Wasii_writes_

Wasii_writes_

*_صدقہ دو کوئی کہ غم رد ہو جائے_*
*_وہ یوں ملنے آئے کہ حد ہ?

26/12/2021
22/12/2021

جو محبت عزت دے کر سجائی جاتی ہے۔۔🌸
یقین مانو وہ ہمیشہ نبھائی جاتی ہے۔💯 🔥
Wasii_writes_

21/12/2021

سب ٹھیک ہے!

مضبوط ہونا بھی کیا بلا شے ہے نہ؟ دِل صبر سے پھٹ بھی رہا ہو پھر بھی کہنا پڑتا ہے کہ "ہاں! سب ٹھیک ہے! ۔ " 💔

22/01/2021

Surely Everything belongs to Allah 🖤

21/01/2021

سائیاں
دیکھ رہے ہو ناں تم؟
ہم نے کتنے بھیس بدل کر
راہ بدلنے کی کوشش کی
ہم پھر بھی ناکام رہے ہیں
دکھ نے ہم کو ڈھونڈ لیا ہے
بھولی بسری یادوں کو بھی
تکیے کی اک شکل میں لا کر
سینے ساتھ لگا لینے سے
پل بھر دل بہلا لینے سے
من کی پیاس نہیں مٹتی ناں!
سائیاں رات نہیں کٹتی ناں!
ہم نے خود اپنے ہاتھوں سے
کتنے زیادہ دکھ تھے جن کا
قتلِ عام کیا چُن چُن کر
پھر ان کی لاشوں کو سائیاں
دور بہت ہی دور کہیں پر
پھینک کے آگ لگا آئے ہیں
پھر بھی اپنے دل آنگن سے
غم کی بھیڑ نہیں جاتی ہے
سائیاں پیڑ نہیں جاتی ہے
🍁

18/01/2021

منزلیں بھی اسکی تھی راستہ بھی اسکا تھا

میں ہی بس اکیلا تھا، قافلہ بھی اسکا تھا 🥀

17/01/2021

حَسۡبُنَا اللّٰہُ سَیُؤۡتِیۡنَا اللّٰہُ مِنۡ فَضۡلِہٖ
اللہ ہمارے لیے کافی ہے
عنقریب اللہ اپنے فضل سے ہمیں نوازے گا❤️

15/01/2021

اور تھوڑا سا بکھر جاوں یہی ٹھانی ھے

زندگی میں نے ابھی ہار کہــاں مانی ھے
🍁

14/01/2021

وہ کہیں بھی گیا لوٹا تو مرے پاس آیا

بس یہی بات ہے اچھی مرے ہرجائی کی
⭐️

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Toba Tek Singh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Toba Tek Singh