The Thinkers
Still Learning 🌎 Welcome to the Official page of
"Ideal Words"
A platform where you'll learn inspirational quotes and videos. Thanks for connect us.
React Comments and share always.
Difference between Politicians and And a Leader 💯
خَیـرُالنـاسـںِ مَـن یًنفـعُ الـناَسـں○
بہتـریـن اِنسـان وہ ہـے جس کا وجـود، دوسـروں کے لیـے فـائـدہ منـد ہـو..🖤🌎
انسان جب اچھا سوچتا ہے تو اللّٰهﷻ خود ہی راستے نکال دیتا ہے اور مشکلیں آسان کر دیتا ہے 🥀
Hope Not Out 🤞🖤
Be Positive 🥀
🖤💯
Eid mubarak To all Muslims in the world 🌎❤️
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
Our Beloved Prophet MUHAMMAD ( ﷺ)❤
سر اور کردار ہمیشہ اونچا رکھیں
اچھے بُرے دن آتے جاتے رہتے ہیں
🖤
Be kind. Ramzan Mubarak! 🌙
Islam is the first religion to expand women rights in all fields be it education, health or any other field. Allah (SWT) says: “I never fail to reward any worker among you for any work you do, be you male or female – you are equal to one another.” (Qur’an, 3:195)
" ﻭَﺍﻟﻠَّﻪُ ﻳَﺨْﺘَﺺُّ ﺑِﺮَﺣْﻤَﺘِﻪِ ﻣَﻦ ﻳَﺸَﺎﺀُ "
ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﺟﺴﮯ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﺣﻤﺖ ﺳﮯ ﺧﺎﺹ ﮐﺮ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ
ﺍﻟﻘﺮﺁﻥ 🖤
ایک بچے کی طرح خود کو بٹھا کر سامنے
خوب خود کو ترستا ہوں خوب سمجھاتا ہوں🥀
Everything you say should be true, but not everything true should be said. 🥀
🥀
Ameen🥀
نظریں نیچے کر کے چلا کیجئے
آبرو آپ کے گھر کی بھی باہر نکلتی ہے۔ 🥀
یااللّہ ہمیں ہر
مرض ، قرض ، رسوائی ، تنگدستی اور ناگہانی آفتوں سے محفوظ رکھ آمین🤲
🖤
اور پتہ ہے لوگوں کا دل ہم سے کیوں بھر جاتا ہے؟
کیونکہ ہم انکو مسلسل میسر پوتے ہیں ۔🥀
🥀🙏
ہمارے معاشرے میں شادی کیلئے عورت کا ماضی اور مرد کا مستقبل دیکھا جاتا ہے🖤🥀.
اس بات سے دل کو کتنا سکون ملتا ہے کہ قیامت کے دن حساب اللہ نے لینا ہے ،🖤
🥀
🥀🖤
اے میرے اللّه پاک♡‿♡
میری برداشت سے زیادہ مجھ پر بوجھ مت ڈال
اور ہر معا ملے میں میری مدد فرما آمین 🥀🖤
" مجھے یقین ہے، میرا رب بدل دے گا، میرا دل بھی اور میرے حالات بھی'🖤🥀
مصیبت میں ہر بار ساتھ چھوڑ دینے والا کتنا ہی خاص کیوں نہ ہو آخر دل سے اتر جاتا ہے🖤🥀
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Toba Tek Singh, 36050
Our PAGE is about MEMES. Cool stuff such as meme hub, dank indian memes, thug life memes, savage reply memes, dank memes, funny memes, memes compilation, memes 2022, TikTok memes, ...
Toba Tek Singh
دیتے ہیں مجھے دعائیں جو عمرِ طویل کی لوگ میرے حق میں یہ اچھا نہیں کرتے