luqman khan QWP
Nearby government services
Fazal Abad
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from luqman khan QWP, Political organisation, Rahmat kaly Sherpao sulaiman medicos, Tangi.
آرٹیکل 62 ون ایف کے تناظر میں تاحیات نااہلی کے خاتمہ کا سپریم کورٹ کا فیصلہ ایک تاریخی اقدام ہے، اس قانون کو جس طرح سیاستدانوں کے خلاف سیاسی انتقام کے لیے استعمال کیا آج اس سیاہ دور کا خاتمہ ہوگیا۔ اس فیصلہ سے سیاست میں ایک نئے روشن باب کا آغاز ہوگا۔
ایک اور وحشتناک سانحہ، باجوڑ میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ ، 5 پولیس اہلکاروں کی شہادت اور 10 سے زائد کے زخمی ہونے کا سن کر دل دہل گیا۔
جوں جوں الیکشن قریب آرہے ہیں دہشتگردی کی لہرمیں بھی تیزی آرہی ہے۔ آج ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے ماحول کو پر امن بنائیں، تاکہ سیاسی پارٹیاں تحفظ محسوس کرتے ہوئے ووٹر تک پہنچ سکیں وگرنہ الیکشن پر شدید سوالات اٹھ جائیں گے
روزگار کو ووٹ --------- چراغ کو ووٹ
8 فروری، فیصلہ کا دن، نوجوانوں کے روشن مستقبل کا دن
-----------------------------------------------------------
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
Rahmat Kaly Sherpao Sulaiman Medicos
Tangi
24530