ میں نے کو پنلٹی ککس کے ذریعے ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائ کرلیا ۔میچ مقررہ وقت تک بغیر کسی گول کے برابر رہا۔
In To FinaL ♥️
🤲
♥️ Khattak Fc ♥️
♥️ KFC family ♥️
سوات فٹسال ارینہ ٹورنامنٹ مینگورہ سوات 🏟️
خٹک الیون نے چارباغ وایٹ کو پنیلٹی شوٹ پر شکست دیں دی۔اور دوسرے راونڑ کو کوالیفای کیا۔♥️
مقررہ وقت تک مقابلہ 4.4 گول سے برابر رہا⚽
Khattak Fc ♥️
آج کھیلے گئے میچ میں نے کو دو گولز کے مقابلے میں تین گولز سے ہرا دیا-اور سیمی فائنل کیلے کوالیفائ کرلیا ❤
🤲
KhattaK_Fc_kanju ❤
آج کھیلے گئے میچ میں نے کو صفر گول کے مقابلے میں ایک گول سے ہرا دیا-
Pray For Next rounds 🤲
7th Ghurejo Eleven Futsal Tournament
(Ghurejo ground) 🏟
khattak fc kanju vs sambat
Khattak fc win by penalty kicks
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
Swat
SAMBAT
Swat, ETIHAD00773
We are a Football team give our best on field and we want to bring change through our game in this Wo