92 City News Web TV

92 City News is a web TV , Pakistan news updates, cultural program, history, poetry

13/05/2024

*ضلع شانگلہ میں ویلج کونسلز کی نام نہاد سیکرٹریز اپنے من مانیوں پر اتر آئیں ہے*
صحافی جواد علی زین کافی عرصے سے میری ساتھ سوشل سیکٹر پر کام رہا ہے مسسز تاج آفریدی
ڈیوٹی نہ کرنے کی پاداش میں مقامی میڈیا کے نمائندے جواد علی زین کی جانب سے سیکرٹری ویلچ کونسل کے خلاف رپورٹ پر، سیکرٹری کی جانب سے موبائل فون پر دھمکی اور گالیاں قابل افسوس فعل ہے۔ مسسز تاج آفریدی نے سیکرٹری ویلج کونسل چکیسر کی اس مجرمانہ فعل پر سخت تشویش اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سیکرٹری اپنی قبلہ درست رکھیں۔تفصیلات کے علاقہ چکیسر جو کہ ضلع شانگلہ میں ابادی اور رقبے کے لحاظ سے سب سے زیادہ اور دور دراز پہاڑی علاقوں پر مشتمل تحصیل ہے۔ دور دراز علاقوں سے آئے ہوئے سادہ لوح شہری جو کہ سیکرٹری کی دفتر کے باہر محترم سیکرٹری کے انتظار کررہے تھے کیونکہ محترم سیکرٹری ایک ملازم ہونے کے ناطے اپنی کام پر توجہ ڈالنے کے بجائے سیرو تفریح پر توجہ مرکوز کردی ہے۔ مقامی صحافی جواد علی زین نے شہریوں کے مسئلہ شیر کیا سیکرٹری نے صحافی جواد علی زین کو فون کی ذریعہ گالی گلوچ دھمکیاں دیا صحافی متعلقہ پولیس اسٹیشن پہنچا
سیکرٹری سرکار سے پیسے اس عوام کی خدمت پر لیتے ہے لہذا اپنی کام پر توجہ دے کر شہری آپ کے آفس کے باہر زلیل اور خوار ہو رہے ہیں۔ سیکرٹری نے جواد علی زین صحافی کا فون پر سخت بے عزتی کرتے ہوئے گالیاں دی ہے جو کہ قابل مذمت ہے۔ مسسز تاج آفریدی کے مطابق معاشرے میں میڈیا کا کردار انتہائی اہم ہے۔ صحافی بغیر کسی لالچ، معاوضے فری عوام کی خدمت کرتے ہیں دوسری طرف ویلج کونسل سیکرٹری کو حکومت کی جانب سے معاوضہ ملتے ہے لیکن سیکرٹریز اپنے من مانیوں پر اتر کر شہریوں کی خدمت کے بجائے شریف شہریوں کو گالیاں دینے پر اتر آئیں ہے۔مسسز تاج آفریدی نے اعلی حکام سے اپیل کی ہے کہ پولیس کاروائی کے ساتھ ساتھ سیکرٹریز پر محکمہ کاروائی ضروری ہے
تمام ویلج کونسل سیکرٹریز کو ہدایات دے کہ وہ اپنی ڈیوٹی ایمانداری سے نبھائیں۔

16/03/2024

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کبل کے ٹرانفارفر میں معمولی خرابی کی وجہ سے ہسپتال کو بجلی منقطع
لیبارٹری کے سامنے مریضوں کی قطاریں لگ گئ ،
واپڈا حکام سے ایمرجنسی بنیادوں پر ایکشن لینے کی درخواست

21/02/2024

Swat Police
کبل پریس کلب کو مسلسل نظر انداز کرنے کے بعد کبل پریس کلب کے جملہ ممبران کے اہم اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ محکمہ پولیس کے ہر قسم میڈیا کوریج سے بائیکاٹ کیا جاۓ گا ۔

30/08/2023

سوات
ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈاپور آر پی او ملاکنڈ محمد علی خان کو تیلگرام واقعہ کے بارے میں تفصیلات بتارہے ہیں۔

Photos from 92 City News Web TV's post 27/08/2023

تحصیل کبل سوات
مخصوص نشستوں پر بلدیاتی انتخابات میں ایس پی لوئر سوات غلام صادق اور ڈی ایس پی کبل حبیب شاہ پولنگ اسٹیشنز میں پولنگ اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں ۔

27/08/2023

بٹخیلہ
کوٹ میں شاندار کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد
تفصیل ۔ فائید گل اتمانخیل کی رپورٹ میں

Photos from 92 City News Web TV's post 27/08/2023

ڈپٹی کمشنر سوات عرفان اللہ وزیر اور ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈاپور تحصیل کبل کے علاقہ قلاگے میں بلدیاتی انتخابات میں پولنگ کا جائزہ لے رہے ہیں۔
یاد رہے آج مخصوص علاقوں میں خالی نشستوں پر بلدیاتی انتخابات ہورہے ہیں۔

27/08/2023

ڈیرہ اسماعیل خان
تینوں سیٹوں پر پی ٹی آٸی جیت گٸی

27/08/2023

مردان سوات اور ڈیرہ اسماعیل خان میں پاکستان تحريک انصاف کا پلڑہ بھاری رہا

27/08/2023

ویلج کونسل قلاگے میں یوتھ کونسلر کے خالی نشست پر آج ہونے والے ضمنی الیکشن کا نتیجہ آزاد امیدوار شاہد اقبال 974 ووٹوں کے ساتھ کامیاب۔۔۔

27/08/2023

شہید پولیس اے ایس آئ کی نماز جنازہ ملک سعد شہید پولیس لائن پشاور میں ادا کردی گئ ۔
رپورٹ ، سید شہزاد کاظمی

26/08/2023

پیر محل
میونسپل کمیٹی کی جانب سے لگاۓ گۓ ٹیکسز پر درخواست جمع

26/08/2023

پی ٹی آئ ضلع خیبر کا عمران خان کی گرفتاری کیخلاف احتجاج

Want your business to be the top-listed Media Company in Swat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

بٹخیلہکوٹ میں شاندار کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد تفصیل ۔ فائید گل اتمانخیل کی رپورٹ میں
شہید پولیس اے ایس آئ کی نماز جنازہ ملک سعد شہید پولیس لائن پشاور میں ادا کردی گئ ۔رپورٹ ، سید شہزاد کاظمی
پیر محل میونسپل کمیٹی کی جانب سے لگاۓ گۓ ٹیکسز پر درخواست جمع
ضلع خیبر  پی ٹی آئ کارکنان عمران خان کی گرفتاری کیخلاف احتجاج کررہے ہیں ۔

Telephone

Address


Swat
19200

Other Swat media companies (show all)
Swat Breaking News Swat Breaking News
Mingora Swat
Swat

All news, headlines, photos and videos on Swat Valley. Track breaking Swat Valley headlines & analys

Your heroo Your heroo
Swat

_________🔥🌿🥀 جوند لکہ زما کوہ...!

Wajid Ullah Wajid Ullah
Village Lilbanr Post-Office Chuprial Tehsil Matta
Swat, 19200

Wajid Ullah is provided digital services through internet.

NajeebUllah Khan Umarzai NajeebUllah Khan Umarzai
Swat, 19100

Follow My Page

shahmal news kabal swat shahmal news kabal swat
Kabal
Swat

شمال نیوز کبل سوات

Voice of Pakhtunkhwa Voice of Pakhtunkhwa
Swat
Swat

this page is all about news .

Stra hacking online insetute Stra hacking online insetute
Swat
Swat, 19110

Stra hacking online school Python programing : Rs 5000 Python programing : Rs 5000 C++

Muhammad Iftikhar khan Muhammad Iftikhar khan
Miandam
Swat

Swat Kabal news Swat Kabal news
Swat

this is media page to help the community regarding latest news about swat and especially tehsil kabal

Kpk Swat kabootar Kpk Swat kabootar
Swat

واتو عِزوُ َمن تشا واتو ذِلو من تشا❤ whatsapp✅️ sms only 00923468379095

Abu Rafay Tech Abu Rafay Tech
Swat, 19200

Create Own Content

AlSayyed Advertising Agency AlSayyed Advertising Agency
Swat

#advertising #marketing #branding #digitalmarketing #design #graphicdesign #photography #business #socialmedia #socialmediamarketing